ججز تعیناتی؛ جوڈیشل کمیشن اجلاس آج ہوگا
newsare.net
اسلام آباد: سندھ ہائی کورٹ اور لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی تعیناتی کے لیے جوڈیشل کمیشن اجلاس آج ہوگا۔ چیئرمین جوڈیشل کمیشن جسٹس قاضی فائز عججز تعیناتی؛ جوڈیشل کمیشن اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد: سندھ ہائی کورٹ اور لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی تعیناتی کے لیے جوڈیشل کمیشن اجلاس آج ہوگا۔ چیئرمین جوڈیشل کمیشن جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں ججز تعیناتی کمیشن کا اجلاس سپریم کورٹ میں ہوگا۔ سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے لیے جسٹس شفیع محمد صدیقی، جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو اور … Continue reading ججز تعیناتی؛ جوڈیشل کمیشن اجلاس آج ہوگا → Read more