Pakistan



کراچی میں شدید گرمی آئندہ چند روز تک برقرار رہنے کی پیش گوئی

 کراچی: شہر قائد میں گرمی کی شدت اگلے چند دنوں تک برقرار رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں جزوی یا مکمل ہیٹ (شدید گرمی) آئندہ

توہین عدالت کیس ختم ہونے پر فیصل واوڈا کا احاطہ عدالت میں سجدہ

 اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس ختم ہونے پر احاطہ عدالت میں سجدہ کیا۔ سپریم کورٹ نے آج سینیٹر فیصل واوڈا اور
Khabrain Group Pakistan

توہین عدالت کیس ختم ہونے پر فیصل واوڈا کا احاطہ عدالت میں سجدہ

 اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس ختم ہونے پر احاطہ عدالت میں سجدہ کیا۔ سپریم کورٹ نے آج سینیٹر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کے غیر مشروط معافی نامے قبول کیے، عدالت نے دونوں اراکین پارلیمنٹ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم کر دی۔ عدالت نے جاری کیے گئے … Continue reading توہین عدالت کیس ختم ہونے پر فیصل واوڈا کا احاطہ عدالت میں سجدہ →

بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ فائنل؛ اہم معرکے میں بھی بارش کا امکان

ٹی20 ورلڈکپ کا فائنل کل بھارت اور جنوبی افریقہ کے مابین شیڈول ہے تاہم اس میچ میں بھی بارش کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتاتے والی مختلف ایپلیکیشنز ن
Khabrain Group Pakistan

بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ فائنل؛ اہم معرکے میں بھی بارش کا امکان

ٹی20 ورلڈکپ کا فائنل کل بھارت اور جنوبی افریقہ کے مابین شیڈول ہے تاہم اس میچ میں بھی بارش کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتاتے والی مختلف ایپلیکیشنز نے ہفتے اور اتوار کو بارباڈوس میں علی الصبح سے شام 6 بجے تک بارش کی پیشگوئی کررکھی ہے۔ فائنل کیلئے اتوار کو ریزرو ڈے رکھا … Continue reading بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ فائنل؛ اہم معرکے میں بھی بارش کا امکان →

: سب سے زیادہ معاوضے لینے والے بھارتی فلمی اسٹارز کی فہرست سامنے آگئی

 ممبئی: سب سے زیادہ معاوضے لینے والے بھارتی فلمی اسٹارز کی فہرست سامنے آگئی ہے جن میں بالی ووڈ سے لیکر ساؤتھ انڈین اداکار بھی شامل ہیں۔ امریک
Khabrain Group Pakistan

: سب سے زیادہ معاوضے لینے والے بھارتی فلمی اسٹارز کی فہرست سامنے آگئی

 ممبئی: سب سے زیادہ معاوضے لینے والے بھارتی فلمی اسٹارز کی فہرست سامنے آگئی ہے جن میں بالی ووڈ سے لیکر ساؤتھ انڈین اداکار بھی شامل ہیں۔ امریکی جریدے فوربز نے IMDb  سے لیے گئے ڈیٹا کی مدد سے رواں سال 2024 میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے 10 بھارتی اداکاروں کی ایک رپورٹ شائع کی ہے۔ … Continue reading : سب سے زیادہ معاوضے لینے والے بھارتی فلمی اسٹارز کی فہرست سامنے آگئی →

مباحثے میں بائیڈن کی مایوس کن پرفارمنس، ڈیموکریٹس کا صدارتی اُمیدوار کی تبدیلی پر غور

امریکا میں 2024ء کے پہلے صدارتی مباحثے میں صدر جو بائیڈن کی مایوس کن پرفارمنس کی وجہ سے اعلیٰ ڈیموکریٹ قیادت اُنہیں بطور صدارتی اُمیدوار تبدیل ک
Khabrain Group Pakistan

مباحثے میں بائیڈن کی مایوس کن پرفارمنس، ڈیموکریٹس کا صدارتی اُمیدوار کی تبدیلی پر غور

امریکا میں 2024ء کے پہلے صدارتی مباحثے میں صدر جو بائیڈن کی مایوس کن پرفارمنس کی وجہ سے اعلیٰ ڈیموکریٹ قیادت اُنہیں بطور صدارتی اُمیدوار تبدیل کرنے کی بات کرنے لگی ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق دو تہائی رجسٹرڈ ووٹرز کے خیال میں ری پبلیکن اُمیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی مباحثہ جیت لیا، حالانکہ ٹرمپ … Continue reading مباحثے میں بائیڈن کی مایوس کن پرفارمنس، ڈیموکریٹس کا صدارتی اُمیدوار کی تبدیلی پر غور →

اپوزیشن کوکارکردگی سے شکست دیں گے، مریم نواز

 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا زنے کہا ہے کہ 100 دن میں صوبائی حکومت نے جتنے کام کیے ہیں، انہیں ایک تقریر میں سمیٹنا ممکن نہیں۔ اپوزیشن کو ہم ا
Khabrain Group Pakistan

اپوزیشن کوکارکردگی سے شکست دیں گے، مریم نواز

 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا زنے کہا ہے کہ 100 دن میں صوبائی حکومت نے جتنے کام کیے ہیں، انہیں ایک تقریر میں سمیٹنا ممکن نہیں۔ اپوزیشن کو ہم اپنی کارکردگی سے شکست دیں گے۔ پنجاب اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ ہم نے مالی سال … Continue reading اپوزیشن کوکارکردگی سے شکست دیں گے، مریم نواز →

رات میں زیادہ روشنی ذیابیطس کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق

ایڈیلیڈ: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ رات 12:30 سے صبح 6 بجے کے درمیان زیادہ روشنی کا افشا ہونا ٹائپ 2 ذیابیطس کے زیادہ خطرات سے تعلق رکھتا ہے۔ محق
Khabrain Group Pakistan

رات میں زیادہ روشنی ذیابیطس کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق

ایڈیلیڈ: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ رات 12:30 سے صبح 6 بجے کے درمیان زیادہ روشنی کا افشا ہونا ٹائپ 2 ذیابیطس کے زیادہ خطرات سے تعلق رکھتا ہے۔ محققین کے مطابق ایسا ہونے کی وجہ روشنی کا نیند کے طرز کو متاثر کرنا ہے، جو صحت مند انسولین کی حساسیت اور خون میں … Continue reading رات میں زیادہ روشنی ذیابیطس کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق →

دو سال قبل گم ہونے والا کُتا 1000 میل دور پہنچ گیا

فلوریڈا: امریکا میں ایک شخص کو اپنا گمشدہ کُتا دو سال بعد گھر سے تقریباً 1000 میل دور فلوریڈا سے مل گیا۔ کتے کے مالک ٹونی ڈنکن کا کہنا تھا کہ ان کا
Khabrain Group Pakistan

دو سال قبل گم ہونے والا کُتا 1000 میل دور پہنچ گیا

فلوریڈا: امریکا میں ایک شخص کو اپنا گمشدہ کُتا دو سال بعد گھر سے تقریباً 1000 میل دور فلوریڈا سے مل گیا۔ کتے کے مالک ٹونی ڈنکن کا کہنا تھا کہ ان کا کُتا ’لُونا‘ کچھ جنگلی جانوروں کا پیچھا کرتے ہوئے ان کے مارڈیلا اسپرنگز کے گھر سے قریبی جنگل میں گیا لیکن واپس … Continue reading دو سال قبل گم ہونے والا کُتا 1000 میل دور پہنچ گیا →

پرابھاس اور دیپیکا کی فلم ’کالکی2898‘ نے آسٹریلیا میں ریلیز کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

ممبئی: پرابھاس اور دپیکا پڈوکون کی نئی سائنس فکشن ایکشن تھرلر فلم ’کالکی 2898‘ نے دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر ریلیز کے ساتھ نیا ریکارڈ قائم کردیا
Khabrain Group Pakistan

پرابھاس اور دیپیکا کی فلم ’کالکی2898‘ نے آسٹریلیا میں ریلیز کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

ممبئی: پرابھاس اور دپیکا پڈوکون کی نئی سائنس فکشن ایکشن تھرلر فلم ’کالکی 2898‘ نے دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر ریلیز کے ساتھ نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم سنگاپور میں بڑے پیمانے پر ریلیز ہوئی جس میں 34 سے زیادہ مقامات اور 49 اسکرینوں کا احاطہ کیا گیا ہے اور … Continue reading پرابھاس اور دیپیکا کی فلم ’کالکی2898‘ نے آسٹریلیا میں ریلیز کا نیا ریکارڈ قائم کردیا →

کینیڈا نے مغربی کنارے میں جرائم پر 7 اسرائیلی شہریوں اور 5 تنظیموں پرپابندی عائد کردی

اوٹاوا: کینیڈا نے 7 اسرائیلی شہریوں اور 5 متعلقہ اداروں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ افراد مغربی کنارے میں انتہاپسند
Khabrain Group Pakistan

کینیڈا نے مغربی کنارے میں جرائم پر 7 اسرائیلی شہریوں اور 5 تنظیموں پرپابندی عائد کردی

اوٹاوا: کینیڈا نے 7 اسرائیلی شہریوں اور 5 متعلقہ اداروں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ افراد مغربی کنارے میں انتہاپسند سرگرمیوں میں ملوث رہے ہیں۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا کی وزارت خارجہ نے بیان میں کہا کہ پابندیوں کی زد میں آنے والے 5 اداروں … Continue reading کینیڈا نے مغربی کنارے میں جرائم پر 7 اسرائیلی شہریوں اور 5 تنظیموں پرپابندی عائد کردی →

کراچی میں بارش فٹنس کیمپ میں شریک کرکٹرز کیلئے ابر رحمت بن گئی

کراچی: کراچی میں شدید گرمی اور حبس کے بعد بارش سے موسم خوشگوار ہونے پر پی سی بی کے پری سیزن فٹنس و فیلڈنگ کیمپ میں شریک کرکٹرزنے سکون کا سانس لیا
Khabrain Group Pakistan

کراچی میں بارش فٹنس کیمپ میں شریک کرکٹرز کیلئے ابر رحمت بن گئی

کراچی: کراچی میں شدید گرمی اور حبس کے بعد بارش سے موسم خوشگوار ہونے پر پی سی بی کے پری سیزن فٹنس و فیلڈنگ کیمپ میں شریک کرکٹرزنے سکون کا سانس لیا۔ بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز اور دورہ آسٹریلیا کے لیے کیمپ کمانڈنٹ محمد مسرور کی زیر نگرانی حنیف محمد ریجنل ہائی پر … Continue reading کراچی میں بارش فٹنس کیمپ میں شریک کرکٹرز کیلئے ابر رحمت بن گئی →

اکیڈمی ایوارڈز کے ممبران کا اعلان، شبانہ اعظمی اور ایس ایس راجمولی بھی شامل

نیویارک: اکیڈمی ایوارڈز 487 نئے ممبران کا اعلان کردیا جس میں بھارتی ہدایت کار ایس ایس راجمولی اور ریما داس کے علاوہ تجربہ کار بھارتی اداکارہ شبا
Khabrain Group Pakistan

اکیڈمی ایوارڈز کے ممبران کا اعلان، شبانہ اعظمی اور ایس ایس راجمولی بھی شامل

نیویارک: اکیڈمی ایوارڈز 487 نئے ممبران کا اعلان کردیا جس میں بھارتی ہدایت کار ایس ایس راجمولی اور ریما داس کے علاوہ تجربہ کار بھارتی اداکارہ شبانہ اعظمی بھی شامل ہیں۔ اکیڈمی کے سی ای او بل کریمر اور اکیڈمی کی صدر جینٹ یانگ نے اپنے بیان میں کہا کہ “ہم اکیڈمی میں اس سال … Continue reading اکیڈمی ایوارڈز کے ممبران کا اعلان، شبانہ اعظمی اور ایس ایس راجمولی بھی شامل →

بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف دینے کے لئے بھر پور اقدامات اٹھائے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف دینے کے لیے بھرپور اقدامات کیے ہیں۔ ت
Khabrain Group Pakistan

بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف دینے کے لئے بھر پور اقدامات اٹھائے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف دینے کے لیے بھرپور اقدامات کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے نوجوان پارلیمنٹیرینز کے وفد کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی، وفد میں اراکین قومی اسمبلی راجہ اسامہ سرور، … Continue reading بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف دینے کے لئے بھر پور اقدامات اٹھائے ہیں، وزیراعظم →

لاہور ریلوے اسٹیشن میں ایئرکنڈیشنڈ واش روم عوام کیلئے کھول دیے گئے

لاہور: پاکستان ریلوے نے لاہور اسٹیشن میں پبلک پرائیویٹ شراکت داری میں مختلف سہولیات سے آراستہ ائیر کنڈیشنڈ واش رومز عوام کے لیے کھول دیے۔ لاہ
Khabrain Group Pakistan

لاہور ریلوے اسٹیشن میں ایئرکنڈیشنڈ واش روم عوام کیلئے کھول دیے گئے

لاہور: پاکستان ریلوے نے لاہور اسٹیشن میں پبلک پرائیویٹ شراکت داری میں مختلف سہولیات سے آراستہ ائیر کنڈیشنڈ واش رومز عوام کے لیے کھول دیے۔ لاہور ریلوے اسٹیشن میں عوام کے لیے کھول دیے گئے ایگزیکٹو واش رومز صاف ستھرے اور جدید سہولیات سے آراستہ ہیں، واش رومز میں سینیٹائزر اور ہاتھ سُکھانے والی مشین … Continue reading لاہور ریلوے اسٹیشن میں ایئرکنڈیشنڈ واش روم عوام کیلئے کھول دیے گئے →

اسٹریٹ کرائم میں جاں بحق افراد کے ورثا کو 10 لاکھ روپے معاوضہ دینگے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ نے اعلان کیا ہے کہ کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر جاں بحق افراد کے ورثا کو 10 لاکھ روپے معاوضہ ادا کیا جائیگا۔ سندھ اسمبلی میں ب
Khabrain Group Pakistan

اسٹریٹ کرائم میں جاں بحق افراد کے ورثا کو 10 لاکھ روپے معاوضہ دینگے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ نے اعلان کیا ہے کہ کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر جاں بحق افراد کے ورثا کو 10 لاکھ روپے معاوضہ ادا کیا جائیگا۔ سندھ اسمبلی میں بجٹ پر بحث کو سمیٹتے ہوئے اپنے خطاب میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت سندھ عوام … Continue reading اسٹریٹ کرائم میں جاں بحق افراد کے ورثا کو 10 لاکھ روپے معاوضہ دینگے، وزیراعلیٰ سندھ →

نادر علی کے پروگرام میں جانے پر اب بھی پچھتاوا ہے، متھیرا

کراچی: پاکستان کی نامور ماڈل اور ہوسٹ متھیرا نے کہا ہے کہ انہیں یوٹیوبر نادر علی کے پروگرام میں جانے پر اب تک پچھتاوا ہے۔ ایک تازہ پوڈکاسٹ میں گ
Khabrain Group Pakistan

نادر علی کے پروگرام میں جانے پر اب بھی پچھتاوا ہے، متھیرا

کراچی: پاکستان کی نامور ماڈل اور ہوسٹ متھیرا نے کہا ہے کہ انہیں یوٹیوبر نادر علی کے پروگرام میں جانے پر اب تک پچھتاوا ہے۔ ایک تازہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران ماڈل نے کہا کہ وہ بہت سے انٹرویوز دے چکی ہیں لیکن نادر علی کے ساتھ انہوں نے خود کو بہت غیر آرام … Continue reading نادر علی کے پروگرام میں جانے پر اب بھی پچھتاوا ہے، متھیرا →

اے این ایف کی کراچی سمیت مختلف شہروں میں کارروائیاں، 344 کلو منشیات برآمد

انسداد منشیات فورس (اینٹی نارکوٹکس) نے شہر قائد سمیت مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 344 کلوگرام منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان اے این ایف کے م
Khabrain Group Pakistan

اے این ایف کی کراچی سمیت مختلف شہروں میں کارروائیاں، 344 کلو منشیات برآمد

انسداد منشیات فورس (اینٹی نارکوٹکس) نے شہر قائد سمیت مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 344 کلوگرام منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، سہراب گوٹھ کے قریب ایک کارروائی کے دوران موٹرسائیکل سوارملزم سے 6 کلوگرام چرس تحویل میں لی گئی جبکہ قیوم … Continue reading اے این ایف کی کراچی سمیت مختلف شہروں میں کارروائیاں، 344 کلو منشیات برآمد →

بارش کے پیش نظر بلدیہ عظمیٰ میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، ڈپٹی میئر کراچی

کراچی: ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا ہے کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے شہر میں بارش کی پیشگوئی پر بلدیہ عظمیٰ میں رین ایمرجنسی نافذ کر
Khabrain Group Pakistan

بارش کے پیش نظر بلدیہ عظمیٰ میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، ڈپٹی میئر کراچی

کراچی: ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا ہے کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے شہر میں بارش کی پیشگوئی پر بلدیہ عظمیٰ میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی اور متعلقہ اداروں کو ضروری اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئ ےعملے کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔ سلمان عبداللہ مراد نے جمعرات کو شہر … Continue reading بارش کے پیش نظر بلدیہ عظمیٰ میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، ڈپٹی میئر کراچی →

اینڈرائیڈ صارفین خطرناک حملے سے ہوجائیں ہوشیار!

میلان: سائبر ماہرین نے مختلف ممالک کے اینڈرائیڈ صارفین کو خطرناک بینکنگ حملے سے خبردار کر دیا ہے۔ ’میڈوسا‘ نامی یہ کمپین سائبر مجرمان کو پین
Khabrain Group Pakistan

اینڈرائیڈ صارفین خطرناک حملے سے ہوجائیں ہوشیار!

میلان: سائبر ماہرین نے مختلف ممالک کے اینڈرائیڈ صارفین کو خطرناک بینکنگ حملے سے خبردار کر دیا ہے۔ ’میڈوسا‘ نامی یہ کمپین سائبر مجرمان کو پینترے استعمال کرتے ہوئے لوگوں کے فون میں بغیر ان کے علم میں آئے گھسنے میں مدد دیتی ہے۔ میڈوسا کمپین کافی عرصے سے اینڈرائیڈ میں موجود ہے لیکن ماہرین نے اس … Continue reading اینڈرائیڈ صارفین خطرناک حملے سے ہوجائیں ہوشیار! →

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود پاکستانی مارکیٹ میں اضافہ

  کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونا مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن
Khabrain Group Pakistan

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود پاکستانی مارکیٹ میں اضافہ

  کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونا مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 9 ڈالر کی کمی سے 2304 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 … Continue reading عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود پاکستانی مارکیٹ میں اضافہ →

بجلی کی قیمت میں 3 روپے 41 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

 اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 41 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست نیپرا میں  جمع کرا دی۔
Khabrain Group Pakistan

بجلی کی قیمت میں 3 روپے 41 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

 اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 41 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست نیپرا میں  جمع کرا دی۔  بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست ماہانہ فیول پرائس ایڈجسمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ نیپرا میں بجلی کی قیمتوں میں … Continue reading بجلی کی قیمت میں 3 روپے 41 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان →

سانحہ مدین؛ 8 ملزمان کو 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

خیبرپختونخوا کے علاقے سوات مدین میں سیاح کو توہین مذہب کے نام پر تشدد کے بعد قتل کرنے میں ملوث مزید 8 ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پی
Khabrain Group Pakistan

سانحہ مدین؛ 8 ملزمان کو 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

خیبرپختونخوا کے علاقے سوات مدین میں سیاح کو توہین مذہب کے نام پر تشدد کے بعد قتل کرنے میں ملوث مزید 8 ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔ عدالت میں پیش کیے گئے ملزمان کو 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے، ملزمان پر جلاؤ گھیراؤ … Continue reading سانحہ مدین؛ 8 ملزمان کو 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے →

وزیراعلیٰ کے پی نے بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کردی

 پشاور: خیبر پختون خوا حکومت نے صوبے بھر میں عائد بھرتیوں پر پابندی ختم کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس حوالے سے وزیراعلیٰ خیبر پختون خو علی ا
Khabrain Group Pakistan

وزیراعلیٰ کے پی نے بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کردی

 پشاور: خیبر پختون خوا حکومت نے صوبے بھر میں عائد بھرتیوں پر پابندی ختم کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس حوالے سے وزیراعلیٰ خیبر پختون خو علی امین گنڈاپور نے ہدایات جاری کی ہیں جس کے بعد  وزیراعلیٰ ہاؤس نے اس حوالے سے حکم نامہ جاری کردیا ہے جس کے مطابق صوبے بھر میں سرکاری محکموں میں بھرتیوں پر … Continue reading وزیراعلیٰ کے پی نے بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کردی →

سانحہ 9 مئی کے ملزمان سے برآمد اشیاء بازار میں فروخت ہونے کا انکشاف

راولپنڈی: سانحہ 9 مئی کے ملزمان سے برآمد اشیاء مارکیٹ میں فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ راولپنڈی پولیس کا انوکھا کارنامہ سامنے آگیا۔ سانحہ 9 مئ
Khabrain Group Pakistan

سانحہ 9 مئی کے ملزمان سے برآمد اشیاء بازار میں فروخت ہونے کا انکشاف

راولپنڈی: سانحہ 9 مئی کے ملزمان سے برآمد اشیاء مارکیٹ میں فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ راولپنڈی پولیس کا انوکھا کارنامہ سامنے آگیا۔ سانحہ 9 مئی سے متعلق تھانہ نیو ٹاؤن میں درج مقدمے میں گرفتار ملزمان سے ضبط کی گئی 33 اشیاء تھانے میں موجود نہیں، تھانے سے غائب اشیاء کانسٹیبل صداقت احمد … Continue reading سانحہ 9 مئی کے ملزمان سے برآمد اشیاء بازار میں فروخت ہونے کا انکشاف →

فلڈ کمیشن کی ساری رپورٹس کاپی ، پیسٹ ہیں،چئیرمین سینیٹ آبی وسائل قائمہ کمیٹی

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹٰی برائے آبی وسائل کے اجلاس میں فلڈ کمیشن سے 10 سالہ کارکردگی کی رپورٹ طلب کر لی گئی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائ
Khabrain Group Pakistan

فلڈ کمیشن کی ساری رپورٹس کاپی ، پیسٹ ہیں،چئیرمین سینیٹ آبی وسائل قائمہ کمیٹی

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹٰی برائے آبی وسائل کے اجلاس میں فلڈ کمیشن سے 10 سالہ کارکردگی کی رپورٹ طلب کر لی گئی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کا اجلاس چئیرمین سینیٹر شہادت اعوان کی زیرصدارت ہوا۔ چئیرمین قائمہ کمیٹی نے کہا کہ میں نے کمیشن کی 2017 سے آج تک کی … Continue reading فلڈ کمیشن کی ساری رپورٹس کاپی ، پیسٹ ہیں،چئیرمین سینیٹ آبی وسائل قائمہ کمیٹی →

ہم امریکی قرارداد کے جواب میں قرارداد لائیں گے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے جواب میں قرارداد لانے کا اعلان کردیا۔ اسپیکر سردا
Khabrain Group Pakistan

ہم امریکی قرارداد کے جواب میں قرارداد لائیں گے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے جواب میں قرارداد لانے کا اعلان کردیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں خارجہ پالیسی اور پاکستانی الیکشنز سے متعلق امریکی قرارداد پر بات ہوئی۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا … Continue reading ہم امریکی قرارداد کے جواب میں قرارداد لائیں گے، وزیر خارجہ →

دو سال تک والد اور بھائی نے مجھ سے بات نہیں کی، صدف کنول

کراچی: پاکستانی فیشن انڈسٹری کی سُپر ماڈل اور اداکارہ صدف کنول نے انکشاف کیا ہے کہ فیشن کی دنیا میں داخل ہونے کے فیصلے پر ان کے والد اور بھائی نا
Khabrain Group Pakistan

دو سال تک والد اور بھائی نے مجھ سے بات نہیں کی، صدف کنول

کراچی: پاکستانی فیشن انڈسٹری کی سُپر ماڈل اور اداکارہ صدف کنول نے انکشاف کیا ہے کہ فیشن کی دنیا میں داخل ہونے کے فیصلے پر ان کے والد اور بھائی ناراض ہوگئے تھے۔ صدف کنول کا شمار پاکستان کی سُپر ماڈلز میں ہوتا ہے، اُنہوں نے کم عمری میں ہی ماڈلنگ شروع کردی تھی اور … Continue reading دو سال تک والد اور بھائی نے مجھ سے بات نہیں کی، صدف کنول →

حاملہ ہونے کی خبروں پر اشنا شاہ نے خاموشی توڑ دی

ویانا: پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ نے حاملہ ہونے کی خبروں پر اپنی خاموشی توڑ دی ہے۔ انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنی مختلف تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی
Khabrain Group Pakistan

حاملہ ہونے کی خبروں پر اشنا شاہ نے خاموشی توڑ دی

ویانا: پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ نے حاملہ ہونے کی خبروں پر اپنی خاموشی توڑ دی ہے۔ انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنی مختلف تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی جس سے سوشل میڈیا پر یہ خبریں پھیلنے لگیں کہ وہ حمل سے ہیں۔ اشنا شاہ کی ایک تصویر پر مداح نے ان کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھا ’ماشااللہ … Continue reading حاملہ ہونے کی خبروں پر اشنا شاہ نے خاموشی توڑ دی →

شاہ رخ خان اور سہانا خان کی کرکٹ کھیلتے تصویر وائرل

بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سہانا خان اور فیملی کیساتھ لندن میں کرکٹ کھیلتے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکار شاہ رخ خان ان دنو
Khabrain Group Pakistan

شاہ رخ خان اور سہانا خان کی کرکٹ کھیلتے تصویر وائرل

بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سہانا خان اور فیملی کیساتھ لندن میں کرکٹ کھیلتے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکار شاہ رخ خان ان دنوں لندن میں  سہانا خان کیساتھ اپنی پہلی فلم ’کنگ’ کی شوٹنگ کا آغاز کرنے جارہے ہیں۔ لیکن اس شوٹنگ سے قبل اداکار کا اپنی فیملی … Continue reading شاہ رخ خان اور سہانا خان کی کرکٹ کھیلتے تصویر وائرل →

سلمان خان میں شادی کرنے کا حوصلہ نہیں ہے، سلیم خان

بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کے والد ‘سلیم خان‘ نے اپنے بڑے صاحبزادے سلمان خان کی شادی میں حائل سب سے بڑی رکاوٹ کے بارے میں لب کشائی کردی۔ سلیم خ
Khabrain Group Pakistan

سلمان خان میں شادی کرنے کا حوصلہ نہیں ہے، سلیم خان

بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کے والد ‘سلیم خان‘ نے اپنے بڑے صاحبزادے سلمان خان کی شادی میں حائل سب سے بڑی رکاوٹ کے بارے میں لب کشائی کردی۔ سلیم خان کی جانب سے 2019 میں دیئے گئے انٹرویو کا پرانا کلپ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دوبارہ وائرل ہورہا ہے۔ وائرل … Continue reading سلمان خان میں شادی کرنے کا حوصلہ نہیں ہے، سلیم خان →

نوال سعید کا برائیڈل لک مداحوں کے دلوں کو بھا گیا

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نوال سعید کا برائیڈل لک مداحوں کے دلوں کو بھا گیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرا
Khabrain Group Pakistan

نوال سعید کا برائیڈل لک مداحوں کے دلوں کو بھا گیا

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نوال سعید کا برائیڈل لک مداحوں کے دلوں کو بھا گیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ نوال سعید کا برائیڈل فوٹو شوٹ وائرل ہو رہا ہے جس پر مداحوں کی جانب سے پسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے۔ مذکورہ فوٹو شوٹ میں نوال … Continue reading نوال سعید کا برائیڈل لک مداحوں کے دلوں کو بھا گیا →

جنت مرزا نے تمام پاکستانی اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا

فیصل آباد: پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے سوشل میڈیا پر مقبولیت کی دوڑ میں تمام بڑی اداکاراؤں کو شکست دے دی۔ جنت مرزا کے مختصر ویڈی
Khabrain Group Pakistan

جنت مرزا نے تمام پاکستانی اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا

فیصل آباد: پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے سوشل میڈیا پر مقبولیت کی دوڑ میں تمام بڑی اداکاراؤں کو شکست دے دی۔ جنت مرزا کے مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر فالوورز کی تعداد 25 ملین ہوگئی ہے جس کے بعد وہ پاکستان کی واحد شخصیت بن گئی ہیں جن کے … Continue reading جنت مرزا نے تمام پاکستانی اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا →

یہ دیپیکا پڈوکون سے زیادہ حاملہ لگ رہی ہے: کترینہ کیف کی ویڈیو پر دلچسپ تبصرے

کترینہ کیف کو ائر پورٹ پر کھلے لباس میں دیکھتے ہی مداحوں نے انکے حاملہ ہونے کی سرگوشیاں شروع کر دی۔اداکارہ کی حالیہ ویڈیوز میں بھی انکی ڈریسنگ
Khabrain Group Pakistan

یہ دیپیکا پڈوکون سے زیادہ حاملہ لگ رہی ہے: کترینہ کیف کی ویڈیو پر دلچسپ تبصرے

کترینہ کیف کو ائر پورٹ پر کھلے لباس میں دیکھتے ہی مداحوں نے انکے حاملہ ہونے کی سرگوشیاں شروع کر دی۔اداکارہ کی حالیہ ویڈیوز میں بھی انکی ڈریسنگ اور لک سے سوشل میڈیا پر انکی پریگنینسی کی باتیں ہو رہی ہیں اور فینز کے لئے یہ ایک خوشی کی خبر ہے بالی ووڈ کی معروف، … Continue reading یہ دیپیکا پڈوکون سے زیادہ حاملہ لگ رہی ہے: کترینہ کیف کی ویڈیو پر دلچسپ تبصرے →

برطانیہ میں مظاہرین وزیراعظم رشی سونک کے گھر میں گھس گئے،4 گرفتار

لندن: برطانوی وزیراعظم رشی سونک کے گھر باہر احتجاج کرنے والے مظاہرین میں سے 4 گھر میں داخل ہوگئے جنھیں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے حراست م
Khabrain Group Pakistan

برطانیہ میں مظاہرین وزیراعظم رشی سونک کے گھر میں گھس گئے،4 گرفتار

لندن: برطانوی وزیراعظم رشی سونک کے گھر باہر احتجاج کرنے والے مظاہرین میں سے 4 گھر میں داخل ہوگئے جنھیں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے حراست میں لے لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم رشی سونک کے گھر باہر آئل اور گیس لائسنس کے اجرا کے خلاف احتجاج کیا جا رہا … Continue reading برطانیہ میں مظاہرین وزیراعظم رشی سونک کے گھر میں گھس گئے،4 گرفتار →

عمران خان کو جیل میں مشکلات ہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کریں اور معاملات طے کریں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں مشکلات ہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کریں۔ محمد شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اظہا
Khabrain Group Pakistan

عمران خان کو جیل میں مشکلات ہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کریں اور معاملات طے کریں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں مشکلات ہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کریں۔ محمد شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پہلی تقریر میں میثاق معیشت کی پیش کش کی تھی، لیکن میری تجویز کو حقارت سے ٹھکرایا گیا، … Continue reading عمران خان کو جیل میں مشکلات ہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کریں اور معاملات طے کریں، وزیراعظم →

پی ٹی آئی 6 جولائی کو اسلام آباد میں جلسہ کرے گی، انتظامیہ اجازت دینے پر آمادہ

اسلام آباد: پی ٹی آئی اسلام آباد میں 6 جولائی ترنول کے مقام پر جلسہ کرے گی، ڈی سی اسلام آباد نے عدالتی حکم پر پی ٹی آئی کو یقین دہانی کرادی۔
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی 6 جولائی کو اسلام آباد میں جلسہ کرے گی، انتظامیہ اجازت دینے پر آمادہ

اسلام آباد: پی ٹی آئی اسلام آباد میں 6 جولائی ترنول کے مقام پر جلسہ کرے گی، ڈی سی اسلام آباد نے عدالتی حکم پر پی ٹی آئی کو یقین دہانی کرادی۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مغل کی ڈی سی اسلام آباد سے ملاقات ہوئی۔ عامر مغل نے … Continue reading پی ٹی آئی 6 جولائی کو اسلام آباد میں جلسہ کرے گی، انتظامیہ اجازت دینے پر آمادہ →

Get more results via ClueGoal