مدینہ منورہ سے اسلام آباد کی حج پرواز 12 گھنٹے تاخیر کا شکار
newsare.net
اسلام آباد: مدینہ منورہ سے اسلام آباد کی نجی ائیرلائن کی پرواز 12 گھنٹے تاخیر کا شکار ہوگئی۔ نجی ائیر لائن کی پرواز ای آر 902 کو گزشتہ رات 11 بجے ممدینہ منورہ سے اسلام آباد کی حج پرواز 12 گھنٹے تاخیر کا شکار
اسلام آباد: مدینہ منورہ سے اسلام آباد کی نجی ائیرلائن کی پرواز 12 گھنٹے تاخیر کا شکار ہوگئی۔ نجی ائیر لائن کی پرواز ای آر 902 کو گزشتہ رات 11 بجے مدینہ منورہ سے اسلام آباد پہنچنا تھا۔ پرواز میں تاخیر سے مدینہ ائیرپورٹ پر پھنسے حجاج کو پریشانی اور اذیت کا سامنا کرنا پڑا۔ مسافروں … Continue reading مدینہ منورہ سے اسلام آباد کی حج پرواز 12 گھنٹے تاخیر کا شکار → Read more