موذی مرض کینسر میں مبتلا ہونے والی بھارتی اداکارہ حنا خان کے حوصلے اور یقین نے مداحوں کے دل جیت لیے۔ حال ہی میں بھارتی اداکارہ حنا خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر افسوسناک پوسٹ جاری کرتے ہوئے بتایا تھا کہ جو لوگ مجھ سے پیار کرتے ہیں اور مجھے ہمیشہ صحتیاب دیکھنا چاہتے … Continue reading حنا خان نے مداحوں کے دل جیت لیے، مگر کیسے؟ →
شمالی غزہ کی پٹی میں جہادی تنظیم حماس سے لڑائی کے دوران دو اسرائیلی فوجی مارے گئے اور 2 زخمی ہوگئے۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق فوج نے بتایا غزہ شہر کے شیجائیہ محلے میں حماس کے خلاف آپریشن کے دوران یہ واقعہ پیش آیا۔ ہلاک فوجیوں کی شناخت اسٹاف سارجنٹ یائر ایویتان اور سارجنٹ … Continue reading غزہ میں حماس سے جھڑپوں میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک، 2 زخمی →
راولپنڈی: تھانہ مندرہ کے علاقے سنجوٹ ڈھوک گجراں میں مسلح ڈاکو اوپر تلے دو گھروں میں لوٹ مار کرکے فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلح ڈاکو شہزاد کے گھر اہل خانہ کو یرغمال بنا کر 4 لاکھ روپے کی نقدی اور 13 تولے زیورات لوٹ کر لے گئے۔ دوسری واردات، اشتیاق نامی شہری کے گھر … Continue reading راولپنڈی؛ 2گھروں میں ڈکیتی، 15 تولے کے زیورات اور 6لاکھ روپے لوٹ لیے گئے →
کراچی: پاکستان کے حمزہ خان نے 31 ویں ایشین جونیئراسکواش چیمپئن شپ کا بوائز انڈر 19 ٹائٹل جیت لیا جبکہ سہیل عدنان بوائز انڈر 13 چیمپئین بن گئے۔ ایونٹ کے دوران پاکستان نے 2 گولڈ، 2 سلور اور 4 برانز میڈل جیت لیے، ملائشیا نے 3، بھارت نے 2 اورہانگ کانگ نے ایک ایونٹ اپنے … Continue reading حمزہ خان نے انڈر 19 جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی →
ٹورونٹو: کینیڈامیں وفاقی انتخاب میں حصہ لینے والے ایک امیدوار نے صفر ووٹ لے کر تاریخ رقم کر دی اور ملکی تاریخ میں کوئی ووٹ نہ لینے والا پہلا امیدوار بن گیا۔ ٹورونٹو میں منعقد ہونے والے ایک ضمنی الیکشن میں 84 امیدواروں نے حصہ لیا جن میں سے ایک فیلکس-اینٹوئن ہیمل بھی تھے۔ فیلکس ہیمل … Continue reading کینیڈین امیدوار نے کوئی ووٹ نہ لے کر تاریخ رقم کردی →
راولپنڈی: عدالت نے لیبیا کشتی حادثے سے متعلق مقدمے میں دو انسانی اسمگلروں کو 17، 17 سال قید کی سزا سنادی۔ راولپنڈی میں اسپیشل جج سنٹرل امجد علی شاہ نے فیصلہ سناتے ہوئے دونوں مجرمان کو 65 لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنے کا حکم دیا۔ مجرمان فیض اللہ خان اور اسلام خان نے راولپنڈی کے … Continue reading لیبیا کشتی حادثہ: دو انسانی اسمگلروں کو 17، 17 سال قید →
ممبئی: پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی اپنی گلوکاری و اداکاری کے جوہر دکھانے والے معروف گلوکار علی ظفر کی بالی ووڈ اداکاراؤں شردھا کپور اور پرینیتی چوپڑا کے ہمراہ ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر علی ظفر کی پُرانی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں گلوکار کے ہمراہ بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور شردھا … Continue reading علی ظفر کی شردھا کپور اور پرینیتی چوپڑا کو تنگ کرنے کی ویڈیو وائرل →
سائنس دانوں نے 50 کروڑ سال پہلے پائی جانے والی ایک آبی مخلوق کی انتہائی اچھی حالت میں محفوظ جسمانی باقیات تلاش کی ہیں۔ ماہرین حیاتیات کے بقول ان فوسلز کی حالت ایسی ہے کہ جیسے یہ جاندار ابھی کل تک زندہ حالت میں موجود تھے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق انتہائی شاندار اور … Continue reading 50 کروڑ سال پرانی آبی مخلوق کے بہترین فوسلز دریافت →
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے فائنل میں بھارت نے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت جنوبی افریقہ کو جیت کےلیے 177 رنز کا ہدف دے دیا۔ بارباڈوس کے برج ٹاؤن میں کھیلے جارہے اس فائنل مقابلے میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ بھارتی ٹیم کا رنز … Continue reading ٹی20 ورلڈکپ فائنل: بھارت کا جنوبی افریقہ کو 177 رنز کا ہدف →
اٹک سےمریض کو راولپنڈی منتقل کرنےوالی ریسکیو ایمبولینس حادثےکاشکار ہوگی3 خواتین سمیت5 افراد موقع پرجان بحق4زخمی۔ اٹک کی تحصیل جنڈ کے ہسپتال سےخاتون مریضہ سمینہ بی بی کو ایمرجنسی میں ریسکیو 1122 کی ایمبولینس میں راولپنڈی ریفرکیاگیا،ہگہ کےمقام پر ایمبولینس آئل ٹینکرسےجاٹکرائی جس کےنتیجہ میں مریضہ سمیت5 افراد موقع پرجاں بحق ہوگئےجن میں ریسکیو اہلکارمحمدعمران … Continue reading اٹک سے مریض کو راولپنڈی منتقل کرنے والی ایمبولینس حادثے کا شکار،5 افراد جاں بحق →
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے بجٹ میں ٹیکس چھوٹ اور رعایتیں ختم کرنے کے فیصلے کو سراہا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کو سراہتے ہوئے انہیں معیشت کیلئے ضروری قرار دیا۔ آئی ایم ایف نے 10 جولائی سے قبل بجلی اور گیس … Continue reading آئی ایم ایف کا 10 جولائی سے قبل بجلی و گیس کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ →
کولکتہ: بھارت کی بنگالی اداکارہ و میزبان سدیپا چٹرجی کو دورانِ شو گائے کا گوشت پکاتے پر قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ میں مقیم بنگالی اداکارہ و میزبان سدیپا چٹرجی نے اپنے بیان میں کہا کہ بنگلادیشی شو میں ایک شخص نے گائے کے گوشت سے ڈش تیار کی تھی۔ … Continue reading بھارتی اداکارہ کو گائے کا گوشت پکانے پر قتل کی دھمکیاں →
کراچی: وفاق نے سندھ میں چلنے والے 16 منصوبوں کے لیے رواں مالی سال کوئی رقم جاری نہیں کی جس کی وجہ سے ان منصوبوں پر کام سست روی کا شکار ہوگیا۔ محکمہ خزانہ سندھ کے مطابق مالی سال 2023-24 میں وفاق نے پی ایس ڈی پی کی مد میں اربوں روپے جاری کرنے تھے، … Continue reading رواں مالی سال وفاق نے سندھ میں جاری 16 منصوبوں کیلیے کوئی رقم جاری نہیں کی →
برطانیہ: دُنیا کی کم عُمر ترین نوبل انعام یافتہ ملالہ یسفزئی نے غزہ میں ‘فوری اور دیرپا جنگ بندی’ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم فلسطینی خوفناک حالات کا سامنا کر رہے ہیں۔ ملالہ یوسفزئی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر غزہ کے ریلیف فنڈز سے متعلق ایک پوسٹ شیئر کی جس میں … Continue reading ملالہ یوسفزئی کا غزہ میں ‘فوری اور دیرپا جنگ بندی’ کا مطالبہ →
تہران: ایران کے صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں سعید جلیلی کو برتری حاصل ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں قدامت پسند سعید جلیلی آگے ہیں۔ اصلاح پسند مسعود پزیشکیان دوسرے نمبر پر ہیں۔ اس سے قبل ایک کروڑ ووٹوں کی گنتی میں مسعود پزیشکیان 43 فیصد ووٹوں کے ساتھ … Continue reading ایران کے صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج، سعید جلیلی کو برتری حاصل →
لاہور: پی ٹی آئی کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ پوری دنیا انتخابات پر معترض ہے، پی ٹی آئی کو اس کا مینڈیٹ واپس ملنا چاہیے۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ وفاقی حکومت کا بنایا ہوا نئے مالی سال کا بجٹ عوام پر … Continue reading پوری دنیا انتخابات پر معترض ہے، پی ٹی آئی کو اسکا مینڈیٹ واپس ملنا چاہیے، عمر ایوب →
اسلام آباد: اپوزیشن کی شدید مخالفت کے باوجود قومی اسمبی میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 کثرت رائے سے منظور ہوگیا، جس کے تحت الیکشن ٹریبونل میں ریٹائرڈ جج تعینات ہوسکیں گے۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا، جس پر اپوزیشن جماعت سنی … Continue reading قومی اسمبلی میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 کثرت رائے سے منظور →
نئی دہلی: گودی میڈیا نے مودی حکوت کا ساتھ دے کر اپنے لیے مشکلات کو دعوت دیدی۔ گزشتہ کئی عرصے سے مودی سرکار کا گودی میڈیا سرگرم ہے۔ گودی میڈیا کا وطیرہ بی جے پی اور مودی کی بے جا حمایت اور چاپلوسی ہے بھارتی اسٹیبلشمنٹ کے حامی گودی میڈیا کا انحصار مودی حکومت کی آمدنی … Continue reading مودی سرکار کی حمایت گودی میڈیا کے گلے پڑگئی →
اسلام آباد: آل پاکستان انجمن تاجران نے بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف یکم جولائی 2024 کو ملک بھر میں احتجاج کی کال دیتے ہوئے وفاقی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ 30 جون تک اضافی ٹیکسز ختم نہیں کیے گئے تو تاجر اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ اسلام آباد میں آل پاکستان … Continue reading تاجروں کا بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف یکم جولائی کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان →
اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس ختم ہونے پر احاطہ عدالت میں سجدہ کیا۔ سپریم کورٹ نے آج سینیٹر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کے غیر مشروط معافی نامے قبول کیے، عدالت نے دونوں اراکین پارلیمنٹ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم کر دی۔ عدالت نے جاری کیے گئے … Continue reading توہین عدالت کیس ختم ہونے پر فیصل واوڈا کا احاطہ عدالت میں سجدہ →
ٹی20 ورلڈکپ کا فائنل کل بھارت اور جنوبی افریقہ کے مابین شیڈول ہے تاہم اس میچ میں بھی بارش کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتاتے والی مختلف ایپلیکیشنز نے ہفتے اور اتوار کو بارباڈوس میں علی الصبح سے شام 6 بجے تک بارش کی پیشگوئی کررکھی ہے۔ فائنل کیلئے اتوار کو ریزرو ڈے رکھا … Continue reading بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ فائنل؛ اہم معرکے میں بھی بارش کا امکان →
ممبئی: سب سے زیادہ معاوضے لینے والے بھارتی فلمی اسٹارز کی فہرست سامنے آگئی ہے جن میں بالی ووڈ سے لیکر ساؤتھ انڈین اداکار بھی شامل ہیں۔ امریکی جریدے فوربز نے IMDb سے لیے گئے ڈیٹا کی مدد سے رواں سال 2024 میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے 10 بھارتی اداکاروں کی ایک رپورٹ شائع کی ہے۔ … Continue reading : سب سے زیادہ معاوضے لینے والے بھارتی فلمی اسٹارز کی فہرست سامنے آگئی →
امریکا میں 2024ء کے پہلے صدارتی مباحثے میں صدر جو بائیڈن کی مایوس کن پرفارمنس کی وجہ سے اعلیٰ ڈیموکریٹ قیادت اُنہیں بطور صدارتی اُمیدوار تبدیل کرنے کی بات کرنے لگی ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق دو تہائی رجسٹرڈ ووٹرز کے خیال میں ری پبلیکن اُمیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی مباحثہ جیت لیا، حالانکہ ٹرمپ … Continue reading مباحثے میں بائیڈن کی مایوس کن پرفارمنس، ڈیموکریٹس کا صدارتی اُمیدوار کی تبدیلی پر غور →
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا زنے کہا ہے کہ 100 دن میں صوبائی حکومت نے جتنے کام کیے ہیں، انہیں ایک تقریر میں سمیٹنا ممکن نہیں۔ اپوزیشن کو ہم اپنی کارکردگی سے شکست دیں گے۔ پنجاب اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ ہم نے مالی سال … Continue reading اپوزیشن کوکارکردگی سے شکست دیں گے، مریم نواز →
ایڈیلیڈ: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ رات 12:30 سے صبح 6 بجے کے درمیان زیادہ روشنی کا افشا ہونا ٹائپ 2 ذیابیطس کے زیادہ خطرات سے تعلق رکھتا ہے۔ محققین کے مطابق ایسا ہونے کی وجہ روشنی کا نیند کے طرز کو متاثر کرنا ہے، جو صحت مند انسولین کی حساسیت اور خون میں … Continue reading رات میں زیادہ روشنی ذیابیطس کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق →
فلوریڈا: امریکا میں ایک شخص کو اپنا گمشدہ کُتا دو سال بعد گھر سے تقریباً 1000 میل دور فلوریڈا سے مل گیا۔ کتے کے مالک ٹونی ڈنکن کا کہنا تھا کہ ان کا کُتا ’لُونا‘ کچھ جنگلی جانوروں کا پیچھا کرتے ہوئے ان کے مارڈیلا اسپرنگز کے گھر سے قریبی جنگل میں گیا لیکن واپس … Continue reading دو سال قبل گم ہونے والا کُتا 1000 میل دور پہنچ گیا →
ممبئی: پرابھاس اور دپیکا پڈوکون کی نئی سائنس فکشن ایکشن تھرلر فلم ’کالکی 2898‘ نے دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر ریلیز کے ساتھ نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم سنگاپور میں بڑے پیمانے پر ریلیز ہوئی جس میں 34 سے زیادہ مقامات اور 49 اسکرینوں کا احاطہ کیا گیا ہے اور … Continue reading پرابھاس اور دیپیکا کی فلم ’کالکی2898‘ نے آسٹریلیا میں ریلیز کا نیا ریکارڈ قائم کردیا →
اوٹاوا: کینیڈا نے 7 اسرائیلی شہریوں اور 5 متعلقہ اداروں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ افراد مغربی کنارے میں انتہاپسند سرگرمیوں میں ملوث رہے ہیں۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا کی وزارت خارجہ نے بیان میں کہا کہ پابندیوں کی زد میں آنے والے 5 اداروں … Continue reading کینیڈا نے مغربی کنارے میں جرائم پر 7 اسرائیلی شہریوں اور 5 تنظیموں پرپابندی عائد کردی →
کراچی: کراچی میں شدید گرمی اور حبس کے بعد بارش سے موسم خوشگوار ہونے پر پی سی بی کے پری سیزن فٹنس و فیلڈنگ کیمپ میں شریک کرکٹرزنے سکون کا سانس لیا۔ بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز اور دورہ آسٹریلیا کے لیے کیمپ کمانڈنٹ محمد مسرور کی زیر نگرانی حنیف محمد ریجنل ہائی پر … Continue reading کراچی میں بارش فٹنس کیمپ میں شریک کرکٹرز کیلئے ابر رحمت بن گئی →
نیویارک: اکیڈمی ایوارڈز 487 نئے ممبران کا اعلان کردیا جس میں بھارتی ہدایت کار ایس ایس راجمولی اور ریما داس کے علاوہ تجربہ کار بھارتی اداکارہ شبانہ اعظمی بھی شامل ہیں۔ اکیڈمی کے سی ای او بل کریمر اور اکیڈمی کی صدر جینٹ یانگ نے اپنے بیان میں کہا کہ “ہم اکیڈمی میں اس سال … Continue reading اکیڈمی ایوارڈز کے ممبران کا اعلان، شبانہ اعظمی اور ایس ایس راجمولی بھی شامل →
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف دینے کے لیے بھرپور اقدامات کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے نوجوان پارلیمنٹیرینز کے وفد کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی، وفد میں اراکین قومی اسمبلی راجہ اسامہ سرور، … Continue reading بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف دینے کے لئے بھر پور اقدامات اٹھائے ہیں، وزیراعظم →
لاہور: پاکستان ریلوے نے لاہور اسٹیشن میں پبلک پرائیویٹ شراکت داری میں مختلف سہولیات سے آراستہ ائیر کنڈیشنڈ واش رومز عوام کے لیے کھول دیے۔ لاہور ریلوے اسٹیشن میں عوام کے لیے کھول دیے گئے ایگزیکٹو واش رومز صاف ستھرے اور جدید سہولیات سے آراستہ ہیں، واش رومز میں سینیٹائزر اور ہاتھ سُکھانے والی مشین … Continue reading لاہور ریلوے اسٹیشن میں ایئرکنڈیشنڈ واش روم عوام کیلئے کھول دیے گئے →
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ نے اعلان کیا ہے کہ کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر جاں بحق افراد کے ورثا کو 10 لاکھ روپے معاوضہ ادا کیا جائیگا۔ سندھ اسمبلی میں بجٹ پر بحث کو سمیٹتے ہوئے اپنے خطاب میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت سندھ عوام … Continue reading اسٹریٹ کرائم میں جاں بحق افراد کے ورثا کو 10 لاکھ روپے معاوضہ دینگے، وزیراعلیٰ سندھ →
کراچی: پاکستان کی نامور ماڈل اور ہوسٹ متھیرا نے کہا ہے کہ انہیں یوٹیوبر نادر علی کے پروگرام میں جانے پر اب تک پچھتاوا ہے۔ ایک تازہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران ماڈل نے کہا کہ وہ بہت سے انٹرویوز دے چکی ہیں لیکن نادر علی کے ساتھ انہوں نے خود کو بہت غیر آرام … Continue reading نادر علی کے پروگرام میں جانے پر اب بھی پچھتاوا ہے، متھیرا →
انسداد منشیات فورس (اینٹی نارکوٹکس) نے شہر قائد سمیت مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 344 کلوگرام منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، سہراب گوٹھ کے قریب ایک کارروائی کے دوران موٹرسائیکل سوارملزم سے 6 کلوگرام چرس تحویل میں لی گئی جبکہ قیوم … Continue reading اے این ایف کی کراچی سمیت مختلف شہروں میں کارروائیاں، 344 کلو منشیات برآمد →