سپر ایٹ مرحلہ: بھارت نے آسٹریلیا کو 24 رنز سے شکست دے دی
newsare.net
سینٹ لوشیا: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت نے آسٹریلیا کو 24 رنز سے شکست دے دی۔ سینٹ لوشیا میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم 206 رنز کے تعاسپر ایٹ مرحلہ: بھارت نے آسٹریلیا کو 24 رنز سے شکست دے دی
سینٹ لوشیا: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت نے آسٹریلیا کو 24 رنز سے شکست دے دی۔ سینٹ لوشیا میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم 206 رنز کے تعاقب میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 181 رنز بنا سکی۔ آسٹریلیا کی جانب سے ٹریوس ہیڈ 73 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ … Continue reading سپر ایٹ مرحلہ: بھارت نے آسٹریلیا کو 24 رنز سے شکست دے دی → Read more