سال 2024-25 سیزن میں پاکستانی ٹیم کب اور کس ٹیم کیخلاف سیریز کھیلے گی؟ جانیے
newsare.net
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہوم اور اوے انٹرنیشنل سیزن کی تفیصلات کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم 2024-25 کے سیزن کے دوران 3 ٹیسٹ سیریز کھیلنے کسال 2024-25 سیزن میں پاکستانی ٹیم کب اور کس ٹیم کیخلاف سیریز کھیلے گی؟ جانیے
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہوم اور اوے انٹرنیشنل سیزن کی تفیصلات کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم 2024-25 کے سیزن کے دوران 3 ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے ساتھ ساتھ چیمپئنز ٹرافی سے قبل 21 سال بعد سہ فریقی سیریز ون ڈے سیریز میں بھی حصہ لے گی۔ ہوم انٹرنیشنل سیزن کا آغاز … Continue reading سال 2024-25 سیزن میں پاکستانی ٹیم کب اور کس ٹیم کیخلاف سیریز کھیلے گی؟ جانیے → Read more