سنجے دت کامیڈی فلم ‘ہاؤس فُل 5’ میں کاسٹ
newsare.net
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سنجے دت کو کامیڈی فرنچائز ‘ہاؤس فُل’ کے پانچویں سیکوئل میں کاسٹ کرلیا گیا ہے جس کی تصدیق فلم کے پروڈیوسر نے کی ہے۔ بھارسنجے دت کامیڈی فلم ‘ہاؤس فُل 5’ میں کاسٹ
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سنجے دت کو کامیڈی فرنچائز ‘ہاؤس فُل’ کے پانچویں سیکوئل میں کاسٹ کرلیا گیا ہے جس کی تصدیق فلم کے پروڈیوسر نے کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ‘ہاؤس فُل 5′ کے پروڈیوسر ساجد ناڈیاڈوالا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر سُپر اسٹار سنجے دت کے ہمراہ اپنی تصویر پوسٹ کی۔ ساجد ناڈیاڈوالا … Continue reading سنجے دت کامیڈی فلم ‘ہاؤس فُل 5’ میں کاسٹ → Read more