شادی کرکے بہت خوش ہوں، زندگی بدل گئی ہے، فیروز خان
newsare.net
کراچی: پاکستان کے نامور اداکار فیروز خان نے کہا ہے کہ وہ دوسری شادی کرکے بہت خوش ہیں اور ان کی زندگی بدل گئی ہے۔ ایک ایونٹ میں گفتگو کرتے ہوئےشادی کرکے بہت خوش ہوں، زندگی بدل گئی ہے، فیروز خان
کراچی: پاکستان کے نامور اداکار فیروز خان نے کہا ہے کہ وہ دوسری شادی کرکے بہت خوش ہیں اور ان کی زندگی بدل گئی ہے۔ ایک ایونٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار کا کہنا تھا شادی ایک خوبصورت عمل ہے اور وہ دعاگو ہیں کہ سب یہ عمل کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ الحمدللہ … Continue reading شادی کرکے بہت خوش ہوں، زندگی بدل گئی ہے، فیروز خان → Read more