مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
newsare.net
پشاور: مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی جس کی زیر زمین گہرائمینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
پشاور: مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی جس کی زیر زمین گہرائی 105 کلو میٹر تھی، زلزلے کا مرکز تاجکستان افغانستان کا بارڈر تھا۔ زلزلے کے باعث شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر … Continue reading مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے → Read more