Pakistan



Police seek suspect, probe suspected hate crimes after two Toronto synagogues vandalized

Toronto police say they're investigating a pair of suspected hate-motivated offences after two city synagogues were damaged early Sunday morning.

دریائے چناب اور کابل میں اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ، شہریوں کو نقل مکانی کی ہدایت

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے دریائے چناب اور کابل میں سیلاب کے خدشے کے پیش نظر مذکورہ علاقوں کے مکینوں کو خبردار رہنے اور نق
Khabrain Group Pakistan

دریائے چناب اور کابل میں اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ، شہریوں کو نقل مکانی کی ہدایت

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے دریائے چناب اور کابل میں سیلاب کے خدشے کے پیش نظر مذکورہ علاقوں کے مکینوں کو خبردار رہنے اور نقل مکانی کی ہدایت کردی۔ این ڈی ایم اے کے مطابق بالائی علاقوں میں تین جولائی سے بڑے دریاؤں سمیت دیگر دریاؤں میں طغیانی کا خدشہ ہے، … Continue reading دریائے چناب اور کابل میں اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ، شہریوں کو نقل مکانی کی ہدایت →

چیمپیئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کے امکانات روشن

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپیئنز ٹرافی کا شیڈول آئندہ ہفتے  دیگر  ممالک کے کرکٹ بورڈز کے ساتھ شیئر کرے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹورن
Khabrain Group Pakistan

چیمپیئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کے امکانات روشن

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپیئنز ٹرافی کا شیڈول آئندہ ہفتے  دیگر  ممالک کے کرکٹ بورڈز کے ساتھ شیئر کرے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹورنامنٹ میں بھارتی ٹیم کی شرکت حکومت کی اجازت سے مشروط ہے، تاہم بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کے پی سی بی کو اچھے اشارے مل رہے ہیں۔ بھارت … Continue reading چیمپیئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کے امکانات روشن →

بیٹی کی پیدائش کے بعد زارا نور عباس بدل چکی ہے، اسما عباس

سینئر اداکار ہ و زارا نور عباس کی والدہ اسما عباس نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی بیٹی خود ماں بننے کے بعد بالکل بدل گئی ہے۔ اسما عباس نے حال ہی میں نجی
Khabrain Group Pakistan

بیٹی کی پیدائش کے بعد زارا نور عباس بدل چکی ہے، اسما عباس

سینئر اداکار ہ و زارا نور عباس کی والدہ اسما عباس نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی بیٹی خود ماں بننے کے بعد بالکل بدل گئی ہے۔ اسما عباس نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی اور کھل کر اپنی زندگی سے جڑے کئی ایک موضوعات پر گفتگو کی۔ … Continue reading بیٹی کی پیدائش کے بعد زارا نور عباس بدل چکی ہے، اسما عباس →

ٹرمپ کو استثنیٰ دیکر سپریم کورٹ نے ایک خطرناک مثال قائم کردی؛ بائیڈن

 واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو سابق صدر ہونے کی وجہ سے مجرمانہ افعال میں استثنیٰ دینے پر سپریم کورٹ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنای
Khabrain Group Pakistan

ٹرمپ کو استثنیٰ دیکر سپریم کورٹ نے ایک خطرناک مثال قائم کردی؛ بائیڈن

 واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو سابق صدر ہونے کی وجہ سے مجرمانہ افعال میں استثنیٰ دینے پر سپریم کورٹ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اب قانون کے شکنجے میں … Continue reading ٹرمپ کو استثنیٰ دیکر سپریم کورٹ نے ایک خطرناک مثال قائم کردی؛ بائیڈن →

کینسر سے نمٹنے کے لیے نینو ربوٹ تیار

اسٹاک ہوم: سوئیڈن میں سائنس دانوں نے ایک ایسا نینو روبوٹ بنایا ہے جو کینسر کے خلیوں کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ سوئیڈن کے کیرولنسکا انسٹیٹی
Khabrain Group Pakistan

کینسر سے نمٹنے کے لیے نینو ربوٹ تیار

اسٹاک ہوم: سوئیڈن میں سائنس دانوں نے ایک ایسا نینو روبوٹ بنایا ہے جو کینسر کے خلیوں کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ سوئیڈن کے کیرولنسکا انسٹیٹیوٹ میں بنائے گئے نینو روبوٹ کی آزمائش چوہوں پر کی گئی۔ روبوٹ کا ہتھیار ایک نینو اسٹرکچر میں چھپایا گیا ہے اور یہ صرف رسولی کے باریک ماحول … Continue reading کینسر سے نمٹنے کے لیے نینو ربوٹ تیار →

ایمریٹس کا تعطیلات کیلئے دبئی جانے والوں کو ہوٹل میں اعزازی قیام کی سہولت کا اعلان

  کراچی: ایمریٹس ایئرلائن نے موسم گرما کی تعطیلات گزارنے کے لیے دبئی جانے والوں کو فائیو اسٹار ہوٹل میں اعزازی قیام کی سہولت فراہم کرنے کا اعلا
Khabrain Group Pakistan

ایمریٹس کا تعطیلات کیلئے دبئی جانے والوں کو ہوٹل میں اعزازی قیام کی سہولت کا اعلان

  کراچی: ایمریٹس ایئرلائن نے موسم گرما کی تعطیلات گزارنے کے لیے دبئی جانے والوں کو فائیو اسٹار ہوٹل میں اعزازی قیام کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان ایمریٹس کے مطابق یکم جولائی سے 21 جولائی تک فرسٹ کلاس یا بزنس کلاس میں ایمریٹس کے ریٹرن ٹکٹ خریدنے والے مسافر فائیو اسٹار لگژری … Continue reading ایمریٹس کا تعطیلات کیلئے دبئی جانے والوں کو ہوٹل میں اعزازی قیام کی سہولت کا اعلان →

وزیراعظم 2 روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے

 اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف وفد کے ہمراہ تاجکستان کے 2 روزہ دورے پر دوشنبہ پہنچ گئے۔ دوشنبہ ائیرپورٹ پر تاجک وزیراعظم قاہر رسول زادہ
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم 2 روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے

 اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف وفد کے ہمراہ تاجکستان کے 2 روزہ دورے پر دوشنبہ پہنچ گئے۔ دوشنبہ ائیرپورٹ پر تاجک وزیراعظم قاہر رسول زادہ، تاجک وزیر توانائی و آبی وسائل دلیر جمعہ، تاجک نائب وزیر خارجہ فرخ شریف زادہ، دوشنبہ کے مئیر جمشید تبر زادہ اور پاکستان میں تاجکستان کے سفیر یوسف شریف زادہ، … Continue reading وزیراعظم 2 روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے →

ہیٹ ویو سے اموات؛ ایم کیو ایم پاکستان کا فوری اقدامات کا مطالبہ

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے ہیٹ ویو سے شہریوں کی اموات پر حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ کردیا۔ متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم) پاکستان کے ار
Khabrain Group Pakistan

ہیٹ ویو سے اموات؛ ایم کیو ایم پاکستان کا فوری اقدامات کا مطالبہ

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے ہیٹ ویو سے شہریوں کی اموات پر حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ کردیا۔ متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم) پاکستان کے اراکین صوبائی اسمبلی نے مشترکہ بیان میں کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہیٹ ویو سے مزید 4 فراد کے جاں بحق ہونے اور10 روز کے … Continue reading ہیٹ ویو سے اموات؛ ایم کیو ایم پاکستان کا فوری اقدامات کا مطالبہ →

مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

 پشاور: مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی جس کی زیر زمین گہرائ
Khabrain Group Pakistan

مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

 پشاور: مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی جس کی زیر زمین گہرائی 105 کلو میٹر تھی، زلزلے کا مرکز تاجکستان افغانستان کا بارڈر تھا۔ زلزلے کے باعث شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر … Continue reading مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے →

ججز تعیناتی؛ جوڈیشل کمیشن اجلاس آج ہوگا

 اسلام آباد: سندھ ہائی کورٹ اور لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی تعیناتی کے لیے جوڈیشل کمیشن اجلاس آج ہوگا۔ چیئرمین جوڈیشل کمیشن جسٹس قاضی فائز ع
Khabrain Group Pakistan

ججز تعیناتی؛ جوڈیشل کمیشن اجلاس آج ہوگا

 اسلام آباد: سندھ ہائی کورٹ اور لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی تعیناتی کے لیے جوڈیشل کمیشن اجلاس آج ہوگا۔ چیئرمین جوڈیشل کمیشن جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں ججز تعیناتی کمیشن کا اجلاس سپریم کورٹ میں ہوگا۔ سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے لیے جسٹس شفیع محمد صدیقی، جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو اور … Continue reading ججز تعیناتی؛ جوڈیشل کمیشن اجلاس آج ہوگا →

اسلام آباد کی الیکشن پٹیشنز جلد سماعت کیلیے مقرر کرنے کی درخواستیں منظور

اسلام آباد کی الیکشن پٹیشنز جلد سماعت کے لیے مقرر کیے جانے کے لیے دائر کی گئی متفرق درخواستیں منظور ہو گئیں۔ حلقہ این اے 47 اور 48 کے انتخابات میں
Khabrain Group Pakistan

اسلام آباد کی الیکشن پٹیشنز جلد سماعت کیلیے مقرر کرنے کی درخواستیں منظور

اسلام آباد کی الیکشن پٹیشنز جلد سماعت کے لیے مقرر کیے جانے کے لیے دائر کی گئی متفرق درخواستیں منظور ہو گئیں۔ حلقہ این اے 47 اور 48 کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف دائر کی گئی پٹیشنز پر سماعت 8 جولائی کو ہو گی۔ اس حوالے سے الیکشن ٹریبونل نے طارق فضل چوہدری … Continue reading اسلام آباد کی الیکشن پٹیشنز جلد سماعت کیلیے مقرر کرنے کی درخواستیں منظور →

پشاور؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق

 پشاور: نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ٹریفک پولیس اہلکار کو قتل کردیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق پشاور میں رنگ روڈ کبوتر چوک کے قریب نامعلو
Khabrain Group Pakistan

پشاور؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق

 پشاور: نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ٹریفک پولیس اہلکار کو قتل کردیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق پشاور میں رنگ روڈ کبوتر چوک کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ٹریفک پولیس کا اہل کار طاہر خان جاں بحق ہوا، جو اپنی ڈیوٹی ختم کرنے کے بعد گھر جا رہا تھا۔ فائرنگ کرنے والے … Continue reading پشاور؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق →

ٹرمپ کو مجرمانہ مقدمات میں محدود استشنیٰ حاصل ہے، امریکی سپریم کورٹ

 نیویارک: امریکا کی سپریم کورٹ نے پہلی بار تسلیم کیا ہے کہ سابق صدر کی حیثیت سے صدر ٹرمپ کو محدود استشنیٰ حاصل ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے م
Khabrain Group Pakistan

ٹرمپ کو مجرمانہ مقدمات میں محدود استشنیٰ حاصل ہے، امریکی سپریم کورٹ

 نیویارک: امریکا کی سپریم کورٹ نے پہلی بار تسلیم کیا ہے کہ سابق صدر کی حیثیت سے صدر ٹرمپ کو محدود استشنیٰ حاصل ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا کی سپریم کورٹ کے 9 ججز میں سے چھ ، تین سے فیصلہ دیا کہ سابق صدر ٹرمپ کو سابق صدر ہونے کی وجہ سے … Continue reading ٹرمپ کو مجرمانہ مقدمات میں محدود استشنیٰ حاصل ہے، امریکی سپریم کورٹ →

الحمدللہ ملک معاشی طور پر درست سمت میں گامزن ہے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک معاشی طور پر درست سمت میں گامزن ہے، بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے ہیں۔ وزیرِ اع
Khabrain Group Pakistan

الحمدللہ ملک معاشی طور پر درست سمت میں گامزن ہے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک معاشی طور پر درست سمت میں گامزن ہے، بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے ہیں۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ملک کی معروف کاروباری شخصیات کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں شہزاد سلیم، زید بشیر، مصدق ذوالقرنین اور … Continue reading الحمدللہ ملک معاشی طور پر درست سمت میں گامزن ہے، وزیراعظم →

عاطف اسلم کی بیٹی حلیمہ کا والد کے انداز میں پوز وائرل ہوگیا

جکارتہ: پاکستان کے لیجنڈری گلوکار عاطف اسلم کی بیٹی حلیمہ کا اپنے والد کے مخصوص انداز میں پوز وائرل ہوگیا۔ گلوکار اپنی فیملی کے ساتھ انڈونیشی
Khabrain Group Pakistan

عاطف اسلم کی بیٹی حلیمہ کا والد کے انداز میں پوز وائرل ہوگیا

جکارتہ: پاکستان کے لیجنڈری گلوکار عاطف اسلم کی بیٹی حلیمہ کا اپنے والد کے مخصوص انداز میں پوز وائرل ہوگیا۔ گلوکار اپنی فیملی کے ساتھ انڈونیشیا میں موجود ہیں اور وہ اپنی پکنک کی تصاویر مداحوں سے شیئر کررہے ہیں۔ ان تصاویر میں ننھی حلیمہ کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں وہ … Continue reading عاطف اسلم کی بیٹی حلیمہ کا والد کے انداز میں پوز وائرل ہوگیا →

قیدی کیساتھ جنسی تعلقات کی ویڈیو وائرل؛ برطانیہ کی خاتون جیلر پر فرد جرم عائد

لندن: برطانیہ میں قیدی کے ساتھ جنسی تعلقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد خاتون جیل افسر پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ خاتون جیلر اس سے قب
Khabrain Group Pakistan

قیدی کیساتھ جنسی تعلقات کی ویڈیو وائرل؛ برطانیہ کی خاتون جیلر پر فرد جرم عائد

لندن: برطانیہ میں قیدی کے ساتھ جنسی تعلقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد خاتون جیل افسر پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ خاتون جیلر اس سے قبل ماڈلنگ بھی کرتی رہی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوب مغربی لندن میں واقع جیل وانڈس ورتھ میں قیدی کے ساتھ اسی … Continue reading قیدی کیساتھ جنسی تعلقات کی ویڈیو وائرل؛ برطانیہ کی خاتون جیلر پر فرد جرم عائد →

بجلی چوری روکنے اور وصولیوں کیلیے آئی ایس آئی، ایم آئی کا سپورٹ یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی چوری روکنے اور وصولیوں کے لیے آخری پلان نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا جس کے تحت آئی ایس آئی، ایم آئی اور دیگر افسرا
Khabrain Group Pakistan

بجلی چوری روکنے اور وصولیوں کیلیے آئی ایس آئی، ایم آئی کا سپورٹ یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی چوری روکنے اور وصولیوں کے لیے آخری پلان نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا جس کے تحت آئی ایس آئی، ایم آئی اور دیگر افسران پر مشتمل سپورٹ یونٹ قائم کیا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق متعلقہ ڈسکو کا سی ای او ڈائریکٹر جبکہ سیکٹر کمانڈر سول آرمڈ فورسز کا ڈائریکٹر … Continue reading بجلی چوری روکنے اور وصولیوں کیلیے آئی ایس آئی، ایم آئی کا سپورٹ یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ →

سندھ حکومت کا گورنر سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ

  کراچی: پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے گورنر کامران ٹیسوری سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ سینئر وزیر شرجیل میمن اور وزیر توانائی ناصر حسی
Khabrain Group Pakistan

سندھ حکومت کا گورنر سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ

  کراچی: پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے گورنر کامران ٹیسوری سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ سینئر وزیر شرجیل میمن اور وزیر توانائی ناصر حسین شاہ نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم کو پھر سیاست چمکانے کا شوق ہوگیا ہے، ہمیشہ کی طرح نفرت اور الزام تراشی کی … Continue reading سندھ حکومت کا گورنر سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ →

گرین پاکستان پروگرام کے تحت بھرتی سیکڑوں ملازمین کی تنخواہیں رُک گئیں

 لاہور: گرین پاکستان پروگرام کے تحت محکمہ جنگلات اور جنگلی حیات میں بھرتی سیکڑوں ملازمین کی تنخواہیں رُک گئی ہیں۔ گرین پاکستان پروگرام کی مدت
Khabrain Group Pakistan

گرین پاکستان پروگرام کے تحت بھرتی سیکڑوں ملازمین کی تنخواہیں رُک گئیں

 لاہور: گرین پاکستان پروگرام کے تحت محکمہ جنگلات اور جنگلی حیات میں بھرتی سیکڑوں ملازمین کی تنخواہیں رُک گئی ہیں۔ گرین پاکستان پروگرام کی مدت 30 جون 2024 کو ختم ہونے کے بعد اس پراجیکٹ کے ختم ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ پروگرام میں توسیع کے حوالے سے وفاقی حکومت ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں … Continue reading گرین پاکستان پروگرام کے تحت بھرتی سیکڑوں ملازمین کی تنخواہیں رُک گئیں →

2018 میں بھی پی ٹی آئی پارٹی انتخابات نہیں ہوئے، تب انتخابی نشان کیسے ملا؟ سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ پی ٹی آئی کے 2018 میں بھی پ
Khabrain Group Pakistan

2018 میں بھی پی ٹی آئی پارٹی انتخابات نہیں ہوئے، تب انتخابی نشان کیسے ملا؟ سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ پی ٹی آئی کے 2018 میں بھی پارٹی انتخابات نہیں ہوئے تھے، تب انتخابی نشان کیسے ملا تھا؟ جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ اس پر جائیں گے تو … Continue reading 2018 میں بھی پی ٹی آئی پارٹی انتخابات نہیں ہوئے، تب انتخابی نشان کیسے ملا؟ سپریم کورٹ →

مدینہ منورہ سے اسلام آباد کی حج پرواز 12 گھنٹے تاخیر کا شکار

 اسلام آباد: مدینہ منورہ سے اسلام آباد کی نجی ائیرلائن کی پرواز 12 گھنٹے تاخیر کا شکار ہوگئی۔ نجی ائیر لائن کی پرواز ای آر 902 کو گزشتہ رات 11 بجے م
Khabrain Group Pakistan

مدینہ منورہ سے اسلام آباد کی حج پرواز 12 گھنٹے تاخیر کا شکار

 اسلام آباد: مدینہ منورہ سے اسلام آباد کی نجی ائیرلائن کی پرواز 12 گھنٹے تاخیر کا شکار ہوگئی۔ نجی ائیر لائن کی پرواز ای آر 902 کو گزشتہ رات 11 بجے مدینہ منورہ سے اسلام آباد پہنچنا تھا۔ پرواز میں تاخیر سے مدینہ ائیرپورٹ پر پھنسے حجاج کو پریشانی اور اذیت کا سامنا کرنا پڑا۔ مسافروں … Continue reading مدینہ منورہ سے اسلام آباد کی حج پرواز 12 گھنٹے تاخیر کا شکار →

پی ٹی آئی کے 140 کارکنان ریلی نکالنے پر درج مقدمے سے بری

 پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے 140 کارکنان ریلی نکالنے پر درج ہونے والے مقدمے سے بری کردیے گئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ سلمان نادر کے روبرو پی ٹی آئی پشا
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی کے 140 کارکنان ریلی نکالنے پر درج مقدمے سے بری

 پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے 140 کارکنان ریلی نکالنے پر درج ہونے والے مقدمے سے بری کردیے گئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ سلمان نادر کے روبرو پی ٹی آئی پشاور کے کارکنان کی عام انتخابات سے قبل ریلی نکالنے پر درج مقدمے کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے 2 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کردیا، … Continue reading پی ٹی آئی کے 140 کارکنان ریلی نکالنے پر درج مقدمے سے بری →

‘ہم جنس پرستوں’ کے دن پر علی سیٹھی کی پوسٹ نے تہلکہ مچا دیا

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی سیٹھی نے ‘ہم جنس پرستوں’ کے دن پر اپنے بچپن کی تصویر شیئر کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین کو غصہ دلا دیا۔ علی
Khabrain Group Pakistan

‘ہم جنس پرستوں’ کے دن پر علی سیٹھی کی پوسٹ نے تہلکہ مچا دیا

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی سیٹھی نے ‘ہم جنس پرستوں’ کے دن پر اپنے بچپن کی تصویر شیئر کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین کو غصہ دلا دیا۔ علی سیٹھی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے بچپن کی تصویر شیئر کی جس میں اُنہیں اپنی سالگرہ مناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے لیکن گلوکار کی … Continue reading ‘ہم جنس پرستوں’ کے دن پر علی سیٹھی کی پوسٹ نے تہلکہ مچا دیا →

آئی سی سی کی اعزازی ٹی 20 ورلڈکپ ٹیم آف دا ٹورنامنٹ، کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں

 لاہور: آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈکپ کی اعزازی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کی اعزازی ٹیم آف دا ٹورنامنٹ میں کوئی پاکستانی کھلاڑی
Khabrain Group Pakistan

آئی سی سی کی اعزازی ٹی 20 ورلڈکپ ٹیم آف دا ٹورنامنٹ، کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں

 لاہور: آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈکپ کی اعزازی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کی اعزازی ٹیم آف دا ٹورنامنٹ میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں ہے جبکہ بھارت کے 6 کرکٹرز اعزازی ٹیم کا حصہ ہیں۔ آئی سی سی کی ٹیم آف دا ٹورنامنٹ کے کپتان روہت شرما … Continue reading آئی سی سی کی اعزازی ٹی 20 ورلڈکپ ٹیم آف دا ٹورنامنٹ، کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں →

کراچی میں سمندری ہوائیں مکمل طور پر بحال نہ ہونے سے گرمی کی شدت برقرار

  کراچی: شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال مکمل طور پر بحال نہ ہوسکیں جس کے باعث گرمی کی شدت برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تنا
Khabrain Group Pakistan

کراچی میں سمندری ہوائیں مکمل طور پر بحال نہ ہونے سے گرمی کی شدت برقرار

  کراچی: شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال مکمل طور پر بحال نہ ہوسکیں جس کے باعث گرمی کی شدت برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب زائد رہنے کی وجہ سے گرمی کی شدت زیادہ محسوس ہو رہی ہے، آج زیادہ سے ذیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی … Continue reading کراچی میں سمندری ہوائیں مکمل طور پر بحال نہ ہونے سے گرمی کی شدت برقرار →

لاہور میں موسلادھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

لاہور میں علی الصبح ہونے والی موسلادھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ موسم خوشگوار ہوگیا۔ موسلادھار بارش سے شہر بھر کی بیشتر شاہراہوں پر پان
Khabrain Group Pakistan

لاہور میں موسلادھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

لاہور میں علی الصبح ہونے والی موسلادھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ موسم خوشگوار ہوگیا۔ موسلادھار بارش سے شہر بھر کی بیشتر شاہراہوں پر پانی کھڑا ہوگیا جس سے صبح دفاتر جانے والے افراد کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ لاہور میں سب سے زیادہ بارش قرطبہ چوک میں 110 ملی … Continue reading لاہور میں موسلادھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا →

اداکاری سے قبل ’چوکیداری‘ کا کام بھی کیا ہے، نواز الدین صدیقی کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار نوازالدین صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اداکاری سے قبل ’چوکیداری‘ کا کام بھی کر چکے ہیں۔ نوازالدین صدیقی نے اپن
Khabrain Group Pakistan

اداکاری سے قبل ’چوکیداری‘ کا کام بھی کیا ہے، نواز الدین صدیقی کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار نوازالدین صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اداکاری سے قبل ’چوکیداری‘ کا کام بھی کر چکے ہیں۔ نوازالدین صدیقی نے اپنے شوبز کیریئر کے مشہور کردار غریب لوگوں والے کیے ہیں اس لئے ان کے متعلق یہ بات مشہور ہے کہ ان کا تعلق غریب گھرانے سے ہے۔ ایک … Continue reading اداکاری سے قبل ’چوکیداری‘ کا کام بھی کیا ہے، نواز الدین صدیقی کا انکشاف →

اپنے والد کی طرح ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ نہیں ہوں، جنید خان

 ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری کے سپر اسٹار عامر خان کے بیٹے جنید نے کہا ہے کہ وہ اپنے والد کی طرح ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ نہیں ہیں۔ نیٹ فلکس فلم ’مہاراج‘ س
Khabrain Group Pakistan

اپنے والد کی طرح ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ نہیں ہوں، جنید خان

 ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری کے سپر اسٹار عامر خان کے بیٹے جنید نے کہا ہے کہ وہ اپنے والد کی طرح ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ نہیں ہیں۔ نیٹ فلکس فلم ’مہاراج‘ سے اپنا ڈیبیو کرنے والے اداکار نے تازہ انٹرویو میں بتایا کہ وہ اپنی زندگی کو خوب انجوائے کرتے ہیں۔ جنید خان کا کہنا تھا کہ زندگی … Continue reading اپنے والد کی طرح ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ نہیں ہوں، جنید خان →

’نیشنل کرش‘ بننے پر خود کو خوش قسمت سمجھتی ہوں، ترپتی ڈمری

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ ترپتی ڈمری نے ’نیشنل کرش‘ کہلائے جانے پر خود کو خوش قسمت قرار دیا ہے۔ ترپتی ڈمری کو رنبیر کپور کی بلاک بسٹر فلم ’انیمل
Khabrain Group Pakistan

’نیشنل کرش‘ بننے پر خود کو خوش قسمت سمجھتی ہوں، ترپتی ڈمری

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ ترپتی ڈمری نے ’نیشنل کرش‘ کہلائے جانے پر خود کو خوش قسمت قرار دیا ہے۔ ترپتی ڈمری کو رنبیر کپور کی بلاک بسٹر فلم ’انیمل‘ میں مختصر کردار کے بعد بہت شہرت ملی ہے۔ اپنی نئی فلم ’بیڈ نیوز‘ کی ٹریلر لانچ تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ … Continue reading ’نیشنل کرش‘ بننے پر خود کو خوش قسمت سمجھتی ہوں، ترپتی ڈمری →

حنا خان نے مداحوں کے دل جیت لیے، مگر کیسے؟

موذی مرض کینسر میں مبتلا ہونے والی بھارتی اداکارہ حنا خان کے حوصلے اور یقین نے مداحوں کے دل جیت لیے۔ حال ہی میں بھارتی اداکارہ حنا خان نے اپنے ا
Khabrain Group Pakistan

حنا خان نے مداحوں کے دل جیت لیے، مگر کیسے؟

موذی مرض کینسر میں مبتلا ہونے والی بھارتی اداکارہ حنا خان کے حوصلے اور یقین نے مداحوں کے دل جیت لیے۔ حال ہی میں بھارتی اداکارہ حنا خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر افسوسناک پوسٹ جاری کرتے ہوئے بتایا تھا کہ جو لوگ مجھ سے پیار کرتے ہیں اور مجھے ہمیشہ صحتیاب دیکھنا چاہتے … Continue reading حنا خان نے مداحوں کے دل جیت لیے، مگر کیسے؟ →

غزہ میں حماس سے جھڑپوں میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک، 2 زخمی

شمالی غزہ کی پٹی میں جہادی تنظیم حماس سے لڑائی کے دوران دو اسرائیلی فوجی مارے گئے اور 2 زخمی ہوگئے۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق فوج نے بتایا غزہ ش
Khabrain Group Pakistan

غزہ میں حماس سے جھڑپوں میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک، 2 زخمی

شمالی غزہ کی پٹی میں جہادی تنظیم حماس سے لڑائی کے دوران دو اسرائیلی فوجی مارے گئے اور 2 زخمی ہوگئے۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق فوج نے بتایا غزہ شہر کے شیجائیہ محلے میں حماس کے خلاف آپریشن کے دوران یہ واقعہ پیش آیا۔ ہلاک فوجیوں کی شناخت اسٹاف سارجنٹ یائر ایویتان اور سارجنٹ … Continue reading غزہ میں حماس سے جھڑپوں میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک، 2 زخمی →

راولپنڈی؛ 2گھروں میں ڈکیتی، 15 تولے کے زیورات اور 6لاکھ روپے لوٹ لیے گئے

راولپنڈی: تھانہ مندرہ کے علاقے سنجوٹ ڈھوک گجراں میں مسلح ڈاکو اوپر تلے دو گھروں میں لوٹ مار کرکے فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلح ڈاکو شہزاد ک
Khabrain Group Pakistan

راولپنڈی؛ 2گھروں میں ڈکیتی، 15 تولے کے زیورات اور 6لاکھ روپے لوٹ لیے گئے

راولپنڈی: تھانہ مندرہ کے علاقے سنجوٹ ڈھوک گجراں میں مسلح ڈاکو اوپر تلے دو گھروں میں لوٹ مار کرکے فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلح ڈاکو شہزاد کے گھر اہل خانہ کو یرغمال بنا کر 4 لاکھ روپے کی نقدی اور 13 تولے زیورات لوٹ کر لے گئے۔ دوسری واردات، اشتیاق نامی شہری کے گھر … Continue reading راولپنڈی؛ 2گھروں میں ڈکیتی، 15 تولے کے زیورات اور 6لاکھ روپے لوٹ لیے گئے →

حمزہ خان نے انڈر 19 جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

  کراچی: پاکستان کے حمزہ خان نے 31 ویں ایشین جونیئراسکواش چیمپئن شپ کا بوائز انڈر 19 ٹائٹل جیت لیا جبکہ سہیل عدنان بوائز انڈر 13 چیمپئین بن گئے۔  ا
Khabrain Group Pakistan

حمزہ خان نے انڈر 19 جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

  کراچی: پاکستان کے حمزہ خان نے 31 ویں ایشین جونیئراسکواش چیمپئن شپ کا بوائز انڈر 19 ٹائٹل جیت لیا جبکہ سہیل عدنان بوائز انڈر 13 چیمپئین بن گئے۔  ایونٹ کے دوران پاکستان نے 2 گولڈ، 2 سلور اور 4 برانز میڈل جیت لیے، ملائشیا نے 3، بھارت نے 2 اورہانگ کانگ نے ایک ایونٹ اپنے … Continue reading حمزہ خان نے انڈر 19 جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی →

کینیڈین امیدوار نے کوئی ووٹ نہ لے کر تاریخ رقم کردی

ٹورونٹو: کینیڈامیں وفاقی انتخاب میں حصہ لینے والے ایک امیدوار نے صفر ووٹ لے کر تاریخ رقم کر دی اور ملکی تاریخ میں کوئی ووٹ نہ لینے والا پہلا امی
Khabrain Group Pakistan

کینیڈین امیدوار نے کوئی ووٹ نہ لے کر تاریخ رقم کردی

ٹورونٹو: کینیڈامیں وفاقی انتخاب میں حصہ لینے والے ایک امیدوار نے صفر ووٹ لے کر تاریخ رقم کر دی اور ملکی تاریخ میں کوئی ووٹ نہ لینے والا پہلا امیدوار بن گیا۔ ٹورونٹو میں منعقد ہونے والے ایک ضمنی الیکشن میں 84 امیدواروں نے حصہ لیا جن میں سے ایک فیلکس-اینٹوئن ہیمل بھی تھے۔ فیلکس ہیمل … Continue reading کینیڈین امیدوار نے کوئی ووٹ نہ لے کر تاریخ رقم کردی →

لیبیا کشتی حادثہ: دو انسانی اسمگلروں کو 17، 17 سال قید

 راولپنڈی: عدالت نے لیبیا کشتی حادثے سے متعلق مقدمے میں دو انسانی اسمگلروں کو 17، 17 سال قید کی سزا سنادی۔ راولپنڈی میں اسپیشل جج سنٹرل امجد علی
Khabrain Group Pakistan

لیبیا کشتی حادثہ: دو انسانی اسمگلروں کو 17، 17 سال قید

 راولپنڈی: عدالت نے لیبیا کشتی حادثے سے متعلق مقدمے میں دو انسانی اسمگلروں کو 17، 17 سال قید کی سزا سنادی۔ راولپنڈی میں اسپیشل جج سنٹرل امجد علی شاہ نے فیصلہ سناتے ہوئے دونوں مجرمان کو 65 لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنے کا حکم دیا۔ مجرمان فیض اللہ خان اور اسلام خان نے راولپنڈی کے … Continue reading لیبیا کشتی حادثہ: دو انسانی اسمگلروں کو 17، 17 سال قید →

Get more results via ClueGoal