ملک بھر میں محرم الحرام کے دوران فوج تعینات کرنے کی منظوری
newsare.net
کراچی: سندھ سمیت ملک بھر میں محرم الحرام کے لیے فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ وفاقی وزارت داخلہ نے محکمہ داخلہ سندھ کی درخواست پر سندھ میملک بھر میں محرم الحرام کے دوران فوج تعینات کرنے کی منظوری
کراچی: سندھ سمیت ملک بھر میں محرم الحرام کے لیے فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ وفاقی وزارت داخلہ نے محکمہ داخلہ سندھ کی درخواست پر سندھ میں فوج رینجرز اور ایف سی کے دستے تعینات کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997ُسیکشن 4 اور 5 کے تحت ملک بھر … Continue reading ملک بھر میں محرم الحرام کے دوران فوج تعینات کرنے کی منظوری → Read more