ضلع کرم میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پانچ فوجی جوان شہید
newsare.net
راولپنڈی: خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ کے دھماکے کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں پانچ فوجی جوان شہید ہوگئے۔ پضلع کرم میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پانچ فوجی جوان شہید
راولپنڈی: خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ کے دھماکے کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں پانچ فوجی جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 21 جون کو ضلع کرم کے عام علاقے صدہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بارودی … Continue reading ضلع کرم میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پانچ فوجی جوان شہید → Read more