اے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں 149 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی
newsare.net
کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 149 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق منشیات اسمگلنگ کے خلااے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں 149 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی
کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 149 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔شمالی بائی پاس کراچی پر ملزم سے 20 کلوگرام چرس برآمد کی گئی۔ مصری بانڈا روڈ نوشہرہ کے قریب گاڑی سے 100.8 کلوگرام چرس اور 26.4 کلوگرام … Continue reading اے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں 149 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی → Read more