شاہ رخ خان اور جوہی چاولہ کے گانے ‘میرے محبوب میرے صنم’ کا نیا ورژن جاری
newsare.net
ممبئی: بالی ووڈ اداکار وکی کوشل اور ترپتی ڈمری کی نئی آنے والی کامیڈی فلم ‘بیڈ نیوز’ میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور جوہی چاولہ کے مقبول گانشاہ رخ خان اور جوہی چاولہ کے گانے ‘میرے محبوب میرے صنم’ کا نیا ورژن جاری
ممبئی: بالی ووڈ اداکار وکی کوشل اور ترپتی ڈمری کی نئی آنے والی کامیڈی فلم ‘بیڈ نیوز’ میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور جوہی چاولہ کے مقبول گانے ‘میرے محبوب میرے صنم’ کا نیا ورژن شامل کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ‘بیڈ نیوز’ کے پروڈیوسرز نے فلم کا تیسرا گانا ریلیز کردیا … Continue reading شاہ رخ خان اور جوہی چاولہ کے گانے ‘میرے محبوب میرے صنم’ کا نیا ورژن جاری → Read more