Pakistan



پاورڈویژن نے بجلی بلوں کے مارے عوام پرمزید بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی

 لاہور: پاورڈویژن اورپاور پلاننگ اینڈ مانیٹرنگ کمپنی کے حکام نے بجلی بلوں کے مارے عوام پرمزید بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی۔ پی پی ایم سی کے حکام ن

ماں نہیں بن سکتی، سیلینا گومز کا انکشاف

مشہور بیوٹی برینڈ ‘ریئر بیوٹی‘ کی مالکن و امریکی گلوکارہ سلینا گومز نے ارب پتی ہونے کے باوجود بھی مداحوں سے  زندگی کی سب سے بڑی کمی کا انکشاف ک
Khabrain Group Pakistan

ماں نہیں بن سکتی، سیلینا گومز کا انکشاف

مشہور بیوٹی برینڈ ‘ریئر بیوٹی‘ کی مالکن و امریکی گلوکارہ سلینا گومز نے ارب پتی ہونے کے باوجود بھی مداحوں سے  زندگی کی سب سے بڑی کمی کا انکشاف کردیا۔ امریکی جریدے ‘وینٹی فیئر‘ کو دیے جانے والے اپنے انٹرویو میں  32 سالہ گلوکارہ سلینا گومز  نے اگلے چند سالوں میں اپنی فیملی  شروع کرنے … Continue reading ماں نہیں بن سکتی، سیلینا گومز کا انکشاف →

ایک دوسرے سے شدید محبت میں مبتلا جوڑا ایک ساتھ انتقال کرگیا

برطانیہ میں ایک عمررسیدہ جوڑا چند گھنٹے کے فرق سے ایک ہی دن انتقال کرگیا، دونوں میاں بیوی ایک دوسرے سے شدید محبت میں مبتلا تھے۔ میاں بیوی 68 سال
Khabrain Group Pakistan

ایک دوسرے سے شدید محبت میں مبتلا جوڑا ایک ساتھ انتقال کرگیا

برطانیہ میں ایک عمررسیدہ جوڑا چند گھنٹے کے فرق سے ایک ہی دن انتقال کرگیا، دونوں میاں بیوی ایک دوسرے سے شدید محبت میں مبتلا تھے۔ میاں بیوی 68 سال سے شادی کے بندھن میں تھے اور زیادہ وقت ایک دوسرے کے ساتھ ہی گزارتے تھے، تاہم حال ہی میں دونوں میاں بیوی 24 گھنٹوں … Continue reading ایک دوسرے سے شدید محبت میں مبتلا جوڑا ایک ساتھ انتقال کرگیا →

حرا خان نے انڈسٹری میں ہونے والی دھوکا دہی کا راز فاش کردیا

معروف اداکارہ و ماڈل حرا خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان سے ایک مرتبہ رات دیر گئے آڈیشن دینے اور اس دوران نامناسب لباس پہننے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ سا
Khabrain Group Pakistan

حرا خان نے انڈسٹری میں ہونے والی دھوکا دہی کا راز فاش کردیا

معروف اداکارہ و ماڈل حرا خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان سے ایک مرتبہ رات دیر گئے آڈیشن دینے اور اس دوران نامناسب لباس پہننے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ سال 2018 میں ‘موہنی میشن کی سنڈریلائیں’ سے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے والے حرا خان کئی ڈراموں میں خوبصورت اداکاری کر کے اپنی … Continue reading حرا خان نے انڈسٹری میں ہونے والی دھوکا دہی کا راز فاش کردیا →

اسلام آباد پولیس نے شیر افضل مروت کو گرفتار کرلیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شیر افضل مروت کو گرفتار کرلیا گیا۔  ذرائع کے مطابق شیر افضل مروت کو اسلام آباد پولیس نے پارلیمنٹ ہاؤس کے ب
Khabrain Group Pakistan

اسلام آباد پولیس نے شیر افضل مروت کو گرفتار کرلیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شیر افضل مروت کو گرفتار کرلیا گیا۔  ذرائع کے مطابق شیر افضل مروت کو اسلام آباد پولیس نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے گرفتار کیا۔ شیر افضل مروت گاڑی سے نہیں اترے اور وارنٹ گرفتاری مانگے۔ دوسری جانب علی محمد خان پارلیمنٹ ہاؤس سے روانہ ہوگئے، پولیس نے … Continue reading اسلام آباد پولیس نے شیر افضل مروت کو گرفتار کرلیا →

آزاد کشمیر کیلیے آئی پتی کی کراچی میں فروخت، ملزمان کی بریت کا کسٹم کورٹ کا فیصلہ معطل

ہائی کورٹ میں آزاد کشمیر کے لیے منگوائی گئی چائے کی پتی کراچی میں فروخت کرنے والے ملزمان کی بریت اور کسٹم کورٹ کے پتی واپس کرنے کے خلاف کسٹم کی
Khabrain Group Pakistan

آزاد کشمیر کیلیے آئی پتی کی کراچی میں فروخت، ملزمان کی بریت کا کسٹم کورٹ کا فیصلہ معطل

ہائی کورٹ میں آزاد کشمیر کے لیے منگوائی گئی چائے کی پتی کراچی میں فروخت کرنے والے ملزمان کی بریت اور کسٹم کورٹ کے پتی واپس کرنے کے خلاف کسٹم کی اپیل پر سماعت ہوئی۔ کسٹم کے وکیل خادم راجپر نے موقف دیا کہ ملزمان نے آزاد کشمیر کے لیے 530 ٹن سے زائد چائے … Continue reading آزاد کشمیر کیلیے آئی پتی کی کراچی میں فروخت، ملزمان کی بریت کا کسٹم کورٹ کا فیصلہ معطل →

اسرائیل کو انتقام کا کڑوا ذائقہ چکھنا ہوگا، اس بار رد عمل مختلف ہوگا؛ ایران

تہران: ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف حسین سلامی نے کہا ہے کہ اس بار اسرائیل سے بالکل مختلف اور غیر روایتی طریقے سے انتقام لیں گے اور و
Khabrain Group Pakistan

اسرائیل کو انتقام کا کڑوا ذائقہ چکھنا ہوگا، اس بار رد عمل مختلف ہوگا؛ ایران

تہران: ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف حسین سلامی نے کہا ہے کہ اس بار اسرائیل سے بالکل مختلف اور غیر روایتی طریقے سے انتقام لیں گے اور وہ جان لے گا کہ شیر کی دم سے نہیں کھیلتے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف حسین سلامی نے باور … Continue reading اسرائیل کو انتقام کا کڑوا ذائقہ چکھنا ہوگا، اس بار رد عمل مختلف ہوگا؛ ایران →

لاہور؛ موٹرسائیکل سوار ڈاکو تاجر سے 2 کروڑ روپے چھین کر فرار

لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ڈکیتی کی بڑی واردات ہوئی، جس میں ڈاکو تاجر سے 2 کروڑ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈکیتی کی واردات مصری شا
Khabrain Group Pakistan

لاہور؛ موٹرسائیکل سوار ڈاکو تاجر سے 2 کروڑ روپے چھین کر فرار

لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ڈکیتی کی بڑی واردات ہوئی، جس میں ڈاکو تاجر سے 2 کروڑ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈکیتی کی واردات مصری شاہ کے علاقے میں ہوئی، جہاں موٹر سائیکل پر سوار 2 ڈاکو شہری غلام حسین سے 2 کروڑ روپے چھین کر فرار ہو گئے۔ متاثرہ شہری … Continue reading لاہور؛ موٹرسائیکل سوار ڈاکو تاجر سے 2 کروڑ روپے چھین کر فرار →

شوٹنگ چیمپئن شپ؛ پاکستان نے 3 گولڈ، 4 سلور اور 4 کانسی کے تمغے جیت لیے

لندن: بین الاقوامی سطح پر پاکستان نے ایک اور تاریخی اعزاز حاصل کرلیا۔ برطانیہ میں ہونے والی شوٹنگ چیمپئن شپ 2024 میں پاکستان نے بڑی کامیابی حاصل
Khabrain Group Pakistan

شوٹنگ چیمپئن شپ؛ پاکستان نے 3 گولڈ، 4 سلور اور 4 کانسی کے تمغے جیت لیے

لندن: بین الاقوامی سطح پر پاکستان نے ایک اور تاریخی اعزاز حاصل کرلیا۔ برطانیہ میں ہونے والی شوٹنگ چیمپئن شپ 2024 میں پاکستان نے بڑی کامیابی حاصل کرلی۔ 3 سے 8 ستمبر تک برطانیہ کے لیجنڈری بسلی رینجز میں لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ منعقد کی گئی جس میں 18 ممالک کے تقریباً 160 عالمی … Continue reading شوٹنگ چیمپئن شپ؛ پاکستان نے 3 گولڈ، 4 سلور اور 4 کانسی کے تمغے جیت لیے →

عمران ہاشمی کی پاکستان آمد پر حمائمہ ملک کیا کریں گی؟ اداکارہ نے بتادیا

کراچی: پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ حمائمہ ملک نے بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی کی پاکستان آمد پر اپنے ارادے بتا دیے۔ حمائمہ مل
Khabrain Group Pakistan

عمران ہاشمی کی پاکستان آمد پر حمائمہ ملک کیا کریں گی؟ اداکارہ نے بتادیا

کراچی: پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ حمائمہ ملک نے بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی کی پاکستان آمد پر اپنے ارادے بتا دیے۔ حمائمہ ملک نے حال ہی میں اپنے بھائی و اداکار فیروز خان کے ہمراہ بھارتی صحافی فریدون شہریار کو خصوصی انٹرویو دیا تھا جس میں صحافی نے اداکارہ سے اُن … Continue reading عمران ہاشمی کی پاکستان آمد پر حمائمہ ملک کیا کریں گی؟ اداکارہ نے بتادیا →

میں نے چوتھی نہیں تیسری شادی کی ہے، صنم ماروی بول پڑیں

لاہور: پاکستانی فوک اور صوفی گلوکارہ صنم ماروی اور اُن کے شوہر خبیب قریشی نے چوتھی شادی کی خبروں پر ردعمل دے دیا۔ حال ہی میں صنم ماروی نے اپنے ای
Khabrain Group Pakistan

میں نے چوتھی نہیں تیسری شادی کی ہے، صنم ماروی بول پڑیں

لاہور: پاکستانی فوک اور صوفی گلوکارہ صنم ماروی اور اُن کے شوہر خبیب قریشی نے چوتھی شادی کی خبروں پر ردعمل دے دیا۔ حال ہی میں صنم ماروی نے اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ اُنہوں نے ایک بار پھر شادی کرلی ہے اور اس بار وہ اپنی ازدواجی زندگی میں بہت خوش … Continue reading میں نے چوتھی نہیں تیسری شادی کی ہے، صنم ماروی بول پڑیں →

اکشے کمار نے سوشل میڈیا پر ایک پراسرار موشن پوسٹر جاری کردیا

ممبئی: بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے سوشل میڈیا پر ایک پراسرار موشن پوسٹر جاری کیا ہے۔ انسٹاگرام پر جاری کیے گئے موشن پوسٹر میں ایک دھات سے بنا ہو
Khabrain Group Pakistan

اکشے کمار نے سوشل میڈیا پر ایک پراسرار موشن پوسٹر جاری کردیا

ممبئی: بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے سوشل میڈیا پر ایک پراسرار موشن پوسٹر جاری کیا ہے۔ انسٹاگرام پر جاری کیے گئے موشن پوسٹر میں ایک دھات سے بنا ہوا چہرہ دکھایا گیا ہے، جس کے پیچھے سرخ پردے ہیں، اور ایک بڑے اعلان کی طرف اشارہ کیا گیا ہے جس کی تفصیلات اکشے کمار کی سالگرہ … Continue reading اکشے کمار نے سوشل میڈیا پر ایک پراسرار موشن پوسٹر جاری کردیا →

ایران برائی کا محور ہے؛ نیتن یاہو کی 3 اسرائیلی گارڈز کی ہلاکت کی مذمت

تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے مغربی کنارے اور اردن کے درمیانی راہداری پر حملے میں 3 اسرائیلیوں کی ہلاکت پر ایران کو کڑی تنقید ک
Khabrain Group Pakistan

ایران برائی کا محور ہے؛ نیتن یاہو کی 3 اسرائیلی گارڈز کی ہلاکت کی مذمت

تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے مغربی کنارے اور اردن کے درمیانی راہداری پر حملے میں 3 اسرائیلیوں کی ہلاکت پر ایران کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اردن اور مغربی کنارے کے درمیان قائم کنگ حسین کراسنگ پر ایک ٹرک … Continue reading ایران برائی کا محور ہے؛ نیتن یاہو کی 3 اسرائیلی گارڈز کی ہلاکت کی مذمت →

خواتین ڈائریکٹرز کے ساتھ کام کرنے کو ترجیح دیتا ہوں، شاہ رخ خان

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے کہا کہ وہ خواتین ڈائریکٹرز کے ساتھ کام کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ خوات
Khabrain Group Pakistan

خواتین ڈائریکٹرز کے ساتھ کام کرنے کو ترجیح دیتا ہوں، شاہ رخ خان

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے کہا کہ وہ خواتین ڈائریکٹرز کے ساتھ کام کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ خواتین ڈائریکٹرز زیادہ باریک بین اور وسیع النظر ہوتی ہیں اور ان کی حساسیت کی وجہ سے ان کے ساتھ کام کرنا اچھا لگتا ہے۔ شاہ … Continue reading خواتین ڈائریکٹرز کے ساتھ کام کرنے کو ترجیح دیتا ہوں، شاہ رخ خان →

آئیوری کوسٹ میں بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی؛ 13 ہلاکتیں اور 45 زخمی

یاموسوکرو: آئیوری کوسٹ کے شمالی علاقے میں سڑک کنارے بغیر انڈیکیٹر دیئے کھڑے ایک آئل ٹینکر سے تیز رفتار مسافر بس جگہ کی تنگی کے باعث جا ٹکرائی
Khabrain Group Pakistan

آئیوری کوسٹ میں بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی؛ 13 ہلاکتیں اور 45 زخمی

یاموسوکرو: آئیوری کوسٹ کے شمالی علاقے میں سڑک کنارے بغیر انڈیکیٹر دیئے کھڑے ایک آئل ٹینکر سے تیز رفتار مسافر بس جگہ کی تنگی کے باعث جا ٹکرائی۔ عرب میڈیا کے مطابق آئل ٹینکر سے ٹکرانے کے باعث خوفناک آگ بھڑک اُٹھی جس میں بری طرح جھلس کر 13 مسافر ہلاک اور 45 زخمی ہوگئے۔  زخمیوں … Continue reading آئیوری کوسٹ میں بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی؛ 13 ہلاکتیں اور 45 زخمی →

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں بیٹی کی پیدائش

بالی وڈ کی معروف جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ اداکار جوڑے کی جانب سے فوٹو وینڈی ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انس
Khabrain Group Pakistan

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں بیٹی کی پیدائش

بالی وڈ کی معروف جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ اداکار جوڑے کی جانب سے فوٹو وینڈی ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر بیٹی کی آمد کا اعلان کیا گیا۔ سوشل میڈیا پوسٹ کے مطابق رنویر اور دیپیکا کے ہاں بیٹی کی پیدائش 8 ستمبر یعنی اتوار کی … Continue reading دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں بیٹی کی پیدائش →

بھارت نے پرویز مشرف کی خاندانی جائیداد نیلام کردی

بھارت نے سابق صدرِ پاکستان جنرل پرویز مشرف کی خاندانی جائیداد کو نیلام کردیا ہے۔ پرویز مشرف کی یہ خاندانی زمین ریاست اُترپردیش میں باغپت ضلع ک
Khabrain Group Pakistan

بھارت نے پرویز مشرف کی خاندانی جائیداد نیلام کردی

بھارت نے سابق صدرِ پاکستان جنرل پرویز مشرف کی خاندانی جائیداد کو نیلام کردیا ہے۔ پرویز مشرف کی یہ خاندانی زمین ریاست اُترپردیش میں باغپت ضلع کے کوتانہ گاؤں میں تھی، جسے سرکار نے 2010 سے ”دشمن کی ملکیت“ قرار دے رکھا تھا، اس زمین کی بولی اس کی بنیادی قیمت سے ساڑھے تین گنا … Continue reading بھارت نے پرویز مشرف کی خاندانی جائیداد نیلام کردی →

صنم ماروی نے اپنی چوتھی شادی کا اعلان کردیا

 لاہور: پاکستانی گلوکارہ صنم ماروی نے اپنی چوتھی شادی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ بہت خوش ہیں۔ حال ہی میں صنم ماروی نے نجی
Khabrain Group Pakistan

صنم ماروی نے اپنی چوتھی شادی کا اعلان کردیا

 لاہور: پاکستانی گلوکارہ صنم ماروی نے اپنی چوتھی شادی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ بہت خوش ہیں۔ حال ہی میں صنم ماروی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی طلاق اور بچوں سے متعلق کُھل کر بات کی۔ صنم ماروی … Continue reading صنم ماروی نے اپنی چوتھی شادی کا اعلان کردیا →

انگلش کرکٹر معین علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

انگلش کرکٹر معین علی نے تمام فارمیٹ کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلش کرکٹر معین علی نے آسٹریلیا کیخ
Khabrain Group Pakistan

انگلش کرکٹر معین علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

انگلش کرکٹر معین علی نے تمام فارمیٹ کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلش کرکٹر معین علی نے آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلئے زیر غور نہ لائے جانے پر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ سابق کرکٹر نے برطانوی جریدے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 37 سال … Continue reading انگلش کرکٹر معین علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان →

وزیراعلی پنجاب نے سڑک کنارے ڈھابے پر گاڑی روکی، چارپائی پر بیٹھ کر چائے پی

 لاہور: وزیراعلی مریم نواز شریف نے ڈی جی خان سے لاہور جاتے ہوئے ‘چائے کے ڈھابے’ پر گاڑی روک لی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے شہریوں کو خوشگوار سرپرائز
Khabrain Group Pakistan

وزیراعلی پنجاب نے سڑک کنارے ڈھابے پر گاڑی روکی، چارپائی پر بیٹھ کر چائے پی

 لاہور: وزیراعلی مریم نواز شریف نے ڈی جی خان سے لاہور جاتے ہوئے ‘چائے کے ڈھابے’ پر گاڑی روک لی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے شہریوں کو خوشگوار سرپرائز دے دیا۔ ڈیرہ غازی خان میں بچوں کے نیوٹریشن پروگرام کے آغاز کی تقریب سے واپسی پر وزیر اعلی پنجاب سڑک کنارے ڈھابے پر رک گئیں۔ وزیر اعلیٰ … Continue reading وزیراعلی پنجاب نے سڑک کنارے ڈھابے پر گاڑی روکی، چارپائی پر بیٹھ کر چائے پی →

گھریلو تشدد کی گرفتاری کے بعد Artem Chigvintsev نے انسٹاگرام بائیو میں بیوی نکی گارسیا کا نام دوبارہ شامل کیا۔

‘ڈانسنگ ود دی اسٹارز’ پروفیشنل ڈانسر آرٹیم چگونتسیف نے شریک حیات کو جسمانی چوٹ کے الزام میں گرفتاری کے بعد اپنی بیوی نکی گارسیا کا نام ا
Khabrain Group Pakistan

گھریلو تشدد کی گرفتاری کے بعد Artem Chigvintsev نے انسٹاگرام بائیو میں بیوی نکی گارسیا کا نام دوبارہ شامل کیا۔

‘ڈانسنگ ود دی اسٹارز’ پروفیشنل ڈانسر آرٹیم چگونتسیف نے شریک حیات کو جسمانی چوٹ کے الزام میں گرفتاری کے بعد اپنی بیوی نکی گارسیا کا نام اپنے انسٹاگرام بائیو پر بحال کر دیا ہے۔ جوڑے، جنہوں نے حال ہی میں اپنی شادی کی دوسری سالگرہ منائی، ناپا کاؤنٹی میں چگونتسیف کی گرفتاری کے بعد ایک … Continue reading گھریلو تشدد کی گرفتاری کے بعد Artem Chigvintsev نے انسٹاگرام بائیو میں بیوی نکی گارسیا کا نام دوبارہ شامل کیا۔ →

دنیا کا سب سے چھوٹا ویکیوم کلینر

بھارت میں ایک کالج کے طالب علم نے ری فل بال پوائنٹ قلم سے دنیا کا سب سے چھوٹا ویکیوم کلینر بنا کر گینیز ورلڈ ریکاڑڈ قائم کر دیا۔ ذرائع ابلاغ کے م
Khabrain Group Pakistan

دنیا کا سب سے چھوٹا ویکیوم کلینر

بھارت میں ایک کالج کے طالب علم نے ری فل بال پوائنٹ قلم سے دنیا کا سب سے چھوٹا ویکیوم کلینر بنا کر گینیز ورلڈ ریکاڑڈ قائم کر دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق 23 سالہ ٹپالا ناڈامونی نے اپنےقلم کو 0.25 انچ کا ویکیوم بنانے کے لیے 238 ڈالر خرچ کیے۔ ان کا کہنا تھا … Continue reading دنیا کا سب سے چھوٹا ویکیوم کلینر →

روس یوکرین کے حملوں میں ایرانی میزائل استعمال کرتا ہے،زیلنسکی

اطالوی میڈیا نے جمعہ کو دیر گئے اطلاع دی کہ یوکرین کے صدر کے مطابق روس یوکرین پر حملہ کرنے کے لیے ایران کی طرف سے فراہم کردہ میزائل استعمال کرتا
Khabrain Group Pakistan

روس یوکرین کے حملوں میں ایرانی میزائل استعمال کرتا ہے،زیلنسکی

اطالوی میڈیا نے جمعہ کو دیر گئے اطلاع دی کہ یوکرین کے صدر کے مطابق روس یوکرین پر حملہ کرنے کے لیے ایران کی طرف سے فراہم کردہ میزائل استعمال کرتا ہے۔ اطالوی شمالی قصبے Cernobbio میں منعقدہ یورپی ہاؤس – Ambrosetti کے افتتاحی دن سے خطاب کرتے ہوئے، Volodymyr Zelenskyy نے کہا: “(روسی صدر … Continue reading روس یوکرین کے حملوں میں ایرانی میزائل استعمال کرتا ہے،زیلنسکی →

بچے کی متوقع ولادت، دیپیکا پڈوکون اسپتال پہنچ گئیں

بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ اپنے پہلے بچے کی ڈلیوری کیلئے ممبئی کے ‘سر ایچ این ریلائنس فاؤنڈیشن اسپتال و ریسرچ سینٹر‘ پہنچ گ
Khabrain Group Pakistan

بچے کی متوقع ولادت، دیپیکا پڈوکون اسپتال پہنچ گئیں

بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ اپنے پہلے بچے کی ڈلیوری کیلئے ممبئی کے ‘سر ایچ این ریلائنس فاؤنڈیشن اسپتال و ریسرچ سینٹر‘ پہنچ گئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں اداکارہ دیپیکا پڈوکون کو شوہر رنویر سنگھ کے ہمراہ  اپنے پہلے بچے کی ڈیلیوری کے لیے ممبئی کے لیے اسپتال … Continue reading بچے کی متوقع ولادت، دیپیکا پڈوکون اسپتال پہنچ گئیں →

شروری واگھ نے دادی کی 35 سال پرانی ساڑھی پہن کر غضب ڈھادیا

ہدایت کار امر کوشک کی فلم ‘منجیا‘ کے ڈانس نمبر ‘ترس‘ سے شہرت پانے والی اداکارہ شروری واگھ نے ہندوؤں کے مذہبی تہوار ‘گنیش چتُورتھی‘  میں اپن
Khabrain Group Pakistan

شروری واگھ نے دادی کی 35 سال پرانی ساڑھی پہن کر غضب ڈھادیا

ہدایت کار امر کوشک کی فلم ‘منجیا‘ کے ڈانس نمبر ‘ترس‘ سے شہرت پانے والی اداکارہ شروری واگھ نے ہندوؤں کے مذہبی تہوار ‘گنیش چتُورتھی‘  میں اپنی دادی کی 35 سال پرانی ساڑھی پہن کر مداحوں کو حیران کردیا۔ اداکار سنی کوشک کی مبینہ گرل فرینڈ شروری واگھ  نے گنیش اتسو منانے کیلئے اپنے اندر … Continue reading شروری واگھ نے دادی کی 35 سال پرانی ساڑھی پہن کر غضب ڈھادیا →

انوشکا شرما کا ایک ہی ڈش 6 مہینے کھانے کا انکشاف

کئی دنوں تک ایک ہی کھانا کھانا بہت سے لوگوں کے لیے غیر معمولی معلوم ہو سکتا ہے کیونکہ  زیادہ تر لوگ روزمرہ زندگی میں کھانے کیلئے مختلف قسم کے پک
Khabrain Group Pakistan

انوشکا شرما کا ایک ہی ڈش 6 مہینے کھانے کا انکشاف

کئی دنوں تک ایک ہی کھانا کھانا بہت سے لوگوں کے لیے غیر معمولی معلوم ہو سکتا ہے کیونکہ  زیادہ تر لوگ روزمرہ زندگی میں کھانے کیلئے مختلف قسم کے پکوانوں کو ترجیح دیتے ہیں۔  تاہم بالی وڈ کی دلکش اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے ایک انٹرویو میں اس بات کا انکشاف کیا کہ وہ … Continue reading انوشکا شرما کا ایک ہی ڈش 6 مہینے کھانے کا انکشاف →

‘زینب کے پاپا’ نے معروف یوٹیوبرز کو پیچھے چھوڑ دیا

 لاہور: ‘زینب کے پاپا’ نے اپنی معنی خیز اور اسلامی تعلیمات سے بھرپور ویڈیوز کی بدولت نامور پاکستانی یوٹیوبرز کو شکست دے دی۔ ان دنوں پاکستانی
Khabrain Group Pakistan

‘زینب کے پاپا’ نے معروف یوٹیوبرز کو پیچھے چھوڑ دیا

 لاہور: ‘زینب کے پاپا’ نے اپنی معنی خیز اور اسلامی تعلیمات سے بھرپور ویڈیوز کی بدولت نامور پاکستانی یوٹیوبرز کو شکست دے دی۔ ان دنوں پاکستانی یوٹیوب پر وی لاگرز کا راج چل رہا ہے، نوجوان نسل سے لیکر زائد عُمر کے افراد نے بھی یوٹیوب کو اپنا ذریعہ معاش بنا لیا ہے، ہر دوسرے شخص … Continue reading ‘زینب کے پاپا’ نے معروف یوٹیوبرز کو پیچھے چھوڑ دیا →

دونوں ٹانگوں سے محروم امریکی ایتھلیٹ نے 400 میٹر دوڑ میں گولڈ میڈل جیت لیا

پیرس: دونوں ٹانگوں سے محروم  امریکی ایتھلیٹ نے پیرس پیرالمپکس میں مردوں کی 400 میٹر دوڑ جیت کر گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ 25 سالہ ووڈ ہال کی اہلیہ تار
Khabrain Group Pakistan

دونوں ٹانگوں سے محروم امریکی ایتھلیٹ نے 400 میٹر دوڑ میں گولڈ میڈل جیت لیا

پیرس: دونوں ٹانگوں سے محروم  امریکی ایتھلیٹ نے پیرس پیرالمپکس میں مردوں کی 400 میٹر دوڑ جیت کر گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ 25 سالہ ووڈ ہال کی اہلیہ تارا ڈیوس ووڈ نے بھی پیرس اولمپکس 2024 میں خواتین کے لانگ جمپ ایونٹ میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا تھا۔ پیرا لمپکس میں تین مرتبہ کے میڈلسٹ ووڈ … Continue reading دونوں ٹانگوں سے محروم امریکی ایتھلیٹ نے 400 میٹر دوڑ میں گولڈ میڈل جیت لیا →

پاک بحریہ کے جنگی جہازوں کا دو طرفہ مشق ’’نصل البحر‘‘ کے انعقاد کے لیے یو اے ای کا دورہ

  کراچی: پاک بحریہ کے جہازوں شمشیر اور ہیبت نےمشق نصل البحر میں شرکت کے لیےابو ظہبی کا دورہ کیا، پاکستان نیوی کےجہازوں کی آمد پر متحدہ عرب امار
Khabrain Group Pakistan

پاک بحریہ کے جنگی جہازوں کا دو طرفہ مشق ’’نصل البحر‘‘ کے انعقاد کے لیے یو اے ای کا دورہ

  کراچی: پاک بحریہ کے جہازوں شمشیر اور ہیبت نےمشق نصل البحر میں شرکت کے لیےابو ظہبی کا دورہ کیا، پاکستان نیوی کےجہازوں کی آمد پر متحدہ عرب امارات کی بحریہ کے سینئر حکام اور پاکستان کے دفاعی اتاشی نے استقبال کیا۔  ترجمان پاک بحریہ کے مطابق مشن کمانڈر نے کمانڈنگ آفیسرز پی این ایس شمشیر … Continue reading پاک بحریہ کے جنگی جہازوں کا دو طرفہ مشق ’’نصل البحر‘‘ کے انعقاد کے لیے یو اے ای کا دورہ →

پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن کو عہدے سے ہٹانے جانے کا امکان

  اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن کو عہدے سے ہٹانے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی میں سیکرٹری جنرل کے استعفی کے ب
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن کو عہدے سے ہٹانے جانے کا امکان

  اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن کو عہدے سے ہٹانے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی میں سیکرٹری جنرل کے استعفی کے بعد ایک اور اہم عہدہ خالی ہونے جا رہا ہے، پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن کو ہٹانے کے لیے بانی عمران خان نے اجازت دے دی۔ … Continue reading پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن کو عہدے سے ہٹانے جانے کا امکان →

جین تھراپی سے بچپن کی نابینائی کو بحال کیا جاسکتا ہے، ماہرین

پنسلوانیا: ماہرین کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق جین تھراپی بچوں اور بڑوں کی بصارت کو بحال کر سکتی ہے جن میں Leber congenital  amaurosis (ایل سی اے) نامی نایاب
Khabrain Group Pakistan

جین تھراپی سے بچپن کی نابینائی کو بحال کیا جاسکتا ہے، ماہرین

پنسلوانیا: ماہرین کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق جین تھراپی بچوں اور بڑوں کی بصارت کو بحال کر سکتی ہے جن میں Leber congenital  amaurosis (ایل سی اے) نامی نایاب موروثی حالت کی وجہ سے بینائی چلی جاتی ہے۔ یہ بیماری GUCY2D جین میں تغیرات کی وجہ سے ہوتی ہے جو بصارت والے پروٹین بنانے کے … Continue reading جین تھراپی سے بچپن کی نابینائی کو بحال کیا جاسکتا ہے، ماہرین →

یہ لوگ ڈرتے ہیں میں باہر آگیا تو لوگ اکٹھے ہوجائیں گے، شاہ محمود قریشی

 راولپنڈی: پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ میں عمران خان کا نائب کپتان ہوں یہ لوگ ڈرتے ہیں اگر میں باہر آگیا تو لوگ جمع ہوجائیں
Khabrain Group Pakistan

یہ لوگ ڈرتے ہیں میں باہر آگیا تو لوگ اکٹھے ہوجائیں گے، شاہ محمود قریشی

 راولپنڈی: پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ میں عمران خان کا نائب کپتان ہوں یہ لوگ ڈرتے ہیں اگر میں باہر آگیا تو لوگ جمع ہوجائیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل میں قائم انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ نو مئی کے مقدمات کی سماعت ہوئی۔ پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی عدالت میں … Continue reading یہ لوگ ڈرتے ہیں میں باہر آگیا تو لوگ اکٹھے ہوجائیں گے، شاہ محمود قریشی →

عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفا منظور

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کا بطور پارٹی سیکرٹری جنرل استعفا منظور کرلیا گیا۔ اپنے بیان میں عمر ایوب نے کہا کہ میں بانی پی ٹی آ
Khabrain Group Pakistan

عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفا منظور

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کا بطور پارٹی سیکرٹری جنرل استعفا منظور کرلیا گیا۔ اپنے بیان میں عمر ایوب نے کہا کہ میں بانی پی ٹی آئی کا مشکور ہوں کہ انہوں نے میرا استعفا منظور کیا۔ انہوں نے بتایا کہ اپوزیشن لیڈر، کیس بھگتنا، جلسے دیکھنا سمیت دیگر معاملات کا بھی … Continue reading عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفا منظور →

’ہیٹ گرل’ ماہرہ خان کی اداؤں پر مداح مرمٹے

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے شوخیہ ناز و انداز نے مداحوں کو انکی تعریف کرنے پر مجبور کردیا۔ اداکارہ ماہرہ خان کا شمار انڈسٹری کی اے لسٹ حسیناو
Khabrain Group Pakistan

’ہیٹ گرل’ ماہرہ خان کی اداؤں پر مداح مرمٹے

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے شوخیہ ناز و انداز نے مداحوں کو انکی تعریف کرنے پر مجبور کردیا۔ اداکارہ ماہرہ خان کا شمار انڈسٹری کی اے لسٹ حسیناؤں میں کیا جاتا ہے جنہوں نے نہ صرف اپنے فن سے پاکستانیوں کے دلوں میں گھر کیا بلکہ بھارت میں بھی اپنی اداکاری سے لاکھوں لوگوں کو … Continue reading ’ہیٹ گرل’ ماہرہ خان کی اداؤں پر مداح مرمٹے →

یویو ہنی سنگھ کا اسلام کے بارے میں وسیع علم حاصل کرنے کا انکشاف

ممبئی: بھارت کے معروف میوزک پروڈیوسر، ریپر و گلوکار یویو ہنی سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے مذہبی بزرگوں اور صوفیوں سے اسلام کے بارے میں عل
Khabrain Group Pakistan

یویو ہنی سنگھ کا اسلام کے بارے میں وسیع علم حاصل کرنے کا انکشاف

ممبئی: بھارت کے معروف میوزک پروڈیوسر، ریپر و گلوکار یویو ہنی سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے مذہبی بزرگوں اور صوفیوں سے اسلام کے بارے میں علم حاصل کیا تھا۔ حال ہی میں یویو ہنی سنگھ نے بھارتی صحافی کو خصوصی انٹرویو دیا جہاں اُنہوں نے اپنی اسلامی تعلیمات کے بارے میں کُھل … Continue reading یویو ہنی سنگھ کا اسلام کے بارے میں وسیع علم حاصل کرنے کا انکشاف →

پی ٹی آئی جلسہ؛ کسی بھی رکاوٹ کو ہٹانے کا پورا انتظام کیا ہے، بیرسٹر سیف

پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی جلسے کی راہ میں آنے والی رکاوٹوں کو ہٹانے کا پورا انتظام کیا ہے۔ اپنے بیان
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی جلسہ؛ کسی بھی رکاوٹ کو ہٹانے کا پورا انتظام کیا ہے، بیرسٹر سیف

پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی جلسے کی راہ میں آنے والی رکاوٹوں کو ہٹانے کا پورا انتظام کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جلسہ رکوانے کے لیے جعلی حکومت نے اوچھے ہتھکنڈے شروع کیے ہیں۔ جلسہ گاہ میں پولیس کی جانب سے تھوڑ … Continue reading پی ٹی آئی جلسہ؛ کسی بھی رکاوٹ کو ہٹانے کا پورا انتظام کیا ہے، بیرسٹر سیف →

Get more results via ClueGoal