غزہ میں اردنی فوج کے امدادی ٹرکوں کو حادثہ؛ 2 اہلکار جاں بحق
newsare.net
عمان: اردن کی فوج کے 70 ٹرک ورلڈ فوڈ پروگرام اور دیگر امدادی تنظیموں کا سامان لے کر غزہ جا رہے تھے کہ 3 ٹرک حادثے کا شکار ہوکر الٹ گئے۔ عرب میڈیا کغزہ میں اردنی فوج کے امدادی ٹرکوں کو حادثہ؛ 2 اہلکار جاں بحق
عمان: اردن کی فوج کے 70 ٹرک ورلڈ فوڈ پروگرام اور دیگر امدادی تنظیموں کا سامان لے کر غزہ جا رہے تھے کہ 3 ٹرک حادثے کا شکار ہوکر الٹ گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اردن کی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ یہ حادثہ بحر مردار کے راستے پر عدسیہ کے نزدیک پیش آیا۔ … Continue reading غزہ میں اردنی فوج کے امدادی ٹرکوں کو حادثہ؛ 2 اہلکار جاں بحق → Read more