Pakistan



عمران ہاشمی کو ایشوریا کیلئے نامناسب تبصرے پر افسوس

بالی وڈ میں رومانس کے لیے مشہور اداکار عمران ہاشمی نے ماضی میں ایشوریا رائے کو ‘پلاسٹک’ بولنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ عمران ہاشمی نے ای

بنگلادیش؛ عبوری حکومت کا حسینہ واجد کا سفارتی پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ

ڈھاکا: بنگلادیش کی عبوری حکومت نے حسینہ واجد سمیت ان کی کابینہ میں شامل وزرا اور ارکان پارلیمنٹ کے سفارتی پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ب
Khabrain Group Pakistan

بنگلادیش؛ عبوری حکومت کا حسینہ واجد کا سفارتی پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ

ڈھاکا: بنگلادیش کی عبوری حکومت نے حسینہ واجد سمیت ان کی کابینہ میں شامل وزرا اور ارکان پارلیمنٹ کے سفارتی پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق متعدد سابق وزرا اور ارکان اسمبلی کے ملک سے فرار ہونے کی کوششوں کے بعد عبوری حکومت نے حسینہ واجد سمیت ان کی کابینہ اور ارکان … Continue reading بنگلادیش؛ عبوری حکومت کا حسینہ واجد کا سفارتی پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ →

ہارورڈ اسکول کے 44 طلبا کے وفد کی آرمی چیف سے ملاقات

راولپنڈی: ہارورڈ بزنس اسکول ٹریک کے 44 طلباء کے وفد نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس
Khabrain Group Pakistan

ہارورڈ اسکول کے 44 طلبا کے وفد کی آرمی چیف سے ملاقات

راولپنڈی: ہارورڈ بزنس اسکول ٹریک کے 44 طلباء کے وفد نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہارورڈ بزنس اسکول کے طالب علموں نے جی ایچ کیو میں چیف آف آرمی اسٹاف سے ملاقات کی۔آئی ایسں پی … Continue reading ہارورڈ اسکول کے 44 طلبا کے وفد کی آرمی چیف سے ملاقات →

سپریم کورٹ نے مبارک ثانی کیس میں وفاقی حکومت کی درخواست منظور کرلی

سپریم کورٹ نے مبارک ثانی کیس میں وفاقی حکومت کی درخواست منظور کرلی، عدالت نے 6 فروری اور 24 جولائی کے فیصلوں سے متنازع پیراگراف حذف کر دیے۔ عدال
Khabrain Group Pakistan

سپریم کورٹ نے مبارک ثانی کیس میں وفاقی حکومت کی درخواست منظور کرلی

سپریم کورٹ نے مبارک ثانی کیس میں وفاقی حکومت کی درخواست منظور کرلی، عدالت نے 6 فروری اور 24 جولائی کے فیصلوں سے متنازع پیراگراف حذف کر دیے۔ عدالت نے کہا کہ فیصلے سے جو پیرگراف حذف کروائے گئے ہیں وہ کسی بھی فیصلے میں بطور مثال پیش نہیں ہوں گے۔ فیصلے میں عدالت نے … Continue reading سپریم کورٹ نے مبارک ثانی کیس میں وفاقی حکومت کی درخواست منظور کرلی →

ایرانی حملہ دور سے ہو یا قریب سے، ہرچیز کیلیے تیار ہیں؛ نیتن یاہو

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ممکنہ ایرانی حملے کے پیش نظر رمات ڈیوڈ ایئربیس کا دورہ کیا اور دفاعی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ عالمی خبر رس
Khabrain Group Pakistan

ایرانی حملہ دور سے ہو یا قریب سے، ہرچیز کیلیے تیار ہیں؛ نیتن یاہو

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ممکنہ ایرانی حملے کے پیش نظر رمات ڈیوڈ ایئربیس کا دورہ کیا اور دفاعی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے فضائی اڈے کے دورے پر افسران سے خطاب میں کہا ہے کہ اپنی سرزمین کے دفاع میں کسی بھی … Continue reading ایرانی حملہ دور سے ہو یا قریب سے، ہرچیز کیلیے تیار ہیں؛ نیتن یاہو →

پی ٹی آئی کی موجودہ لیڈرشپ عمران خان کو جیل سے نکالنا نہیں چاہتی، علیمہ خان

  اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ پارٹی کی موجودہ لیڈرشپ عمران خان کو جیل سے نکالنا نہیں چاہتی۔ تحریک انصاف کا
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی کی موجودہ لیڈرشپ عمران خان کو جیل سے نکالنا نہیں چاہتی، علیمہ خان

  اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ پارٹی کی موجودہ لیڈرشپ عمران خان کو جیل سے نکالنا نہیں چاہتی۔ تحریک انصاف کا آج ترنول (اسلام آباد) جلسہ منسوخ ہونے کے معاملے پر علیمہ خان کا سخت ردعمل سامنے آیا، جس میں انہوں نے سوال کیا کہ اعظم … Continue reading پی ٹی آئی کی موجودہ لیڈرشپ عمران خان کو جیل سے نکالنا نہیں چاہتی، علیمہ خان →

سلمان خان اور عامر خان 30 سال بعد فلم میں ایک ساتھ؟ پوسٹ وائرل

 ممبئی: عامر خان پروڈکشن ہاؤس کی سوشل میڈیا پوسٹ نے دبنگ اسٹار سلمان خان اور عامر خان کے مداحوں کو تجسس میں مبتلا کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق
Khabrain Group Pakistan

سلمان خان اور عامر خان 30 سال بعد فلم میں ایک ساتھ؟ پوسٹ وائرل

 ممبئی: عامر خان پروڈکشن ہاؤس کی سوشل میڈیا پوسٹ نے دبنگ اسٹار سلمان خان اور عامر خان کے مداحوں کو تجسس میں مبتلا کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان کے پروڈکشن ہاؤس نے گزشتہ روز 21 اگست کو میگا اسٹار سلمان خان کے پُرانے ٹوئٹ پر ردعمل دیا۔ سلمان خان نے سال 2010 میں سماجی … Continue reading سلمان خان اور عامر خان 30 سال بعد فلم میں ایک ساتھ؟ پوسٹ وائرل →

پاک بھارت ہاکی سیریز؛ سابق اولمپئین نے بڑی پیشکش کردی

بھارتی ہاکی لیجنڈ دھن راج پلے نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ہاکی روابط کی بحالی کیلئے کردار ادا کرنے کی پیشکش کردی۔ ساتھ خصوصی بات چیت میں ساب
Khabrain Group Pakistan

پاک بھارت ہاکی سیریز؛ سابق اولمپئین نے بڑی پیشکش کردی

بھارتی ہاکی لیجنڈ دھن راج پلے نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ہاکی روابط کی بحالی کیلئے کردار ادا کرنے کی پیشکش کردی۔ ساتھ خصوصی بات چیت میں سابق بھارتی کپتان نے بتایا کہ ہاکی کو مقبول بنانے کیلئے پاکستان اور بھارت کے درمیان میچوں کا ہونا بہت ضروری ہے، حکومتوں کے این او سیز … Continue reading پاک بھارت ہاکی سیریز؛ سابق اولمپئین نے بڑی پیشکش کردی →

امریکی فضائی کمپنیوں کا اسرائیل کیلئے پروازیں معطل رکھنے کا فیصلہ

واشنگٹن: امریکا کی فضائی کمپنی ڈیلٹا ایئر لائنز نے اپنی اسرائیل جانے والی پروازوں کی معطلی میں توسیع کر دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈیلٹ
Khabrain Group Pakistan

امریکی فضائی کمپنیوں کا اسرائیل کیلئے پروازیں معطل رکھنے کا فیصلہ

واشنگٹن: امریکا کی فضائی کمپنی ڈیلٹا ایئر لائنز نے اپنی اسرائیل جانے والی پروازوں کی معطلی میں توسیع کر دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈیلٹا ائیر لائن کمپنی نے اسرائیل کے لیے پروازوں کی معطلی میں 31 اکتوبر تک توسیع کردی جب کہ ایک اور فضائی کمپنی امریکنز ایئرلائنز نے آئندہ برس 29 … Continue reading امریکی فضائی کمپنیوں کا اسرائیل کیلئے پروازیں معطل رکھنے کا فیصلہ →

منی لانڈرنگ؛ مونس الہٰی سمیت 6 ملزمان کے شناختی کارڈ، پاسپورٹ بلاک کرنیکا حکم

لاہور: اسپیشل سینٹرل عدالت لاہور نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں چوہدری مونس الہٰی سمیت چھ اشتہاری ملزمان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بل
Khabrain Group Pakistan

منی لانڈرنگ؛ مونس الہٰی سمیت 6 ملزمان کے شناختی کارڈ، پاسپورٹ بلاک کرنیکا حکم

لاہور: اسپیشل سینٹرل عدالت لاہور نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں چوہدری مونس الہٰی سمیت چھ اشتہاری ملزمان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ جج تنویر احمد شیخ نے ایف آئی اے کے چالان پر سماعت کی۔ اشتہاری ملزمان میں فرست علی چھٹہ، امتیاز علی شاہ، مونس … Continue reading منی لانڈرنگ؛ مونس الہٰی سمیت 6 ملزمان کے شناختی کارڈ، پاسپورٹ بلاک کرنیکا حکم →

حافظ قرآن ہوں، اداکارہ لائبہ خان

پاکستانی اداکارہ لائبہ خان نے حافظ قرآن ہونے کا انکشا ف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے محض دو سال میں قرآن کو حفظ کیا تھا۔ اداکارہ کی پرانی ویڈیو ک
Khabrain Group Pakistan

حافظ قرآن ہوں، اداکارہ لائبہ خان

پاکستانی اداکارہ لائبہ خان نے حافظ قرآن ہونے کا انکشا ف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے محض دو سال میں قرآن کو حفظ کیا تھا۔ اداکارہ کی پرانی ویڈیو کلپ وائرل ہوگئی، جس میں وہ اپنی ذہانت سے متعلق بات کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ والدین کی خواہش تھی کہ حافظ … Continue reading حافظ قرآن ہوں، اداکارہ لائبہ خان →

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات مکمل، وجوہات سامنے آگئیں

 دبئی: ایرانی حکام نے سابق صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات مکمل کرلیں۔ رائٹرز کے مطابق ایرانی سیکیورٹی ذرائع نے جس کا نام ظاہ
Khabrain Group Pakistan

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات مکمل، وجوہات سامنے آگئیں

 دبئی: ایرانی حکام نے سابق صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات مکمل کرلیں۔ رائٹرز کے مطابق ایرانی سیکیورٹی ذرائع نے جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا ایران کی نیم سرکاری فارس نیوز ایجنسی کو بتایا کہ ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات مکمل کر لی گئی ہیں، اس بات کا … Continue reading ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات مکمل، وجوہات سامنے آگئیں →

دسمبر تک تمام کرنسی نوٹوں کا ڈیزائن تبدیل کرلیں گے: گورنر سٹیٹ بینک

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس دوران گورنر سٹیٹ بینک نے کہا کہ دسمبر تک تمام کرنسی نوٹوں کا ڈیزا
Khabrain Group Pakistan

دسمبر تک تمام کرنسی نوٹوں کا ڈیزائن تبدیل کرلیں گے: گورنر سٹیٹ بینک

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس دوران گورنر سٹیٹ بینک نے کہا کہ دسمبر تک تمام کرنسی نوٹوں کا ڈیزائن تبدیل کرلیں گے ، اسکے بعد باقاعدہ منظوری سے یہ نوٹ جاری کیے جائیں گے، نئے کرنسی نوٹوں میں سیکیورٹی فیچر زیادہ رکھے جا رہے … Continue reading دسمبر تک تمام کرنسی نوٹوں کا ڈیزائن تبدیل کرلیں گے: گورنر سٹیٹ بینک →

پیوٹن نے تحفے میں ملے قرآن کو چوما اور دل سے لگایا؛ ویڈیو وائرل

گروزنی: روس کے صدر ولادیمیر پوٹن 13 سال بعد اچانک مسلم اکثریتی آبادی والی ریاست چیچنیا کے دورے پر پہنچ گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چیچنی
Khabrain Group Pakistan

پیوٹن نے تحفے میں ملے قرآن کو چوما اور دل سے لگایا؛ ویڈیو وائرل

گروزنی: روس کے صدر ولادیمیر پوٹن 13 سال بعد اچانک مسلم اکثریتی آبادی والی ریاست چیچنیا کے دورے پر پہنچ گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چیچنیا کے سربراہ رمضان قادریوف نے روسی صدر پوٹن کا پُرتپاک استقبال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا اور فوجی، تجارتی اور … Continue reading پیوٹن نے تحفے میں ملے قرآن کو چوما اور دل سے لگایا؛ ویڈیو وائرل →

جھانوی کپور نے ڈھائی کروڑ کی نئی لگژری گاڑی خرید لی

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور نے ڈھائی کروڑ کی نئی لگژری گاڑی خرید لی۔  بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے ٹویوٹا لیکسس ایم پی وی خریدی ہے
Khabrain Group Pakistan

جھانوی کپور نے ڈھائی کروڑ کی نئی لگژری گاڑی خرید لی

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور نے ڈھائی کروڑ کی نئی لگژری گاڑی خرید لی۔  بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے ٹویوٹا لیکسس ایم پی وی خریدی ہے جو انڈیا میں کمپنی کی سب سے مہنگی گاڑی ہے۔ جھانوی کپور کی کار کلیکشن میں پہلے ہی مرسڈیز GLE 250D جس کی قیمت 67 لاکھ روپے ہے، BMW … Continue reading جھانوی کپور نے ڈھائی کروڑ کی نئی لگژری گاڑی خرید لی →

مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ، 6 پاکستانی فائٹرز فائنل میں پہنچ گئے

 لاہور: مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کا سیمی فائنل راؤنڈ اختتام پذیر ہوگیا، پاکستان کے 6 فائٹرز نے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستانی
Khabrain Group Pakistan

مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ، 6 پاکستانی فائٹرز فائنل میں پہنچ گئے

 لاہور: مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کا سیمی فائنل راؤنڈ اختتام پذیر ہوگیا، پاکستان کے 6 فائٹرز نے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستانی فائٹرز عبدالمنان، ذیشان اکبر، شہاب علی اور بانو بٹ نے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا، ایمان علی اور بشریٰ احمد تکنیکی وجوہات کی بنیاد پر پہلے ہی سے فائنل کے لئے … Continue reading مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ، 6 پاکستانی فائٹرز فائنل میں پہنچ گئے →

پی ٹی آئی کے 2 اراکین کی اسمبلی رکنیت ختم ، ن لیگی ارکان کی بحال

 اسلام آباد: قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی)  کے ارکان کی رکنیت ختم اور ن لیگ اراکین کی بحال کردی۔ قومی اسمبلی سیکریٹر
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی کے 2 اراکین کی اسمبلی رکنیت ختم ، ن لیگی ارکان کی بحال

 اسلام آباد: قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی)  کے ارکان کی رکنیت ختم اور ن لیگ اراکین کی بحال کردی۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے پی ٹی آئی کے رانا محمد فراز نون اور چوہدری بلال اعجاز کی رکنیت منسوخ کردی۔ پی ٹی آئی کے دونوں اراکین کو ڈی لسٹ کردیا گیا۔ … Continue reading پی ٹی آئی کے 2 اراکین کی اسمبلی رکنیت ختم ، ن لیگی ارکان کی بحال →

پختونخوا میں بیرون ملک سے منگوائی گئی گندم کا معیار خراب ہونے لگا

 پشاور: خیبر پختونخوا میں بیرون ملک سے منگوائی گئی گندم کی کوالٹی خراب ہونے لگی۔ محکمہ خوراک کے ذرائع کے مطابق 77 ہزار میٹرک ٹن گندم 2021 / 2022 میں خ
Khabrain Group Pakistan

پختونخوا میں بیرون ملک سے منگوائی گئی گندم کا معیار خراب ہونے لگا

 پشاور: خیبر پختونخوا میں بیرون ملک سے منگوائی گئی گندم کی کوالٹی خراب ہونے لگی۔ محکمہ خوراک کے ذرائع کے مطابق 77 ہزار میٹرک ٹن گندم 2021 / 2022 میں خریدی گئی تھی، جسے طویل عرصے تک ذخیرہ نہیں کیا جاسکتا۔ یہی وجہ ہے کہ گوداموں میں پڑا گندم کا ذخیرہ زیادہ عرصہ گزرنے کی وجہ … Continue reading پختونخوا میں بیرون ملک سے منگوائی گئی گندم کا معیار خراب ہونے لگا →

190 ملین پاؤنڈ کیس میں ٹرائل کورٹ کو فیصلہ سنانے سے روکنے کا حکم امتناع ختم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ٹرائل کورٹ کو فیصلہ سنانے سے روکنے کا حکم امتناع ختم کردیا۔ ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پ
Khabrain Group Pakistan

190 ملین پاؤنڈ کیس میں ٹرائل کورٹ کو فیصلہ سنانے سے روکنے کا حکم امتناع ختم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ٹرائل کورٹ کو فیصلہ سنانے سے روکنے کا حکم امتناع ختم کردیا۔ ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس بند کرنے کی دستاویز فراہمی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ نیب نے القادر ٹرسٹ کیس بند کرنے کا ریکارڈ عدالت میں پیش … Continue reading 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ٹرائل کورٹ کو فیصلہ سنانے سے روکنے کا حکم امتناع ختم →

امام الحق کی جگہ مسلسل ناکام صائم ایوب کو موقع کیوں ملا

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے اوپنر امام الحق کی جگہ صائم ایوب کو کھلانے کی اہم وجہ بتادی۔ راولپنڈی میں ٹرافی کی رونمائی کے بعد میڈیا سے گ
Khabrain Group Pakistan

امام الحق کی جگہ مسلسل ناکام صائم ایوب کو موقع کیوں ملا

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے اوپنر امام الحق کی جگہ صائم ایوب کو کھلانے کی اہم وجہ بتادی۔ راولپنڈی میں ٹرافی کی رونمائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے بنگلادیش ‘اے’ کے خلاف ڈبل سنچری اسکور کرنے والے محمد ہریرہ کی عدم شمولیت، … Continue reading امام الحق کی جگہ مسلسل ناکام صائم ایوب کو موقع کیوں ملا →

کولکتہ کیس کیخلاف آواز اُٹھانے پر بھارتی اداکارہ ممی چکرورتی کو ریپ کی دھمکیاں

مغربی بنگال: ترنمول کانگریس کی سابق رکن اور اداکارہ ممی چکرورتی نے انکشاف کیا ہے کہ کولکتہ ریپ کیس سے متعلق سوشل میڈیا پر احتجاجی پوسٹس شیئر ک
Khabrain Group Pakistan

کولکتہ کیس کیخلاف آواز اُٹھانے پر بھارتی اداکارہ ممی چکرورتی کو ریپ کی دھمکیاں

مغربی بنگال: ترنمول کانگریس کی سابق رکن اور اداکارہ ممی چکرورتی نے انکشاف کیا ہے کہ کولکتہ ریپ کیس سے متعلق سوشل میڈیا پر احتجاجی پوسٹس شیئر کرنے پر اُنہیں عصمت دری کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ممی چکرورتی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری کی گئی پوسٹ … Continue reading کولکتہ کیس کیخلاف آواز اُٹھانے پر بھارتی اداکارہ ممی چکرورتی کو ریپ کی دھمکیاں →

منکی پاکس؛ بین الاقوامی پروازوں کے 19 ہزار سے زائد مسافروں کی اسکریننگ

  کراچی: منکی پاکس کے خدشے کے باعث ملک بھر کے بین الاقوامی ائیرپورٹس پر بیرون ملک سے آنے والی پروازوں کے مسافروں کی اسکریننگ جاری ہے۔ ائیرپورٹ
Khabrain Group Pakistan

منکی پاکس؛ بین الاقوامی پروازوں کے 19 ہزار سے زائد مسافروں کی اسکریننگ

  کراچی: منکی پاکس کے خدشے کے باعث ملک بھر کے بین الاقوامی ائیرپورٹس پر بیرون ملک سے آنے والی پروازوں کے مسافروں کی اسکریننگ جاری ہے۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق 2 روز میں بیرون ملک سے 140 کے لگ بھگ پروازیں پاکستان آئیں۔ بیرون ملک سے آنے والی پروازوں سے مجموعی طور 19 ہزار 412 … Continue reading منکی پاکس؛ بین الاقوامی پروازوں کے 19 ہزار سے زائد مسافروں کی اسکریننگ →

قومی ٹیم کی وائٹ بال کوچ کی بھرتی کیلئے اشتہار جاری

قومی ٹیم کی وائٹ بال کوچ کی بھرتی کیلئے اشتہار جاری پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مینز وائٹ بال ٹیم کیلئے فیلڈنگ اور مینٹل کوچ کیلئے نئی آسامی
Khabrain Group Pakistan

قومی ٹیم کی وائٹ بال کوچ کی بھرتی کیلئے اشتہار جاری

قومی ٹیم کی وائٹ بال کوچ کی بھرتی کیلئے اشتہار جاری پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مینز وائٹ بال ٹیم کیلئے فیلڈنگ اور مینٹل کوچ کیلئے نئی آسامیوں کا اعلان کردیا۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ خصوصی مہارت والے کوچز کی خدمات حاصل کرنے کا ارادہ … Continue reading قومی ٹیم کی وائٹ بال کوچ کی بھرتی کیلئے اشتہار جاری →

وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنا گھر اپنی چھت اسکیم کا افتتاح کردیا

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے بعض اضلاع کے لیے اپنا گھر اپنی چھت منصوبے کا افتتاح کردیا۔ لاہور میں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئ
Khabrain Group Pakistan

وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنا گھر اپنی چھت اسکیم کا افتتاح کردیا

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے بعض اضلاع کے لیے اپنا گھر اپنی چھت منصوبے کا افتتاح کردیا۔ لاہور میں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ جس کے پاس اپنی چھت ہوتی ہے اس کو قدر کم ہوتی ہے، جن کے پاس اپنی چھت … Continue reading وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنا گھر اپنی چھت اسکیم کا افتتاح کردیا →

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ہر طبقے نے قربانیاں دی ہیں، وزیرداخلہ

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ہر طبقے نے قربانیاں دی ہیں، وزیرداخلہ اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلا
Khabrain Group Pakistan

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ہر طبقے نے قربانیاں دی ہیں، وزیرداخلہ

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ہر طبقے نے قربانیاں دی ہیں، وزیرداخلہ اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ہرطبقے نے قربانیاں دی ہیں۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے متاثرین دہشتگردی کی یاد اور انہیں خراج تحسین پیش کرنے کے عالمی دن … Continue reading دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ہر طبقے نے قربانیاں دی ہیں، وزیرداخلہ →

اسرائیل غزہ سے فوجی انخلا پر تیار ہے، امریکی وزیر خارجہ کا دعویٰ

دوحا: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل غزہ سے اپنی فوجیں واپس بلانے کو تیار ہے۔ انٹونی بلنکن نے دوحا میں صحافیوں سے گفت
Khabrain Group Pakistan

اسرائیل غزہ سے فوجی انخلا پر تیار ہے، امریکی وزیر خارجہ کا دعویٰ

دوحا: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل غزہ سے اپنی فوجیں واپس بلانے کو تیار ہے۔ انٹونی بلنکن نے دوحا میں صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ اسرائیل تین ملکی ثالثی مذاکرات میں اپنی فوجیں غزہ سے بلانے کے لیے تیار ہو گیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ نے صحافیوں کو … Continue reading اسرائیل غزہ سے فوجی انخلا پر تیار ہے، امریکی وزیر خارجہ کا دعویٰ →

روس کے صدر کا 13 سال بعد چیچنیا کا سرپرائز دورہ

گروزنی: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے 13 سال بعد شمالی قفقاز جمہوریہ چیچنیا کا سرپرائز دورہ کیا۔ دورے کے دوران روسی صدر پیوٹن نے چیچن رہنما رمضان
Khabrain Group Pakistan

روس کے صدر کا 13 سال بعد چیچنیا کا سرپرائز دورہ

گروزنی: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے 13 سال بعد شمالی قفقاز جمہوریہ چیچنیا کا سرپرائز دورہ کیا۔ دورے کے دوران روسی صدر پیوٹن نے چیچن رہنما رمضان قادروف کے ہمراہ یوکرین کے خلاف لڑنے کو تیار چیچن افواج اور رضاکاروں کا معائنہ کیا۔ روس کا حصہ بننے والی مسلم اکثریتی ریاست کا یہ غیر … Continue reading روس کے صدر کا 13 سال بعد چیچنیا کا سرپرائز دورہ →

اسرائیل کے جنگی طیاروں کا لبنان میں حملہ، 5 افراد ہلاک

بیروت: اسرائیل کے جنگی طیاروں کی گزشتہ رات لبنان میں فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک اور 20 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔یہ حملہ اسرائیل کی جانب سے مشرقی ل
Khabrain Group Pakistan

اسرائیل کے جنگی طیاروں کا لبنان میں حملہ، 5 افراد ہلاک

بیروت: اسرائیل کے جنگی طیاروں کی گزشتہ رات لبنان میں فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک اور 20 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔یہ حملہ اسرائیل کی جانب سے مشرقی لبنان کے اندر اسی طرح کے حملوں کے 24 گھنٹے بعد کیے گئے ہیں جس میں اسرائیل کی جانب سے حزب اللہ کے ایک اعلی کمانڈر کی … Continue reading اسرائیل کے جنگی طیاروں کا لبنان میں حملہ، 5 افراد ہلاک →

فلم ’ہائی وے‘ کیلئے پہلی چوائس عالیہ بھٹ نہیں تھیں، امتیاز علی کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ کے معروف ہدایتکار و پروڈیوسر امتیاز علی نے انکشاف کیا کہ 2014 کی فلم ’ہائی وے‘ کیلئے ان کی پہلی چوائس عالیہ بھٹ نہیں تھیں۔  ایک ت
Khabrain Group Pakistan

فلم ’ہائی وے‘ کیلئے پہلی چوائس عالیہ بھٹ نہیں تھیں، امتیاز علی کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ کے معروف ہدایتکار و پروڈیوسر امتیاز علی نے انکشاف کیا کہ 2014 کی فلم ’ہائی وے‘ کیلئے ان کی پہلی چوائس عالیہ بھٹ نہیں تھیں۔  ایک تازہ انٹرویو میں ہدایت کار کا کہنا تھا کہ کہ اصل میں تو ان کا اس فلم کے ویرا نامی کردار کے لیے جو تصور تھا وہ ایک سمجھدار … Continue reading فلم ’ہائی وے‘ کیلئے پہلی چوائس عالیہ بھٹ نہیں تھیں، امتیاز علی کا انکشاف →

کل ترنول میں ہرصورت جلسہ ہوگا، رکاوٹوں کی سخت مزاحمت کرینگے، علی امین گنڈا پور

 پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ 22 اگست کو ہرصورت ترنول کے مقام پرپی ٹی آئی کاجلسہ ہوگا، رکاوٹیں پیدا کی گئیں تو س
Khabrain Group Pakistan

کل ترنول میں ہرصورت جلسہ ہوگا، رکاوٹوں کی سخت مزاحمت کرینگے، علی امین گنڈا پور

 پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ 22 اگست کو ہرصورت ترنول کے مقام پرپی ٹی آئی کاجلسہ ہوگا، رکاوٹیں پیدا کی گئیں تو سخت مزاحمت کریں گے۔ ترنول جلسہ کی تیاریوں کاجائزہ لینے کے لیے وزیراعلیٰ ہائوس پشاور میں پارلیمنٹرینز کے اجلاس سے اپنے خطاب میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ قانونی … Continue reading کل ترنول میں ہرصورت جلسہ ہوگا، رکاوٹوں کی سخت مزاحمت کرینگے، علی امین گنڈا پور →

سوناکشی سنہا کا گھر فروخت کے لیے پیش، 25 کروڑ قیمت مقرر

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کا گھر فروخت کے لیے پیش کردیا گیا۔ ایک رئیل اسٹیٹ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر گھر کی ویڈیو اور قیمت شیئر کی گئی جس
Khabrain Group Pakistan

سوناکشی سنہا کا گھر فروخت کے لیے پیش، 25 کروڑ قیمت مقرر

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کا گھر فروخت کے لیے پیش کردیا گیا۔ ایک رئیل اسٹیٹ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر گھر کی ویڈیو اور قیمت شیئر کی گئی جس میں اپارٹمنٹ کو باندرہ میں سمندر کے سامنے واقع ایک شاندار فلیٹ کے طور پر بیان کیا گیا۔ 4200 مربع فٹ کا اپارٹمنٹ مکمل طور پر تیار ہونے … Continue reading سوناکشی سنہا کا گھر فروخت کے لیے پیش، 25 کروڑ قیمت مقرر →

آئی پی پیز نے پورے ملک کی معیشت کو تباہ کردیا، انجم نثار

  کراچی: فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے سابق صدر انجم نثار نے کہا ہے کہ آئی پی پیز نے پورے ملک کی معیشت کو تب
Khabrain Group Pakistan

آئی پی پیز نے پورے ملک کی معیشت کو تباہ کردیا، انجم نثار

  کراچی: فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے سابق صدر انجم نثار نے کہا ہے کہ آئی پی پیز نے پورے ملک کی معیشت کو تباہ کردیا ہے۔ حکومت اپنی 52فیصد آئی پی پیز کے ٹیرف پر نظرثانی میں پہل کرے۔ بزنس مین پینل کے تحت “معاشی حالات … Continue reading آئی پی پیز نے پورے ملک کی معیشت کو تباہ کردیا، انجم نثار →

پاکستان 5 نئی راہداریوں پر اپنا ہوم ورک چینی وزیراعظم کے دورۂ پاکستان پر پیش کرے گا

  اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور چین نے سی پیک فیز 2 کے تحت ان پان
Khabrain Group Pakistan

پاکستان 5 نئی راہداریوں پر اپنا ہوم ورک چینی وزیراعظم کے دورۂ پاکستان پر پیش کرے گا

  اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور چین نے سی پیک فیز 2 کے تحت ان پانچ اقتصادی راہداریوں پر جلد از جلد کام شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ بات انہوں ںے اپنی زیر صدارت سی پیک کے منصوبوں کے حوالے سے … Continue reading پاکستان 5 نئی راہداریوں پر اپنا ہوم ورک چینی وزیراعظم کے دورۂ پاکستان پر پیش کرے گا →

شریاس تلپڑے کا اپنی موت کی جھوٹی خبروں پر ردعمل

 ممبئی: بالی ووڈ اداکار شریاس تلپڑے نے اپنی موت کی افواہوں پر ردعمل دے دیا۔ اداکار شریاس تلپڑے نے اپنی موت کی جھوٹی خبروں پر مایوسی کا اظہارکی
Khabrain Group Pakistan

شریاس تلپڑے کا اپنی موت کی جھوٹی خبروں پر ردعمل

 ممبئی: بالی ووڈ اداکار شریاس تلپڑے نے اپنی موت کی افواہوں پر ردعمل دے دیا۔ اداکار شریاس تلپڑے نے اپنی موت کی جھوٹی خبروں پر مایوسی کا اظہارکیا اور اس طرح کی خبروں سے اپنی فیملی خصوصا چھوٹی بیٹی پر پڑنے والے اثرات پربات کی۔ شریاس تلپڑے کا سوشل میڈٰیا پر بیان میں کہنا تھا کہ … Continue reading شریاس تلپڑے کا اپنی موت کی جھوٹی خبروں پر ردعمل →

اسلام آباد میں ایک ارب کی اراضی کی جعلی رپورٹس بنانے میں ملوث سابق سی ڈی اے ممبر گرفتار

  اسلام آباد: ایف آئی اینٹی منی لانڈرنگ سیل اسلام آباد نے اسلام آباد میں ایکوائر کی گئی 624 کنال سے زائد اراضی کی جعلی رپورٹس بناکر خزانے اور حق
Khabrain Group Pakistan

اسلام آباد میں ایک ارب کی اراضی کی جعلی رپورٹس بنانے میں ملوث سابق سی ڈی اے ممبر گرفتار

  اسلام آباد: ایف آئی اینٹی منی لانڈرنگ سیل اسلام آباد نے اسلام آباد میں ایکوائر کی گئی 624 کنال سے زائد اراضی کی جعلی رپورٹس بناکر خزانے اور حق داروں کو ایک ارب روپے کا نقصان پہنچانے والے سی ڈی اے کے سابق ممبر اسٹیٹ افنان عالم کو ڈیلر جبار سمیت گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے … Continue reading اسلام آباد میں ایک ارب کی اراضی کی جعلی رپورٹس بنانے میں ملوث سابق سی ڈی اے ممبر گرفتار →

عمرہ زائرین کی ہوٹل، ٹرانسپورٹ اور دیگر ادائیگیوں کے ذریعے حوالہ ہنڈی کا انکشاف

کراچی: حوالہ ہنڈی کے ذریعے عمرہ زائرین کی ہوٹل بکنگ، ٹرانسپورٹ اور دیگر اخراجات کی ادائیگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل
Khabrain Group Pakistan

عمرہ زائرین کی ہوٹل، ٹرانسپورٹ اور دیگر ادائیگیوں کے ذریعے حوالہ ہنڈی کا انکشاف

کراچی: حوالہ ہنڈی کے ذریعے عمرہ زائرین کی ہوٹل بکنگ، ٹرانسپورٹ اور دیگر اخراجات کی ادائیگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی نے ڈی جی احمد اسحاق جہانگیر کی ہدایت پر گرومندر کے علاقے میں جنیدی نامی ٹریول ایجنسی کے دفتر پر چھاپا مارا گیا، جہاں سے حوالہ ہنڈی اور … Continue reading عمرہ زائرین کی ہوٹل، ٹرانسپورٹ اور دیگر ادائیگیوں کے ذریعے حوالہ ہنڈی کا انکشاف →

Get more results via ClueGoal