Putin takes part in SCO summit in Astana
newsare.net
The participants will recap the organization’s work in 2023-2024Putin takes part in SCO summit in Astana
The participants will recap the organization’s work in 2023-2024 Read more
The participants will recap the organization’s work in 2023-2024 Read more
برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات کی تاریخ میں پہلی بار ایوان زیریں میں اتنی بڑی تعداد میں دیگر اقلیتیں پہنچی ہیں۔ یہ ایک تاریخ ساز لمحہ ہے۔ رائٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق حالیہ الیکشن میں سیاہ فام، ایشیائی اور دیگر نسلی اقلیتیں پارلیمنٹ کا تقریباً 13 … Continue reading برطانوی الیکشن؛ پاکستانی اور کشمیری نژاد امیدواروں نے تاریخ رقم کردی →
بھارتی میڈیا کے مطابق پنجابی لوک گلوکار گرمیت باوا کی بیٹی و گلوکارہ گلوری باوا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر مالی مدد کی اپیل کی تھی۔ گلوری باوا نے اپنی ایکس پوسٹ میں اپنے مالی مسائل کا ذکر کرتے ہوئے بھارتی حکومت سے مالی امداد کی اپیل کی تھی، گلوکارہ کی … Continue reading کشمے کمار نے بھارت کی معروف پنجابی گلوکارہ کی 25 لاکھ روپے کی مالی مدد کرکے سب کے دل جیت لیے →
محکمہ موسمیات نے ملک کے کئی علاقوں میں آج بھی موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کردی۔ ماہرین موسمیات کہتے ہیں آج رات اور کل تیز/ موسلا دھار بارش سے کشمیر، شمال مشرقی بلوچستان اور ڈیرہ غازی خان کے پہاڑی ندی نالوں میں سیلابی صورتحال اور طغیانی کا خطرہ جبکہ پوٹھوہار، لاہور، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، نارووال، فیصل … Continue reading ملک میں کہاں کہاں آج بھی موسلادھار بارش کا امکان ہے، جانیے →
یوراگوئے نے برازیل کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دیکر کوپا امریکا کے سیمی فائنل میں جگہ پکی کرلی۔ لاس ویگاس میں کوپا امریکا کے کوارٹر فائنل میں 5 بار کی عالمی چیمپئین برازیل کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر 2-4 سے شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ میچ کے مقررہ وقت تک دونوں ٹیمیں … Continue reading کوپا امریکا؛ 5 بار کی عالمی چیمپئین برازیل کو یوراگوئے نے مات دیدی →
اوکلاہوما: امریکی ریاست اوکلاہوما کے ایک ہائی وے پر معمول کے گشت کے دوران ٹریفک پولیس اہلکار ٹروپر ریان نے ایک عجیب و غریب گاڑی کو دیکھا جس نے بعد ازاں سب کو حیران کر دیا۔ ٹروپر نے ایک گاڑی کو روکا جس کا ڈیزائن ُاُڑن طشتری کی شکل کا تھا اور اس کا لائسنس پلیٹ … Continue reading ہائی وے پر اُڑن طشتری گاڑی کو دیکھ کر پولیس روکنے پر مجبور ہوگئی →
کراچی: بحیرہ عرب سے مون سون ہواؤں کا سلسلہ سندھ میں داخل ہوگیا جس کے سبب آج شام یا رات کراچی میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر اور منگل کو کراچی میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ شہر قائد کا مطلع آج زیادہ … Continue reading کراچی میں آج رات بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان →
کینیڈین پاپ گلوکار جسٹن بیبر کی جانب سے پزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی میں دیسی گانے پر کیے جانے والے ڈانس نے دھوم مچادی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں گلوکار ‘جسٹن بیبر‘ کو کرن جوہر کی فلم ‘اسٹوڈنٹ آف سی ایئر’ … Continue reading امبانی پری ویڈنگ، جسٹن بیبر کا دیسی ڈانس وائرل →
مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں محرم الحرام 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا یکم محرم الحرام 8 جولائی(پیر) اور یوم عاشور 17 جولائی (بدھ) کو ہوگا۔ محرم الحرام 1446ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کوئٹہ میں چیئرمین مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد … Continue reading محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، یوم عاشور 17 جولائی کو ہوگا، رویت ہلال کمیٹی →
بنکاک: پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے پروفیشنل باکسنگ میں بھارتی باکسر کو چت کر کے ایشین چیمپئن بن گئے۔ تھائی لینڈ میں ہونے والے پروفشینل باکسنگ کے مقابلے میں پاکستانی کھلاڑی شہیر آفریدی کا بھارتی باکسر رونت سولنکی سے میچ ہوا جس میں پاکستانی باکسر نے تیسرے راؤنڈ میں روایتی حریف کو ناک آؤٹ کردیا۔ دونوں … Continue reading پاکستانی باکسر بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر ایشین چیمپئن بن گئے →
اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور دیگر رہنماؤں پر مشتمل نئی سیاسی جماعت لانچ کردی گئی جس کا نام عوام پاکستان پارٹی رکھا گیا ہے۔ اس حوالے سے اسلام آباد میں تقریب منعقد ہوئی جس میں شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل، سابق گورنر کے ہی سردارمہتاب عباسی، سابق وفاقی وزیرصحت ڈاکٹر … Continue reading شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل نے نئی جماعت عوام پاکستان پارٹی لانچ کردی →
لاہور: دو موریہ پل کے نیچے سے گزرنے والے کنٹینر نے ریلوے ٹریک کو ٹکر مار کر متاثر کر دیا، کنٹینر کی اونچائی زیادہ ہونے سے ریلوے پل کو نقصان پہنچا جس سے ریلوے ٹریک ٹیڑھا ہو گیا۔ لاہور ڈویژن میں دو موریہ پل ریلوے برج کے نیچے سے گزرنےوالے کنٹینر پلر کے درمیان پھنس گیا … Continue reading لاہور میں ٹرک نے پل کو ٹکر ماردی، اوپر موجود ریلوے پٹری کو نقصان →
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف ہدایتکار سید نور نے کہا ہے کہ اگر مردوں کو مشکل زندگی سے بچنا ہے تو صرف ایک شادی کریں۔ حال ہی میں سید نور نے نجی ٹی وی چینل کے شو میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں ایک مداح نے ہدایتکار سے پوچھا کہ اُن کا دو شادیاں کرنے … Continue reading سید نور کا مردوں کو صرف ایک شادی کرنے کا مشورہ →
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے بھارت کے ارب پتی مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں ڈانس کرکے پُرانی یادیں تازہ کردیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 5 جولائی کو مکیش امبانی نے ممبئی میں اپنے سب سے چھوٹے بیٹے اننت امبانی اور اُن کی منگیتر رادھیکا مرچنٹ کے سنگیت … Continue reading اننت امبانی اور رادھیکا کی شادی میں سلمان خان کے ڈانس کے چرچے →
پاکستانی اداکارہ و ماڈل ماہِ نور حیدر نے کہا ہے کہ اُنہیں صرف 16 سال کی عُمر میں زندگی کی حقیقت معلوم ہوگئی تھی۔ حال ہی میں ماہِ نور حیدر نے اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے کیریئر سمیت زندگی کے مختلف پہلوؤں پر گفتگو کی۔ … Continue reading خوبصورت چہرے کے علاوہ ہر چیز پر محنت کی، ماہِ نور حیدر →
بنگلادیش کے سابق ٹیسٹ کرکٹر نفیس اقبال برین ہیمریج کا شکار ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق کرکٹر کو گزشتہ چند دنوں سے سر درد کی شکایت تھی، جمعہ کو طبعیت بگڑنے پر انہیں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے برین ہیمریج تشخیص کی۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) آفیشل دیب آشیش چوہدری … Continue reading بنگلادیشی کرکٹر برین ہیمرج کا شکار →
راولپنڈی: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وفاق جو کر رہا ہے وہ آئین اور عدلیہ کے خلاف ہے۔ راولپنڈی میں جوڈیشل کمیشن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلٰی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ اس ملک میں جزا و سزا نہیں ہورہی ہے۔ جعلی اور بے بنیاد … Continue reading وفاق جو کررہا ہے آئین اور عدلیہ کے خلاف ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا →
لندن: برطانیہ کے عام انتخابات میں پانچ فلسطین کے حامی امیدوار کامیاب ہوگئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق کامیاب ہونے والے امیدواران میں لیبر پارٹی کے سابق امیدوار جیریمی کوربن بھی شامل ہیں، جیریمی کوربن نے بطور آزاد امیدوار کامیابی حاصل کی۔ سیاسی مبصرین کے مطابق جیریمی کوربن کو غزہ کے خلاف اسرائیلی جنگ میں … Continue reading برطانیہ الیکشن، پانچ فلسطین کے حامی امیدوار بھی کامیاب →
اسلام آباد: ملک میں ایک ہفتے کی کمی کے بعد مہنگائی کی شرح میں پھر اضافہ شروع ہوگیا ہے اور ہفتہ وار بنیاد پر 1.28 فیصد اور سالانہ بنیادوں پر23.59 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے قیمتوں کے حساس اشاریے سے متعلق جاری ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 4 جولائی کو … Continue reading مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 1.28 فیصد، سالانہ بنیاد پر 23.59 فیصد اضافہ →
کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 149 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔شمالی بائی پاس کراچی پر ملزم سے 20 کلوگرام چرس برآمد کی گئی۔ مصری بانڈا روڈ نوشہرہ کے قریب گاڑی سے 100.8 کلوگرام چرس اور 26.4 کلوگرام … Continue reading اے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں 149 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی →
ممبئی: لیجنڈری کمل ہاسن نے ساؤتھ کے سپر اسٹار رجنی کانت کے ساتھ 40 برس سے کوئی فلم نہ کرنے کی وجہ بتادی ہے۔ دونوں سپر اسٹار اداکار 1985 میں ہندی فلم ’گرفتار‘ میں نظر آئے تھے جس میں ان کے ساتھ امیتابھ بچن بھی شامل تھے۔ ایک تشہیری ایونٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کمل ہاسن … Continue reading کمل ہاسن نے 40 برس سے رجنی کانت کے ساتھ فلم نہ کرنے کی وجہ بتادی →
اسلام آباد: وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ محرم میں انٹرنیٹ بند کرنے کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ ترجمان وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ محرم میں انٹرنیٹ بند کرنے کے حوالے سے صوبوں کی درخواست مسترد کرنے کی خبریں درست نہیں، اس معاملے پر قیاس آرائیوں سے پرہیز کیا جائے۔ ترجمان نے … Continue reading محرم میں انٹرنیٹ کی بندش؛ ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا، وزارت داخلہ →
پاکستان نے ہانگ کانگ کو 1-3 سے شکست دے کر ایشین 15 ریڈ ٹیم اسنوکر چیمپئین شپ کے فائنل میں پہنچ گیا۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سے موصولہ اطلاعات کے مطابق قومی کیوئسٹ اسجد اقبال اور اویس منیر پر مشتمل پاکستان ٹیم نے سیمی فائنل میں ایک فریم کی قربانی دے کر جیت کو … Continue reading پاکستان ایشین 15 ریڈ ٹیم اسنوکر چیمپئین شپ کے فائنل میں پہنچ گیا →
کراچی: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں چاہت فتح علی خان کا گانا بدوبدی زیر بحث آ گیا۔ چیئرمین رانا محمود الحسن کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ کا اجلاس ہوا، جس میں اسپیشل سیکرٹری نے بتایا کہ کابینہ ڈویژن نے سول ایوارڈز کے طریقہ کار میں تبدیلی کی ہے۔ اب سول … Continue reading چاہت فتح کے گانے کو ایوارڈ؟ سینیٹ کمیٹی میں بدوبدی زیر بحث آگیا →
کراچی: متحدہ عرب امارات کی ٹیم نے کراچی اور اسلام آباد ائیرپورٹس پر ایوی ایشن سیکیورٹی کو عالمی معیار کے مطابق قرار دے دیا۔ ترجمان سی اے اے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی نے جناح ٹرمینل ائیرپورٹ کا دورہ مکمل کرلیا، اس سے قبل اماراتی ایوی ایشن سیکیورٹی ٹیم … Continue reading یو اے ای نے کراچی اسلام آباد ائیرپورٹس پر ایوی ایشن سیکیورٹی عالمی معیار کے مطابق قرار دیدی →
پاکستانی اداکار ہارون شاہد بھی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے لیے تعریفی تشہیری مہم چلانے والے فنکاروں پر برس پڑے۔ گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے لیے تشہیری مہم چل رہی ہے جس میں اُن کے اب تک کے کام کی تعریف کی جارہی ہے۔ اس مہم میں سوشل میڈیا … Continue reading ان فنکاروں کو تھوڑے اور پیسے دو، یہ کمنٹس بھی کھول دیں گی، ہارون شاہد →
جنین: مغربی کنارے کے علاقے جنین میں قابض اسرائیلی فوج نے چھاپا مار کارروائی کے دوران 4 فلسطینی نوجوانوں کو ماورائے عدالت قتل کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنین کے پناہ گزین کیمپ میں گھر گھر تلاشی لی اور ایک گھر کے دروازے کو دھماکا خیز مواد سے اُڑایا اور پھر اندر داخل … Continue reading مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی ایک گھر پر بمباری؛ 4 فلسطینی جانباز شہید →
اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نجکاری سے متعلق تمام اتحادیوں کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ اسحاق ڈار نےسینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یقین دلاتا ہوں نجکاری کا عمل شفاف ہوگا۔ سی سی او پی کے سربراہ کی حیثیت سے بھی شفافیت کو یقینی بناؤں گا۔ … Continue reading نجکاری سے متعلق تمام اتحادیوں کو اعتماد میں لیا جائے گا، اسحاق ڈار →
موسیقی کی دُنیا کی معروف پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے بجلی کے بھاری بلوں کے ستائے ہوئے عوام کو کم بِل لانے کا انوکھا نسخہ بتا دیا ہے۔ بھاری ٹیکس اور بجلی کے بِلوں نے پاکستانی عوام کی کمر توڑ دی ہے، ہر گزرتے دن کے ساتھ بجلی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوتا جارہا … Continue reading گلوکارہ شازیہ منظور نے بجلی کا بِل کم لانے کا نسخہ بتا دیا →
کراچی: شہر قائد میں پولیس نے مقابلوں کے دوران لیاری گینگ وار کارندے سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق کلری پولیس کے ہاتھوں گرفتار ملزم کا تعلق لیاری گینگ وار عذیر بلوچ گروپ سے ہے، جو بھتہ خوری سمیت دیگر سنگین جرائم کی وارداتوں میں ملوث رہا ہے ۔ کلری … Continue reading کراچی؛ پولیس مقابلوں میں لیاری گینگ وار کارندے سمیت 3 ملزمان گرفتار →
مقبوضہ بیت المقدس: غزہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدہ 3 ہفتوں میں ہونے کا امکان ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے سے متعلق مذاکرات کے لیے اپنا وفد بھیجنے کی تصدیق کی ہے جس کے بعد 3 ہفتوں میں جنگ بندی معاہدہ ہونے کا امکان ہے۔ … Continue reading غزہ میں جنگ بندی معاہدہ 3 ہفتوں میں ہونے کا امکان →
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہوم اور اوے انٹرنیشنل سیزن کی تفیصلات کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم 2024-25 کے سیزن کے دوران 3 ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے ساتھ ساتھ چیمپئنز ٹرافی سے قبل 21 سال بعد سہ فریقی سیریز ون ڈے سیریز میں بھی حصہ لے گی۔ ہوم انٹرنیشنل سیزن کا آغاز … Continue reading سال 2024-25 سیزن میں پاکستانی ٹیم کب اور کس ٹیم کیخلاف سیریز کھیلے گی؟ جانیے →
واشنگٹن: امریکی ریاست آرکنساس میں ہتھیار، گولہ بارود، میزائل اور بائیو ٹیکنیکل بنانے والی کمپنی جنرل ڈائنامکس کی فیکٹری میں ہونے والے زور دار دھماکوں سے پورا علاقہ گونج اُٹھا۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ فیکٹری 8 لاکھ 80 ہزار مربع فٹ پر پھیلی ہوئی ہے جس میں ہتھیاروں کی تیز ترین تیاری کا جدید ترین پلانٹ … Continue reading امریکا؛ جنگی ہتھیار اور گولہ بارود بنانے والی فیکٹری دھماکوں سے لرز اُٹھی →
ممبئی: بھارتی اداکارہ کرینہ کپور نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے بچوں کا بچا ہوا کھانا کھاتی ہیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کے بچوں کے کھانے کی بچی ہوئی پلیٹوں کو دیکھا جاسکتا ہے۔ کرینہ کپور نے انسٹاگرام اسٹوری کے کیپشن میں لکھا کہ وہ ایسی ماں … Continue reading اپنے بچوں کا بچا ہوا کھانا کھاتی ہوں، کرینہ کپور کا انکشاف →
آستانہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں جنگی جرائم کا مرتکب ہورہا ہے، عالمی عدالت انصاف نے بھی اسرائیلی مظالم کا نوٹس لیا ہے ہم غزہ میں فوری طور پر غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ایس سی او سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے … Continue reading غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں، وزیراعظم →
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار آغا علی نے کہا ہے کہ آج کل کی لڑکیوں کو محبت کے بجائے صرف عیش و عشرت والی زندگی چاہیے۔ حال ہی میں آغا علی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں گفتگو کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ میں نے بھی … Continue reading لڑکیوں کو محبت نہیں صرف پیسہ چاہیے، آغا علی →