Pakistan



Didi Hamann slams Cristiano Ronaldo over 'embarrassing' tears on the pitch after penalty miss and insists Portugal will lose to France if he plays

Didi Hamann has slammed Cristiano Ronaldo as 'embarrassing' after he was seen crying on the pitch following his penalty miss against Slovenia.

امریکا؛ جنگی ہتھیار اور گولہ بارود بنانے والی فیکٹری دھماکوں سے لرز اُٹھی

 واشنگٹن: امریکی ریاست آرکنساس میں ہتھیار، گولہ بارود، میزائل اور بائیو ٹیکنیکل بنانے والی کمپنی جنرل ڈائنامکس کی فیکٹری میں ہونے والے زور د
Khabrain Group Pakistan

امریکا؛ جنگی ہتھیار اور گولہ بارود بنانے والی فیکٹری دھماکوں سے لرز اُٹھی

 واشنگٹن: امریکی ریاست آرکنساس میں ہتھیار، گولہ بارود، میزائل اور بائیو ٹیکنیکل بنانے والی کمپنی جنرل ڈائنامکس کی فیکٹری میں ہونے والے زور دار دھماکوں سے پورا علاقہ گونج اُٹھا۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ فیکٹری 8 لاکھ 80 ہزار مربع فٹ پر پھیلی ہوئی ہے جس میں ہتھیاروں کی تیز ترین تیاری کا جدید ترین پلانٹ … Continue reading امریکا؛ جنگی ہتھیار اور گولہ بارود بنانے والی فیکٹری دھماکوں سے لرز اُٹھی →

اپنے بچوں کا بچا ہوا کھانا کھاتی ہوں، کرینہ کپور کا انکشاف

 ممبئی: بھارتی اداکارہ کرینہ کپور نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے بچوں کا بچا ہوا کھانا کھاتی ہیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس م
Khabrain Group Pakistan

اپنے بچوں کا بچا ہوا کھانا کھاتی ہوں، کرینہ کپور کا انکشاف

 ممبئی: بھارتی اداکارہ کرینہ کپور نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے بچوں کا بچا ہوا کھانا کھاتی ہیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کے بچوں کے کھانے کی بچی ہوئی پلیٹوں کو دیکھا جاسکتا ہے۔ کرینہ کپور نے انسٹاگرام اسٹوری کے کیپشن میں لکھا کہ وہ ایسی ماں … Continue reading اپنے بچوں کا بچا ہوا کھانا کھاتی ہوں، کرینہ کپور کا انکشاف →

غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں، وزیراعظم

آستانہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں جنگی جرائم کا مرتکب ہورہا ہے، عالمی عدالت انصاف نے بھی اسرائیلی مظالم کا نوٹس لیا ہے
Khabrain Group Pakistan

غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں، وزیراعظم

آستانہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں جنگی جرائم کا مرتکب ہورہا ہے، عالمی عدالت انصاف نے بھی اسرائیلی مظالم کا نوٹس لیا ہے ہم غزہ میں فوری طور پر غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ایس سی او سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے … Continue reading غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں، وزیراعظم →

لڑکیوں کو محبت نہیں صرف پیسہ چاہیے، آغا علی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار آغا علی نے کہا ہے کہ آج کل کی لڑکیوں کو محبت کے بجائے صرف عیش و عشرت والی زندگی چاہیے۔ حال ہی میں آغا ع
Khabrain Group Pakistan

لڑکیوں کو محبت نہیں صرف پیسہ چاہیے، آغا علی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار آغا علی نے کہا ہے کہ آج کل کی لڑکیوں کو محبت کے بجائے صرف عیش و عشرت والی زندگی چاہیے۔ حال ہی میں آغا علی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں گفتگو کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ میں نے بھی … Continue reading لڑکیوں کو محبت نہیں صرف پیسہ چاہیے، آغا علی →

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے اڈّے میں پُراسرار دھماکے؛ ہلاکتوں کا خدشہ

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے اڈّے میں پُراسرار دھماکے؛ ہلاکتوں کا خدشہ سرینگر: مقبوضہ جموں کشمیر کے ضلع ڈوڈا میں نیم فوجی دستے راشٹریہ رائفل
Khabrain Group Pakistan

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے اڈّے میں پُراسرار دھماکے؛ ہلاکتوں کا خدشہ

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے اڈّے میں پُراسرار دھماکے؛ ہلاکتوں کا خدشہ سرینگر: مقبوضہ جموں کشمیر کے ضلع ڈوڈا میں نیم فوجی دستے راشٹریہ رائفلز کے بٹالین کا ہیڈکوارٹر دھماکوں سے گونج اُٹھا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ جموں میں نیم فوجی دستے کے کیمپ میں دھماکوں کے بعد افراتفری مچ گئی۔ افسران … Continue reading مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے اڈّے میں پُراسرار دھماکے؛ ہلاکتوں کا خدشہ →

آئی ایم ایف کا حکم حکومت نے بجلی 7 روپے 12 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

حکومت نے ٹیکس زدہ عوام کو ایک اور جھٹکا دے دیا۔ جولائی سے بجلی کے فی یونٹ قیمت میں 7.12 روپے تک اضافے کی منظوری دے دی۔ ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق حک
Khabrain Group Pakistan

آئی ایم ایف کا حکم حکومت نے بجلی 7 روپے 12 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

حکومت نے ٹیکس زدہ عوام کو ایک اور جھٹکا دے دیا۔ جولائی سے بجلی کے فی یونٹ قیمت میں 7.12 روپے تک اضافے کی منظوری دے دی۔ ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق حکومت کے اقدام سے مالی سال میں کم از کم 580 ارب روپے کی اضافی رقم جمع کر سکے گی۔ یہ شرح بجلی … Continue reading آئی ایم ایف کا حکم حکومت نے بجلی 7 روپے 12 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی →

نام نہاد آزادی کے نام پر بلوچ نوجوانوں کو ورغلایا جا رہا ہے، وزیر داخلہ بلوچستان

کوئٹہ: وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا لانگو نے کہا ہے کہ نام نہاد آزادی کے نام پر بلوچ نوجوانوں کو ورغلایا جا رہا ہے۔ اپنے بیان میں صوبائی وزیر دا
Khabrain Group Pakistan

نام نہاد آزادی کے نام پر بلوچ نوجوانوں کو ورغلایا جا رہا ہے، وزیر داخلہ بلوچستان

کوئٹہ: وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا لانگو نے کہا ہے کہ نام نہاد آزادی کے نام پر بلوچ نوجوانوں کو ورغلایا جا رہا ہے۔ اپنے بیان میں صوبائی وزیر داخلہ نے کہا کہ بلوچستان آج ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن ہے۔ بھارتی ایما پر پاکستان اور بالخصوص بلوچستان میں دہشت گردانہ کاروائیاں کی … Continue reading نام نہاد آزادی کے نام پر بلوچ نوجوانوں کو ورغلایا جا رہا ہے، وزیر داخلہ بلوچستان →

چوہدری اسلم کی فیملی کی سیکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکار فائرنگ سے زخمی

  کراچی: بہادرآباد اور اتحاد ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔ بہادر آباد کے علاقے کارساز ر
Khabrain Group Pakistan

چوہدری اسلم کی فیملی کی سیکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکار فائرنگ سے زخمی

  کراچی: بہادرآباد اور اتحاد ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔ بہادر آباد کے علاقے کارساز روڈ اسنوپی کٹ کے قریب فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا ۔ زخمی ہونے والے اہلکار کو طبی امداد کے لیے نجی اسپتال لے جایا گیا ، ترجمان کراچی پولیس … Continue reading چوہدری اسلم کی فیملی کی سیکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکار فائرنگ سے زخمی →

عمران خان کی بغیر مداخلت ملاقات کی درخواست، محکمہ داخلہ پنجاب سمیت دیگرکو نوٹس جاری

 اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کی درخواست پر محکمہ داخلہ پنجاب سمیت دیگر کو نوٹس جاری کردئ
Khabrain Group Pakistan

عمران خان کی بغیر مداخلت ملاقات کی درخواست، محکمہ داخلہ پنجاب سمیت دیگرکو نوٹس جاری

 اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کی درخواست پر محکمہ داخلہ پنجاب سمیت دیگر کو نوٹس جاری کردئیے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل میں بغیر مداخلت ملاقات کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے … Continue reading عمران خان کی بغیر مداخلت ملاقات کی درخواست، محکمہ داخلہ پنجاب سمیت دیگرکو نوٹس جاری →

ڈائنو سار کی معدومیت انگور پھیلنے کا ممکنہ سبب قرار

بوگوٹا: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ڈائنو سار کی معدومیت ممکنہ طور پر انگوروں کے پھیلنے کا سبب ہوسکتی ہے۔ شیکاگو کے فیلڈ میویم آف نیچرل ہ
Khabrain Group Pakistan

ڈائنو سار کی معدومیت انگور پھیلنے کا ممکنہ سبب قرار

بوگوٹا: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ڈائنو سار کی معدومیت ممکنہ طور پر انگوروں کے پھیلنے کا سبب ہوسکتی ہے۔ شیکاگو کے فیلڈ میویم آف نیچرل ہسٹری سے تعلق رکھنے والے ماہرینِ باقیات نے کولمبیا کے پہاڑی سلسلوں سے 1 کروڑ 90 لاکھ سے 6 کروڑ کے درمیان قدیم انگور کے بیجوں کی … Continue reading ڈائنو سار کی معدومیت انگور پھیلنے کا ممکنہ سبب قرار →

آئی ایم ایف کا بجلی کی قیمت میں مزید 5 روپے فی یونٹ اضافے کامطالبہ

 اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) نے حکومت پاکستان سے 10 جولائی سے پہلے بجلی کی قیمت میں مزید 5 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کردیا۔ ا
Khabrain Group Pakistan

آئی ایم ایف کا بجلی کی قیمت میں مزید 5 روپے فی یونٹ اضافے کامطالبہ

 اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) نے حکومت پاکستان سے 10 جولائی سے پہلے بجلی کی قیمت میں مزید 5 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کی تجویز پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ہونے والے حالیہ ورچوئل … Continue reading آئی ایم ایف کا بجلی کی قیمت میں مزید 5 روپے فی یونٹ اضافے کامطالبہ →

سعودی عرب نے پاکستانی سیاحوں کے لیے ویزا کی شرائط آسان کردیں

 کراچی: سعودی عرب کی جانب سے پاکستانی سیاحوں کے لیے وزٹ ویزا کی شرائط میں نرمی کردی گئی ہے۔ پاکستانی سیاحوں کے لیے سعودی عرب کی جانب سے مقرر کی
Khabrain Group Pakistan

سعودی عرب نے پاکستانی سیاحوں کے لیے ویزا کی شرائط آسان کردیں

 کراچی: سعودی عرب کی جانب سے پاکستانی سیاحوں کے لیے وزٹ ویزا کی شرائط میں نرمی کردی گئی ہے۔ پاکستانی سیاحوں کے لیے سعودی عرب کی جانب سے مقرر کی گئی نئی شرائط کے تحت وزٹ ویزا کے حصول کے لیے 750 امریکی ڈالر ماہانہ کریڈٹ یا اس کے مساوی رقم والے بینک اسٹیٹمنٹ جمع کرا … Continue reading سعودی عرب نے پاکستانی سیاحوں کے لیے ویزا کی شرائط آسان کردیں →

آج کی عورت کو محبت نہیں لگژریز چاہئیں، آغا علی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار آغا علی نے خواتین جیسے حساس موضوع پر گفتگو کرکے ایک بار پھر تنقید کے تیر اپنی جانب موڑ لے۔ آغا علی یوں تو اپنی
Khabrain Group Pakistan

آج کی عورت کو محبت نہیں لگژریز چاہئیں، آغا علی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار آغا علی نے خواتین جیسے حساس موضوع پر گفتگو کرکے ایک بار پھر تنقید کے تیر اپنی جانب موڑ لے۔ آغا علی یوں تو اپنی اداکاری سے ایک انفرادی پہچان رکھتے ہیں تاہم انکی نجی زندگی اور اس میں ہونے والے تنازعات کے سبب انکا نام اچھے الفاظ میں لیا … Continue reading آج کی عورت کو محبت نہیں لگژریز چاہئیں، آغا علی →

ٹی20 رینکنگ؛ بڑا الٹ پھیر ہوگیا! ہاردک نے پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹی20 کی نئی رینکنگ جاری کردی، مختصر ترین فارمیٹ میں آل راؤنڈرز میں ہاردک پانڈیا نے پہلی پوزیشن پر قبضہ
Khabrain Group Pakistan

ٹی20 رینکنگ؛ بڑا الٹ پھیر ہوگیا! ہاردک نے پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹی20 کی نئی رینکنگ جاری کردی، مختصر ترین فارمیٹ میں آل راؤنڈرز میں ہاردک پانڈیا نے پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔ بھارت کے ہاردک پانڈیا نے 2 درجہ ترقی پاکر سری لنکا کے ونندو ہسرنگا سے پہلی پوزیشن چھین لی، دونوں کرکٹرز 222 ریٹنگ پوائنٹس کیساتھ بالترتیب … Continue reading ٹی20 رینکنگ؛ بڑا الٹ پھیر ہوگیا! ہاردک نے پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا →

سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ

 کراچی: سونے کی قیمتوں میں عالمی اور مقامی سطح پر اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 21 ڈالر بڑھ گئی، جس کے بعد نئی ع
Khabrain Group Pakistan

سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ

 کراچی: سونے کی قیمتوں میں عالمی اور مقامی سطح پر اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 21 ڈالر بڑھ گئی، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 2 ہزار 345 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی ہے۔ دوسری جانب مقامی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 … Continue reading سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ →

مجھے ایشوریا رائے کی گود میں بیٹھنا ہے” اداکارہ شرمین سیگل

 ممبئی: نیٹ فلکس کی بلاک بسٹر ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ میں عالم زیب کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ شرمین سیگل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بچپن میں صفِ
Khabrain Group Pakistan

مجھے ایشوریا رائے کی گود میں بیٹھنا ہے” اداکارہ شرمین سیگل

 ممبئی: نیٹ فلکس کی بلاک بسٹر ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ میں عالم زیب کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ شرمین سیگل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بچپن میں صفِ اول بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے کی گود میں بیٹھنے کے لیے بضد تھیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شرمین سیگل نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران … Continue reading مجھے ایشوریا رائے کی گود میں بیٹھنا ہے” اداکارہ شرمین سیگل →

پاکستان میں لوگ لاپتا ہو رہے ہیں، یہاں کون آئے گا؟ اسلام آباد ہائی کورٹ

 اسلام آباد: ہائی کورٹ نے لاپتا شہری کی بازیابی سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ پاکستان میں لوگ لاپتا ہو رہے ہیں، یہاں کون آئے گا؟۔ 20 سال سے
Khabrain Group Pakistan

پاکستان میں لوگ لاپتا ہو رہے ہیں، یہاں کون آئے گا؟ اسلام آباد ہائی کورٹ

 اسلام آباد: ہائی کورٹ نے لاپتا شہری کی بازیابی سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ پاکستان میں لوگ لاپتا ہو رہے ہیں، یہاں کون آئے گا؟۔ 20 سال سے لاپتا ایبٹ آباد کے شہری عتیق الرحمٰن کی بازیابی کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کی، … Continue reading پاکستان میں لوگ لاپتا ہو رہے ہیں، یہاں کون آئے گا؟ اسلام آباد ہائی کورٹ →

بلوچستان اور کے پی میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، مولانا فضل الرحمٰن

 اسلام آباد: جمیعت علمائے اسلام ( ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ مول
Khabrain Group Pakistan

بلوچستان اور کے پی میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، مولانا فضل الرحمٰن

 اسلام آباد: جمیعت علمائے اسلام ( ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ منصوبہ بندی کے تحتے  جے یو آئی کے کارکنوں اور رہنماؤں کو نشانہ بنایا جا رہا … Continue reading بلوچستان اور کے پی میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، مولانا فضل الرحمٰن →

سونیا حسین کے سابق شوہر کے ہاں بیٹی کی پیدائش

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین کے سابق شوہر اور فٹنس ٹرینر واصف محمد کی دوسری اہلیہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔
Khabrain Group Pakistan

سونیا حسین کے سابق شوہر کے ہاں بیٹی کی پیدائش

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین کے سابق شوہر اور فٹنس ٹرینر واصف محمد کی دوسری اہلیہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ واصف محمد اور اُن کی دوسری اہلیہ و اداکارہ منتشا کیانی نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر مشترکہ پوسٹ کے ذریعے بیٹی کی پیدائش کی خوشخبری دی۔ اس جوڑے … Continue reading سونیا حسین کے سابق شوہر کے ہاں بیٹی کی پیدائش →

دریائے چناب اور کابل میں اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ، شہریوں کو نقل مکانی کی ہدایت

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے دریائے چناب اور کابل میں سیلاب کے خدشے کے پیش نظر مذکورہ علاقوں کے مکینوں کو خبردار رہنے اور نق
Khabrain Group Pakistan

دریائے چناب اور کابل میں اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ، شہریوں کو نقل مکانی کی ہدایت

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے دریائے چناب اور کابل میں سیلاب کے خدشے کے پیش نظر مذکورہ علاقوں کے مکینوں کو خبردار رہنے اور نقل مکانی کی ہدایت کردی۔ این ڈی ایم اے کے مطابق بالائی علاقوں میں تین جولائی سے بڑے دریاؤں سمیت دیگر دریاؤں میں طغیانی کا خدشہ ہے، … Continue reading دریائے چناب اور کابل میں اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ، شہریوں کو نقل مکانی کی ہدایت →

چیمپیئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کے امکانات روشن

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپیئنز ٹرافی کا شیڈول آئندہ ہفتے  دیگر  ممالک کے کرکٹ بورڈز کے ساتھ شیئر کرے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹورن
Khabrain Group Pakistan

چیمپیئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کے امکانات روشن

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپیئنز ٹرافی کا شیڈول آئندہ ہفتے  دیگر  ممالک کے کرکٹ بورڈز کے ساتھ شیئر کرے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹورنامنٹ میں بھارتی ٹیم کی شرکت حکومت کی اجازت سے مشروط ہے، تاہم بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کے پی سی بی کو اچھے اشارے مل رہے ہیں۔ بھارت … Continue reading چیمپیئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کے امکانات روشن →

بیٹی کی پیدائش کے بعد زارا نور عباس بدل چکی ہے، اسما عباس

سینئر اداکار ہ و زارا نور عباس کی والدہ اسما عباس نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی بیٹی خود ماں بننے کے بعد بالکل بدل گئی ہے۔ اسما عباس نے حال ہی میں نجی
Khabrain Group Pakistan

بیٹی کی پیدائش کے بعد زارا نور عباس بدل چکی ہے، اسما عباس

سینئر اداکار ہ و زارا نور عباس کی والدہ اسما عباس نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی بیٹی خود ماں بننے کے بعد بالکل بدل گئی ہے۔ اسما عباس نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی اور کھل کر اپنی زندگی سے جڑے کئی ایک موضوعات پر گفتگو کی۔ … Continue reading بیٹی کی پیدائش کے بعد زارا نور عباس بدل چکی ہے، اسما عباس →

ٹرمپ کو استثنیٰ دیکر سپریم کورٹ نے ایک خطرناک مثال قائم کردی؛ بائیڈن

 واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو سابق صدر ہونے کی وجہ سے مجرمانہ افعال میں استثنیٰ دینے پر سپریم کورٹ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنای
Khabrain Group Pakistan

ٹرمپ کو استثنیٰ دیکر سپریم کورٹ نے ایک خطرناک مثال قائم کردی؛ بائیڈن

 واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو سابق صدر ہونے کی وجہ سے مجرمانہ افعال میں استثنیٰ دینے پر سپریم کورٹ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اب قانون کے شکنجے میں … Continue reading ٹرمپ کو استثنیٰ دیکر سپریم کورٹ نے ایک خطرناک مثال قائم کردی؛ بائیڈن →

کینسر سے نمٹنے کے لیے نینو ربوٹ تیار

اسٹاک ہوم: سوئیڈن میں سائنس دانوں نے ایک ایسا نینو روبوٹ بنایا ہے جو کینسر کے خلیوں کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ سوئیڈن کے کیرولنسکا انسٹیٹی
Khabrain Group Pakistan

کینسر سے نمٹنے کے لیے نینو ربوٹ تیار

اسٹاک ہوم: سوئیڈن میں سائنس دانوں نے ایک ایسا نینو روبوٹ بنایا ہے جو کینسر کے خلیوں کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ سوئیڈن کے کیرولنسکا انسٹیٹیوٹ میں بنائے گئے نینو روبوٹ کی آزمائش چوہوں پر کی گئی۔ روبوٹ کا ہتھیار ایک نینو اسٹرکچر میں چھپایا گیا ہے اور یہ صرف رسولی کے باریک ماحول … Continue reading کینسر سے نمٹنے کے لیے نینو ربوٹ تیار →

ایمریٹس کا تعطیلات کیلئے دبئی جانے والوں کو ہوٹل میں اعزازی قیام کی سہولت کا اعلان

  کراچی: ایمریٹس ایئرلائن نے موسم گرما کی تعطیلات گزارنے کے لیے دبئی جانے والوں کو فائیو اسٹار ہوٹل میں اعزازی قیام کی سہولت فراہم کرنے کا اعلا
Khabrain Group Pakistan

ایمریٹس کا تعطیلات کیلئے دبئی جانے والوں کو ہوٹل میں اعزازی قیام کی سہولت کا اعلان

  کراچی: ایمریٹس ایئرلائن نے موسم گرما کی تعطیلات گزارنے کے لیے دبئی جانے والوں کو فائیو اسٹار ہوٹل میں اعزازی قیام کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان ایمریٹس کے مطابق یکم جولائی سے 21 جولائی تک فرسٹ کلاس یا بزنس کلاس میں ایمریٹس کے ریٹرن ٹکٹ خریدنے والے مسافر فائیو اسٹار لگژری … Continue reading ایمریٹس کا تعطیلات کیلئے دبئی جانے والوں کو ہوٹل میں اعزازی قیام کی سہولت کا اعلان →

وزیراعظم 2 روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے

 اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف وفد کے ہمراہ تاجکستان کے 2 روزہ دورے پر دوشنبہ پہنچ گئے۔ دوشنبہ ائیرپورٹ پر تاجک وزیراعظم قاہر رسول زادہ
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم 2 روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے

 اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف وفد کے ہمراہ تاجکستان کے 2 روزہ دورے پر دوشنبہ پہنچ گئے۔ دوشنبہ ائیرپورٹ پر تاجک وزیراعظم قاہر رسول زادہ، تاجک وزیر توانائی و آبی وسائل دلیر جمعہ، تاجک نائب وزیر خارجہ فرخ شریف زادہ، دوشنبہ کے مئیر جمشید تبر زادہ اور پاکستان میں تاجکستان کے سفیر یوسف شریف زادہ، … Continue reading وزیراعظم 2 روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے →

ہیٹ ویو سے اموات؛ ایم کیو ایم پاکستان کا فوری اقدامات کا مطالبہ

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے ہیٹ ویو سے شہریوں کی اموات پر حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ کردیا۔ متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم) پاکستان کے ار
Khabrain Group Pakistan

ہیٹ ویو سے اموات؛ ایم کیو ایم پاکستان کا فوری اقدامات کا مطالبہ

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے ہیٹ ویو سے شہریوں کی اموات پر حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ کردیا۔ متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم) پاکستان کے اراکین صوبائی اسمبلی نے مشترکہ بیان میں کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہیٹ ویو سے مزید 4 فراد کے جاں بحق ہونے اور10 روز کے … Continue reading ہیٹ ویو سے اموات؛ ایم کیو ایم پاکستان کا فوری اقدامات کا مطالبہ →

مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

 پشاور: مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی جس کی زیر زمین گہرائ
Khabrain Group Pakistan

مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

 پشاور: مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی جس کی زیر زمین گہرائی 105 کلو میٹر تھی، زلزلے کا مرکز تاجکستان افغانستان کا بارڈر تھا۔ زلزلے کے باعث شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر … Continue reading مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے →

ججز تعیناتی؛ جوڈیشل کمیشن اجلاس آج ہوگا

 اسلام آباد: سندھ ہائی کورٹ اور لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی تعیناتی کے لیے جوڈیشل کمیشن اجلاس آج ہوگا۔ چیئرمین جوڈیشل کمیشن جسٹس قاضی فائز ع
Khabrain Group Pakistan

ججز تعیناتی؛ جوڈیشل کمیشن اجلاس آج ہوگا

 اسلام آباد: سندھ ہائی کورٹ اور لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی تعیناتی کے لیے جوڈیشل کمیشن اجلاس آج ہوگا۔ چیئرمین جوڈیشل کمیشن جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں ججز تعیناتی کمیشن کا اجلاس سپریم کورٹ میں ہوگا۔ سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے لیے جسٹس شفیع محمد صدیقی، جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو اور … Continue reading ججز تعیناتی؛ جوڈیشل کمیشن اجلاس آج ہوگا →

اسلام آباد کی الیکشن پٹیشنز جلد سماعت کیلیے مقرر کرنے کی درخواستیں منظور

اسلام آباد کی الیکشن پٹیشنز جلد سماعت کے لیے مقرر کیے جانے کے لیے دائر کی گئی متفرق درخواستیں منظور ہو گئیں۔ حلقہ این اے 47 اور 48 کے انتخابات میں
Khabrain Group Pakistan

اسلام آباد کی الیکشن پٹیشنز جلد سماعت کیلیے مقرر کرنے کی درخواستیں منظور

اسلام آباد کی الیکشن پٹیشنز جلد سماعت کے لیے مقرر کیے جانے کے لیے دائر کی گئی متفرق درخواستیں منظور ہو گئیں۔ حلقہ این اے 47 اور 48 کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف دائر کی گئی پٹیشنز پر سماعت 8 جولائی کو ہو گی۔ اس حوالے سے الیکشن ٹریبونل نے طارق فضل چوہدری … Continue reading اسلام آباد کی الیکشن پٹیشنز جلد سماعت کیلیے مقرر کرنے کی درخواستیں منظور →

پشاور؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق

 پشاور: نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ٹریفک پولیس اہلکار کو قتل کردیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق پشاور میں رنگ روڈ کبوتر چوک کے قریب نامعلو
Khabrain Group Pakistan

پشاور؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق

 پشاور: نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ٹریفک پولیس اہلکار کو قتل کردیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق پشاور میں رنگ روڈ کبوتر چوک کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ٹریفک پولیس کا اہل کار طاہر خان جاں بحق ہوا، جو اپنی ڈیوٹی ختم کرنے کے بعد گھر جا رہا تھا۔ فائرنگ کرنے والے … Continue reading پشاور؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق →

ٹرمپ کو مجرمانہ مقدمات میں محدود استشنیٰ حاصل ہے، امریکی سپریم کورٹ

 نیویارک: امریکا کی سپریم کورٹ نے پہلی بار تسلیم کیا ہے کہ سابق صدر کی حیثیت سے صدر ٹرمپ کو محدود استشنیٰ حاصل ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے م
Khabrain Group Pakistan

ٹرمپ کو مجرمانہ مقدمات میں محدود استشنیٰ حاصل ہے، امریکی سپریم کورٹ

 نیویارک: امریکا کی سپریم کورٹ نے پہلی بار تسلیم کیا ہے کہ سابق صدر کی حیثیت سے صدر ٹرمپ کو محدود استشنیٰ حاصل ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا کی سپریم کورٹ کے 9 ججز میں سے چھ ، تین سے فیصلہ دیا کہ سابق صدر ٹرمپ کو سابق صدر ہونے کی وجہ سے … Continue reading ٹرمپ کو مجرمانہ مقدمات میں محدود استشنیٰ حاصل ہے، امریکی سپریم کورٹ →

الحمدللہ ملک معاشی طور پر درست سمت میں گامزن ہے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک معاشی طور پر درست سمت میں گامزن ہے، بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے ہیں۔ وزیرِ اع
Khabrain Group Pakistan

الحمدللہ ملک معاشی طور پر درست سمت میں گامزن ہے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک معاشی طور پر درست سمت میں گامزن ہے، بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے ہیں۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ملک کی معروف کاروباری شخصیات کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں شہزاد سلیم، زید بشیر، مصدق ذوالقرنین اور … Continue reading الحمدللہ ملک معاشی طور پر درست سمت میں گامزن ہے، وزیراعظم →

عاطف اسلم کی بیٹی حلیمہ کا والد کے انداز میں پوز وائرل ہوگیا

جکارتہ: پاکستان کے لیجنڈری گلوکار عاطف اسلم کی بیٹی حلیمہ کا اپنے والد کے مخصوص انداز میں پوز وائرل ہوگیا۔ گلوکار اپنی فیملی کے ساتھ انڈونیشی
Khabrain Group Pakistan

عاطف اسلم کی بیٹی حلیمہ کا والد کے انداز میں پوز وائرل ہوگیا

جکارتہ: پاکستان کے لیجنڈری گلوکار عاطف اسلم کی بیٹی حلیمہ کا اپنے والد کے مخصوص انداز میں پوز وائرل ہوگیا۔ گلوکار اپنی فیملی کے ساتھ انڈونیشیا میں موجود ہیں اور وہ اپنی پکنک کی تصاویر مداحوں سے شیئر کررہے ہیں۔ ان تصاویر میں ننھی حلیمہ کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں وہ … Continue reading عاطف اسلم کی بیٹی حلیمہ کا والد کے انداز میں پوز وائرل ہوگیا →

قیدی کیساتھ جنسی تعلقات کی ویڈیو وائرل؛ برطانیہ کی خاتون جیلر پر فرد جرم عائد

لندن: برطانیہ میں قیدی کے ساتھ جنسی تعلقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد خاتون جیل افسر پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ خاتون جیلر اس سے قب
Khabrain Group Pakistan

قیدی کیساتھ جنسی تعلقات کی ویڈیو وائرل؛ برطانیہ کی خاتون جیلر پر فرد جرم عائد

لندن: برطانیہ میں قیدی کے ساتھ جنسی تعلقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد خاتون جیل افسر پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ خاتون جیلر اس سے قبل ماڈلنگ بھی کرتی رہی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوب مغربی لندن میں واقع جیل وانڈس ورتھ میں قیدی کے ساتھ اسی … Continue reading قیدی کیساتھ جنسی تعلقات کی ویڈیو وائرل؛ برطانیہ کی خاتون جیلر پر فرد جرم عائد →

Get more results via ClueGoal