Pakistan



نواز اور شہباز شریف کی تین روز میں دوسری ملاقات، سیاسی صورتحال پر مشاورت

 اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، تین روز کے دوران یہ  مسلسل دوسری ملاقات ہے ۔ ذر
Khabrain Group Pakistan

نواز اور شہباز شریف کی تین روز میں دوسری ملاقات، سیاسی صورتحال پر مشاورت

 اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، تین روز کے دوران یہ  مسلسل دوسری ملاقات ہے ۔ ذرائع  کے مطابق ملاقات مری میں نواز شریف کی رہائش گاہ  پرہوئی،  جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بھی شریک  تھیں۔ ملاقات میں سیاسی صورتحال … Continue reading نواز اور شہباز شریف کی تین روز میں دوسری ملاقات، سیاسی صورتحال پر مشاورت →

فواد خان کا رنبیر کپور سے رابطے میں ہونے کا انکشاف

پاکستانی اداکارہ فواد افضل خان نے محض 3 بالی وڈ فلموں میں کام کرنے کے باوجود بھارتی شوبز انڈسٹری پر اپنا خاطر خواہ اثر چھوڑا ہے۔ حال ہی میں انہو
Khabrain Group Pakistan

فواد خان کا رنبیر کپور سے رابطے میں ہونے کا انکشاف

پاکستانی اداکارہ فواد افضل خان نے محض 3 بالی وڈ فلموں میں کام کرنے کے باوجود بھارتی شوبز انڈسٹری پر اپنا خاطر خواہ اثر چھوڑا ہے۔ حال ہی میں انہوں نے بھارتی ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے فلم ‘اے دل ہے مشکل’ کے کو اسٹار رنبیر کپور کے ساتھ اپنے رابطے پر … Continue reading فواد خان کا رنبیر کپور سے رابطے میں ہونے کا انکشاف →

‘توبہ توبہ’ پر رقص کے بعد ہربھجن سنگھ کی معذرت

ایک وائرل ویڈیو میں اپنے ڈانس کے ذریعے مبینہ طور پر معذور افراد کے جذبات مجروح کرنے پر سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے معافی مانگ لی۔ حال ہی می
Khabrain Group Pakistan

‘توبہ توبہ’ پر رقص کے بعد ہربھجن سنگھ کی معذرت

ایک وائرل ویڈیو میں اپنے ڈانس کے ذریعے مبینہ طور پر معذور افراد کے جذبات مجروح کرنے پر سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے معافی مانگ لی۔ حال ہی میں سوشل میڈیا میں انڈیا چیمپئنز ٹیم کے ڈریسنگ روم کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔ اس ویڈیو میں سابق بھارتی کرکٹرز یووراج سنگھ، ہربھجن سنگھ … Continue reading ‘توبہ توبہ’ پر رقص کے بعد ہربھجن سنگھ کی معذرت →

سوناکشی سنہا ہنی مون کے دوسرے مرحلے میں اکیلے فلپائن پہنچ گئیں

فلپائن: بالی وڈ اسٹار اداکارہ سوناکشی سنہا ہنی مون کے دوسرے مرحلے میں اکیلے فلپائن پہنچ گئیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اسٹوری مین ایک خوبصورت ت
Khabrain Group Pakistan

سوناکشی سنہا ہنی مون کے دوسرے مرحلے میں اکیلے فلپائن پہنچ گئیں

فلپائن: بالی وڈ اسٹار اداکارہ سوناکشی سنہا ہنی مون کے دوسرے مرحلے میں اکیلے فلپائن پہنچ گئیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اسٹوری مین ایک خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو خبر دی کہ وہ ہنی مون کے سیکنڈ راؤنڈ کیلئے فلپائن پہنچی ہیں۔ سوناکشی سنہا نے بتایا کہ پروازیں الگ ہونے کی وجہ سے انہیں … Continue reading سوناکشی سنہا ہنی مون کے دوسرے مرحلے میں اکیلے فلپائن پہنچ گئیں →

شوٹنگ کیلئے حنا خان نے کیموتھراپی کے زخم چھپا لیے

بھارتی ڈراما انڈسٹری کی مشہور ‘بہو اکشرا’ حنا خان بریسٹ کینسر کی تشخیص کے پیشِ نظر  پہلے کیمو سیشن کے بعد اپنے کام پر واپس پہنچ گئیں۔ سب ک
Khabrain Group Pakistan

شوٹنگ کیلئے حنا خان نے کیموتھراپی کے زخم چھپا لیے

بھارتی ڈراما انڈسٹری کی مشہور ‘بہو اکشرا’ حنا خان بریسٹ کینسر کی تشخیص کے پیشِ نظر  پہلے کیمو سیشن کے بعد اپنے کام پر واپس پہنچ گئیں۔ سب کے دلوں پر راج کرنے والی حنا خان نے رواں ماہ یہ انکشاف کیا کہ انہیں اسٹیج تھری بریسٹ کینسر ہے اور وہ ان دنوں اپنا علاج … Continue reading شوٹنگ کیلئے حنا خان نے کیموتھراپی کے زخم چھپا لیے →

پاکستانی ڈیزائنر کو کریڈٹ نہ دینے پر سارہ علی خان کو تنقید کا سامنا

بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان کو اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی تقریبات میں پاکستانی ڈیزائنر کے ملبوسات کا انتخاب کرنے کے باوجود انہیں کریڈٹ
Khabrain Group Pakistan

پاکستانی ڈیزائنر کو کریڈٹ نہ دینے پر سارہ علی خان کو تنقید کا سامنا

بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان کو اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی تقریبات میں پاکستانی ڈیزائنر کے ملبوسات کا انتخاب کرنے کے باوجود انہیں کریڈٹ نہ دینے پر مداح برہم ہوگئے۔ بھارت میں مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی شادی کی تقریبات زور و شور سے جاری تھیں اس موقع پر جہاں … Continue reading پاکستانی ڈیزائنر کو کریڈٹ نہ دینے پر سارہ علی خان کو تنقید کا سامنا →

9 مئی مقدمہ؛ شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی

 لاہور: 9 مئی کو تھانہ شادمان جلانے کے مقدمے میں شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کوٹ لکھپت جیل لاہور میں 9 مئی ک
Khabrain Group Pakistan

9 مئی مقدمہ؛ شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی

 لاہور: 9 مئی کو تھانہ شادمان جلانے کے مقدمے میں شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کوٹ لکھپت جیل لاہور میں 9 مئی کو تھانہ شادمان جلانے کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جس میں فاضل جج خالد ارشد نے ملزم شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے … Continue reading 9 مئی مقدمہ؛ شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی →

اننت امبانی کی شادی سے یوٹیوبر سمیت 2 افراد گرفتار

 ممبئی: ایشیا کے امیر ترین بھارتی تاجر مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی سے پولیس نے یوٹیوبر سمیت دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا
Khabrain Group Pakistan

اننت امبانی کی شادی سے یوٹیوبر سمیت 2 افراد گرفتار

 ممبئی: ایشیا کے امیر ترین بھارتی تاجر مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی سے پولیس نے یوٹیوبر سمیت دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 12 جولائی کو ممبئی میں اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی تقریب منعقد ہوئی تھی جس میں اس جوڑے نے اپنی مذہبی رسومات ادا کرکے … Continue reading اننت امبانی کی شادی سے یوٹیوبر سمیت 2 افراد گرفتار →

ایف آئی اے نے صنم جاوید کو ڈسچارج کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید کو ڈسچارج کرنے کا فیصلہ اسلام آباد کی عدالت میں چیلنج کردیا گیا۔ صنم جاوید کا ڈس
Khabrain Group Pakistan

ایف آئی اے نے صنم جاوید کو ڈسچارج کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید کو ڈسچارج کرنے کا فیصلہ اسلام آباد کی عدالت میں چیلنج کردیا گیا۔ صنم جاوید کا ڈسچارج کرنے کا فیصلہ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں چیلنج کیا گیا۔ ایڈیشنل اینڈ سیشن جج افضل مجوکا کی عدم دستیابی کے باعث کیس کی … Continue reading ایف آئی اے نے صنم جاوید کو ڈسچارج کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا →

پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان

 اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 جولائی سے بڑے اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7.67 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ
Khabrain Group Pakistan

پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان

 اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 جولائی سے بڑے اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7.67 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.72 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 2.73 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ … Continue reading پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان →

شاہ رخ خان اور جوہی چاولہ کے گانے ‘میرے محبوب میرے صنم’ کا نیا ورژن جاری

 ممبئی: بالی ووڈ اداکار وکی کوشل اور ترپتی ڈمری کی نئی آنے والی کامیڈی فلم ‘بیڈ نیوز’ میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور جوہی چاولہ کے مقبول گان
Khabrain Group Pakistan

شاہ رخ خان اور جوہی چاولہ کے گانے ‘میرے محبوب میرے صنم’ کا نیا ورژن جاری

 ممبئی: بالی ووڈ اداکار وکی کوشل اور ترپتی ڈمری کی نئی آنے والی کامیڈی فلم ‘بیڈ نیوز’ میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور جوہی چاولہ کے مقبول گانے ‘میرے محبوب میرے صنم’ کا نیا ورژن شامل کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ‘بیڈ نیوز’ کے پروڈیوسرز نے فلم کا تیسرا گانا ریلیز کردیا … Continue reading شاہ رخ خان اور جوہی چاولہ کے گانے ‘میرے محبوب میرے صنم’ کا نیا ورژن جاری →

حماس کے عسکری کمانڈر اسرائیل کے فضائی حملے میں شہید

غزہ: اسرائیل کے فضائی حملے میں حماس کے عسکری کمانڈر رافع سلامہ شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے ک
Khabrain Group Pakistan

حماس کے عسکری کمانڈر اسرائیل کے فضائی حملے میں شہید

غزہ: اسرائیل کے فضائی حملے میں حماس کے عسکری کمانڈر رافع سلامہ شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حماس کے عسکری کمانڈر رافع سلامہ خان یونس میں بمباری کے دوران شہید ہوئے۔ بمباری کا مقصد حماس کے کمانڈر محمد ضیف کو نشانہ بنانا … Continue reading حماس کے عسکری کمانڈر اسرائیل کے فضائی حملے میں شہید →

انیل کپور نے وڑا پاؤ گرل کو ’منافق’ قرار دے دیا

بھارت کے ریئلٹی شو بگ باس او ٹی ٹی سیزن تھری کے میزبان انیل کپور نے کنٹسٹنٹ چندریکا ڈکشٹ عرف وڑا پاؤ گرل کو منافق قرار دیتے ہوئے انہیں روسٹ کردی
Khabrain Group Pakistan

انیل کپور نے وڑا پاؤ گرل کو ’منافق’ قرار دے دیا

بھارت کے ریئلٹی شو بگ باس او ٹی ٹی سیزن تھری کے میزبان انیل کپور نے کنٹسٹنٹ چندریکا ڈکشٹ عرف وڑا پاؤ گرل کو منافق قرار دیتے ہوئے انہیں روسٹ کردیا۔ بگ باس او ٹی ٹی 3 کے تازہ ترین ویک اینڈ کا وار ایپی سوڈ میں میزبان انیل کپور نے چندریکا ڈکشٹ پر شدید … Continue reading انیل کپور نے وڑا پاؤ گرل کو ’منافق’ قرار دے دیا →

کم کارڈیشین نے ایشوریا رائے کو ‘ملکہ’ قرار دے دیا

امریکی ریئیلیٹی ٹی وی اسٹار کم کارڈیشین نے بالی وڈ کی ‘پارو’ ایشوریا رائے کے ساتھ دلکش سیلفی سوشل میڈیا کی زینت بناتے ہوئے انکی تعریف بھی
Khabrain Group Pakistan

کم کارڈیشین نے ایشوریا رائے کو ‘ملکہ’ قرار دے دیا

امریکی ریئیلیٹی ٹی وی اسٹار کم کارڈیشین نے بالی وڈ کی ‘پارو’ ایشوریا رائے کے ساتھ دلکش سیلفی سوشل میڈیا کی زینت بناتے ہوئے انکی تعریف بھی کرڈالی۔ ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی نے معروف بزنس ٹائیکونز، اسپورٹس اسٹارز اور بالی وڈ کی مشہور شخصیات کو جیو ورلڈ کنوینشن سینٹر میں ہونے والی شاہانہ … Continue reading کم کارڈیشین نے ایشوریا رائے کو ‘ملکہ’ قرار دے دیا →

عمران ہاشمی کو ایشوریا کیلئے نامناسب تبصرے پر افسوس

بالی وڈ میں رومانس کے لیے مشہور اداکار عمران ہاشمی نے ماضی میں ایشوریا رائے کو ‘پلاسٹک’ بولنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ عمران ہاشمی نے ای
Khabrain Group Pakistan

عمران ہاشمی کو ایشوریا کیلئے نامناسب تبصرے پر افسوس

بالی وڈ میں رومانس کے لیے مشہور اداکار عمران ہاشمی نے ماضی میں ایشوریا رائے کو ‘پلاسٹک’ بولنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ عمران ہاشمی نے ایک بار کرن جوہر کے ٹاک شو ‘کافی ود کرن’ کے چوتھے سیزن میں ریپڈ فائر راؤنڈ کے دوران ایشوریہ رائے بچن کو ‘پلاسٹک’ کہا تھا۔ 2014 میں … Continue reading عمران ہاشمی کو ایشوریا کیلئے نامناسب تبصرے پر افسوس →

چیئرمین نیب اور طوائف میں کوئی فرق نہیں، بانی پی ٹی آئی

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے نئے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کے دوران کہا کہ چیئرمین نیب اور طوائف میں کوئی فرق نہیں کیونکہ طوائف جسم
Khabrain Group Pakistan

چیئرمین نیب اور طوائف میں کوئی فرق نہیں، بانی پی ٹی آئی

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے نئے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کے دوران کہا کہ چیئرمین نیب اور طوائف میں کوئی فرق نہیں کیونکہ طوائف جسم فروش کرتی ہے اور اس نے ضمیر فروش کر دیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی نے سماعت کے آغاز پر میڈیا کی غیر موجودگی پر … Continue reading چیئرمین نیب اور طوائف میں کوئی فرق نہیں، بانی پی ٹی آئی →

اکشے کمار نے اپنا نام تبدیل کیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئی

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار اکشے کمار نے کہا ہے کہ اُنہوں نے اپنی پہلی فلم کی شوٹنگ کے دوران اپنا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطاب
Khabrain Group Pakistan

اکشے کمار نے اپنا نام تبدیل کیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئی

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار اکشے کمار نے کہا ہے کہ اُنہوں نے اپنی پہلی فلم کی شوٹنگ کے دوران اپنا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اکشے کمار نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میں نے مہیش بھٹ کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ‘آج’ سے بالی ووڈ میں … Continue reading اکشے کمار نے اپنا نام تبدیل کیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئی →

اسٹیج کے نامور اداکار مجاہد رانا انتقال کر گئے

 لاہور: اسٹیج اور ٹی وی کے نامور اداکار مجاہد رانا انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق مجاہد رانا جگر اور مہروں کے عارضے میں مبتلا تھے اور گزشتہ ای
Khabrain Group Pakistan

اسٹیج کے نامور اداکار مجاہد رانا انتقال کر گئے

 لاہور: اسٹیج اور ٹی وی کے نامور اداکار مجاہد رانا انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق مجاہد رانا جگر اور مہروں کے عارضے میں مبتلا تھے اور گزشتہ ایک ہفتے سے لاہور کے میو اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ 60 سالہ مجاہد رانا میو اسپتال کے ایسٹ میڈیکل وارڈ میں زیر علاج تھے، جہاں وہ خالقِ حقیقی … Continue reading اسٹیج کے نامور اداکار مجاہد رانا انتقال کر گئے →

کوئٹہ؛ کوئلہ کان کے اندر مٹی کا تودا گرنے سے مزدور جاں بحق

 کوئٹہ: مچھ میں کوئلے کی کان کے اندر مٹی کا تودا گرنے سے مزدور جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق مقامی کول مائن میں مٹی کا تودا گرنے سے ایک مزدور ج
Khabrain Group Pakistan

کوئٹہ؛ کوئلہ کان کے اندر مٹی کا تودا گرنے سے مزدور جاں بحق

 کوئٹہ: مچھ میں کوئلے کی کان کے اندر مٹی کا تودا گرنے سے مزدور جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق مقامی کول مائن میں مٹی کا تودا گرنے سے ایک مزدور جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت محمد حسین کے نام سے کی گئی۔ جاں بحق مزدور ہزارہ ٹاون کوئٹہ کا رہائشی تھا جس کی لاش … Continue reading کوئٹہ؛ کوئلہ کان کے اندر مٹی کا تودا گرنے سے مزدور جاں بحق →

سنجے دت کامیڈی فلم ‘ہاؤس فُل 5’ میں کاسٹ

 ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سنجے دت کو کامیڈی فرنچائز ‘ہاؤس فُل’ کے پانچویں سیکوئل میں کاسٹ کرلیا گیا ہے جس کی تصدیق فلم کے پروڈیوسر نے کی ہے۔ بھار
Khabrain Group Pakistan

سنجے دت کامیڈی فلم ‘ہاؤس فُل 5’ میں کاسٹ

 ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سنجے دت کو کامیڈی فرنچائز ‘ہاؤس فُل’ کے پانچویں سیکوئل میں کاسٹ کرلیا گیا ہے جس کی تصدیق فلم کے پروڈیوسر نے کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ‘ہاؤس فُل 5′ کے پروڈیوسر ساجد ناڈیاڈوالا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر سُپر اسٹار سنجے دت کے ہمراہ اپنی تصویر پوسٹ کی۔ ساجد ناڈیاڈوالا … Continue reading سنجے دت کامیڈی فلم ‘ہاؤس فُل 5’ میں کاسٹ →

ٹی20 ورلڈکپ؛ ناقص کارکردگی! کھلاڑیوں کی تنخواہ میں کتنی کٹوتی ہوگی؟

ٹی20 ورلڈکپ میں ناقص پرفارمنس پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بڑے کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں کٹوتی کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی سی ب
Khabrain Group Pakistan

ٹی20 ورلڈکپ؛ ناقص کارکردگی! کھلاڑیوں کی تنخواہ میں کتنی کٹوتی ہوگی؟

ٹی20 ورلڈکپ میں ناقص پرفارمنس پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بڑے کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں کٹوتی کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ سینئیر کرکٹرز کی تنخواہوں کو کاٹنے کا منصوبہ بناچکا ہے تاہم انکی کیٹیگریز میں کوئی تنزلی نہیں کی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم … Continue reading ٹی20 ورلڈکپ؛ ناقص کارکردگی! کھلاڑیوں کی تنخواہ میں کتنی کٹوتی ہوگی؟ →

امریکا: جعلی بوٹوکس کے انجیکشن سے متعدد خواتین کی حالت تشویش ناک

ٹینیسی: امریکا کی 9 ریاستوں میں 17 خواتین جعلی بوٹوکس انجیکشن لینے کے بعد شدید بیمار ہو گئی ہیں جن میں سے 13 کو  فوری طور ایمرجنسی میں اسپتال می
Khabrain Group Pakistan

امریکا: جعلی بوٹوکس کے انجیکشن سے متعدد خواتین کی حالت تشویش ناک

ٹینیسی: امریکا کی 9 ریاستوں میں 17 خواتین جعلی بوٹوکس انجیکشن لینے کے بعد شدید بیمار ہو گئی ہیں جن میں سے 13 کو  فوری طور ایمرجنسی میں اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جبکہ ایک کو وینٹی لیٹر پر ہے۔ امریکا کے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (سی ڈی سی پی) کی طرف سے شائع ہونے والی رپورٹ … Continue reading امریکا: جعلی بوٹوکس کے انجیکشن سے متعدد خواتین کی حالت تشویش ناک →

وزیراعظم، صدر مملکت کی ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کی شدید مذمت

 اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابی ریلی کے دوران حملے کی شدید مذمت او
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم، صدر مملکت کی ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کی شدید مذمت

 اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابی ریلی کے دوران حملے کی شدید مذمت اور گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پی ایم ہاؤس سے جاری بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ سیاسی عمل میں ہر قسم کا تشدد قابل مذمت ہے، اس … Continue reading وزیراعظم، صدر مملکت کی ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کی شدید مذمت →

2 سابق کرکٹرز شاہین، بابراعظم، رضوان کے اختلافات دور کرنے کیلئے متحرک

قومی کرکٹ ٹیم کے سینئیر کھلاڑیوں شاہین، رضوان اور بابراعظم کے درمیان اختلافات ختم کروانے کیلئے 2 سابق کپتان متحرک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطاب
Khabrain Group Pakistan

2 سابق کرکٹرز شاہین، بابراعظم، رضوان کے اختلافات دور کرنے کیلئے متحرک

قومی کرکٹ ٹیم کے سینئیر کھلاڑیوں شاہین، رضوان اور بابراعظم کے درمیان اختلافات ختم کروانے کیلئے 2 سابق کپتان متحرک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی، کپتان بابراعظم اور وکٹ کیپر محمد رضوان کے درمیان صلح کروانے اور دوریوں کو ختم کرنے کیلئے 2 سابق کرکٹرز نے تینوں کھلاڑیوں سے رابطے … Continue reading 2 سابق کرکٹرز شاہین، بابراعظم، رضوان کے اختلافات دور کرنے کیلئے متحرک →

جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کی جانب سے لی گئی جوڑی کہکشاؤں کی تصویر

  واشنگٹن: جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کی جانب سے لی گئی ایک حیرت انگیز تصویر میں NGC 2936 اور NGC 2937 کہکشائیں جنہیں Penguin اور Egg کے نام سے جانا جاتا ہے، ایک فر
Khabrain Group Pakistan

جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کی جانب سے لی گئی جوڑی کہکشاؤں کی تصویر

  واشنگٹن: جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کی جانب سے لی گئی ایک حیرت انگیز تصویر میں NGC 2936 اور NGC 2937 کہکشائیں جنہیں Penguin اور Egg کے نام سے جانا جاتا ہے، ایک فریم میں ساتھ آگئی ہیں۔ جیمز ویب اسپیس ٹیلی سکوپ کی ٹیم نے جوڑی کہکشاؤں کی نئی تصویر کی نقاب کشائی کی جس میں … Continue reading جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کی جانب سے لی گئی جوڑی کہکشاؤں کی تصویر →

یوٹیوب پر مسٹر بیسٹ کے سبسکرائبرز کی تعداد 300 ملین سے عبور کرگئی

  کراچی: مہشور امریکی یوٹیوبر مسٹر بیسٹ 300 ملین سبسکرائبرز حاصل کرنے والے پہلے یوٹیوبر بن گئے۔ یوٹیوب پر اپنے مہنگے اسٹنٹس اور چیلنجز کی وجہ س
Khabrain Group Pakistan

یوٹیوب پر مسٹر بیسٹ کے سبسکرائبرز کی تعداد 300 ملین سے عبور کرگئی

  کراچی: مہشور امریکی یوٹیوبر مسٹر بیسٹ 300 ملین سبسکرائبرز حاصل کرنے والے پہلے یوٹیوبر بن گئے۔ یوٹیوب پر اپنے مہنگے اسٹنٹس اور چیلنجز کی وجہ سے مشہور مسٹر بیسٹ (جمی ڈونلڈسن) نے حال ہی میں بھارتی میوزک چینل ٹی سیریز کو پیچھے چھوڑ کر 300 ملین سبسکرائبرز حاصل کرکے تاریخ رقم کردی۔ اس سے قبل … Continue reading یوٹیوب پر مسٹر بیسٹ کے سبسکرائبرز کی تعداد 300 ملین سے عبور کرگئی →

عالمی جونیئر اسکوش چیمپئن شپ، دفاعی چیمپئن حمزہ خان تیسرے راونڈ میں پہنچ گئے

کراچی: عالمی جونیئر اسکوش چیمپئن شپ کے دفاعی چیمپئن محمد حمزہ خان سمیت تینوں پاکستانی کھلاڑیوں نےتیسرے راونڈ میں جگہ بنالی۔ موصولہ اطلاعات ک
Khabrain Group Pakistan

عالمی جونیئر اسکوش چیمپئن شپ، دفاعی چیمپئن حمزہ خان تیسرے راونڈ میں پہنچ گئے

کراچی: عالمی جونیئر اسکوش چیمپئن شپ کے دفاعی چیمپئن محمد حمزہ خان سمیت تینوں پاکستانی کھلاڑیوں نےتیسرے راونڈ میں جگہ بنالی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق  کے ہیوسٹن میں جاری چیمپئن شپ کے بوائز انڈر19 انفرادی ایونٹ میں اپنے اعزاز کا دفاع کرنے والے حمزہ خان نے  دوسرے راؤنڈ میں مدمقابل  اسپین کے  سالویہ ریپول اوریول کو  … Continue reading عالمی جونیئر اسکوش چیمپئن شپ، دفاعی چیمپئن حمزہ خان تیسرے راونڈ میں پہنچ گئے →

مخصوص نشستیں کیس: نظرثانی اپیل کیلیے اتحادیوں سے مشاورت کریں گے، خواجہ آصف

 اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما و وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کے فیصلے کے خلاف اپیل اتحادی جاعتوں سے مشاورت کے بعد دائر کریں
Khabrain Group Pakistan

مخصوص نشستیں کیس: نظرثانی اپیل کیلیے اتحادیوں سے مشاورت کریں گے، خواجہ آصف

 اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما و وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کے فیصلے کے خلاف اپیل اتحادی جاعتوں سے مشاورت کے بعد دائر کریں گے۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آئین کو دوبارہ لکھنا عدلیہ کا نہیں پارلیمنٹ کا کام ہے، آئین پارلیمنٹ … Continue reading مخصوص نشستیں کیس: نظرثانی اپیل کیلیے اتحادیوں سے مشاورت کریں گے، خواجہ آصف →

تحریک انصاف کا چودہ اگست کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کا فیصلہ

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے 14 اگست کو گریٹر اقبال پارک میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تحریک انصاف لاہور نے ڈپٹی کمشنر لاہور کو جلسے کیلئے د
Khabrain Group Pakistan

تحریک انصاف کا چودہ اگست کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کا فیصلہ

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے 14 اگست کو گریٹر اقبال پارک میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تحریک انصاف لاہور نے ڈپٹی کمشنر لاہور کو جلسے کیلئے درخواست جمع کرادی۔ سینیئر نائب صدر تحریک انصاف اکمل خان باری نے ڈپٹی کمشنر کو جلسے کی اجازت کیلئے باضابطہ درخواست جمع کرادی جس میں کہا گیا کہ مینار پاکستان جلسے … Continue reading تحریک انصاف کا چودہ اگست کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کا فیصلہ →

بانی پی ٹی آئی نے تین مقدمات میں ضمانتیں خارج کرنے کا اقدام چیلنج کردیا

 اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی نے تین مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ بانی پی ٹی آئی نے وکیل بیرسٹر سلمان صف
Khabrain Group Pakistan

بانی پی ٹی آئی نے تین مقدمات میں ضمانتیں خارج کرنے کا اقدام چیلنج کردیا

 اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی نے تین مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ بانی پی ٹی آئی نے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کے توسط سے دائر درخواستوں میں موقف اختیار کیا ہے کہ پاکستان کا سابق وزیراعظم ہوں، دہشت گردی عدالت نے نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے تین مقدمات … Continue reading بانی پی ٹی آئی نے تین مقدمات میں ضمانتیں خارج کرنے کا اقدام چیلنج کردیا →

پیرس اولمپکس کیلئے پاکستان کا 18 رکنی دستہ فائنل؛ 7 اتھلیٹ 11 آفیشلرز شامل

پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن نے پیرس اولمپکس 2024 کیلئے 18 رکنی دستے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 18 رکنی دستے میں محض 7 ایتھلیٹس اور 11 آفیش
Khabrain Group Pakistan

پیرس اولمپکس کیلئے پاکستان کا 18 رکنی دستہ فائنل؛ 7 اتھلیٹ 11 آفیشلرز شامل

پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن نے پیرس اولمپکس 2024 کیلئے 18 رکنی دستے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 18 رکنی دستے میں محض 7 ایتھلیٹس اور 11 آفیشلز شامل ہیں، جن میں کوچز کے علاوہ میڈیکل ٹیم بھی شامل ہے۔ پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں جہاں آرا نبی اور ارشد ندیم پاکستانی جھنڈے … Continue reading پیرس اولمپکس کیلئے پاکستان کا 18 رکنی دستہ فائنل؛ 7 اتھلیٹ 11 آفیشلرز شامل →

عام سگریٹ کا دھواں، ویپنگ کے دھوئیں سے کہیں زیادہ نقصان دہ ہوتا ہے

  لندن: حال ہی میں ہوئی ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سگریٹ سے نکلنے والا دھواں ویپس سے نکلنے والے دھوئیں سے کہیں زیادہ نقصان دہ ہے۔ میڈیا
Khabrain Group Pakistan

عام سگریٹ کا دھواں، ویپنگ کے دھوئیں سے کہیں زیادہ نقصان دہ ہوتا ہے

  لندن: حال ہی میں ہوئی ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سگریٹ سے نکلنے والا دھواں ویپس سے نکلنے والے دھوئیں سے کہیں زیادہ نقصان دہ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق متعدد خون کے ٹیسٹ سے پتہ چلتا ہے کہ عام سگریٹ کے دھوئیں کو اندر لینے والے بچوں کے مقابلے میں ویپس سے نکلے ددھوئیں … Continue reading عام سگریٹ کا دھواں، ویپنگ کے دھوئیں سے کہیں زیادہ نقصان دہ ہوتا ہے →

چیمپئینز ٹرافی 2025 نہ کھیلنے نہ آنے کے بیچ بھارتی بورڈ کا بڑا بیان آگیا

چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے پاکستان نہ آنے کی خبروں کے بیچ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے بڑا بیان جاری کردیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے آفیشل نے خب
Khabrain Group Pakistan

چیمپئینز ٹرافی 2025 نہ کھیلنے نہ آنے کے بیچ بھارتی بورڈ کا بڑا بیان آگیا

چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے پاکستان نہ آنے کی خبروں کے بیچ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے بڑا بیان جاری کردیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے آفیشل نے خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی کیلئے نیوٹرل وینیو کی خبروں سے لاتعلقی اظہار کیا ہے۔ نائب صدر بی سی سی آئی راجیو … Continue reading چیمپئینز ٹرافی 2025 نہ کھیلنے نہ آنے کے بیچ بھارتی بورڈ کا بڑا بیان آگیا →

پاک بھارت لیجنڈز کا مقابلہ آج ٹکرائیں گے، مگر کہاں اور کس ٹائم

ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز کا فائنل آج روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ برمنگھم کے ایجبسٹن اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں مقام
Khabrain Group Pakistan

پاک بھارت لیجنڈز کا مقابلہ آج ٹکرائیں گے، مگر کہاں اور کس ٹائم

ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز کا فائنل آج روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ برمنگھم کے ایجبسٹن اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں مقامی وقت کے مطابق 8:30 بجے مدمقابل آئیں گی، پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز جبکہ بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا۔ … Continue reading پاک بھارت لیجنڈز کا مقابلہ آج ٹکرائیں گے، مگر کہاں اور کس ٹائم →

پختونخوا؛ نئے کرشنگ سیزن تک چینی کے صوبائی کوٹے کی برآمد مؤخر

 پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے نئے کرشنگ سیزن تک چینی کے صوبائی کوٹے کی برآمد کو مؤخر کردیا۔ مشیر خزانہ کے پی کے مزمل اسلم کے مطابق وزیراعلیٰ خ
Khabrain Group Pakistan

پختونخوا؛ نئے کرشنگ سیزن تک چینی کے صوبائی کوٹے کی برآمد مؤخر

 پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے نئے کرشنگ سیزن تک چینی کے صوبائی کوٹے کی برآمد کو مؤخر کردیا۔ مشیر خزانہ کے پی کے مزمل اسلم کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کابینہ اجلاس میں نئے کرشنگ سیزن تک چینی کے صوبائی کوٹے کی برآمدگی کو مؤخر کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی … Continue reading پختونخوا؛ نئے کرشنگ سیزن تک چینی کے صوبائی کوٹے کی برآمد مؤخر →

Get more results via ClueGoal