بے نظیر بھٹو اسپتال راولپنڈی کی سیلنگ گرگئی
newsare.net
بے نظیر بھٹو اسپتال راولپنڈی میں حال ہی میں ہونے والی تزئین و آرائش کا پول کھل کر سامنے آگیا۔ پتھالوجی ڈیپارٹمنٹ کی راہداری میں نصب سیلنگ اچانبے نظیر بھٹو اسپتال راولپنڈی کی سیلنگ گرگئی
بے نظیر بھٹو اسپتال راولپنڈی میں حال ہی میں ہونے والی تزئین و آرائش کا پول کھل کر سامنے آگیا۔ پتھالوجی ڈیپارٹمنٹ کی راہداری میں نصب سیلنگ اچانک زمیں بوس ہوگئی۔ اتوار کی چھٹی کے باعث مریض و عملہ موجود نہ ہونے سے جانی نقصان نہیں ہوا۔ ایم ایس بے نظیر اسپتال طاہر رضوی کا … Continue reading بے نظیر بھٹو اسپتال راولپنڈی کی سیلنگ گرگئی → Read more