Pakistan



ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارشیں، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ

اسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کے باعث متعدد علاقوں میں ندی نالوں میں طغیانی کا

خودکشی سے قبل والد انیل نے بیٹیوں کو کال کرکے کیا کہا؟

بالی وڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا اور امریتا اروڑا کیلئے  بدھ کی صبح اپنے والد کی خودکشی کی دردناک خبر کے ساتھ بیدار ہوئیں۔ علی الصبح  بھارتی میڈیا
Khabrain Group Pakistan

خودکشی سے قبل والد انیل نے بیٹیوں کو کال کرکے کیا کہا؟

بالی وڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا اور امریتا اروڑا کیلئے  بدھ کی صبح اپنے والد کی خودکشی کی دردناک خبر کے ساتھ بیدار ہوئیں۔ علی الصبح  بھارتی میڈیا پر یہ خبر نشر ہوئی کہ بالی وڈ سپر اسٹار ملائکہ اروڑا کے سوتیلے والد انیل مہتا  نے ممبئی کے پوش علاقے  باندرہ میں واقع اپنے اپارٹمنٹ سے … Continue reading خودکشی سے قبل والد انیل نے بیٹیوں کو کال کرکے کیا کہا؟ →

والد کی موت، ارجن کپور کی دیوانہ وار ملائکہ کی رہائشگاہ آمد

بالی وڈ اسٹار ملائکہ اروڑا کے والد انیل اروڑا کی خودکشی کے بعد انکی رہائشگاہ پہنچنے والے لوگوں کی فہرست میں شامل ہونے والے سابق بوائے فرینڈ ارج
Khabrain Group Pakistan

والد کی موت، ارجن کپور کی دیوانہ وار ملائکہ کی رہائشگاہ آمد

بالی وڈ اسٹار ملائکہ اروڑا کے والد انیل اروڑا کی خودکشی کے بعد انکی رہائشگاہ پہنچنے والے لوگوں کی فہرست میں شامل ہونے والے سابق بوائے فرینڈ ارجن کپور سب کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس مطابق انیل اروڑا نے آج 11 ستمبر کی صبح 9 بجے ساتویں منزل پر تعمیر اپنے … Continue reading والد کی موت، ارجن کپور کی دیوانہ وار ملائکہ کی رہائشگاہ آمد →

فخر سے کہتا ہوں میں ’رن مرید’ ہوں، ارسلان خان

پاکستانی ٹیلی ویژن کے  اداکار و ماڈل ارسلان خان نے اہلیہ و اداکارہ حرا خان کے ’رن مرید’ ہونے کا ثبوت دے دیا۔ فروری 2023 میں رشتہ ازدواج میں منسل
Khabrain Group Pakistan

فخر سے کہتا ہوں میں ’رن مرید’ ہوں، ارسلان خان

پاکستانی ٹیلی ویژن کے  اداکار و ماڈل ارسلان خان نے اہلیہ و اداکارہ حرا خان کے ’رن مرید’ ہونے کا ثبوت دے دیا۔ فروری 2023 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ حرا خان اور انکے شوہر ارسلان خان اپنی بے مثال اداکاری کے ساتھ ساتھ دلکش کوریوگرافی کے سبب بھی خاصے مشہور ہیں۔ … Continue reading فخر سے کہتا ہوں میں ’رن مرید’ ہوں، ارسلان خان →

عمران خان کی ملٹری حراست روکنے کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین کو ممکنہ ملٹری حراست میں دینے سے روکنے کی درخواست کو سماعت کے لئے مقرر کرلیا۔ ایکس
Khabrain Group Pakistan

عمران خان کی ملٹری حراست روکنے کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین کو ممکنہ ملٹری حراست میں دینے سے روکنے کی درخواست کو سماعت کے لئے مقرر کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراضات کے ساتھ درخواست سماعت کے لیے مقرر کی جس پر جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کل سماعت کریں … Continue reading عمران خان کی ملٹری حراست روکنے کی درخواست سماعت کیلیے مقرر →

’پاکستان میں 43 فیصد طلبا نشہ آور اشیا استعمال کرتے ہیں‘

  کراچی: ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے تعلیمی اداروں میں 43 فیصد نوجوان الکحل اور دیگر نشہ آور اشیاء استعمال کر رہے ہیں۔ ضیاء الدین یون
Khabrain Group Pakistan

’پاکستان میں 43 فیصد طلبا نشہ آور اشیا استعمال کرتے ہیں‘

  کراچی: ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے تعلیمی اداروں میں 43 فیصد نوجوان الکحل اور دیگر نشہ آور اشیاء استعمال کر رہے ہیں۔ ضیاء الدین یونیورسٹی کی جانب سے تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال میں خطرناک حد تک اضافے سے متعلق ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ … Continue reading ’پاکستان میں 43 فیصد طلبا نشہ آور اشیا استعمال کرتے ہیں‘ →

اسکردو ایئرپورٹ کے رن وے کی پاپی لائٹس خراب ہوگئیں

اسکردوائیرپورٹ کے رن وے کی پاپی لائٹس خراب ہوگئیں،سی اے اے نے ائیرلائنزکوآگاہی کےلیے نوٹم جاری کردیا.  اسکردوہوائی اڈے کے رن وے کی پاپی لائٹس
Khabrain Group Pakistan

اسکردو ایئرپورٹ کے رن وے کی پاپی لائٹس خراب ہوگئیں

اسکردوائیرپورٹ کے رن وے کی پاپی لائٹس خراب ہوگئیں،سی اے اے نے ائیرلائنزکوآگاہی کےلیے نوٹم جاری کردیا.  اسکردوہوائی اڈے کے رن وے کی پاپی لائٹس تیکنیکی خرابی کی وجہ سے غیرفعال ہوگئیں، پاپی لائٹس کی خرابی کے سبب سی اے اے نے نوٹم جاری کیا،جس میں کپتانوں کو ہدایات جاری کی گئی ہے کہ ائیرپورٹ … Continue reading اسکردو ایئرپورٹ کے رن وے کی پاپی لائٹس خراب ہوگئیں →

یہ ساری اسمبلی ایک ایس ایچ او کی مار ہے، شاہد خاقان عباسی

  اسلام آباد: عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پُرامن اجتماع بل کے بعد سے یہ ساری اسمبلی ایک ایس ا
Khabrain Group Pakistan

یہ ساری اسمبلی ایک ایس ایچ او کی مار ہے، شاہد خاقان عباسی

  اسلام آباد: عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پُرامن اجتماع بل کے بعد سے یہ ساری اسمبلی ایک ایس ایچ او کی مار ہے، آج کوئی بات کریں گے تو مونچھوں والا تھانیدار ساتھ لے جائے گا، ایک بار پر تین سال کی سزا ہے دوسری بار پر دس … Continue reading یہ ساری اسمبلی ایک ایس ایچ او کی مار ہے، شاہد خاقان عباسی →

سینیگال میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی؛ 26 افراد ہلاک

ڈاکار: سینیگال میں تارکین وطن کی کشتی محض 4 کلومیٹر کا سفر طے کرنے کے بعد سمندر میں الٹ گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تارکین وطن کی کشتی ڈو
Khabrain Group Pakistan

سینیگال میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی؛ 26 افراد ہلاک

ڈاکار: سینیگال میں تارکین وطن کی کشتی محض 4 کلومیٹر کا سفر طے کرنے کے بعد سمندر میں الٹ گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کا واقعہ سینیگال کے دارالحکومت سے 80 کلومیٹر دور ایمبور شہر میں پیش آیا۔ کشتی میں 100 سے زائد مسافر موجود تھے۔ تارکین وطن اچھے مستقبل … Continue reading سینیگال میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی؛ 26 افراد ہلاک →

پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے گئے اور انہیں پارلیمنٹ کے اگلے اجلاس میں پیش کرنے کی ہدای
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے گئے اور انہیں پارلیمنٹ کے اگلے اجلاس میں پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق بیرسٹر گوہر کی سربراہی میں پی ٹی آئی کے وفد نے پروڈکشن آرڈر کے اجرا کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی سے … Continue reading پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری →

ایف بی آر کا ٹیکس دہندگان کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ کا اعلان

  اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس دہندگان کے لیے 30 ستمبر 2024 تک کے مالی سال کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ کا اعلا
Khabrain Group Pakistan

ایف بی آر کا ٹیکس دہندگان کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ کا اعلان

  اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس دہندگان کے لیے 30 ستمبر 2024 تک کے مالی سال کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہےجس کی تاریخ میں توسیع نہیں کی … Continue reading ایف بی آر کا ٹیکس دہندگان کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ کا اعلان →

دعا بھٹو نے حلیم عادل شیخ سے خلع لے لی

  کراچی: سول جج جوڈیشل مجسٹریٹ غربی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رکن سندھ اسمبلی طاہرہ عرف دعا بھٹو کی پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عا
Khabrain Group Pakistan

دعا بھٹو نے حلیم عادل شیخ سے خلع لے لی

  کراچی: سول جج جوڈیشل مجسٹریٹ غربی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رکن سندھ اسمبلی طاہرہ عرف دعا بھٹو کی پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ سے خلع کی درخواست منظور کرلی۔ سول جج جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کراچی نے دعا بھٹو کی جانب سے دائر خلع کی درخواست پر … Continue reading دعا بھٹو نے حلیم عادل شیخ سے خلع لے لی →

جے یو آئی آئینی ترامیم کی حمایت نہیں کرے گی، فضل الرحمان کی حکومتی دعوے کی تردید

  اسلام آباد: جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آئینی ترمیم کی حمایت کے حکومتی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین و جمہور
Khabrain Group Pakistan

جے یو آئی آئینی ترامیم کی حمایت نہیں کرے گی، فضل الرحمان کی حکومتی دعوے کی تردید

  اسلام آباد: جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آئینی ترمیم کی حمایت کے حکومتی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین و جمہوریت سے متصادم قانون کی جے یو آئی سمیت کوئی اپوزیشن حمایت نہیں کرے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے سینئر … Continue reading جے یو آئی آئینی ترامیم کی حمایت نہیں کرے گی، فضل الرحمان کی حکومتی دعوے کی تردید →

آسٹریلیا کیلئے بک کروائے گئے کھسوں سے 37 کلوگرام آئس برآمد

لاہور میں آسٹریلیا کے لیے بک کروائے گئے کھسوں سے 37 کلو گرام آئس برآمد کر لی گئی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) کے مطابق انٹیلیجنس اطلاع پر لاہ
Khabrain Group Pakistan

آسٹریلیا کیلئے بک کروائے گئے کھسوں سے 37 کلوگرام آئس برآمد

لاہور میں آسٹریلیا کے لیے بک کروائے گئے کھسوں سے 37 کلو گرام آئس برآمد کر لی گئی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) کے مطابق انٹیلیجنس اطلاع پر لاہور میں واقع کوریئر آفس پر چھاپہ مارا گیا۔ چھاپے کے دوران آفس میں موجود کھسوں کے 20 ڈبے قبضے میں لئے گئے۔ جانچ پڑتال پرڈبوں  میں … Continue reading آسٹریلیا کیلئے بک کروائے گئے کھسوں سے 37 کلوگرام آئس برآمد →

اسرائیلی ترانہ بجنے پر اطالوی شائقین نے منہ موڑ لیا

نیشنز کپ میں اسرائیل اور اٹلی کے درمیان میچ میں اسرائیلی ترانہ بجانے کے دوران اطالوی شائقین نے احتجاجاً منہ موڑ لیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹ
Khabrain Group Pakistan

اسرائیلی ترانہ بجنے پر اطالوی شائقین نے منہ موڑ لیا

نیشنز کپ میں اسرائیل اور اٹلی کے درمیان میچ میں اسرائیلی ترانہ بجانے کے دوران اطالوی شائقین نے احتجاجاً منہ موڑ لیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل فٹبال میچ میں تقریباً 50 شائقین نے غزہ میں صیہونی افواج کی بربریت کے خلاف میچ کے دوران اسرائیلی ترانا بجنے پر احتجاجاً منہ موڑا جس کی تصاویر … Continue reading اسرائیلی ترانہ بجنے پر اطالوی شائقین نے منہ موڑ لیا →

IMF کا دباؤ، پنجاب کا اسلام آباد کے بجلی صارفین کیلیے ریلیف واپس

  اسلام آباد: پنجاب حکومت نے آئی ایم ایف کے دباؤ پر اسلام آباد کے صارفین کیلیے بجلی کی قیمت پر 14 فی یونٹ سبسڈی واپس لے لی، جس کے نتیجے میں ستم
Khabrain Group Pakistan

IMF کا دباؤ، پنجاب کا اسلام آباد کے بجلی صارفین کیلیے ریلیف واپس

  اسلام آباد: پنجاب حکومت نے آئی ایم ایف کے دباؤ پر اسلام آباد کے صارفین کیلیے بجلی کی قیمت پر 14 فی یونٹ سبسڈی واپس لے لی، جس کے نتیجے میں ستمبر کے بلوں میں وفاقی علاقے کے صارفین 14 روپے یونٹ سبسڈی کے حق دار نہیں ہونگے۔  اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کے جاری … Continue reading IMF کا دباؤ، پنجاب کا اسلام آباد کے بجلی صارفین کیلیے ریلیف واپس →

‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کے نئے سیزن میں امیتابھ بچن کا فی قسط معاوضہ کتنا؟

 ممبئی: بالی ووڈ میں بگ بی کے نام سے مہشور لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے بھارتی شو ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کے نئے سیزن کا فی قسط معاوضہ سامنے آ
Khabrain Group Pakistan

‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کے نئے سیزن میں امیتابھ بچن کا فی قسط معاوضہ کتنا؟

 ممبئی: بالی ووڈ میں بگ بی کے نام سے مہشور لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے بھارتی شو ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کے نئے سیزن کا فی قسط معاوضہ سامنے آگیا۔ امیتابھ بچن ان دنوں اپنے مقبول ٹی وی شو ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کے سیزن 16 کی میزبانی کررہے ہیں، بالی ووڈ کے شہنشاہ سال 2000 … Continue reading ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کے نئے سیزن میں امیتابھ بچن کا فی قسط معاوضہ کتنا؟ →

پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری

  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار ممبران اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے گئے۔ بیرسٹر گوہر کی سربراہی میں پی ٹی آئی وفد نے گرفتار س
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری

  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار ممبران اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے گئے۔ بیرسٹر گوہر کی سربراہی میں پی ٹی آئی وفد نے گرفتار ساتھیوں کے پروڈکشن آرڈرز جاری کروانے کے لیے اسپیکر سے چیمبر میں ملاقات کی۔  پی ٹی آئی وفد میں بیرسٹر گوہر داوڑ کنڈی اور علی محمد خان شامل تھے۔ بیرسٹر … Continue reading پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری →

سلمان خان کی ہیروں سے جڑی گھڑی کی قیمت نے مداحوں کے ہوش اُڑا دیے

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کے ہاتھ کی کلائی میں موجود ہیروں سے جڑی گھڑی کی قیمت جان کر مداح حیران رہ گئے۔ سوشل میڈیا پر سلمان خان ک
Khabrain Group Pakistan

سلمان خان کی ہیروں سے جڑی گھڑی کی قیمت نے مداحوں کے ہوش اُڑا دیے

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کے ہاتھ کی کلائی میں موجود ہیروں سے جڑی گھڑی کی قیمت جان کر مداح حیران رہ گئے۔ سوشل میڈیا پر سلمان خان کی نئی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دنیا کی مہنگی ترین گھڑیوں کی برانڈ کے مالک جیکب ایریبو کی جانب سے میگا اسٹار کو گھڑی پہناتے … Continue reading سلمان خان کی ہیروں سے جڑی گھڑی کی قیمت نے مداحوں کے ہوش اُڑا دیے →

پی ٹی آئی کو اسمبلی چھوڑنے سے منع کیا تھا آج خود بھی بھگت رہے ہیں اور ملک بھی، بلاول بھٹو

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو اسمبلی چھوڑنے سے بہت منع کیا، آج خود تو بھگت رہے ہیں ملک بھی بھگت
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی کو اسمبلی چھوڑنے سے منع کیا تھا آج خود بھی بھگت رہے ہیں اور ملک بھی، بلاول بھٹو

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو اسمبلی چھوڑنے سے بہت منع کیا، آج خود تو بھگت رہے ہیں ملک بھی بھگت رہا ہے، پی ٹی آئی عمران کا کیس لڑے لیکن پہلے ایوان میں آکر عوام کی خدمت کرے۔قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے بلاول … Continue reading پی ٹی آئی کو اسمبلی چھوڑنے سے منع کیا تھا آج خود بھی بھگت رہے ہیں اور ملک بھی، بلاول بھٹو →

ٹک ٹاکر جنت مرزا نے جاپانی فیشن انڈسٹری میں قدم رکھ دیا

جاپان: پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے جاپانی فیشن انڈسٹری میں انٹری دے دی۔ پاکستان میں ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی جن
Khabrain Group Pakistan

ٹک ٹاکر جنت مرزا نے جاپانی فیشن انڈسٹری میں قدم رکھ دیا

جاپان: پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے جاپانی فیشن انڈسٹری میں انٹری دے دی۔ پاکستان میں ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی جنت مرزا نے جاپانی فیشن شو میں جاپانی ماڈلنگ ایجنسی کے لیے ریمپ واک کی۔ جنت مرزا نے اپنی ریمپ واک کی تصاویر اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر پوسٹ … Continue reading ٹک ٹاکر جنت مرزا نے جاپانی فیشن انڈسٹری میں قدم رکھ دیا →

لاہور کار حادثے میں 6 افراد کی ہلاکت؛ ملزم افنان کی ضمانت منظور

لاہور: کار حادثے میں 6 افراد کی ہلاکت کے کیس میں عدالت نے ملزم افنان کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ڈیفنس کے علاقے میں کار حادثے کے ملزم افنان کی در
Khabrain Group Pakistan

لاہور کار حادثے میں 6 افراد کی ہلاکت؛ ملزم افنان کی ضمانت منظور

لاہور: کار حادثے میں 6 افراد کی ہلاکت کے کیس میں عدالت نے ملزم افنان کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ڈیفنس کے علاقے میں کار حادثے کے ملزم افنان کی درخواست ضمانت پر سماعت لاہور ہائی کورٹ میں ہوئی، جس میں وکلا نے دلائل دیتے ہوئے بتایا کہ یہ ایف آئی آر 322 کے تحت درج … Continue reading لاہور کار حادثے میں 6 افراد کی ہلاکت؛ ملزم افنان کی ضمانت منظور →

شعیب شاہین کی ضمانت منظور

انسداد دِہشتگردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی وکیل شعیب شاہین کی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت میں شعیب شاہین کی چھبیس نمبر چنگی توڑپھوڑ کیس میں د
Khabrain Group Pakistan

شعیب شاہین کی ضمانت منظور

انسداد دِہشتگردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی وکیل شعیب شاہین کی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت میں شعیب شاہین کی چھبیس نمبر چنگی توڑپھوڑ کیس میں درخواست ضمانت بعد از گرفتاری کی سماعت ہوئی۔ پراسیکیوٹر راجا نوید اور شعیب شاہین کے وکلاء نے دلائل دیے۔ جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے شعیب شاہین کی ضمانت … Continue reading شعیب شاہین کی ضمانت منظور →

اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس کی 5000 روپے کا نوٹ بند کرنے کی تجویز

کراچی: اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس کی جانب سے حکومت کو 5000 روپے کا نوٹ بند کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ او آئی سی سی آئی کی جانب سے حکومت کو دی
Khabrain Group Pakistan

اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس کی 5000 روپے کا نوٹ بند کرنے کی تجویز

کراچی: اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس کی جانب سے حکومت کو 5000 روپے کا نوٹ بند کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ او آئی سی سی آئی کی جانب سے حکومت کو دی گئی تجاویز میں کہا گیا ہے کہ 5 ہزار روپے کا نوٹ بند اور ودہولڈنگ ٹیکس عائد نہ کیا جائے۔ ٹیکس کا … Continue reading اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس کی 5000 روپے کا نوٹ بند کرنے کی تجویز →

بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا کے والد نے خودکشی کرلی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ڈانسر ملائکہ اروڑا کے والد نے عمارت کی چھت سے چھلانگ کر خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملائکہ اروڑا کے والد انیل ا
Khabrain Group Pakistan

بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا کے والد نے خودکشی کرلی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ڈانسر ملائکہ اروڑا کے والد نے عمارت کی چھت سے چھلانگ کر خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملائکہ اروڑا کے والد انیل اروڑا نے 11 ستمبر بدھ کی صبح ممبئی کے علاقے باندرہ میں واقع اپنی رہائش گاہ کی چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔پولیس نے جائے وقوعہ پر … Continue reading بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا کے والد نے خودکشی کرلی →

وزیراعظم اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس واپس بھجوانے کی کارروائی شروع

اسلام آباد: وزیراعظم اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس واپس بھجوانے کا عمل شروع ہوگیا۔احتساب عدالت نے وزیر اعظم شہباز شریف اور حمز
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس واپس بھجوانے کی کارروائی شروع

اسلام آباد: وزیراعظم اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس واپس بھجوانے کا عمل شروع ہوگیا۔احتساب عدالت نے وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس پر سماعت کی۔رمضان شوگر ملز ریفرنس کو واپس نیب کو بھجوانے کا عمل شروع ہوگیا۔ ملزمان نے رمضان شوگر ملز ریفرنس واپس … Continue reading وزیراعظم اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس واپس بھجوانے کی کارروائی شروع →

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی؛ پاکستان کی ایونٹ میں پہلی فتح

ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی میں پاکستان نے اپنے تیسرے میں پہلی فتح سمیٹ لی۔ چین کے شہر ہولن بئیر میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے جاپان کو 1-2 سے
Khabrain Group Pakistan

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی؛ پاکستان کی ایونٹ میں پہلی فتح

ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی میں پاکستان نے اپنے تیسرے میں پہلی فتح سمیٹ لی۔ چین کے شہر ہولن بئیر میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے جاپان کو 1-2 سے شکست دیکر ٹورنامنٹ میں پہلی فتح حاصل کی، گرین شرٹس کی جانب سے ندیم احمد نے پہلے کوارٹر میں گول کرکے پاکستان کو برتری دلائی … Continue reading ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی؛ پاکستان کی ایونٹ میں پہلی فتح →

لاپتا شہری فیضان بازیابی کیس میں آئی جی اسلام آباد عدالت طلب

اسلام آباد: لاپتا شہری فیضان بازیابی کیس میں ہائی کورٹ نے آئی جی اسلام آباد کو عدالت طلب کرلیا۔ جسٹس بابر ستار نے لاپتا شہری فیضان کے والد عث
Khabrain Group Pakistan

لاپتا شہری فیضان بازیابی کیس میں آئی جی اسلام آباد عدالت طلب

اسلام آباد: لاپتا شہری فیضان بازیابی کیس میں ہائی کورٹ نے آئی جی اسلام آباد کو عدالت طلب کرلیا۔ جسٹس بابر ستار نے لاپتا شہری فیضان کے والد عثمان خان کی درخواست پر سماعت کی، جس میں درخواست گزار کے وکیل ایمان مزاری، ہادی چٹھہ اور اسٹیٹ کونسل و پولیس حکام عدالت کے روبرو پیش … Continue reading لاپتا شہری فیضان بازیابی کیس میں آئی جی اسلام آباد عدالت طلب →

5 سالوں کے دوران کِس فیڈریشن کو کتنے فنڈز جاری ہوئے، تفصیلات منظر عام پر

پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے گزشتہ 5 سال کے دوران مختلف فیڈریشنز اور ایتھلیٹس کو جاری کیے گئے فنڈز کی تفصیلات شیئر کردیں۔ پی ایس بی نے مال
Khabrain Group Pakistan

5 سالوں کے دوران کِس فیڈریشن کو کتنے فنڈز جاری ہوئے، تفصیلات منظر عام پر

پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے گزشتہ 5 سال کے دوران مختلف فیڈریشنز اور ایتھلیٹس کو جاری کیے گئے فنڈز کی تفصیلات شیئر کردیں۔ پی ایس بی نے مالی سال 2019/20 سے لے کر مالی سال 2023/24 تک کے فنڈز کی تفصیلات ویب سائٹ پر شیئر کیں جس کے تحت بورڈ سے جاری فنڈز … Continue reading 5 سالوں کے دوران کِس فیڈریشن کو کتنے فنڈز جاری ہوئے، تفصیلات منظر عام پر →

ایشوریہ ، ابھیشیک کی طلاق کی خبروں پر امیتابھ بچن میڈیا سے نا خوش

ان دنوں ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کے درمیان طلاق کی افواہیں زیر گردش ہیں اور ان افواہوں نے اسوقت زور پکڑا جب ایشوریا رائے اپنی بیٹی کے ہمراہ
Khabrain Group Pakistan

ایشوریہ ، ابھیشیک کی طلاق کی خبروں پر امیتابھ بچن میڈیا سے نا خوش

ان دنوں ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کے درمیان طلاق کی افواہیں زیر گردش ہیں اور ان افواہوں نے اسوقت زور پکڑا جب ایشوریا رائے اپنی بیٹی کے ہمراہ اننت امبانی کی شادی کی تقریبات میں بچن فیملی سےالگ پوز دیتی نظر آئیں۔ اسی حوالے سے اکثر میڈیا میں بچن فیملی سے سولات کیے جاتے … Continue reading ایشوریہ ، ابھیشیک کی طلاق کی خبروں پر امیتابھ بچن میڈیا سے نا خوش →

نادیہ خان ’بسمل‘ میں حریم فاروق کے نامناسب مناظر پر برہم

معروف اداکارہ، ٹی وی میزبان اور ڈراما مبصر نادیہ خان نے حال ہی میں ریلیز ہونے والے ڈرامے ’بسمل‘ میں حریم فاروق کے نامناسب مناظر دکھانے پر اظہا
Khabrain Group Pakistan

نادیہ خان ’بسمل‘ میں حریم فاروق کے نامناسب مناظر پر برہم

معروف اداکارہ، ٹی وی میزبان اور ڈراما مبصر نادیہ خان نے حال ہی میں ریلیز ہونے والے ڈرامے ’بسمل‘ میں حریم فاروق کے نامناسب مناظر دکھانے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے ہدایت کار و کیمرامین پر شدید تنقید کی ہے۔ نادیہ خان نے حال ہی میں ’کیا ڈراما ہے‘ میں بسمل میں حریم فاروق کی … Continue reading نادیہ خان ’بسمل‘ میں حریم فاروق کے نامناسب مناظر پر برہم →

شہزادی مہرہ المکتوم نے ‘طلاق’ پرفیوم متعارف کرادیا

متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے ‘طلاق’ کے نام سے اپنا پرفیوم لانچ کرد
Khabrain Group Pakistan

شہزادی مہرہ المکتوم نے ‘طلاق’ پرفیوم متعارف کرادیا

متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے ‘طلاق’ کے نام سے اپنا پرفیوم لانچ کردیا۔ دبئی کی شہزادی شیخہ مہرہ محمد راشد المکتوم حال ہی میں چرچوں میں آئی تھیں جب انہوں نے جولائی میں انسٹاگرام پوسٹ میں اپنے شوہر کو سرِ عام … Continue reading شہزادی مہرہ المکتوم نے ‘طلاق’ پرفیوم متعارف کرادیا →

‘کبھی میں کبھی تم’:کاسٹ کی پردے کے پیچھے شرارتیں

پاکستانی سپر ہٹ ڈراما ‘کبھی میں کبھی تم’ کے پردے کے پیچھے ہونے والی مستیوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ ان دنوں اردو زبان سمجھنے
Khabrain Group Pakistan

‘کبھی میں کبھی تم’:کاسٹ کی پردے کے پیچھے شرارتیں

پاکستانی سپر ہٹ ڈراما ‘کبھی میں کبھی تم’ کے پردے کے پیچھے ہونے والی مستیوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ ان دنوں اردو زبان سمجھنے والے افراد ڈراما ’کبھی میں کبھی تم‘ کے سحر میں مبتلا ہیں اور ہر طرف شرجینا اور مصطفیٰ کے ناموں کا شور ہے۔ ڈرامے میں فہد مصطفٰی کو … Continue reading ‘کبھی میں کبھی تم’:کاسٹ کی پردے کے پیچھے شرارتیں →

جھانوی کپور کی روایتی اور بولڈ ساڑھی لُکس ‘تہکہ خیز’ قرار

بھارتی اداکارہ جھانوی کپور نے ساڑھی کے دو یکسر مختلف انداز میں تیار ہوکر فیشن کے متوالوں کی تمام تر توجہ حاصل کرلی۔ سال 2018 میں فلم ’دھڑک‘ سے با
Khabrain Group Pakistan

جھانوی کپور کی روایتی اور بولڈ ساڑھی لُکس ‘تہکہ خیز’ قرار

بھارتی اداکارہ جھانوی کپور نے ساڑھی کے دو یکسر مختلف انداز میں تیار ہوکر فیشن کے متوالوں کی تمام تر توجہ حاصل کرلی۔ سال 2018 میں فلم ’دھڑک‘ سے بالی وڈ ڈیبیو دینے والی اداکارہ جھانوی کپور اپنی اداکاری سے تو تاحال کوئی خاص نام نہیں کما سکی ہیں لیکن ان کی بیلی ڈانس اور … Continue reading جھانوی کپور کی روایتی اور بولڈ ساڑھی لُکس ‘تہکہ خیز’ قرار →

’بچی کی منہ دکھائی 101 کروڑ‘، مکیش امبانی دپیکا کو مبارکباد دینے اسپتال پہنچ گئے

بھارت اور ایشیا کے امیر ترین شخص مکیش امبانی بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کو والدین بننے پر مبارکباد دینے خود اسپتال پہنچ گئے۔ گ
Khabrain Group Pakistan

’بچی کی منہ دکھائی 101 کروڑ‘، مکیش امبانی دپیکا کو مبارکباد دینے اسپتال پہنچ گئے

بھارت اور ایشیا کے امیر ترین شخص مکیش امبانی بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کو والدین بننے پر مبارکباد دینے خود اسپتال پہنچ گئے۔ گزشتہ دنوں بالی وڈ جوڑی دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ دپیکا کی بیٹی کی پیدائش ممبئی میں این ایچ ریلائنس اسپتال … Continue reading ’بچی کی منہ دکھائی 101 کروڑ‘، مکیش امبانی دپیکا کو مبارکباد دینے اسپتال پہنچ گئے →

افغان بارڈر سے طالبان کی فائرنگ، جوابی کارروائی میں 16 طالبان ہلاک، 27 زخمی، دو ٹینک تباہ

  اسلام آباد: ایکسپریس نیوز کو سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ افغان طالبان کی جانب سے پاک افغان سرحد پر بِلا اشتعال جارحیت کی گئی جس کا منہ تو
Khabrain Group Pakistan

افغان بارڈر سے طالبان کی فائرنگ، جوابی کارروائی میں 16 طالبان ہلاک، 27 زخمی، دو ٹینک تباہ

  اسلام آباد: ایکسپریس نیوز کو سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ افغان طالبان کی جانب سے پاک افغان سرحد پر بِلا اشتعال جارحیت کی گئی جس کا منہ توڑ جواب دیا گیا، 7 ستمبر کی صبح سے افغان طالبان کی جانب سے پاک افغان سرحد سے متصل افغان علاقے پلوسین سے پاکستانی چیک پوسٹوں پر بڑے ہتھیاروں سے بلا … Continue reading افغان بارڈر سے طالبان کی فائرنگ، جوابی کارروائی میں 16 طالبان ہلاک، 27 زخمی، دو ٹینک تباہ →

Get more results via ClueGoal