محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کردیا
newsare.net
کراچی: محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کردیا۔ چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز کے مطابق ہواکا امحکمہ موسمیات نے کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کردیا
کراچی: محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کردیا۔ چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز کے مطابق ہواکا ایک کم دباؤاس وقت بھارتی گجرات کے جنوب میں موجود ہے،اس سسٹم کے زیراثرکراچی میں گرج چمک کے ساتھ 26 جون تا یکم جولائی کےدرمیان بارش کا امکان ہے۔ … Continue reading محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کردیا → Read more