لیبیا کشتی حادثہ: دو انسانی اسمگلروں کو 17، 17 سال قید
newsare.net
راولپنڈی: عدالت نے لیبیا کشتی حادثے سے متعلق مقدمے میں دو انسانی اسمگلروں کو 17، 17 سال قید کی سزا سنادی۔ راولپنڈی میں اسپیشل جج سنٹرل امجد علیلیبیا کشتی حادثہ: دو انسانی اسمگلروں کو 17، 17 سال قید
راولپنڈی: عدالت نے لیبیا کشتی حادثے سے متعلق مقدمے میں دو انسانی اسمگلروں کو 17، 17 سال قید کی سزا سنادی۔ راولپنڈی میں اسپیشل جج سنٹرل امجد علی شاہ نے فیصلہ سناتے ہوئے دونوں مجرمان کو 65 لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنے کا حکم دیا۔ مجرمان فیض اللہ خان اور اسلام خان نے راولپنڈی کے … Continue reading لیبیا کشتی حادثہ: دو انسانی اسمگلروں کو 17، 17 سال قید → Read more