سلمان خان کی نئی فلم ‘سکندر’ کے سیٹ سے تصویر وائرل
newsare.net
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے اپنے نئی فلم ‘سکندر’ کی شوٹنگ کا آغاز کردیا ہے۔ سلمان خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنےسلمان خان کی نئی فلم ‘سکندر’ کے سیٹ سے تصویر وائرل
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے اپنے نئی فلم ‘سکندر’ کی شوٹنگ کا آغاز کردیا ہے۔ سلمان خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے اگلے پراجیکٹ ‘سکندر’ کے سیٹ کی تصویر پوسٹ کی جس میں اداکار کے ہمراہ ساجد ناڈیا ڈوالا اور اے آر مروگاداس بھی موجود ہیں۔ مذکورہ تصویر میں سلمان خان اور دونوں … Continue reading سلمان خان کی نئی فلم ‘سکندر’ کے سیٹ سے تصویر وائرل → Read more