عاطف اسلم کی بیٹی حلیمہ کا والد کے انداز میں پوز وائرل ہوگیا
newsare.net
جکارتہ: پاکستان کے لیجنڈری گلوکار عاطف اسلم کی بیٹی حلیمہ کا اپنے والد کے مخصوص انداز میں پوز وائرل ہوگیا۔ گلوکار اپنی فیملی کے ساتھ انڈونیشیعاطف اسلم کی بیٹی حلیمہ کا والد کے انداز میں پوز وائرل ہوگیا
جکارتہ: پاکستان کے لیجنڈری گلوکار عاطف اسلم کی بیٹی حلیمہ کا اپنے والد کے مخصوص انداز میں پوز وائرل ہوگیا۔ گلوکار اپنی فیملی کے ساتھ انڈونیشیا میں موجود ہیں اور وہ اپنی پکنک کی تصاویر مداحوں سے شیئر کررہے ہیں۔ ان تصاویر میں ننھی حلیمہ کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں وہ … Continue reading عاطف اسلم کی بیٹی حلیمہ کا والد کے انداز میں پوز وائرل ہوگیا → Read more