کراچی میں آج رات بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان
newsare.net
کراچی: بحیرہ عرب سے مون سون ہواؤں کا سلسلہ سندھ میں داخل ہوگیا جس کے سبب آج شام یا رات کراچی میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ مکراچی میں آج رات بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان
کراچی: بحیرہ عرب سے مون سون ہواؤں کا سلسلہ سندھ میں داخل ہوگیا جس کے سبب آج شام یا رات کراچی میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر اور منگل کو کراچی میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ شہر قائد کا مطلع آج زیادہ … Continue reading کراچی میں آج رات بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان → Read more