امریکا: جعلی بوٹوکس کے انجیکشن سے متعدد خواتین کی حالت تشویش ناک
newsare.net
ٹینیسی: امریکا کی 9 ریاستوں میں 17 خواتین جعلی بوٹوکس انجیکشن لینے کے بعد شدید بیمار ہو گئی ہیں جن میں سے 13 کو فوری طور ایمرجنسی میں اسپتال میامریکا: جعلی بوٹوکس کے انجیکشن سے متعدد خواتین کی حالت تشویش ناک
ٹینیسی: امریکا کی 9 ریاستوں میں 17 خواتین جعلی بوٹوکس انجیکشن لینے کے بعد شدید بیمار ہو گئی ہیں جن میں سے 13 کو فوری طور ایمرجنسی میں اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جبکہ ایک کو وینٹی لیٹر پر ہے۔ امریکا کے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (سی ڈی سی پی) کی طرف سے شائع ہونے والی رپورٹ … Continue reading امریکا: جعلی بوٹوکس کے انجیکشن سے متعدد خواتین کی حالت تشویش ناک → Read more