‘ہم جنس پرستوں’ کے دن پر علی سیٹھی کی پوسٹ نے تہلکہ مچا دیا
newsare.net
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی سیٹھی نے ‘ہم جنس پرستوں’ کے دن پر اپنے بچپن کی تصویر شیئر کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین کو غصہ دلا دیا۔ علی‘ہم جنس پرستوں’ کے دن پر علی سیٹھی کی پوسٹ نے تہلکہ مچا دیا
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی سیٹھی نے ‘ہم جنس پرستوں’ کے دن پر اپنے بچپن کی تصویر شیئر کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین کو غصہ دلا دیا۔ علی سیٹھی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے بچپن کی تصویر شیئر کی جس میں اُنہیں اپنی سالگرہ مناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے لیکن گلوکار کی … Continue reading ‘ہم جنس پرستوں’ کے دن پر علی سیٹھی کی پوسٹ نے تہلکہ مچا دیا → Read more