حمزہ خان نے انڈر 19 جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی
newsare.net
کراچی: پاکستان کے حمزہ خان نے 31 ویں ایشین جونیئراسکواش چیمپئن شپ کا بوائز انڈر 19 ٹائٹل جیت لیا جبکہ سہیل عدنان بوائز انڈر 13 چیمپئین بن گئے۔ احمزہ خان نے انڈر 19 جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی
کراچی: پاکستان کے حمزہ خان نے 31 ویں ایشین جونیئراسکواش چیمپئن شپ کا بوائز انڈر 19 ٹائٹل جیت لیا جبکہ سہیل عدنان بوائز انڈر 13 چیمپئین بن گئے۔ ایونٹ کے دوران پاکستان نے 2 گولڈ، 2 سلور اور 4 برانز میڈل جیت لیے، ملائشیا نے 3، بھارت نے 2 اورہانگ کانگ نے ایک ایونٹ اپنے … Continue reading حمزہ خان نے انڈر 19 جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی → Read more