شہزاد رائے کا بجٹ میں کتابوں پر سیلز ٹیکس کی تجویز واپس لینے کا مطالبہ
newsare.net
پاکستان کے معروف گلوکار اور سماجی رہنما شہزاد رائے نے حکومت سے نئے بجٹ میں کتابوں پر سیلز ٹیکس کی تجویز واپس لینے کا مطالبہ کیا، ان کے مطابق وزیشہزاد رائے کا بجٹ میں کتابوں پر سیلز ٹیکس کی تجویز واپس لینے کا مطالبہ
پاکستان کے معروف گلوکار اور سماجی رہنما شہزاد رائے نے حکومت سے نئے بجٹ میں کتابوں پر سیلز ٹیکس کی تجویز واپس لینے کا مطالبہ کیا، ان کے مطابق وزیراعظم نے ان کی تجویز پر غور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ شہزاد رائے نے ایکس پر جاری ایک بیان میں کہا کہ انہوں نے … Continue reading شہزاد رائے کا بجٹ میں کتابوں پر سیلز ٹیکس کی تجویز واپس لینے کا مطالبہ → Read more