اے این ایف کی کراچی سمیت مختلف شہروں میں کارروائیاں، 344 کلو منشیات برآمد
newsare.net
انسداد منشیات فورس (اینٹی نارکوٹکس) نے شہر قائد سمیت مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 344 کلوگرام منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان اے این ایف کے ماے این ایف کی کراچی سمیت مختلف شہروں میں کارروائیاں، 344 کلو منشیات برآمد
انسداد منشیات فورس (اینٹی نارکوٹکس) نے شہر قائد سمیت مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 344 کلوگرام منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، سہراب گوٹھ کے قریب ایک کارروائی کے دوران موٹرسائیکل سوارملزم سے 6 کلوگرام چرس تحویل میں لی گئی جبکہ قیوم … Continue reading اے این ایف کی کراچی سمیت مختلف شہروں میں کارروائیاں، 344 کلو منشیات برآمد → Read more