وفاقی حکومت کا این ایف سی ایوارڈ میں توسیع کا فیصلہ
newsare.net
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ساتویں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت خزانہ حکام کا کہنا ہے کہ قومی مالیاتوفاقی حکومت کا این ایف سی ایوارڈ میں توسیع کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ساتویں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت خزانہ حکام کا کہنا ہے کہ قومی مالیاتی کمیشن کو یکم جولائی سے پہلے نیا ایوارڈ دینا ہے اور موجودہ قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ میں توسیع کرنی ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ پانچ سال … Continue reading وفاقی حکومت کا این ایف سی ایوارڈ میں توسیع کا فیصلہ → Read more