شاہ محمود، خرم نواز و دیگر ریلی نکالنے کے مقدمے سے بری
newsare.net
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی، خرم نواز اور دیگر ملزمان کو تھانہ کورال میں درج ریلی نکالنے کے مقدمے سے بری کردیا گیا۔ ایکسپریس نشاہ محمود، خرم نواز و دیگر ریلی نکالنے کے مقدمے سے بری
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی، خرم نواز اور دیگر ملزمان کو تھانہ کورال میں درج ریلی نکالنے کے مقدمے سے بری کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں تھانہ کورال میں درج مقدمے کی سماعت ہوئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ راجہ فرخ علی نے شاہ محمود قریشی، خرم نواز اور … Continue reading شاہ محمود، خرم نواز و دیگر ریلی نکالنے کے مقدمے سے بری → Read more