ہم امریکی قرارداد کے جواب میں قرارداد لائیں گے، وزیر خارجہ
newsare.net
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے جواب میں قرارداد لانے کا اعلان کردیا۔ اسپیکر سرداہم امریکی قرارداد کے جواب میں قرارداد لائیں گے، وزیر خارجہ
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے جواب میں قرارداد لانے کا اعلان کردیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں خارجہ پالیسی اور پاکستانی الیکشنز سے متعلق امریکی قرارداد پر بات ہوئی۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا … Continue reading ہم امریکی قرارداد کے جواب میں قرارداد لائیں گے، وزیر خارجہ → Read more