حاملہ ہونے کی خبروں پر اشنا شاہ نے خاموشی توڑ دی
newsare.net
ویانا: پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ نے حاملہ ہونے کی خبروں پر اپنی خاموشی توڑ دی ہے۔ انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنی مختلف تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیحاملہ ہونے کی خبروں پر اشنا شاہ نے خاموشی توڑ دی
ویانا: پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ نے حاملہ ہونے کی خبروں پر اپنی خاموشی توڑ دی ہے۔ انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنی مختلف تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی جس سے سوشل میڈیا پر یہ خبریں پھیلنے لگیں کہ وہ حمل سے ہیں۔ اشنا شاہ کی ایک تصویر پر مداح نے ان کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھا ’ماشااللہ … Continue reading حاملہ ہونے کی خبروں پر اشنا شاہ نے خاموشی توڑ دی → Read more