پشاور؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق
newsare.net
پشاور: نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ٹریفک پولیس اہلکار کو قتل کردیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق پشاور میں رنگ روڈ کبوتر چوک کے قریب نامعلوپشاور؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق
پشاور: نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ٹریفک پولیس اہلکار کو قتل کردیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق پشاور میں رنگ روڈ کبوتر چوک کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ٹریفک پولیس کا اہل کار طاہر خان جاں بحق ہوا، جو اپنی ڈیوٹی ختم کرنے کے بعد گھر جا رہا تھا۔ فائرنگ کرنے والے … Continue reading پشاور؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق → Read more