لاپتا افراد کی 3 درخواستیں نمٹا دی گئیں، بقیہ کو تھانوں سے رجوع کرنے کا حکم
newsare.net
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے 6 لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں میں سے 3 درخواستیں نمٹاتے ہوئے دیگر کو متعلقہ تھانوں سے رجوع کرنے کی ہدایت کلاپتا افراد کی 3 درخواستیں نمٹا دی گئیں، بقیہ کو تھانوں سے رجوع کرنے کا حکم
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے 6 لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں میں سے 3 درخواستیں نمٹاتے ہوئے دیگر کو متعلقہ تھانوں سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ہائی کورٹ میں 6 لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کی وکیل افشین ایڈووکیٹ نے موقف … Continue reading لاپتا افراد کی 3 درخواستیں نمٹا دی گئیں، بقیہ کو تھانوں سے رجوع کرنے کا حکم → Read more