Pakistan



ملالہ یوسفزئی کا غزہ میں ‘فوری اور دیرپا جنگ بندی’ کا مطالبہ

برطانیہ: دُنیا کی کم عُمر ترین نوبل انعام یافتہ ملالہ یسفزئی نے غزہ میں ‘فوری اور دیرپا جنگ بندی’ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم فلسطینی خ

مدینہ منورہ سے اسلام آباد کی حج پرواز 12 گھنٹے تاخیر کا شکار

 اسلام آباد: مدینہ منورہ سے اسلام آباد کی نجی ائیرلائن کی پرواز 12 گھنٹے تاخیر کا شکار ہوگئی۔ نجی ائیر لائن کی پرواز ای آر 902 کو گزشتہ رات 11 بجے م
Khabrain Group Pakistan

مدینہ منورہ سے اسلام آباد کی حج پرواز 12 گھنٹے تاخیر کا شکار

 اسلام آباد: مدینہ منورہ سے اسلام آباد کی نجی ائیرلائن کی پرواز 12 گھنٹے تاخیر کا شکار ہوگئی۔ نجی ائیر لائن کی پرواز ای آر 902 کو گزشتہ رات 11 بجے مدینہ منورہ سے اسلام آباد پہنچنا تھا۔ پرواز میں تاخیر سے مدینہ ائیرپورٹ پر پھنسے حجاج کو پریشانی اور اذیت کا سامنا کرنا پڑا۔ مسافروں … Continue reading مدینہ منورہ سے اسلام آباد کی حج پرواز 12 گھنٹے تاخیر کا شکار →

پی ٹی آئی کے 140 کارکنان ریلی نکالنے پر درج مقدمے سے بری

 پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے 140 کارکنان ریلی نکالنے پر درج ہونے والے مقدمے سے بری کردیے گئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ سلمان نادر کے روبرو پی ٹی آئی پشا
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی کے 140 کارکنان ریلی نکالنے پر درج مقدمے سے بری

 پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے 140 کارکنان ریلی نکالنے پر درج ہونے والے مقدمے سے بری کردیے گئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ سلمان نادر کے روبرو پی ٹی آئی پشاور کے کارکنان کی عام انتخابات سے قبل ریلی نکالنے پر درج مقدمے کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے 2 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کردیا، … Continue reading پی ٹی آئی کے 140 کارکنان ریلی نکالنے پر درج مقدمے سے بری →

‘ہم جنس پرستوں’ کے دن پر علی سیٹھی کی پوسٹ نے تہلکہ مچا دیا

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی سیٹھی نے ‘ہم جنس پرستوں’ کے دن پر اپنے بچپن کی تصویر شیئر کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین کو غصہ دلا دیا۔ علی
Khabrain Group Pakistan

‘ہم جنس پرستوں’ کے دن پر علی سیٹھی کی پوسٹ نے تہلکہ مچا دیا

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی سیٹھی نے ‘ہم جنس پرستوں’ کے دن پر اپنے بچپن کی تصویر شیئر کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین کو غصہ دلا دیا۔ علی سیٹھی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے بچپن کی تصویر شیئر کی جس میں اُنہیں اپنی سالگرہ مناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے لیکن گلوکار کی … Continue reading ‘ہم جنس پرستوں’ کے دن پر علی سیٹھی کی پوسٹ نے تہلکہ مچا دیا →

آئی سی سی کی اعزازی ٹی 20 ورلڈکپ ٹیم آف دا ٹورنامنٹ، کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں

 لاہور: آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈکپ کی اعزازی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کی اعزازی ٹیم آف دا ٹورنامنٹ میں کوئی پاکستانی کھلاڑی
Khabrain Group Pakistan

آئی سی سی کی اعزازی ٹی 20 ورلڈکپ ٹیم آف دا ٹورنامنٹ، کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں

 لاہور: آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈکپ کی اعزازی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کی اعزازی ٹیم آف دا ٹورنامنٹ میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں ہے جبکہ بھارت کے 6 کرکٹرز اعزازی ٹیم کا حصہ ہیں۔ آئی سی سی کی ٹیم آف دا ٹورنامنٹ کے کپتان روہت شرما … Continue reading آئی سی سی کی اعزازی ٹی 20 ورلڈکپ ٹیم آف دا ٹورنامنٹ، کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں →

کراچی میں سمندری ہوائیں مکمل طور پر بحال نہ ہونے سے گرمی کی شدت برقرار

  کراچی: شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال مکمل طور پر بحال نہ ہوسکیں جس کے باعث گرمی کی شدت برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تنا
Khabrain Group Pakistan

کراچی میں سمندری ہوائیں مکمل طور پر بحال نہ ہونے سے گرمی کی شدت برقرار

  کراچی: شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال مکمل طور پر بحال نہ ہوسکیں جس کے باعث گرمی کی شدت برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب زائد رہنے کی وجہ سے گرمی کی شدت زیادہ محسوس ہو رہی ہے، آج زیادہ سے ذیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی … Continue reading کراچی میں سمندری ہوائیں مکمل طور پر بحال نہ ہونے سے گرمی کی شدت برقرار →

لاہور میں موسلادھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

لاہور میں علی الصبح ہونے والی موسلادھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ موسم خوشگوار ہوگیا۔ موسلادھار بارش سے شہر بھر کی بیشتر شاہراہوں پر پان
Khabrain Group Pakistan

لاہور میں موسلادھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

لاہور میں علی الصبح ہونے والی موسلادھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ موسم خوشگوار ہوگیا۔ موسلادھار بارش سے شہر بھر کی بیشتر شاہراہوں پر پانی کھڑا ہوگیا جس سے صبح دفاتر جانے والے افراد کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ لاہور میں سب سے زیادہ بارش قرطبہ چوک میں 110 ملی … Continue reading لاہور میں موسلادھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا →

اداکاری سے قبل ’چوکیداری‘ کا کام بھی کیا ہے، نواز الدین صدیقی کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار نوازالدین صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اداکاری سے قبل ’چوکیداری‘ کا کام بھی کر چکے ہیں۔ نوازالدین صدیقی نے اپن
Khabrain Group Pakistan

اداکاری سے قبل ’چوکیداری‘ کا کام بھی کیا ہے، نواز الدین صدیقی کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار نوازالدین صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اداکاری سے قبل ’چوکیداری‘ کا کام بھی کر چکے ہیں۔ نوازالدین صدیقی نے اپنے شوبز کیریئر کے مشہور کردار غریب لوگوں والے کیے ہیں اس لئے ان کے متعلق یہ بات مشہور ہے کہ ان کا تعلق غریب گھرانے سے ہے۔ ایک … Continue reading اداکاری سے قبل ’چوکیداری‘ کا کام بھی کیا ہے، نواز الدین صدیقی کا انکشاف →

اپنے والد کی طرح ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ نہیں ہوں، جنید خان

 ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری کے سپر اسٹار عامر خان کے بیٹے جنید نے کہا ہے کہ وہ اپنے والد کی طرح ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ نہیں ہیں۔ نیٹ فلکس فلم ’مہاراج‘ س
Khabrain Group Pakistan

اپنے والد کی طرح ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ نہیں ہوں، جنید خان

 ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری کے سپر اسٹار عامر خان کے بیٹے جنید نے کہا ہے کہ وہ اپنے والد کی طرح ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ نہیں ہیں۔ نیٹ فلکس فلم ’مہاراج‘ سے اپنا ڈیبیو کرنے والے اداکار نے تازہ انٹرویو میں بتایا کہ وہ اپنی زندگی کو خوب انجوائے کرتے ہیں۔ جنید خان کا کہنا تھا کہ زندگی … Continue reading اپنے والد کی طرح ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ نہیں ہوں، جنید خان →

’نیشنل کرش‘ بننے پر خود کو خوش قسمت سمجھتی ہوں، ترپتی ڈمری

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ ترپتی ڈمری نے ’نیشنل کرش‘ کہلائے جانے پر خود کو خوش قسمت قرار دیا ہے۔ ترپتی ڈمری کو رنبیر کپور کی بلاک بسٹر فلم ’انیمل
Khabrain Group Pakistan

’نیشنل کرش‘ بننے پر خود کو خوش قسمت سمجھتی ہوں، ترپتی ڈمری

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ ترپتی ڈمری نے ’نیشنل کرش‘ کہلائے جانے پر خود کو خوش قسمت قرار دیا ہے۔ ترپتی ڈمری کو رنبیر کپور کی بلاک بسٹر فلم ’انیمل‘ میں مختصر کردار کے بعد بہت شہرت ملی ہے۔ اپنی نئی فلم ’بیڈ نیوز‘ کی ٹریلر لانچ تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ … Continue reading ’نیشنل کرش‘ بننے پر خود کو خوش قسمت سمجھتی ہوں، ترپتی ڈمری →

حنا خان نے مداحوں کے دل جیت لیے، مگر کیسے؟

موذی مرض کینسر میں مبتلا ہونے والی بھارتی اداکارہ حنا خان کے حوصلے اور یقین نے مداحوں کے دل جیت لیے۔ حال ہی میں بھارتی اداکارہ حنا خان نے اپنے ا
Khabrain Group Pakistan

حنا خان نے مداحوں کے دل جیت لیے، مگر کیسے؟

موذی مرض کینسر میں مبتلا ہونے والی بھارتی اداکارہ حنا خان کے حوصلے اور یقین نے مداحوں کے دل جیت لیے۔ حال ہی میں بھارتی اداکارہ حنا خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر افسوسناک پوسٹ جاری کرتے ہوئے بتایا تھا کہ جو لوگ مجھ سے پیار کرتے ہیں اور مجھے ہمیشہ صحتیاب دیکھنا چاہتے … Continue reading حنا خان نے مداحوں کے دل جیت لیے، مگر کیسے؟ →

غزہ میں حماس سے جھڑپوں میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک، 2 زخمی

شمالی غزہ کی پٹی میں جہادی تنظیم حماس سے لڑائی کے دوران دو اسرائیلی فوجی مارے گئے اور 2 زخمی ہوگئے۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق فوج نے بتایا غزہ ش
Khabrain Group Pakistan

غزہ میں حماس سے جھڑپوں میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک، 2 زخمی

شمالی غزہ کی پٹی میں جہادی تنظیم حماس سے لڑائی کے دوران دو اسرائیلی فوجی مارے گئے اور 2 زخمی ہوگئے۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق فوج نے بتایا غزہ شہر کے شیجائیہ محلے میں حماس کے خلاف آپریشن کے دوران یہ واقعہ پیش آیا۔ ہلاک فوجیوں کی شناخت اسٹاف سارجنٹ یائر ایویتان اور سارجنٹ … Continue reading غزہ میں حماس سے جھڑپوں میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک، 2 زخمی →

راولپنڈی؛ 2گھروں میں ڈکیتی، 15 تولے کے زیورات اور 6لاکھ روپے لوٹ لیے گئے

راولپنڈی: تھانہ مندرہ کے علاقے سنجوٹ ڈھوک گجراں میں مسلح ڈاکو اوپر تلے دو گھروں میں لوٹ مار کرکے فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلح ڈاکو شہزاد ک
Khabrain Group Pakistan

راولپنڈی؛ 2گھروں میں ڈکیتی، 15 تولے کے زیورات اور 6لاکھ روپے لوٹ لیے گئے

راولپنڈی: تھانہ مندرہ کے علاقے سنجوٹ ڈھوک گجراں میں مسلح ڈاکو اوپر تلے دو گھروں میں لوٹ مار کرکے فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلح ڈاکو شہزاد کے گھر اہل خانہ کو یرغمال بنا کر 4 لاکھ روپے کی نقدی اور 13 تولے زیورات لوٹ کر لے گئے۔ دوسری واردات، اشتیاق نامی شہری کے گھر … Continue reading راولپنڈی؛ 2گھروں میں ڈکیتی، 15 تولے کے زیورات اور 6لاکھ روپے لوٹ لیے گئے →

حمزہ خان نے انڈر 19 جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

  کراچی: پاکستان کے حمزہ خان نے 31 ویں ایشین جونیئراسکواش چیمپئن شپ کا بوائز انڈر 19 ٹائٹل جیت لیا جبکہ سہیل عدنان بوائز انڈر 13 چیمپئین بن گئے۔  ا
Khabrain Group Pakistan

حمزہ خان نے انڈر 19 جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

  کراچی: پاکستان کے حمزہ خان نے 31 ویں ایشین جونیئراسکواش چیمپئن شپ کا بوائز انڈر 19 ٹائٹل جیت لیا جبکہ سہیل عدنان بوائز انڈر 13 چیمپئین بن گئے۔  ایونٹ کے دوران پاکستان نے 2 گولڈ، 2 سلور اور 4 برانز میڈل جیت لیے، ملائشیا نے 3، بھارت نے 2 اورہانگ کانگ نے ایک ایونٹ اپنے … Continue reading حمزہ خان نے انڈر 19 جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی →

کینیڈین امیدوار نے کوئی ووٹ نہ لے کر تاریخ رقم کردی

ٹورونٹو: کینیڈامیں وفاقی انتخاب میں حصہ لینے والے ایک امیدوار نے صفر ووٹ لے کر تاریخ رقم کر دی اور ملکی تاریخ میں کوئی ووٹ نہ لینے والا پہلا امی
Khabrain Group Pakistan

کینیڈین امیدوار نے کوئی ووٹ نہ لے کر تاریخ رقم کردی

ٹورونٹو: کینیڈامیں وفاقی انتخاب میں حصہ لینے والے ایک امیدوار نے صفر ووٹ لے کر تاریخ رقم کر دی اور ملکی تاریخ میں کوئی ووٹ نہ لینے والا پہلا امیدوار بن گیا۔ ٹورونٹو میں منعقد ہونے والے ایک ضمنی الیکشن میں 84 امیدواروں نے حصہ لیا جن میں سے ایک فیلکس-اینٹوئن ہیمل بھی تھے۔ فیلکس ہیمل … Continue reading کینیڈین امیدوار نے کوئی ووٹ نہ لے کر تاریخ رقم کردی →

لیبیا کشتی حادثہ: دو انسانی اسمگلروں کو 17، 17 سال قید

 راولپنڈی: عدالت نے لیبیا کشتی حادثے سے متعلق مقدمے میں دو انسانی اسمگلروں کو 17، 17 سال قید کی سزا سنادی۔ راولپنڈی میں اسپیشل جج سنٹرل امجد علی
Khabrain Group Pakistan

لیبیا کشتی حادثہ: دو انسانی اسمگلروں کو 17، 17 سال قید

 راولپنڈی: عدالت نے لیبیا کشتی حادثے سے متعلق مقدمے میں دو انسانی اسمگلروں کو 17، 17 سال قید کی سزا سنادی۔ راولپنڈی میں اسپیشل جج سنٹرل امجد علی شاہ نے فیصلہ سناتے ہوئے دونوں مجرمان کو 65 لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنے کا حکم دیا۔ مجرمان فیض اللہ خان اور اسلام خان نے راولپنڈی کے … Continue reading لیبیا کشتی حادثہ: دو انسانی اسمگلروں کو 17، 17 سال قید →

علی ظفر کی شردھا کپور اور پرینیتی چوپڑا کو تنگ کرنے کی ویڈیو وائرل

 ممبئی: پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی اپنی گلوکاری و اداکاری کے جوہر دکھانے والے معروف گلوکار علی ظفر کی بالی ووڈ اداکاراؤں شردھا کپور
Khabrain Group Pakistan

علی ظفر کی شردھا کپور اور پرینیتی چوپڑا کو تنگ کرنے کی ویڈیو وائرل

 ممبئی: پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی اپنی گلوکاری و اداکاری کے جوہر دکھانے والے معروف گلوکار علی ظفر کی بالی ووڈ اداکاراؤں شردھا کپور اور پرینیتی چوپڑا کے ہمراہ ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر علی ظفر کی پُرانی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں گلوکار کے ہمراہ بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور شردھا … Continue reading علی ظفر کی شردھا کپور اور پرینیتی چوپڑا کو تنگ کرنے کی ویڈیو وائرل →

50 کروڑ سال پرانی آبی مخلوق کے بہترین فوسلز دریافت

سائنس دانوں نے 50 کروڑ سال پہلے پائی جانے والی ایک آبی مخلوق کی انتہائی اچھی حالت میں محفوظ جسمانی باقیات تلاش کی ہیں۔  ماہرین حیاتیات کے بقول ا
Khabrain Group Pakistan

50 کروڑ سال پرانی آبی مخلوق کے بہترین فوسلز دریافت

سائنس دانوں نے 50 کروڑ سال پہلے پائی جانے والی ایک آبی مخلوق کی انتہائی اچھی حالت میں محفوظ جسمانی باقیات تلاش کی ہیں۔  ماہرین حیاتیات کے بقول ان فوسلز کی حالت ایسی ہے کہ جیسے یہ جاندار ابھی کل تک زندہ حالت میں موجود تھے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق انتہائی شاندار اور … Continue reading 50 کروڑ سال پرانی آبی مخلوق کے بہترین فوسلز دریافت →

ٹی20 ورلڈکپ فائنل: بھارت کا جنوبی افریقہ کو 177 رنز کا ہدف

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے فائنل میں بھارت نے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت جنوبی افریقہ کو جیت کےلیے 177 رنز کا ہدف دے دیا۔  بارباڈو
Khabrain Group Pakistan

ٹی20 ورلڈکپ فائنل: بھارت کا جنوبی افریقہ کو 177 رنز کا ہدف

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے فائنل میں بھارت نے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت جنوبی افریقہ کو جیت کےلیے 177 رنز کا ہدف دے دیا۔  بارباڈوس کے برج ٹاؤن میں کھیلے جارہے اس فائنل مقابلے میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ بھارتی ٹیم  کا رنز … Continue reading ٹی20 ورلڈکپ فائنل: بھارت کا جنوبی افریقہ کو 177 رنز کا ہدف →

اٹک سے مریض کو راولپنڈی منتقل کرنے والی ایمبولینس حادثے کا شکار،5 افراد جاں بحق

اٹک سےمریض کو راولپنڈی منتقل کرنےوالی ریسکیو ایمبولینس حادثےکاشکار ہوگی3 خواتین سمیت5 افراد موقع پرجان بحق4زخمی۔ اٹک کی تحصیل جنڈ کے ہسپتال سے
Khabrain Group Pakistan

اٹک سے مریض کو راولپنڈی منتقل کرنے والی ایمبولینس حادثے کا شکار،5 افراد جاں بحق

اٹک سےمریض کو راولپنڈی منتقل کرنےوالی ریسکیو ایمبولینس حادثےکاشکار ہوگی3 خواتین سمیت5 افراد موقع پرجان بحق4زخمی۔ اٹک کی تحصیل جنڈ کے ہسپتال سےخاتون مریضہ سمینہ بی بی کو ایمرجنسی میں ریسکیو 1122 کی ایمبولینس میں راولپنڈی ریفرکیاگیا،ہگہ کےمقام پر ایمبولینس آئل ٹینکرسےجاٹکرائی جس کےنتیجہ میں مریضہ سمیت5 افراد موقع پرجاں بحق ہوگئےجن میں ریسکیو اہلکارمحمدعمران … Continue reading اٹک سے مریض کو راولپنڈی منتقل کرنے والی ایمبولینس حادثے کا شکار،5 افراد جاں بحق →

آئی ایم ایف کا 10 جولائی سے قبل بجلی و گیس کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے بجٹ میں ٹیکس چھوٹ اور رعایتیں ختم کرنے کے فیصلے کو سراہا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے بجٹ
Khabrain Group Pakistan

آئی ایم ایف کا 10 جولائی سے قبل بجلی و گیس کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے بجٹ میں ٹیکس چھوٹ اور رعایتیں ختم کرنے کے فیصلے کو سراہا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کو سراہتے ہوئے انہیں معیشت کیلئے ضروری قرار دیا۔ آئی ایم ایف نے 10 جولائی سے قبل بجلی اور گیس … Continue reading آئی ایم ایف کا 10 جولائی سے قبل بجلی و گیس کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ →

بھارتی اداکارہ کو گائے کا گوشت پکانے پر قتل کی دھمکیاں

کولکتہ: بھارت کی بنگالی اداکارہ و میزبان سدیپا چٹرجی کو دورانِ شو گائے کا گوشت پکاتے پر قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ
Khabrain Group Pakistan

بھارتی اداکارہ کو گائے کا گوشت پکانے پر قتل کی دھمکیاں

کولکتہ: بھارت کی بنگالی اداکارہ و میزبان سدیپا چٹرجی کو دورانِ شو گائے کا گوشت پکاتے پر قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ میں مقیم بنگالی اداکارہ و میزبان سدیپا چٹرجی نے اپنے بیان میں کہا کہ بنگلادیشی شو میں ایک شخص نے گائے کے گوشت سے ڈش تیار کی تھی۔ … Continue reading بھارتی اداکارہ کو گائے کا گوشت پکانے پر قتل کی دھمکیاں →

رواں مالی سال وفاق نے سندھ میں جاری 16 منصوبوں کیلیے کوئی رقم جاری نہیں کی

کراچی: وفاق نے سندھ میں چلنے والے 16 منصوبوں کے لیے رواں مالی سال کوئی رقم جاری نہیں کی جس کی وجہ سے ان منصوبوں پر کام سست روی کا شکار ہوگیا۔ محکم
Khabrain Group Pakistan

رواں مالی سال وفاق نے سندھ میں جاری 16 منصوبوں کیلیے کوئی رقم جاری نہیں کی

کراچی: وفاق نے سندھ میں چلنے والے 16 منصوبوں کے لیے رواں مالی سال کوئی رقم جاری نہیں کی جس کی وجہ سے ان منصوبوں پر کام سست روی کا شکار ہوگیا۔ محکمہ خزانہ سندھ کے مطابق مالی سال 2023-24 میں وفاق نے پی ایس ڈی پی کی مد میں اربوں روپے جاری کرنے تھے، … Continue reading رواں مالی سال وفاق نے سندھ میں جاری 16 منصوبوں کیلیے کوئی رقم جاری نہیں کی →

ایران کے صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج، سعید جلیلی کو برتری حاصل

تہران: ایران کے صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں سعید جلیلی کو برتری حاصل ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں قدام
Khabrain Group Pakistan

ایران کے صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج، سعید جلیلی کو برتری حاصل

تہران: ایران کے صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں سعید جلیلی کو برتری حاصل ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں قدامت پسند سعید جلیلی آگے ہیں۔ اصلاح پسند مسعود پزیشکیان دوسرے نمبر پر ہیں۔ اس سے قبل ایک کروڑ ووٹوں کی گنتی میں مسعود پزیشکیان 43 فیصد ووٹوں کے ساتھ … Continue reading ایران کے صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج، سعید جلیلی کو برتری حاصل →

پوری دنیا انتخابات پر معترض ہے، پی ٹی آئی کو اسکا مینڈیٹ واپس ملنا چاہیے، عمر ایوب

لاہور: پی ٹی آئی کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ پوری دنیا انتخابات پر معترض ہے، پی ٹی آئی کو اس کا مینڈیٹ واپس ملنا چاہیے۔ قومی اسمبلی میں اپوز
Khabrain Group Pakistan

پوری دنیا انتخابات پر معترض ہے، پی ٹی آئی کو اسکا مینڈیٹ واپس ملنا چاہیے، عمر ایوب

لاہور: پی ٹی آئی کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ پوری دنیا انتخابات پر معترض ہے، پی ٹی آئی کو اس کا مینڈیٹ واپس ملنا چاہیے۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ وفاقی حکومت کا بنایا ہوا نئے مالی سال کا بجٹ عوام پر … Continue reading پوری دنیا انتخابات پر معترض ہے، پی ٹی آئی کو اسکا مینڈیٹ واپس ملنا چاہیے، عمر ایوب →

قومی اسمبلی میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 کثرت رائے سے منظور

 اسلام آباد:  اپوزیشن کی شدید مخالفت کے باوجود قومی اسمبی میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 کثرت رائے سے منظور ہوگیا، جس کے تحت الیکشن ٹریبونل میں ر
Khabrain Group Pakistan

قومی اسمبلی میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 کثرت رائے سے منظور

 اسلام آباد:  اپوزیشن کی شدید مخالفت کے باوجود قومی اسمبی میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 کثرت رائے سے منظور ہوگیا، جس کے تحت الیکشن ٹریبونل میں ریٹائرڈ جج تعینات ہوسکیں گے۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا، جس پر اپوزیشن جماعت سنی … Continue reading قومی اسمبلی میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 کثرت رائے سے منظور →

مودی سرکار کی حمایت گودی میڈیا کے گلے پڑگئی

نئی دہلی: گودی میڈیا نے مودی حکوت کا ساتھ دے کر اپنے لیے مشکلات کو دعوت دیدی۔ گزشتہ کئی عرصے سے مودی سرکار کا گودی میڈیا سرگرم ہے۔ گودی میڈیا کا
Khabrain Group Pakistan

مودی سرکار کی حمایت گودی میڈیا کے گلے پڑگئی

نئی دہلی: گودی میڈیا نے مودی حکوت کا ساتھ دے کر اپنے لیے مشکلات کو دعوت دیدی۔ گزشتہ کئی عرصے سے مودی سرکار کا گودی میڈیا سرگرم ہے۔ گودی میڈیا کا وطیرہ بی جے پی اور مودی کی بے جا حمایت اور چاپلوسی ہے بھارتی اسٹیبلشمنٹ کے حامی گودی میڈیا کا انحصار مودی حکومت کی آمدنی … Continue reading مودی سرکار کی حمایت گودی میڈیا کے گلے پڑگئی →

تاجروں کا بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف یکم جولائی کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان

 اسلام آباد: آل پاکستان انجمن تاجران نے بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف یکم جولائی 2024 کو  ملک بھر میں احتجاج کی کال دیتے ہوئے وفاقی حکومت کو خبرد
Khabrain Group Pakistan

تاجروں کا بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف یکم جولائی کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان

 اسلام آباد: آل پاکستان انجمن تاجران نے بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف یکم جولائی 2024 کو  ملک بھر میں احتجاج کی کال دیتے ہوئے وفاقی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ 30 جون تک اضافی ٹیکسز ختم نہیں کیے گئے تو تاجر اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ اسلام آباد میں آل پاکستان … Continue reading تاجروں کا بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف یکم جولائی کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان →

توہین عدالت کیس ختم ہونے پر فیصل واوڈا کا احاطہ عدالت میں سجدہ

 اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس ختم ہونے پر احاطہ عدالت میں سجدہ کیا۔ سپریم کورٹ نے آج سینیٹر فیصل واوڈا اور
Khabrain Group Pakistan

توہین عدالت کیس ختم ہونے پر فیصل واوڈا کا احاطہ عدالت میں سجدہ

 اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس ختم ہونے پر احاطہ عدالت میں سجدہ کیا۔ سپریم کورٹ نے آج سینیٹر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کے غیر مشروط معافی نامے قبول کیے، عدالت نے دونوں اراکین پارلیمنٹ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم کر دی۔ عدالت نے جاری کیے گئے … Continue reading توہین عدالت کیس ختم ہونے پر فیصل واوڈا کا احاطہ عدالت میں سجدہ →

بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ فائنل؛ اہم معرکے میں بھی بارش کا امکان

ٹی20 ورلڈکپ کا فائنل کل بھارت اور جنوبی افریقہ کے مابین شیڈول ہے تاہم اس میچ میں بھی بارش کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتاتے والی مختلف ایپلیکیشنز ن
Khabrain Group Pakistan

بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ فائنل؛ اہم معرکے میں بھی بارش کا امکان

ٹی20 ورلڈکپ کا فائنل کل بھارت اور جنوبی افریقہ کے مابین شیڈول ہے تاہم اس میچ میں بھی بارش کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتاتے والی مختلف ایپلیکیشنز نے ہفتے اور اتوار کو بارباڈوس میں علی الصبح سے شام 6 بجے تک بارش کی پیشگوئی کررکھی ہے۔ فائنل کیلئے اتوار کو ریزرو ڈے رکھا … Continue reading بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ فائنل؛ اہم معرکے میں بھی بارش کا امکان →

: سب سے زیادہ معاوضے لینے والے بھارتی فلمی اسٹارز کی فہرست سامنے آگئی

 ممبئی: سب سے زیادہ معاوضے لینے والے بھارتی فلمی اسٹارز کی فہرست سامنے آگئی ہے جن میں بالی ووڈ سے لیکر ساؤتھ انڈین اداکار بھی شامل ہیں۔ امریک
Khabrain Group Pakistan

: سب سے زیادہ معاوضے لینے والے بھارتی فلمی اسٹارز کی فہرست سامنے آگئی

 ممبئی: سب سے زیادہ معاوضے لینے والے بھارتی فلمی اسٹارز کی فہرست سامنے آگئی ہے جن میں بالی ووڈ سے لیکر ساؤتھ انڈین اداکار بھی شامل ہیں۔ امریکی جریدے فوربز نے IMDb  سے لیے گئے ڈیٹا کی مدد سے رواں سال 2024 میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے 10 بھارتی اداکاروں کی ایک رپورٹ شائع کی ہے۔ … Continue reading : سب سے زیادہ معاوضے لینے والے بھارتی فلمی اسٹارز کی فہرست سامنے آگئی →

مباحثے میں بائیڈن کی مایوس کن پرفارمنس، ڈیموکریٹس کا صدارتی اُمیدوار کی تبدیلی پر غور

امریکا میں 2024ء کے پہلے صدارتی مباحثے میں صدر جو بائیڈن کی مایوس کن پرفارمنس کی وجہ سے اعلیٰ ڈیموکریٹ قیادت اُنہیں بطور صدارتی اُمیدوار تبدیل ک
Khabrain Group Pakistan

مباحثے میں بائیڈن کی مایوس کن پرفارمنس، ڈیموکریٹس کا صدارتی اُمیدوار کی تبدیلی پر غور

امریکا میں 2024ء کے پہلے صدارتی مباحثے میں صدر جو بائیڈن کی مایوس کن پرفارمنس کی وجہ سے اعلیٰ ڈیموکریٹ قیادت اُنہیں بطور صدارتی اُمیدوار تبدیل کرنے کی بات کرنے لگی ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق دو تہائی رجسٹرڈ ووٹرز کے خیال میں ری پبلیکن اُمیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی مباحثہ جیت لیا، حالانکہ ٹرمپ … Continue reading مباحثے میں بائیڈن کی مایوس کن پرفارمنس، ڈیموکریٹس کا صدارتی اُمیدوار کی تبدیلی پر غور →

اپوزیشن کوکارکردگی سے شکست دیں گے، مریم نواز

 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا زنے کہا ہے کہ 100 دن میں صوبائی حکومت نے جتنے کام کیے ہیں، انہیں ایک تقریر میں سمیٹنا ممکن نہیں۔ اپوزیشن کو ہم ا
Khabrain Group Pakistan

اپوزیشن کوکارکردگی سے شکست دیں گے، مریم نواز

 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا زنے کہا ہے کہ 100 دن میں صوبائی حکومت نے جتنے کام کیے ہیں، انہیں ایک تقریر میں سمیٹنا ممکن نہیں۔ اپوزیشن کو ہم اپنی کارکردگی سے شکست دیں گے۔ پنجاب اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ ہم نے مالی سال … Continue reading اپوزیشن کوکارکردگی سے شکست دیں گے، مریم نواز →

رات میں زیادہ روشنی ذیابیطس کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق

ایڈیلیڈ: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ رات 12:30 سے صبح 6 بجے کے درمیان زیادہ روشنی کا افشا ہونا ٹائپ 2 ذیابیطس کے زیادہ خطرات سے تعلق رکھتا ہے۔ محق
Khabrain Group Pakistan

رات میں زیادہ روشنی ذیابیطس کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق

ایڈیلیڈ: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ رات 12:30 سے صبح 6 بجے کے درمیان زیادہ روشنی کا افشا ہونا ٹائپ 2 ذیابیطس کے زیادہ خطرات سے تعلق رکھتا ہے۔ محققین کے مطابق ایسا ہونے کی وجہ روشنی کا نیند کے طرز کو متاثر کرنا ہے، جو صحت مند انسولین کی حساسیت اور خون میں … Continue reading رات میں زیادہ روشنی ذیابیطس کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق →

دو سال قبل گم ہونے والا کُتا 1000 میل دور پہنچ گیا

فلوریڈا: امریکا میں ایک شخص کو اپنا گمشدہ کُتا دو سال بعد گھر سے تقریباً 1000 میل دور فلوریڈا سے مل گیا۔ کتے کے مالک ٹونی ڈنکن کا کہنا تھا کہ ان کا
Khabrain Group Pakistan

دو سال قبل گم ہونے والا کُتا 1000 میل دور پہنچ گیا

فلوریڈا: امریکا میں ایک شخص کو اپنا گمشدہ کُتا دو سال بعد گھر سے تقریباً 1000 میل دور فلوریڈا سے مل گیا۔ کتے کے مالک ٹونی ڈنکن کا کہنا تھا کہ ان کا کُتا ’لُونا‘ کچھ جنگلی جانوروں کا پیچھا کرتے ہوئے ان کے مارڈیلا اسپرنگز کے گھر سے قریبی جنگل میں گیا لیکن واپس … Continue reading دو سال قبل گم ہونے والا کُتا 1000 میل دور پہنچ گیا →

پرابھاس اور دیپیکا کی فلم ’کالکی2898‘ نے آسٹریلیا میں ریلیز کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

ممبئی: پرابھاس اور دپیکا پڈوکون کی نئی سائنس فکشن ایکشن تھرلر فلم ’کالکی 2898‘ نے دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر ریلیز کے ساتھ نیا ریکارڈ قائم کردیا
Khabrain Group Pakistan

پرابھاس اور دیپیکا کی فلم ’کالکی2898‘ نے آسٹریلیا میں ریلیز کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

ممبئی: پرابھاس اور دپیکا پڈوکون کی نئی سائنس فکشن ایکشن تھرلر فلم ’کالکی 2898‘ نے دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر ریلیز کے ساتھ نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم سنگاپور میں بڑے پیمانے پر ریلیز ہوئی جس میں 34 سے زیادہ مقامات اور 49 اسکرینوں کا احاطہ کیا گیا ہے اور … Continue reading پرابھاس اور دیپیکا کی فلم ’کالکی2898‘ نے آسٹریلیا میں ریلیز کا نیا ریکارڈ قائم کردیا →

Get more results via ClueGoal