Pakistan



Nigeria: Regulator Must Help Protect Human Rights By Ensuring No Conflict of Interest in Assessing Shell's Proposed Sale

[AI London] Reacting to the hiring by the Nigerian oil regulator of the Boston Consulting Group (BCG) and S&P Global to help scrutinize the sale of Shell's onshore assets in the country, Isa Sanusi, Amnesty International Nigeria Director, said:

پی ٹی آئی کے احتجاج کا مقصد ایس سی او اجلاس میں سفارتی کوششوں کو سبوتاژ کرنا ہے، نائب وزیراعظم

نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کو قابل مذمت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ احتجاج کے لیے اس وقت کا
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی کے احتجاج کا مقصد ایس سی او اجلاس میں سفارتی کوششوں کو سبوتاژ کرنا ہے، نائب وزیراعظم

نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کو قابل مذمت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ احتجاج کے لیے اس وقت کا چناؤ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سبوتاژ کرنا ہے۔ نائب وزیر اعظم اور وزیرخارجہ اسحاق … Continue reading پی ٹی آئی کے احتجاج کا مقصد ایس سی او اجلاس میں سفارتی کوششوں کو سبوتاژ کرنا ہے، نائب وزیراعظم →

بھارتی وزیر خارجہ نے دورہ پاکستان میں دوطرفہ مذاکرات کا امکان مسترد کردیا

نئی دلی: بھارت کے وزیرخارجہ سبرامینم جے شنکر نے پاکستان میں شیڈول شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے دوران دو طرفہ مذا
Khabrain Group Pakistan

بھارتی وزیر خارجہ نے دورہ پاکستان میں دوطرفہ مذاکرات کا امکان مسترد کردیا

نئی دلی: بھارت کے وزیرخارجہ سبرامینم جے شنکر نے پاکستان میں شیڈول شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے دوران دو طرفہ مذاکرات کے امکان کو مسترد کردیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے وزیرخارجہ جے شنکر نے نئی دہلی میں ایک تقریب میں پاک-بھارت تعلقات سے متعلق سوال … Continue reading بھارتی وزیر خارجہ نے دورہ پاکستان میں دوطرفہ مذاکرات کا امکان مسترد کردیا →

اسلحہ برآمدگی کیس، علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

  اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری ج
Khabrain Group Pakistan

اسلحہ برآمدگی کیس، علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

  اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں علی امین گنڈا پور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ و شراب برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی۔ علی امین گنڈا پور کے خلاف … Continue reading اسلحہ برآمدگی کیس، علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری →

بھارتی وزیرخارجہ کوریاست مخالف احتجاج میں شرکت کی دعوت ملک دشمنی کا آخری لیول ہے، عظمی بخاری

 لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ بھارتی وزیرخارجہ کوریاست مخالف احتجاج میں شرکت کی دعوت دینا ملک دشمنی کا آخری لیول ہے۔ عظمی
Khabrain Group Pakistan

بھارتی وزیرخارجہ کوریاست مخالف احتجاج میں شرکت کی دعوت ملک دشمنی کا آخری لیول ہے، عظمی بخاری

 لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ بھارتی وزیرخارجہ کوریاست مخالف احتجاج میں شرکت کی دعوت دینا ملک دشمنی کا آخری لیول ہے۔ عظمیٰ بخاری نے مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ دیکھتے ہیں اسرائیلی مددگاروں کو احتجاج کی دعوت کب ملتی ہے۔ بھارتی وزیرخارجہ کو … Continue reading بھارتی وزیرخارجہ کوریاست مخالف احتجاج میں شرکت کی دعوت ملک دشمنی کا آخری لیول ہے، عظمی بخاری →

مظاہرین کو احتجاج کی مناسب جگہ دیں، دفعہ 144 پر عمل یقینی بنایا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آبادہائی کورٹ نے کہا ہے کہ مظاہرین کو احتجاج کی مناسب جگہ دیں، دفعہ 144 پر عمل یقینی بنایا جائے۔ اسلام آباد کے تاجروں کی جانب سے اسلام آباد
Khabrain Group Pakistan

مظاہرین کو احتجاج کی مناسب جگہ دیں، دفعہ 144 پر عمل یقینی بنایا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آبادہائی کورٹ نے کہا ہے کہ مظاہرین کو احتجاج کی مناسب جگہ دیں، دفعہ 144 پر عمل یقینی بنایا جائے۔ اسلام آباد کے تاجروں کی جانب سے اسلام آباد میں احتجاج رکوانے کے لیے دائر پٹیشن پر سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے کی، جس میں عدالت نے سیکرٹری … Continue reading مظاہرین کو احتجاج کی مناسب جگہ دیں، دفعہ 144 پر عمل یقینی بنایا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ →

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرلیا گیا

ڈی چوک احتجاج کے لیے قافلے کے ہمراہ کے پی ہاؤس پہنچنے والے وزیراعلی کے پی علی امین گنڈاپور کو رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری نے شراب برآمدگی ک
Khabrain Group Pakistan

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرلیا گیا

ڈی چوک احتجاج کے لیے قافلے کے ہمراہ کے پی ہاؤس پہنچنے والے وزیراعلی کے پی علی امین گنڈاپور کو رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری نے شراب برآمدگی کیس میں کے پی ہاؤس سے گرفتار کرلیا، دوسری جانب پولیس اور پی ٹی آئی کے درمیان اسلام آباد کے چائنہ چوک، جناح ایونیو اور دیگر مقامات پر تصادم … Continue reading وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرلیا گیا →

عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

  اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آباد نے بانی پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت
Khabrain Group Pakistan

عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

  اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آباد نے بانی پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کردی۔ احتساب عدالت کے جج ناصرجاوید رانا نے جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین … Continue reading عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی →

راولپنڈی دوسرے روز بھی سیل؛ عدالتیں، اسکول، میٹرو سروس بند، سڑکیں سنسان

 راولپنڈی: پی ٹی آئی کے ڈی چوک احتجاج کے باعث دارالحکومت کا جڑواں شہر آج بھی سیل ہے جب کہ عدالتیں، اسکول، میٹرو بس سروس سمیت تمام ادارے بند اور
Khabrain Group Pakistan

راولپنڈی دوسرے روز بھی سیل؛ عدالتیں، اسکول، میٹرو سروس بند، سڑکیں سنسان

 راولپنڈی: پی ٹی آئی کے ڈی چوک احتجاج کے باعث دارالحکومت کا جڑواں شہر آج بھی سیل ہے جب کہ عدالتیں، اسکول، میٹرو بس سروس سمیت تمام ادارے بند اور سڑکیں سنسان ہیں۔ شہر بھر کے تمام راستے، سڑکیں، چوراہے آج دوسرے دن بھی مکمل سیل ہیں جب کہ انتظامیہ کی جانب سے مری روڈ آنے … Continue reading راولپنڈی دوسرے روز بھی سیل؛ عدالتیں، اسکول، میٹرو سروس بند، سڑکیں سنسان →

اساتذہ کی انتھک محنت نوجوانوں میں ترقی کی تحریک اور لگن پیدا کرتی ہے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اساتذہ کی انتھک محنت نوجوانوں میں ترقی کی تحریک اور لگن پیدا کرتی ہے۔ عالمی یومِ اساتذہ کی مناسب
Khabrain Group Pakistan

اساتذہ کی انتھک محنت نوجوانوں میں ترقی کی تحریک اور لگن پیدا کرتی ہے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اساتذہ کی انتھک محنت نوجوانوں میں ترقی کی تحریک اور لگن پیدا کرتی ہے۔ عالمی یومِ اساتذہ کی مناسبت سے اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آج ہم اپنی قوم کے مستقبل کے معمار کے طور پر اساتذہ کے گراں قدر کردار کو تسلیم … Continue reading اساتذہ کی انتھک محنت نوجوانوں میں ترقی کی تحریک اور لگن پیدا کرتی ہے، وزیراعظم →

لبنان پراسرائیل کےحملوں میں شدت؛ گزشتہ 20 گھنٹوں میں 37 افراد شہید

بیروت: حزب اللہ سے جھڑپوں میں 17 اسرائیلی فوجی مارے گئے جبکہ 20گھنٹوں کے دوران اسرائیل کے لبنان پرحملوں میں 37 شہری شہید ہوئے۔ لبنان کی وزارت پبل
Khabrain Group Pakistan

لبنان پراسرائیل کےحملوں میں شدت؛ گزشتہ 20 گھنٹوں میں 37 افراد شہید

بیروت: حزب اللہ سے جھڑپوں میں 17 اسرائیلی فوجی مارے گئے جبکہ 20گھنٹوں کے دوران اسرائیل کے لبنان پرحملوں میں 37 شہری شہید ہوئے۔ لبنان کی وزارت پبلک ورکس اینڈ ٹرانسپورٹ کے ذرائع کے مطابق  بیروت بین الاقوامی ہوائی اڈے کے آس پاس جمعہ کی صبح اسرائیل نے حملہ کیا جبکہ لبنانی وزارت صحت نے بیان … Continue reading لبنان پراسرائیل کےحملوں میں شدت؛ گزشتہ 20 گھنٹوں میں 37 افراد شہید →

دل کی تکلیف میں مبتلا رجنی کانت اسپتال سے ڈسچارج

 چنئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار رجنی کانت دل کی تکلیف سے صحتیاب ہونے کے بعد اسپتال سے ڈسچارج ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپر اسٹا
Khabrain Group Pakistan

دل کی تکلیف میں مبتلا رجنی کانت اسپتال سے ڈسچارج

 چنئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار رجنی کانت دل کی تکلیف سے صحتیاب ہونے کے بعد اسپتال سے ڈسچارج ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپر اسٹار رجنی کانت کو 3 اکتوبر کی شب 11 بجے کے قریب چنئی کے اپولو اسپتال سے ڈسچارج کیا گیا، اداکار دل کی نالی میں سوجن کے باعث اسپتال میں … Continue reading دل کی تکلیف میں مبتلا رجنی کانت اسپتال سے ڈسچارج →

آپ کے ساتھ زندگی حسین، امیر گیلانی کی سالگرہ کو ماورا نے خاص بنادیا

اداکارہ ماورا حسین نے اپنے قریبی دوست امیر گیلانی کی سالگرہ پر انہیں منفرد انداز میں وش کردیا۔ ماورا حسین پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی صف او
Khabrain Group Pakistan

آپ کے ساتھ زندگی حسین، امیر گیلانی کی سالگرہ کو ماورا نے خاص بنادیا

اداکارہ ماورا حسین نے اپنے قریبی دوست امیر گیلانی کی سالگرہ پر انہیں منفرد انداز میں وش کردیا۔ ماورا حسین پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی صف اول کی اداکاروں میں سے ایک ہیں۔ اپنے کام اور پڑھائی میں توازن قائم کرنے سے لے کر بہترین اسکرپٹس لینے کے ایک معیار قائم کرنے تک ماورا حسین ہمیشہ … Continue reading آپ کے ساتھ زندگی حسین، امیر گیلانی کی سالگرہ کو ماورا نے خاص بنادیا →

جنید خان کی فلم ’مہاراج‘ کے لیے سخت محنت، عامر خان کا حیرت انگیز ردعمل

 ممبئی: بالی ووڈ ہنگامہ او ٹی ٹی انڈیا فیسٹ 2024 میں انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی بڑی شخصیات نے شرکت کی، دو روزہ تقریب میں بھارت کی او ٹی ٹی دنیا کے مستق
Khabrain Group Pakistan

جنید خان کی فلم ’مہاراج‘ کے لیے سخت محنت، عامر خان کا حیرت انگیز ردعمل

 ممبئی: بالی ووڈ ہنگامہ او ٹی ٹی انڈیا فیسٹ 2024 میں انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی بڑی شخصیات نے شرکت کی، دو روزہ تقریب میں بھارت کی او ٹی ٹی دنیا کے مستقبل پر گفتگو ہوئی اور مشہور سیلیبریٹیز نے اپنے تجربات اور نظریات شیئر کیے۔ اداکار جنید خان نے اس موقع پر اپنی فلم ’مہاراج‘ کے لیے … Continue reading جنید خان کی فلم ’مہاراج‘ کے لیے سخت محنت، عامر خان کا حیرت انگیز ردعمل →

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز، سری لنکا کو شکست

شارجہ: آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان نے سری لنکا کو 31 رنز سے شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کر دیا۔ شارجہ میں کھیلے گئے ایونٹ کے دو
Khabrain Group Pakistan

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز، سری لنکا کو شکست

شارجہ: آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان نے سری لنکا کو 31 رنز سے شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کر دیا۔ شارجہ میں کھیلے گئے ایونٹ کے دوسرے میچ میں پاکستان کی ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 116 نز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ کپتان فاطمہ ثناء 30 … Continue reading ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز، سری لنکا کو شکست →

پی ٹی آئی احتجاج، راولپنڈی، اٹک اور سرگودھا میں دفعہ 144 نافذ، رینجرز طلب

 راولپنڈی: محکمہ داخلہ پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف کے ڈی چوک پر احتجاج کے پیش نظر راولپنڈی، اٹک اور سرگودھا میں دفعہ 144 نافذ کردی جبکہ ضلعی ان
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی احتجاج، راولپنڈی، اٹک اور سرگودھا میں دفعہ 144 نافذ، رینجرز طلب

 راولپنڈی: محکمہ داخلہ پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف کے ڈی چوک پر احتجاج کے پیش نظر راولپنڈی، اٹک اور سرگودھا میں دفعہ 144 نافذ کردی جبکہ ضلعی انتظامیہ نے پولیس کی معاونت کیلیے راولپنڈی میں رینجرز تعینات کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین کی ہدایت پر کل بروز جمعہ ڈی … Continue reading پی ٹی آئی احتجاج، راولپنڈی، اٹک اور سرگودھا میں دفعہ 144 نافذ، رینجرز طلب →

لیجنڈری اے آر رحمان ہنسل مہتا کی سیریز ’گاندھی‘ کی ٹیم میں شامل ہوگئے

 ممبئی: گاندھی جینتی کے موقع پر اپلاز انٹرٹینمنٹ نے اپنی آنے والی سیریز ’گاندھی‘ کے حوالے سے ایک بڑا اعلان کیا ہے۔ معروف موسیقار اور گریمی ای
Khabrain Group Pakistan

لیجنڈری اے آر رحمان ہنسل مہتا کی سیریز ’گاندھی‘ کی ٹیم میں شامل ہوگئے

 ممبئی: گاندھی جینتی کے موقع پر اپلاز انٹرٹینمنٹ نے اپنی آنے والی سیریز ’گاندھی‘ کے حوالے سے ایک بڑا اعلان کیا ہے۔ معروف موسیقار اور گریمی ایوارڈ یافتہ اے آر رحمان اس سیریز کا میوزک کمپوز کریں گے، یہ سیریز رام چندرا گوہا کی تحریروں پر مبنی ہے اور اسے ہنسل مہتا کی ہدایت کاری میں … Continue reading لیجنڈری اے آر رحمان ہنسل مہتا کی سیریز ’گاندھی‘ کی ٹیم میں شامل ہوگئے →

صدر مملکت نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کو نشان پاکستان سے نواز دیا

  اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کو نشان پاکستان سے نوازدیا۔ ملائیشین وزیراعظم کو نشان پاکستان د
Khabrain Group Pakistan

صدر مملکت نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کو نشان پاکستان سے نواز دیا

  اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کو نشان پاکستان سے نوازدیا۔ ملائیشین وزیراعظم کو نشان پاکستان دینے کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی وزراء سمیت اعلیٰ سول و فوجی حکام نے شرکت کی۔ تقریب میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی … Continue reading صدر مملکت نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کو نشان پاکستان سے نواز دیا →

حرا مانی کی پوڈ کاسٹ میں شرکت، حیران کن انکشافات

 لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کرتے ہوئے اپنی زندگی میں آنے والی بڑی تبدیلیوں کا ا
Khabrain Group Pakistan

حرا مانی کی پوڈ کاسٹ میں شرکت، حیران کن انکشافات

 لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کرتے ہوئے اپنی زندگی میں آنے والی بڑی تبدیلیوں کا انکشاف کیا ہے۔ اداکارہ نے بتایا کہ زندگی نے انہیں اپنی مرضی سے سکون اور تحمل سکھا دیا ہے اور وہ اب دوسروں کو سننے اور سمجھنے کی … Continue reading حرا مانی کی پوڈ کاسٹ میں شرکت، حیران کن انکشافات →

سوشل میڈیا پر اچھائی کے مقابلے میں برائی زیادہ پھیل رہی ہے، ڈاکٹر ذاکر نائیک

  کراچی: ممتاز مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے سوشل میڈیا پر اچھائی کے مقابلے میں برائی زیادہ پھیل رہی ہے، سوشل میڈیا کو ا
Khabrain Group Pakistan

سوشل میڈیا پر اچھائی کے مقابلے میں برائی زیادہ پھیل رہی ہے، ڈاکٹر ذاکر نائیک

  کراچی: ممتاز مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے سوشل میڈیا پر اچھائی کے مقابلے میں برائی زیادہ پھیل رہی ہے، سوشل میڈیا کو اسلامی دعوت کے لیے استعمال کیا جانا چاہیے، مسلمان آج مصنوعی ذہانت کی مہارت پر تحقیق نہیں کررہے جبکہ یہ مستقبل میں بہترین ٹول ثابت ہوسکتا ہے۔ … Continue reading سوشل میڈیا پر اچھائی کے مقابلے میں برائی زیادہ پھیل رہی ہے، ڈاکٹر ذاکر نائیک →

اسلام آباد میں احتجاج کیلیے آنے والے پی ٹی آئی کے 412 افراد گرفتار، 60 افغانی نکلے

  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ڈی چوک پر احتجاج میں شرکت کیلیے آنے والے 412 افراد کواسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا، جن میں سے 60 کا تعل
Khabrain Group Pakistan

اسلام آباد میں احتجاج کیلیے آنے والے پی ٹی آئی کے 412 افراد گرفتار، 60 افغانی نکلے

  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ڈی چوک پر احتجاج میں شرکت کیلیے آنے والے 412 افراد کواسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا، جن میں سے 60 کا تعلق افغانستان سے ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی پولیس نے تحریک انصاف کے جمعے کو ڈی چوک پر ہونے والے احتجاج کی تیاری میں مصروف پی ٹی آئی … Continue reading اسلام آباد میں احتجاج کیلیے آنے والے پی ٹی آئی کے 412 افراد گرفتار، 60 افغانی نکلے →

ملائیشیا اور پاکستان کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق، غزہ پر پختہ مؤقف کا اعادہ

  اسلام آباد: پاکستان اور ملائیشیا نے تجارت، سرمایہ کاری، دفاع، زراعت اور دیگر شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا جبکہ غزہ اور کشمیر
Khabrain Group Pakistan

ملائیشیا اور پاکستان کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق، غزہ پر پختہ مؤقف کا اعادہ

  اسلام آباد: پاکستان اور ملائیشیا نے تجارت، سرمایہ کاری، دفاع، زراعت اور دیگر شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا جبکہ غزہ اور کشمیر سمیت علاقائی امور پر اپنے پختہ موقف کا اعادہ کیا  ہے۔ اس بات کا اظہار وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان جمعرات کو وزیراعظم … Continue reading ملائیشیا اور پاکستان کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق، غزہ پر پختہ مؤقف کا اعادہ →

مولانا فضل الرحمان کا حکومت سے آئینی ترامیم بل مؤخر کرنے کا مطالبہ

جمیعت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت سے چھبیسویں مجوزہ آئینی ترامیم کا بل مؤخر کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ مولانا فضل الرحم
Khabrain Group Pakistan

مولانا فضل الرحمان کا حکومت سے آئینی ترامیم بل مؤخر کرنے کا مطالبہ

جمیعت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت سے چھبیسویں مجوزہ آئینی ترامیم کا بل مؤخر کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے جمعرات کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت عوام کی نمائندہ حکومت نہیں ہے، اس موجودہ حکومت میں بہتری کی صلاحیت بھی … Continue reading مولانا فضل الرحمان کا حکومت سے آئینی ترامیم بل مؤخر کرنے کا مطالبہ →

کل ڈی چوک آنے کی بات کرنے والا ہتھے چڑھ گیا تو کوئی نرمی نہیں برتیں گے، وزیر داخلہ

  اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ملائیشیا کے وزیراعظم یہاں موجود ہیں پی ٹی آئی اپنا احتجاج ملتوی کرے، کسی ملک کا وزیراعظم آپ
Khabrain Group Pakistan

کل ڈی چوک آنے کی بات کرنے والا ہتھے چڑھ گیا تو کوئی نرمی نہیں برتیں گے، وزیر داخلہ

  اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ملائیشیا کے وزیراعظم یہاں موجود ہیں پی ٹی آئی اپنا احتجاج ملتوی کرے، کسی ملک کا وزیراعظم آپ کے ملک میں ہو اور آپ کہیں ہم اسلام آباد پر دھاوا بولیں گے تو یہ ٹھیک نہیں ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ … Continue reading کل ڈی چوک آنے کی بات کرنے والا ہتھے چڑھ گیا تو کوئی نرمی نہیں برتیں گے، وزیر داخلہ →

ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ؛ فہیم اشرف پاکستانی ٹیم کے کپتان نامزد

ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں آل راؤنڈر فہیم اشرف پاکستان کی قیادت کریں گے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آل ر
Khabrain Group Pakistan

ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ؛ فہیم اشرف پاکستانی ٹیم کے کپتان نامزد

ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں آل راؤنڈر فہیم اشرف پاکستان کی قیادت کریں گے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آل راؤنڈر فہیم اشرف ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں 7 رکنی پاکستانی اسکواڈ کی قیادت کریں گے۔ ٹورنامنٹ یکم سے 3 نومبر تک … Continue reading ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ؛ فہیم اشرف پاکستانی ٹیم کے کپتان نامزد →

رجنی کانت کو اسپتال سے کب ڈسچارج کیا جائے گا؟ ڈاکٹرز کا بیان آگیا

 چنئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار رجنی کانت کو اسپتال سے ڈسچارج کرنے سے متعلق ڈاکٹروں کا بیان سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سُپ
Khabrain Group Pakistan

رجنی کانت کو اسپتال سے کب ڈسچارج کیا جائے گا؟ ڈاکٹرز کا بیان آگیا

 چنئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار رجنی کانت کو اسپتال سے ڈسچارج کرنے سے متعلق ڈاکٹروں کا بیان سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سُپر اسٹار رجنی کانت کو دل اور معدے میں تکلیف کی وجہ سے 30 ستمبر کو چنئی کے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ اسپتال انتظامیہ کے پچھلے بیان کے مطابق … Continue reading رجنی کانت کو اسپتال سے کب ڈسچارج کیا جائے گا؟ ڈاکٹرز کا بیان آگیا →

صبا قمر پسندیدہ اداکارہ ہیں، بھارتی گلوکار گرو رندھاوا

 ممبئی: بھارتی میوزک انڈسٹری کے معروف پنجابی گلوکار گرو رندھاوا نے کہا ہے کہ پاکستانی شوبز میں اُن کی پسندیدہ اداکارہ صبا قمر ہیں۔ بھارتی میڈی
Khabrain Group Pakistan

صبا قمر پسندیدہ اداکارہ ہیں، بھارتی گلوکار گرو رندھاوا

 ممبئی: بھارتی میوزک انڈسٹری کے معروف پنجابی گلوکار گرو رندھاوا نے کہا ہے کہ پاکستانی شوبز میں اُن کی پسندیدہ اداکارہ صبا قمر ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان دنوں گرو رندھاوا اپنی نئی آنے والی فلم ‘شاہکوٹ’ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں اور وہ اس حوالے سے مختلف انٹرویوز بھی دے رہے ہیں۔ حال … Continue reading صبا قمر پسندیدہ اداکارہ ہیں، بھارتی گلوکار گرو رندھاوا →

کیمرے سے پیار ہے، شوبز محض ایک دھوکا، حرا مانی

پاکستانی اداکارہ و گلوکارہ حرا مانی نے شوبز انڈسٹری کو محض ایک دھوکا اور جھوٹ قرار دے دیا۔ ڈراما سیریل ‘ دو بول’ ، ‘ میرے پاس تم ہو’ ا
Khabrain Group Pakistan

کیمرے سے پیار ہے، شوبز محض ایک دھوکا، حرا مانی

پاکستانی اداکارہ و گلوکارہ حرا مانی نے شوبز انڈسٹری کو محض ایک دھوکا اور جھوٹ قرار دے دیا۔ ڈراما سیریل ‘ دو بول’ ، ‘ میرے پاس تم ہو’ اور ‘یقین کا سفر’ میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ حرا مانی کا شمار پاکستان کی شوخ مزاج حسیناؤں میں ہوتا ہے۔تاہم انکی … Continue reading کیمرے سے پیار ہے، شوبز محض ایک دھوکا، حرا مانی →

کوہلی، روہت نے بنگلادیشی کرکٹر کی حوصلہ افزائی کرکے مداحوں کے دل جیت لیے

بنگلادیشی کرکٹر مہدی حسن میراز نے سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور روہت شرما کو اپنی کمپنی کا بیٹ تحفے میں دیدیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹو
Khabrain Group Pakistan

کوہلی، روہت نے بنگلادیشی کرکٹر کی حوصلہ افزائی کرکے مداحوں کے دل جیت لیے

بنگلادیشی کرکٹر مہدی حسن میراز نے سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور روہت شرما کو اپنی کمپنی کا بیٹ تحفے میں دیدیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر مہدی حسن کی ویرات کوہلی کو اپنی کمپنی کا بیٹ تحفہ دینے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اسٹار کرکٹر نے بھی بنگالی زبان میں … Continue reading کوہلی، روہت نے بنگلادیشی کرکٹر کی حوصلہ افزائی کرکے مداحوں کے دل جیت لیے →

آرٹیکل 63 اے نظرثانی سماعت؛ منحرف اراکین کا ووٹ شمار نہ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیلیں منظور کرتے ہوئے منحرف اراکین کا ووٹ شمار نہ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار د
Khabrain Group Pakistan

آرٹیکل 63 اے نظرثانی سماعت؛ منحرف اراکین کا ووٹ شمار نہ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیلیں منظور کرتے ہوئے منحرف اراکین کا ووٹ شمار نہ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے آرٹیکل 63 اے نظرثانی اپیل پر سماعت … Continue reading آرٹیکل 63 اے نظرثانی سماعت؛ منحرف اراکین کا ووٹ شمار نہ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار →

ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب 2 دھماکے، 3 نوجوان گرفتار

کوپن ہیگن: ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب 2 دھماکے ہوئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کوپن ہیگن میں اسرائیل کے سفارت
Khabrain Group Pakistan

ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب 2 دھماکے، 3 نوجوان گرفتار

کوپن ہیگن: ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب 2 دھماکے ہوئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کوپن ہیگن میں اسرائیل کے سفارت خانے کے قریب صبح 3 سے 4 بجے کے قریب ہوئے۔ اسرائیلی سفارت خانے کے قریب 2 دھماکوں سے کوئی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا جبکہ عمارت کو بھی کوئی … Continue reading ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب 2 دھماکے، 3 نوجوان گرفتار →

ایران کی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملوں کی حمایت نہیں کریں گے، جو بائیڈن

  واشنگٹن: امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کی حمایت نہیں کریں گے۔ دو روز قبل ایران کی ج
Khabrain Group Pakistan

ایران کی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملوں کی حمایت نہیں کریں گے، جو بائیڈن

  واشنگٹن: امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کی حمایت نہیں کریں گے۔ دو روز قبل ایران کی جانب سے اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں کے حملے کے بعد امریکا نے اسرائیل کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا تھا۔ انہوں نے کہا … Continue reading ایران کی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملوں کی حمایت نہیں کریں گے، جو بائیڈن →

قاضی فائز جیسا متنازعہ اور بدترین چیف جسٹس نہیں دیکھا، عمران خان

سابق وزیر اعظم عمران کا کہنا ہے کہ میں نے تاریخ میں قاضی فائز عیسیٰ جیسا متنازعہ اور بدترین چیف جسٹس نہیں دیکھا۔ سوشل میڈیا پر عمران خان کے سوش
Khabrain Group Pakistan

قاضی فائز جیسا متنازعہ اور بدترین چیف جسٹس نہیں دیکھا، عمران خان

سابق وزیر اعظم عمران کا کہنا ہے کہ میں نے تاریخ میں قاضی فائز عیسیٰ جیسا متنازعہ اور بدترین چیف جسٹس نہیں دیکھا۔ سوشل میڈیا پر عمران خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے جاری بیان میں کہا گیا کہ  ایکسٹینشن مافیا گینگ آف تھری کا حصہ ہے۔ قاضی نے اپنی ذاتی مفاد اور ایکسٹینشن کیلئے … Continue reading قاضی فائز جیسا متنازعہ اور بدترین چیف جسٹس نہیں دیکھا، عمران خان →

تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ؛ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار

  اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمے میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور ک
Khabrain Group Pakistan

تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ؛ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار

  اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمے میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے ملزم تنویر بٹ کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں فیصل جاوید اور دیگر کے … Continue reading تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ؛ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار →

انوشکا شرما بولر بن کر کوہلی کے نقشِ قدم پر چلنے لگیں

برطانیہ: بالی ووڈ اسٹار انوشکا شرما کی اپنے شوہر اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی کے ہمراہ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
Khabrain Group Pakistan

انوشکا شرما بولر بن کر کوہلی کے نقشِ قدم پر چلنے لگیں

برطانیہ: بالی ووڈ اسٹار انوشکا شرما کی اپنے شوہر اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی کے ہمراہ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ انوشکا شرما نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی اور ویرات کوہلی کی نئی ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ کرکٹر کو کرکٹ کے قوانین بتاتی نظر آئیں۔ انوشکا … Continue reading انوشکا شرما بولر بن کر کوہلی کے نقشِ قدم پر چلنے لگیں →

ایران کو حملوں کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی، اسرائیل کی دھمکی

 نیویارک: اسرائیل نے ایران کو سنگین نتائج کی دھمکی دے دی۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب میں اسرائیلی مندوب نے دھمکی دیتے
Khabrain Group Pakistan

ایران کو حملوں کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی، اسرائیل کی دھمکی

 نیویارک: اسرائیل نے ایران کو سنگین نتائج کی دھمکی دے دی۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب میں اسرائیلی مندوب نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ایران کو میزائل حملوں کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی اور ایسے نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا جن کا تصور بھی نہیں کیا ہوگا۔ اسرائیل … Continue reading ایران کو حملوں کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی، اسرائیل کی دھمکی →

Get more results via ClueGoal