بھارت میں امتحانی پرچہ آؤٹ کرنے پر 10 سال قید کی سزا
newsare.net
نئی دہلی: بھارت میں امتحانی پرچہ آؤٹ کرنے والے کو 10 سال قید کی سزا بھگتنا ہو گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امتحانات میں نقل کی روک تھام اور پرچہ آبھارت میں امتحانی پرچہ آؤٹ کرنے پر 10 سال قید کی سزا
نئی دہلی: بھارت میں امتحانی پرچہ آؤٹ کرنے والے کو 10 سال قید کی سزا بھگتنا ہو گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امتحانات میں نقل کی روک تھام اور پرچہ آؤٹ ہونے سے روکنے کے لیے پبلک ایگزامینیشن ایکٹ 2024 متعارف کروا دیا گیا۔ ایکٹ کے تحت امتحانات میں نقل کرنے اور پرچہ آؤٹ کروانے … Continue reading بھارت میں امتحانی پرچہ آؤٹ کرنے پر 10 سال قید کی سزا → Read more