امریکا؛ مسلح شخص نے 6 افراد کو قتل اور ایک کو زخمی کرکے خودکشی کرلی
newsare.net
لاس ویگاس: امریکا میں فائرنگ کے واقعے میں 5 افراد ہلاک اور 13 سالہ لڑکی شدید زخمی ہو گئی، فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص نے بھی خود کو گولی مار کر اپنامریکا؛ مسلح شخص نے 6 افراد کو قتل اور ایک کو زخمی کرکے خودکشی کرلی
لاس ویگاس: امریکا میں فائرنگ کے واقعے میں 5 افراد ہلاک اور 13 سالہ لڑکی شدید زخمی ہو گئی، فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص نے بھی خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ نارتھ لاس ویگاس پولیس ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر انھوں نے شمالی لاس ویگاس کے … Continue reading امریکا؛ مسلح شخص نے 6 افراد کو قتل اور ایک کو زخمی کرکے خودکشی کرلی → Read more