Pakistan



آئی ایم ایف کا بجلی کی قیمت میں مزید 5 روپے فی یونٹ اضافے کامطالبہ

 اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) نے حکومت پاکستان سے 10 جولائی سے پہلے بجلی کی قیمت میں مزید 5 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کردیا۔ ا

شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل نے نئی جماعت عوام پاکستان پارٹی لانچ کردی

 اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور دیگر رہنماؤں پر مشتمل نئی سیاسی جماعت لانچ کردی گئی جس کا نام 
Khabrain Group Pakistan

شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل نے نئی جماعت عوام پاکستان پارٹی لانچ کردی

 اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور دیگر رہنماؤں پر مشتمل نئی سیاسی جماعت لانچ کردی گئی جس کا نام عوام پاکستان پارٹی رکھا گیا ہے۔ اس حوالے سے اسلام آباد میں تقریب منعقد ہوئی جس میں شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل، سابق گورنر کے ہی سردارمہتاب عباسی، سابق وفاقی وزیرصحت ڈاکٹر … Continue reading شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل نے نئی جماعت عوام پاکستان پارٹی لانچ کردی →

لاہور میں ٹرک نے پل کو ٹکر ماردی، اوپر موجود ریلوے پٹری کو نقصان

 لاہور: دو موریہ پل کے نیچے سے گزرنے والے کنٹینر نے ریلوے ٹریک کو ٹکر مار کر متاثر کر دیا، کنٹینر کی اونچائی زیادہ ہونے سے ریلوے پل کو نقصان پہن
Khabrain Group Pakistan

لاہور میں ٹرک نے پل کو ٹکر ماردی، اوپر موجود ریلوے پٹری کو نقصان

 لاہور: دو موریہ پل کے نیچے سے گزرنے والے کنٹینر نے ریلوے ٹریک کو ٹکر مار کر متاثر کر دیا، کنٹینر کی اونچائی زیادہ ہونے سے ریلوے پل کو نقصان پہنچا جس سے ریلوے ٹریک ٹیڑھا ہو گیا۔ لاہور ڈویژن میں دو موریہ پل ریلوے برج کے نیچے سے گزرنےوالے کنٹینر پلر کے درمیان پھنس گیا … Continue reading لاہور میں ٹرک نے پل کو ٹکر ماردی، اوپر موجود ریلوے پٹری کو نقصان →

سید نور کا مردوں کو صرف ایک شادی کرنے کا مشورہ

پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف ہدایتکار سید نور نے کہا ہے کہ اگر مردوں کو مشکل زندگی سے بچنا ہے تو صرف ایک شادی کریں۔ حال ہی میں سید نور نے نجی ٹی
Khabrain Group Pakistan

سید نور کا مردوں کو صرف ایک شادی کرنے کا مشورہ

پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف ہدایتکار سید نور نے کہا ہے کہ اگر مردوں کو مشکل زندگی سے بچنا ہے تو صرف ایک شادی کریں۔ حال ہی میں سید نور نے نجی ٹی وی چینل کے شو میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں ایک مداح نے ہدایتکار سے پوچھا کہ اُن کا دو شادیاں کرنے … Continue reading سید نور کا مردوں کو صرف ایک شادی کرنے کا مشورہ →

اننت امبانی اور رادھیکا کی شادی میں سلمان خان کے ڈانس کے چرچے

 ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے بھارت کے ارب پتی مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں ڈانس کرکے پُرانی یادیں تازہ کردی
Khabrain Group Pakistan

اننت امبانی اور رادھیکا کی شادی میں سلمان خان کے ڈانس کے چرچے

 ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے بھارت کے ارب پتی مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں ڈانس کرکے پُرانی یادیں تازہ کردیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 5 جولائی کو مکیش امبانی نے ممبئی میں اپنے سب سے چھوٹے بیٹے اننت امبانی اور اُن کی منگیتر رادھیکا مرچنٹ کے سنگیت … Continue reading اننت امبانی اور رادھیکا کی شادی میں سلمان خان کے ڈانس کے چرچے →

خوبصورت چہرے کے علاوہ ہر چیز پر محنت کی، ماہِ نور حیدر

پاکستانی اداکارہ و ماڈل ماہِ نور حیدر نے کہا ہے کہ اُنہیں صرف 16 سال کی عُمر میں زندگی کی حقیقت معلوم ہوگئی تھی۔ حال ہی میں ماہِ نور حیدر نے اداکا
Khabrain Group Pakistan

خوبصورت چہرے کے علاوہ ہر چیز پر محنت کی، ماہِ نور حیدر

پاکستانی اداکارہ و ماڈل ماہِ نور حیدر نے کہا ہے کہ اُنہیں صرف 16 سال کی عُمر میں زندگی کی حقیقت معلوم ہوگئی تھی۔ حال ہی میں ماہِ نور حیدر نے اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے کیریئر سمیت زندگی کے مختلف پہلوؤں پر گفتگو کی۔ … Continue reading خوبصورت چہرے کے علاوہ ہر چیز پر محنت کی، ماہِ نور حیدر →

بنگلادیشی کرکٹر برین ہیمرج کا شکار

بنگلادیش کے سابق ٹیسٹ کرکٹر نفیس اقبال برین ہیمریج کا شکار ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق کرکٹر کو گزشتہ چند دنوں سے سر درد کی شکایت تھی، جم
Khabrain Group Pakistan

بنگلادیشی کرکٹر برین ہیمرج کا شکار

بنگلادیش کے سابق ٹیسٹ کرکٹر نفیس اقبال برین ہیمریج کا شکار ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق کرکٹر کو گزشتہ چند دنوں سے سر درد کی شکایت تھی، جمعہ کو طبعیت بگڑنے پر انہیں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے برین ہیمریج تشخیص کی۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) آفیشل دیب آشیش چوہدری … Continue reading بنگلادیشی کرکٹر برین ہیمرج کا شکار →

وفاق جو کررہا ہے آئین اور عدلیہ کے خلاف ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

 راولپنڈی: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وفاق جو کر رہا ہے وہ آئین اور عدلیہ کے خلاف ہے۔ راولپنڈی میں جوڈیشل کمیشن میں
Khabrain Group Pakistan

وفاق جو کررہا ہے آئین اور عدلیہ کے خلاف ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

 راولپنڈی: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وفاق جو کر رہا ہے وہ آئین اور عدلیہ کے خلاف ہے۔ راولپنڈی میں جوڈیشل کمیشن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلٰی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ  اس ملک میں جزا و سزا نہیں ہورہی ہے۔ جعلی اور بے بنیاد … Continue reading وفاق جو کررہا ہے آئین اور عدلیہ کے خلاف ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا →

برطانیہ الیکشن، پانچ فلسطین کے حامی امیدوار بھی کامیاب

  لندن: برطانیہ کے عام انتخابات میں پانچ فلسطین کے حامی امیدوار کامیاب ہوگئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق کامیاب ہونے والے امیدواران میں لیبر پارٹ
Khabrain Group Pakistan

برطانیہ الیکشن، پانچ فلسطین کے حامی امیدوار بھی کامیاب

  لندن: برطانیہ کے عام انتخابات میں پانچ فلسطین کے حامی امیدوار کامیاب ہوگئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق کامیاب ہونے والے امیدواران میں لیبر پارٹی کے سابق امیدوار جیریمی کوربن بھی شامل ہیں، جیریمی کوربن نے بطور آزاد امیدوار کامیابی حاصل کی۔ سیاسی مبصرین کے مطابق جیریمی کوربن کو غزہ کے خلاف اسرائیلی جنگ میں … Continue reading برطانیہ الیکشن، پانچ فلسطین کے حامی امیدوار بھی کامیاب →

مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 1.28 فیصد، سالانہ بنیاد پر 23.59 فیصد اضافہ

 اسلام آباد: ملک میں ایک ہفتے کی کمی کے بعد مہنگائی کی شرح میں پھر اضافہ شروع ہوگیا ہے اور ہفتہ وار بنیاد پر 1.28 فیصد اور سالانہ بنیادوں پر23.59 فیص
Khabrain Group Pakistan

مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 1.28 فیصد، سالانہ بنیاد پر 23.59 فیصد اضافہ

 اسلام آباد: ملک میں ایک ہفتے کی کمی کے بعد مہنگائی کی شرح میں پھر اضافہ شروع ہوگیا ہے اور ہفتہ وار بنیاد پر 1.28 فیصد اور سالانہ بنیادوں پر23.59 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے قیمتوں کے حساس اشاریے سے متعلق جاری ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 4 جولائی کو … Continue reading مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 1.28 فیصد، سالانہ بنیاد پر 23.59 فیصد اضافہ →

اے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں 149 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی

کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 149 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق منشیات اسمگلنگ کے خلا
Khabrain Group Pakistan

اے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں 149 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی

کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 149 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔شمالی بائی پاس کراچی پر ملزم سے 20 کلوگرام چرس برآمد کی گئی۔ مصری بانڈا روڈ نوشہرہ  کے قریب گاڑی سے 100.8 کلوگرام چرس اور 26.4 کلوگرام … Continue reading اے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں 149 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی →

کمل ہاسن نے 40 برس سے رجنی کانت کے ساتھ فلم نہ کرنے کی وجہ بتادی

 ممبئی: لیجنڈری کمل ہاسن نے ساؤتھ کے سپر اسٹار رجنی کانت کے ساتھ 40 برس سے کوئی فلم نہ کرنے کی وجہ بتادی ہے۔ دونوں سپر اسٹار اداکار 1985 میں ہندی فل
Khabrain Group Pakistan

کمل ہاسن نے 40 برس سے رجنی کانت کے ساتھ فلم نہ کرنے کی وجہ بتادی

 ممبئی: لیجنڈری کمل ہاسن نے ساؤتھ کے سپر اسٹار رجنی کانت کے ساتھ 40 برس سے کوئی فلم نہ کرنے کی وجہ بتادی ہے۔ دونوں سپر اسٹار اداکار 1985 میں ہندی فلم ’گرفتار‘ میں نظر آئے تھے جس میں ان کے ساتھ امیتابھ بچن بھی شامل تھے۔ ایک تشہیری ایونٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کمل ہاسن … Continue reading کمل ہاسن نے 40 برس سے رجنی کانت کے ساتھ فلم نہ کرنے کی وجہ بتادی →

محرم میں انٹرنیٹ کی بندش؛ ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا، وزارت داخلہ

 اسلام آباد: وزارت داخلہ نے کہا ہے  کہ محرم  میں انٹرنیٹ بند کرنے کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا۔  ترجمان وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ محرم م
Khabrain Group Pakistan

محرم میں انٹرنیٹ کی بندش؛ ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا، وزارت داخلہ

 اسلام آباد: وزارت داخلہ نے کہا ہے  کہ محرم  میں انٹرنیٹ بند کرنے کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا۔  ترجمان وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ محرم میں انٹرنیٹ بند کرنے کے حوالے سے صوبوں کی درخواست مسترد کرنے کی خبریں درست نہیں، اس معاملے پر قیاس آرائیوں سے پرہیز کیا جائے۔     ترجمان نے … Continue reading محرم میں انٹرنیٹ کی بندش؛ ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا، وزارت داخلہ →

پاکستان ایشین 15 ریڈ ٹیم اسنوکر چیمپئین شپ کے فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان نے ہانگ کانگ کو 1-3 سے شکست دے کر ایشین 15 ریڈ ٹیم اسنوکر چیمپئین شپ کے فائنل میں پہنچ گیا۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سے موصولہ اطلاعات
Khabrain Group Pakistan

پاکستان ایشین 15 ریڈ ٹیم اسنوکر چیمپئین شپ کے فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان نے ہانگ کانگ کو 1-3 سے شکست دے کر ایشین 15 ریڈ ٹیم اسنوکر چیمپئین شپ کے فائنل میں پہنچ گیا۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سے موصولہ اطلاعات کے مطابق قومی کیوئسٹ اسجد اقبال اور اویس منیر پر مشتمل پاکستان ٹیم نے سیمی فائنل میں ایک فریم کی قربانی دے کر جیت کو … Continue reading پاکستان ایشین 15 ریڈ ٹیم اسنوکر چیمپئین شپ کے فائنل میں پہنچ گیا →

چاہت فتح کے گانے کو ایوارڈ؟ سینیٹ کمیٹی میں بدوبدی زیر بحث آگیا

 کراچی: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں چاہت فتح علی خان کا گانا بدوبدی زیر بحث آ گیا۔ چیئرمین رانا محمود الحسن کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کم
Khabrain Group Pakistan

چاہت فتح کے گانے کو ایوارڈ؟ سینیٹ کمیٹی میں بدوبدی زیر بحث آگیا

 کراچی: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں چاہت فتح علی خان کا گانا بدوبدی زیر بحث آ گیا۔ چیئرمین رانا محمود الحسن کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ کا اجلاس ہوا، جس میں اسپیشل سیکرٹری نے بتایا کہ کابینہ ڈویژن نے سول ایوارڈز کے طریقہ کار میں تبدیلی کی ہے۔ اب سول … Continue reading چاہت فتح کے گانے کو ایوارڈ؟ سینیٹ کمیٹی میں بدوبدی زیر بحث آگیا →

یو اے ای نے کراچی اسلام آباد ائیرپورٹس پر ایوی ایشن سیکیورٹی عالمی معیار کے مطابق قرار دیدی

  کراچی: متحدہ عرب امارات کی ٹیم نے کراچی اور اسلام آباد ائیرپورٹس پر ایوی ایشن سیکیورٹی کو عالمی معیار کے مطابق قرار دے دیا۔ ترجمان سی اے اے ک
Khabrain Group Pakistan

یو اے ای نے کراچی اسلام آباد ائیرپورٹس پر ایوی ایشن سیکیورٹی عالمی معیار کے مطابق قرار دیدی

  کراچی: متحدہ عرب امارات کی ٹیم نے کراچی اور اسلام آباد ائیرپورٹس پر ایوی ایشن سیکیورٹی کو عالمی معیار کے مطابق قرار دے دیا۔ ترجمان سی اے اے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی نے جناح ٹرمینل ائیرپورٹ کا دورہ مکمل کرلیا، اس سے قبل اماراتی ایوی ایشن سیکیورٹی ٹیم … Continue reading یو اے ای نے کراچی اسلام آباد ائیرپورٹس پر ایوی ایشن سیکیورٹی عالمی معیار کے مطابق قرار دیدی →

ان فنکاروں کو تھوڑے اور پیسے دو، یہ کمنٹس بھی کھول دیں گی، ہارون شاہد

پاکستانی اداکار ہارون شاہد بھی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے لیے تعریفی تشہیری مہم چلانے والے فنکاروں پر برس پڑے۔ گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا
Khabrain Group Pakistan

ان فنکاروں کو تھوڑے اور پیسے دو، یہ کمنٹس بھی کھول دیں گی، ہارون شاہد

پاکستانی اداکار ہارون شاہد بھی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے لیے تعریفی تشہیری مہم چلانے والے فنکاروں پر برس پڑے۔ گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے لیے تشہیری مہم چل رہی ہے جس میں اُن کے اب تک کے کام کی تعریف کی جارہی ہے۔ اس مہم میں سوشل میڈیا … Continue reading ان فنکاروں کو تھوڑے اور پیسے دو، یہ کمنٹس بھی کھول دیں گی، ہارون شاہد →

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی ایک گھر پر بمباری؛ 4 فلسطینی جانباز شہید

جنین: مغربی کنارے کے علاقے جنین میں قابض اسرائیلی فوج نے چھاپا مار کارروائی کے دوران 4 فلسطینی نوجوانوں کو ماورائے عدالت قتل کردیا۔ عرب میڈیا ک
Khabrain Group Pakistan

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی ایک گھر پر بمباری؛ 4 فلسطینی جانباز شہید

جنین: مغربی کنارے کے علاقے جنین میں قابض اسرائیلی فوج نے چھاپا مار کارروائی کے دوران 4 فلسطینی نوجوانوں کو ماورائے عدالت قتل کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنین کے پناہ گزین کیمپ میں گھر گھر تلاشی لی اور ایک گھر کے دروازے کو دھماکا خیز مواد سے اُڑایا اور پھر اندر داخل … Continue reading مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی ایک گھر پر بمباری؛ 4 فلسطینی جانباز شہید →

نجکاری سے متعلق تمام اتحادیوں کو اعتماد میں لیا جائے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نجکاری سے متعلق تمام اتحادیوں کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ اسحاق ڈار نےسینیٹ میں خط
Khabrain Group Pakistan

نجکاری سے متعلق تمام اتحادیوں کو اعتماد میں لیا جائے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نجکاری سے متعلق تمام اتحادیوں کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ اسحاق ڈار نےسینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یقین دلاتا ہوں نجکاری کا عمل شفاف ہوگا۔ سی سی او پی کے سربراہ کی حیثیت سے بھی شفافیت کو یقینی بناؤں گا۔ … Continue reading نجکاری سے متعلق تمام اتحادیوں کو اعتماد میں لیا جائے گا، اسحاق ڈار →

گلوکارہ شازیہ منظور نے بجلی کا بِل کم لانے کا نسخہ بتا دیا

موسیقی کی دُنیا کی معروف پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے بجلی کے بھاری بلوں کے ستائے ہوئے عوام کو کم بِل لانے کا انوکھا نسخہ بتا دیا ہے۔ بھاری ٹ
Khabrain Group Pakistan

گلوکارہ شازیہ منظور نے بجلی کا بِل کم لانے کا نسخہ بتا دیا

موسیقی کی دُنیا کی معروف پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے بجلی کے بھاری بلوں کے ستائے ہوئے عوام کو کم بِل لانے کا انوکھا نسخہ بتا دیا ہے۔ بھاری ٹیکس اور بجلی کے بِلوں نے پاکستانی عوام کی کمر توڑ دی ہے، ہر گزرتے دن کے ساتھ بجلی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوتا جارہا … Continue reading گلوکارہ شازیہ منظور نے بجلی کا بِل کم لانے کا نسخہ بتا دیا →

کراچی؛ پولیس مقابلوں میں لیاری گینگ وار کارندے سمیت 3 ملزمان گرفتار

 کراچی: شہر قائد میں پولیس نے مقابلوں کے دوران لیاری گینگ وار کارندے سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق کلری پولیس
Khabrain Group Pakistan

کراچی؛ پولیس مقابلوں میں لیاری گینگ وار کارندے سمیت 3 ملزمان گرفتار

 کراچی: شہر قائد میں پولیس نے مقابلوں کے دوران لیاری گینگ وار کارندے سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق کلری پولیس کے ہاتھوں گرفتار ملزم کا تعلق لیاری گینگ وار عذیر بلوچ گروپ سے ہے، جو بھتہ خوری سمیت دیگر سنگین جرائم کی وارداتوں میں ملوث رہا ہے ۔ کلری … Continue reading کراچی؛ پولیس مقابلوں میں لیاری گینگ وار کارندے سمیت 3 ملزمان گرفتار →

غزہ میں جنگ بندی معاہدہ 3 ہفتوں میں ہونے کا امکان

مقبوضہ بیت المقدس: غزہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدہ 3 ہفتوں میں ہونے کا امکان ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں ج
Khabrain Group Pakistan

غزہ میں جنگ بندی معاہدہ 3 ہفتوں میں ہونے کا امکان

مقبوضہ بیت المقدس: غزہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدہ 3 ہفتوں میں ہونے کا امکان ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے سے متعلق مذاکرات کے لیے اپنا وفد بھیجنے کی تصدیق کی ہے جس کے بعد 3 ہفتوں میں جنگ بندی معاہدہ ہونے کا امکان ہے۔ … Continue reading غزہ میں جنگ بندی معاہدہ 3 ہفتوں میں ہونے کا امکان →

سال 2024-25 سیزن میں پاکستانی ٹیم کب اور کس ٹیم کیخلاف سیریز کھیلے گی؟ جانیے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہوم اور اوے انٹرنیشنل سیزن کی تفیصلات کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم 2024-25 کے سیزن کے دوران 3 ٹیسٹ سیریز کھیلنے ک
Khabrain Group Pakistan

سال 2024-25 سیزن میں پاکستانی ٹیم کب اور کس ٹیم کیخلاف سیریز کھیلے گی؟ جانیے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہوم اور اوے انٹرنیشنل سیزن کی تفیصلات کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم 2024-25 کے سیزن کے دوران 3 ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے ساتھ ساتھ چیمپئنز ٹرافی سے قبل 21 سال بعد سہ فریقی سیریز ون ڈے سیریز میں بھی حصہ لے گی۔ ہوم انٹرنیشنل سیزن کا آغاز … Continue reading سال 2024-25 سیزن میں پاکستانی ٹیم کب اور کس ٹیم کیخلاف سیریز کھیلے گی؟ جانیے →

امریکا؛ جنگی ہتھیار اور گولہ بارود بنانے والی فیکٹری دھماکوں سے لرز اُٹھی

 واشنگٹن: امریکی ریاست آرکنساس میں ہتھیار، گولہ بارود، میزائل اور بائیو ٹیکنیکل بنانے والی کمپنی جنرل ڈائنامکس کی فیکٹری میں ہونے والے زور د
Khabrain Group Pakistan

امریکا؛ جنگی ہتھیار اور گولہ بارود بنانے والی فیکٹری دھماکوں سے لرز اُٹھی

 واشنگٹن: امریکی ریاست آرکنساس میں ہتھیار، گولہ بارود، میزائل اور بائیو ٹیکنیکل بنانے والی کمپنی جنرل ڈائنامکس کی فیکٹری میں ہونے والے زور دار دھماکوں سے پورا علاقہ گونج اُٹھا۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ فیکٹری 8 لاکھ 80 ہزار مربع فٹ پر پھیلی ہوئی ہے جس میں ہتھیاروں کی تیز ترین تیاری کا جدید ترین پلانٹ … Continue reading امریکا؛ جنگی ہتھیار اور گولہ بارود بنانے والی فیکٹری دھماکوں سے لرز اُٹھی →

اپنے بچوں کا بچا ہوا کھانا کھاتی ہوں، کرینہ کپور کا انکشاف

 ممبئی: بھارتی اداکارہ کرینہ کپور نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے بچوں کا بچا ہوا کھانا کھاتی ہیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس م
Khabrain Group Pakistan

اپنے بچوں کا بچا ہوا کھانا کھاتی ہوں، کرینہ کپور کا انکشاف

 ممبئی: بھارتی اداکارہ کرینہ کپور نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے بچوں کا بچا ہوا کھانا کھاتی ہیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کے بچوں کے کھانے کی بچی ہوئی پلیٹوں کو دیکھا جاسکتا ہے۔ کرینہ کپور نے انسٹاگرام اسٹوری کے کیپشن میں لکھا کہ وہ ایسی ماں … Continue reading اپنے بچوں کا بچا ہوا کھانا کھاتی ہوں، کرینہ کپور کا انکشاف →

غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں، وزیراعظم

آستانہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں جنگی جرائم کا مرتکب ہورہا ہے، عالمی عدالت انصاف نے بھی اسرائیلی مظالم کا نوٹس لیا ہے
Khabrain Group Pakistan

غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں، وزیراعظم

آستانہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں جنگی جرائم کا مرتکب ہورہا ہے، عالمی عدالت انصاف نے بھی اسرائیلی مظالم کا نوٹس لیا ہے ہم غزہ میں فوری طور پر غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ایس سی او سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے … Continue reading غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں، وزیراعظم →

لڑکیوں کو محبت نہیں صرف پیسہ چاہیے، آغا علی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار آغا علی نے کہا ہے کہ آج کل کی لڑکیوں کو محبت کے بجائے صرف عیش و عشرت والی زندگی چاہیے۔ حال ہی میں آغا ع
Khabrain Group Pakistan

لڑکیوں کو محبت نہیں صرف پیسہ چاہیے، آغا علی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار آغا علی نے کہا ہے کہ آج کل کی لڑکیوں کو محبت کے بجائے صرف عیش و عشرت والی زندگی چاہیے۔ حال ہی میں آغا علی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں گفتگو کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ میں نے بھی … Continue reading لڑکیوں کو محبت نہیں صرف پیسہ چاہیے، آغا علی →

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے اڈّے میں پُراسرار دھماکے؛ ہلاکتوں کا خدشہ

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے اڈّے میں پُراسرار دھماکے؛ ہلاکتوں کا خدشہ سرینگر: مقبوضہ جموں کشمیر کے ضلع ڈوڈا میں نیم فوجی دستے راشٹریہ رائفل
Khabrain Group Pakistan

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے اڈّے میں پُراسرار دھماکے؛ ہلاکتوں کا خدشہ

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے اڈّے میں پُراسرار دھماکے؛ ہلاکتوں کا خدشہ سرینگر: مقبوضہ جموں کشمیر کے ضلع ڈوڈا میں نیم فوجی دستے راشٹریہ رائفلز کے بٹالین کا ہیڈکوارٹر دھماکوں سے گونج اُٹھا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ جموں میں نیم فوجی دستے کے کیمپ میں دھماکوں کے بعد افراتفری مچ گئی۔ افسران … Continue reading مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے اڈّے میں پُراسرار دھماکے؛ ہلاکتوں کا خدشہ →

آئی ایم ایف کا حکم حکومت نے بجلی 7 روپے 12 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

حکومت نے ٹیکس زدہ عوام کو ایک اور جھٹکا دے دیا۔ جولائی سے بجلی کے فی یونٹ قیمت میں 7.12 روپے تک اضافے کی منظوری دے دی۔ ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق حک
Khabrain Group Pakistan

آئی ایم ایف کا حکم حکومت نے بجلی 7 روپے 12 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

حکومت نے ٹیکس زدہ عوام کو ایک اور جھٹکا دے دیا۔ جولائی سے بجلی کے فی یونٹ قیمت میں 7.12 روپے تک اضافے کی منظوری دے دی۔ ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق حکومت کے اقدام سے مالی سال میں کم از کم 580 ارب روپے کی اضافی رقم جمع کر سکے گی۔ یہ شرح بجلی … Continue reading آئی ایم ایف کا حکم حکومت نے بجلی 7 روپے 12 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی →

نام نہاد آزادی کے نام پر بلوچ نوجوانوں کو ورغلایا جا رہا ہے، وزیر داخلہ بلوچستان

کوئٹہ: وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا لانگو نے کہا ہے کہ نام نہاد آزادی کے نام پر بلوچ نوجوانوں کو ورغلایا جا رہا ہے۔ اپنے بیان میں صوبائی وزیر دا
Khabrain Group Pakistan

نام نہاد آزادی کے نام پر بلوچ نوجوانوں کو ورغلایا جا رہا ہے، وزیر داخلہ بلوچستان

کوئٹہ: وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا لانگو نے کہا ہے کہ نام نہاد آزادی کے نام پر بلوچ نوجوانوں کو ورغلایا جا رہا ہے۔ اپنے بیان میں صوبائی وزیر داخلہ نے کہا کہ بلوچستان آج ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن ہے۔ بھارتی ایما پر پاکستان اور بالخصوص بلوچستان میں دہشت گردانہ کاروائیاں کی … Continue reading نام نہاد آزادی کے نام پر بلوچ نوجوانوں کو ورغلایا جا رہا ہے، وزیر داخلہ بلوچستان →

چوہدری اسلم کی فیملی کی سیکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکار فائرنگ سے زخمی

  کراچی: بہادرآباد اور اتحاد ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔ بہادر آباد کے علاقے کارساز ر
Khabrain Group Pakistan

چوہدری اسلم کی فیملی کی سیکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکار فائرنگ سے زخمی

  کراچی: بہادرآباد اور اتحاد ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔ بہادر آباد کے علاقے کارساز روڈ اسنوپی کٹ کے قریب فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا ۔ زخمی ہونے والے اہلکار کو طبی امداد کے لیے نجی اسپتال لے جایا گیا ، ترجمان کراچی پولیس … Continue reading چوہدری اسلم کی فیملی کی سیکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکار فائرنگ سے زخمی →

عمران خان کی بغیر مداخلت ملاقات کی درخواست، محکمہ داخلہ پنجاب سمیت دیگرکو نوٹس جاری

 اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کی درخواست پر محکمہ داخلہ پنجاب سمیت دیگر کو نوٹس جاری کردئ
Khabrain Group Pakistan

عمران خان کی بغیر مداخلت ملاقات کی درخواست، محکمہ داخلہ پنجاب سمیت دیگرکو نوٹس جاری

 اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کی درخواست پر محکمہ داخلہ پنجاب سمیت دیگر کو نوٹس جاری کردئیے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل میں بغیر مداخلت ملاقات کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے … Continue reading عمران خان کی بغیر مداخلت ملاقات کی درخواست، محکمہ داخلہ پنجاب سمیت دیگرکو نوٹس جاری →

ڈائنو سار کی معدومیت انگور پھیلنے کا ممکنہ سبب قرار

بوگوٹا: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ڈائنو سار کی معدومیت ممکنہ طور پر انگوروں کے پھیلنے کا سبب ہوسکتی ہے۔ شیکاگو کے فیلڈ میویم آف نیچرل ہ
Khabrain Group Pakistan

ڈائنو سار کی معدومیت انگور پھیلنے کا ممکنہ سبب قرار

بوگوٹا: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ڈائنو سار کی معدومیت ممکنہ طور پر انگوروں کے پھیلنے کا سبب ہوسکتی ہے۔ شیکاگو کے فیلڈ میویم آف نیچرل ہسٹری سے تعلق رکھنے والے ماہرینِ باقیات نے کولمبیا کے پہاڑی سلسلوں سے 1 کروڑ 90 لاکھ سے 6 کروڑ کے درمیان قدیم انگور کے بیجوں کی … Continue reading ڈائنو سار کی معدومیت انگور پھیلنے کا ممکنہ سبب قرار →

سعودی عرب نے پاکستانی سیاحوں کے لیے ویزا کی شرائط آسان کردیں

 کراچی: سعودی عرب کی جانب سے پاکستانی سیاحوں کے لیے وزٹ ویزا کی شرائط میں نرمی کردی گئی ہے۔ پاکستانی سیاحوں کے لیے سعودی عرب کی جانب سے مقرر کی
Khabrain Group Pakistan

سعودی عرب نے پاکستانی سیاحوں کے لیے ویزا کی شرائط آسان کردیں

 کراچی: سعودی عرب کی جانب سے پاکستانی سیاحوں کے لیے وزٹ ویزا کی شرائط میں نرمی کردی گئی ہے۔ پاکستانی سیاحوں کے لیے سعودی عرب کی جانب سے مقرر کی گئی نئی شرائط کے تحت وزٹ ویزا کے حصول کے لیے 750 امریکی ڈالر ماہانہ کریڈٹ یا اس کے مساوی رقم والے بینک اسٹیٹمنٹ جمع کرا … Continue reading سعودی عرب نے پاکستانی سیاحوں کے لیے ویزا کی شرائط آسان کردیں →

آج کی عورت کو محبت نہیں لگژریز چاہئیں، آغا علی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار آغا علی نے خواتین جیسے حساس موضوع پر گفتگو کرکے ایک بار پھر تنقید کے تیر اپنی جانب موڑ لے۔ آغا علی یوں تو اپنی
Khabrain Group Pakistan

آج کی عورت کو محبت نہیں لگژریز چاہئیں، آغا علی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار آغا علی نے خواتین جیسے حساس موضوع پر گفتگو کرکے ایک بار پھر تنقید کے تیر اپنی جانب موڑ لے۔ آغا علی یوں تو اپنی اداکاری سے ایک انفرادی پہچان رکھتے ہیں تاہم انکی نجی زندگی اور اس میں ہونے والے تنازعات کے سبب انکا نام اچھے الفاظ میں لیا … Continue reading آج کی عورت کو محبت نہیں لگژریز چاہئیں، آغا علی →

ٹی20 رینکنگ؛ بڑا الٹ پھیر ہوگیا! ہاردک نے پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹی20 کی نئی رینکنگ جاری کردی، مختصر ترین فارمیٹ میں آل راؤنڈرز میں ہاردک پانڈیا نے پہلی پوزیشن پر قبضہ
Khabrain Group Pakistan

ٹی20 رینکنگ؛ بڑا الٹ پھیر ہوگیا! ہاردک نے پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹی20 کی نئی رینکنگ جاری کردی، مختصر ترین فارمیٹ میں آل راؤنڈرز میں ہاردک پانڈیا نے پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔ بھارت کے ہاردک پانڈیا نے 2 درجہ ترقی پاکر سری لنکا کے ونندو ہسرنگا سے پہلی پوزیشن چھین لی، دونوں کرکٹرز 222 ریٹنگ پوائنٹس کیساتھ بالترتیب … Continue reading ٹی20 رینکنگ؛ بڑا الٹ پھیر ہوگیا! ہاردک نے پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا →

Get more results via ClueGoal