دو سال قبل گم ہونے والا کُتا 1000 میل دور پہنچ گیا
newsare.net
فلوریڈا: امریکا میں ایک شخص کو اپنا گمشدہ کُتا دو سال بعد گھر سے تقریباً 1000 میل دور فلوریڈا سے مل گیا۔ کتے کے مالک ٹونی ڈنکن کا کہنا تھا کہ ان کادو سال قبل گم ہونے والا کُتا 1000 میل دور پہنچ گیا
فلوریڈا: امریکا میں ایک شخص کو اپنا گمشدہ کُتا دو سال بعد گھر سے تقریباً 1000 میل دور فلوریڈا سے مل گیا۔ کتے کے مالک ٹونی ڈنکن کا کہنا تھا کہ ان کا کُتا ’لُونا‘ کچھ جنگلی جانوروں کا پیچھا کرتے ہوئے ان کے مارڈیلا اسپرنگز کے گھر سے قریبی جنگل میں گیا لیکن واپس … Continue reading دو سال قبل گم ہونے والا کُتا 1000 میل دور پہنچ گیا → Read more