ایمریٹس کا تعطیلات کیلئے دبئی جانے والوں کو ہوٹل میں اعزازی قیام کی سہولت کا اعلان
newsare.net
کراچی: ایمریٹس ایئرلائن نے موسم گرما کی تعطیلات گزارنے کے لیے دبئی جانے والوں کو فائیو اسٹار ہوٹل میں اعزازی قیام کی سہولت فراہم کرنے کا اعلاایمریٹس کا تعطیلات کیلئے دبئی جانے والوں کو ہوٹل میں اعزازی قیام کی سہولت کا اعلان
کراچی: ایمریٹس ایئرلائن نے موسم گرما کی تعطیلات گزارنے کے لیے دبئی جانے والوں کو فائیو اسٹار ہوٹل میں اعزازی قیام کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان ایمریٹس کے مطابق یکم جولائی سے 21 جولائی تک فرسٹ کلاس یا بزنس کلاس میں ایمریٹس کے ریٹرن ٹکٹ خریدنے والے مسافر فائیو اسٹار لگژری … Continue reading ایمریٹس کا تعطیلات کیلئے دبئی جانے والوں کو ہوٹل میں اعزازی قیام کی سہولت کا اعلان → Read more