Pakistan



ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات مکمل، وجوہات سامنے آگئیں

 دبئی: ایرانی حکام نے سابق صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات مکمل کرلیں۔ رائٹرز کے مطابق ایرانی سیکیورٹی ذرائع نے جس کا نام ظاہ

کے پی میں پولیس کا احتجاج؛ ادارے آئینی حدود میں رہیں ورنہ وفاق خطرے میں پڑجائیگا، اسد قیصر

  اسلام آباد: سابق اسپیکر اور پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ لکی مروت میں پولیس اور شہریوں کی جانب سے احتجاج جاری ہے، قومی ادار
Khabrain Group Pakistan

کے پی میں پولیس کا احتجاج؛ ادارے آئینی حدود میں رہیں ورنہ وفاق خطرے میں پڑجائیگا، اسد قیصر

  اسلام آباد: سابق اسپیکر اور پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ لکی مروت میں پولیس اور شہریوں کی جانب سے احتجاج جاری ہے، قومی ادارے آئینی حدود میں رہیں ورنہ خدانخواستہ وفاق کو خطرہ ہوسکتا ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں نکتہ اعتراض پر انہوں ںے کہا کہ اسپیکر نے کچھ … Continue reading کے پی میں پولیس کا احتجاج؛ ادارے آئینی حدود میں رہیں ورنہ وفاق خطرے میں پڑجائیگا، اسد قیصر →

تاجکستان کے مفتیٔ اعظم پر مسجد کے باہر چاقو بردار ملزم کا حملہ

دوشنبے: تاجکستان کے مفتی اعظم سعید مکرم عبدالقدیر زادے چاقو بردار شخص کے حملے میں بال بال بچ گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق مفتیٔ اعظم سعید مکرم عبدال
Khabrain Group Pakistan

تاجکستان کے مفتیٔ اعظم پر مسجد کے باہر چاقو بردار ملزم کا حملہ

دوشنبے: تاجکستان کے مفتی اعظم سعید مکرم عبدالقدیر زادے چاقو بردار شخص کے حملے میں بال بال بچ گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق مفتیٔ اعظم سعید مکرم عبدالقدیر پر دارالحکومت دو شنبے کی جامع مسجد کا باہر اُس وقت چاقو سے حملہ کیا گیا جب وہ نماز کی ادائیگی کے بعد باہر نکل رہے تھے۔ تاجکستان … Continue reading تاجکستان کے مفتیٔ اعظم پر مسجد کے باہر چاقو بردار ملزم کا حملہ →

وزیراعلی کے پی کا افغانستان سے مذاکرات کا اعلان وفاق پر حملہ ہے، وزیر دفاع

  اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعلی کے پی کا افغانستان سے براہ راست مذاکرات کرنے کا اعلان کا وفاق پر حملہ ہے۔ خواجہ آصف ن
Khabrain Group Pakistan

وزیراعلی کے پی کا افغانستان سے مذاکرات کا اعلان وفاق پر حملہ ہے، وزیر دفاع

  اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعلی کے پی کا افغانستان سے براہ راست مذاکرات کرنے کا اعلان کا وفاق پر حملہ ہے۔ خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ اراکین جو گرفتار ہوئے تھے وہ پروڈکشن آرڈر پر آئے ہیں، اسپیکر … Continue reading وزیراعلی کے پی کا افغانستان سے مذاکرات کا اعلان وفاق پر حملہ ہے، وزیر دفاع →

جنرل فیض نے یوسف رضا گیلانی کیخلاف تین ووٹ دینے کیلیے کہا، خواجہ آصف کا انکشاف

وزیر دفاع خواجہ آصف مولانا فضل الرحمان سے بحث کے دوران انکشاف کیا ہے کہ جنرل فیض نے سینیٹ چیئرمین کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کے خلاف تین ووٹ د
Khabrain Group Pakistan

جنرل فیض نے یوسف رضا گیلانی کیخلاف تین ووٹ دینے کیلیے کہا، خواجہ آصف کا انکشاف

وزیر دفاع خواجہ آصف مولانا فضل الرحمان سے بحث کے دوران انکشاف کیا ہے کہ جنرل فیض نے سینیٹ چیئرمین کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کے خلاف تین ووٹ دینے کا کہا تھا۔ یہ بات انہوں ںے پارلیمنٹ سے گرفتاریوں کے معاملے پر تشکیل دی گئی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں کہی۔ اجلاس میں مولانا فضل … Continue reading جنرل فیض نے یوسف رضا گیلانی کیخلاف تین ووٹ دینے کیلیے کہا، خواجہ آصف کا انکشاف →

ن لیگ آفس جلانے کا مقدمہ؛ یاسمین راشد سمیت دیگر کی ضمانت منظور

 لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے عمر سرفراز چیمہ، ڈاکٹر یاسمین راشد اور سینیٹر اعجاز چوہدری کی ضمانت منظور کرلی۔ اے ٹی سی کے جج ارشد جاو
Khabrain Group Pakistan

ن لیگ آفس جلانے کا مقدمہ؛ یاسمین راشد سمیت دیگر کی ضمانت منظور

 لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے عمر سرفراز چیمہ، ڈاکٹر یاسمین راشد اور سینیٹر اعجاز چوہدری کی ضمانت منظور کرلی۔ اے ٹی سی کے جج ارشد جاوید نے مسلم لیگ ن کا آفس جلانے کے مقدمے میں وکلاء کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ سنایا۔ واضح رہے کہ ماڈل ٹاؤن پولیس نے واقعے کا … Continue reading ن لیگ آفس جلانے کا مقدمہ؛ یاسمین راشد سمیت دیگر کی ضمانت منظور →

“سلمان خان نے فلم ‘پھر ملیں گے’ کیلئے صرف 1 روپیہ معاوضہ لیا”

 ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان اور شلپا شیٹھی کی فلم ‘پھر ملیں گے’ کے پروڈیوسر شیلندر سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ اس فلم کے لیے اداکار ن
Khabrain Group Pakistan

“سلمان خان نے فلم ‘پھر ملیں گے’ کیلئے صرف 1 روپیہ معاوضہ لیا”

 ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان اور شلپا شیٹھی کی فلم ‘پھر ملیں گے’ کے پروڈیوسر شیلندر سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ اس فلم کے لیے اداکار نے صرف ایک روپیہ معاوضہ لیا تھا۔ سال 2004 میں ریلیز ہونے والی فلم ‘پھر ملیں گے’ میں سلمان خان نے ایچ آئی وی کے مریض کا مرکزی … Continue reading “سلمان خان نے فلم ‘پھر ملیں گے’ کیلئے صرف 1 روپیہ معاوضہ لیا” →

147 سالہ تاریخ؛ سچن کا اہم ریکارڈ کوہلی کی دسترس میں آگیا

بھارت میں بھگوان کا درجہ رکھنے والے سچن ٹنڈولکر کے سب سے بڑے ریکارڈ مڈل آرڈر بیٹر ویرات کوہلی محض 58 رنز دور ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادی
Khabrain Group Pakistan

147 سالہ تاریخ؛ سچن کا اہم ریکارڈ کوہلی کی دسترس میں آگیا

بھارت میں بھگوان کا درجہ رکھنے والے سچن ٹنڈولکر کے سب سے بڑے ریکارڈ مڈل آرڈر بیٹر ویرات کوہلی محض 58 رنز دور ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے پاس لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا اہم ریکارڈ توڑنے کا موقع ہے۔ کوہلی اس سیریز میں … Continue reading 147 سالہ تاریخ؛ سچن کا اہم ریکارڈ کوہلی کی دسترس میں آگیا →

دنیا کا سب سے بڑا آئی فون تیار

یوٹیوبرز کے ایک جوڑے نے 6.74 فٹ لمبا آئی فون 15 پرو میکس بنا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ اپنے Mrwhosetheboss نامی یوٹیوب چینل پر ٹیکنالوج
Khabrain Group Pakistan

دنیا کا سب سے بڑا آئی فون تیار

یوٹیوبرز کے ایک جوڑے نے 6.74 فٹ لمبا آئی فون 15 پرو میکس بنا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ اپنے Mrwhosetheboss نامی یوٹیوب چینل پر ٹیکنالوجیکل ڈیوائسز کا جائزہ لینے والے ارون مینی نے دنیا کا سب سے بڑا اسمارٹ فون ریپلیکا بنانے کے لیے گیجٹ بنانے کے ماہر DIYPerks کے … Continue reading دنیا کا سب سے بڑا آئی فون تیار →

ملائکہ اروڑا نے اپنے والد انیل مہتا کی خودکشی کے بعد اپنا پہلا بیان جاری کردی

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ڈانسر ملائکہ اروڑا نے اپنے والد انیل مہتا کی خودکشی کے بعد اپنا پہلا بیان جاری کردیا۔ملائکہ اروڑا نے اپنے آفیشل انس
Khabrain Group Pakistan

ملائکہ اروڑا نے اپنے والد انیل مہتا کی خودکشی کے بعد اپنا پہلا بیان جاری کردی

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ڈانسر ملائکہ اروڑا نے اپنے والد انیل مہتا کی خودکشی کے بعد اپنا پہلا بیان جاری کردیا۔ملائکہ اروڑا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر جاری کیے گئے بیان میں کہا کہ مجھے اپنے پیارے والد انیل مہتا کی موت کا اعلان کرتے ہوئے بہت دکھ ہوا ہے، وہ پیار کرنے … Continue reading ملائکہ اروڑا نے اپنے والد انیل مہتا کی خودکشی کے بعد اپنا پہلا بیان جاری کردی →

خودکشی سے قبل والد انیل نے بیٹیوں کو کال کرکے کیا کہا؟

بالی وڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا اور امریتا اروڑا کیلئے  بدھ کی صبح اپنے والد کی خودکشی کی دردناک خبر کے ساتھ بیدار ہوئیں۔ علی الصبح  بھارتی میڈیا
Khabrain Group Pakistan

خودکشی سے قبل والد انیل نے بیٹیوں کو کال کرکے کیا کہا؟

بالی وڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا اور امریتا اروڑا کیلئے  بدھ کی صبح اپنے والد کی خودکشی کی دردناک خبر کے ساتھ بیدار ہوئیں۔ علی الصبح  بھارتی میڈیا پر یہ خبر نشر ہوئی کہ بالی وڈ سپر اسٹار ملائکہ اروڑا کے سوتیلے والد انیل مہتا  نے ممبئی کے پوش علاقے  باندرہ میں واقع اپنے اپارٹمنٹ سے … Continue reading خودکشی سے قبل والد انیل نے بیٹیوں کو کال کرکے کیا کہا؟ →

والد کی موت، ارجن کپور کی دیوانہ وار ملائکہ کی رہائشگاہ آمد

بالی وڈ اسٹار ملائکہ اروڑا کے والد انیل اروڑا کی خودکشی کے بعد انکی رہائشگاہ پہنچنے والے لوگوں کی فہرست میں شامل ہونے والے سابق بوائے فرینڈ ارج
Khabrain Group Pakistan

والد کی موت، ارجن کپور کی دیوانہ وار ملائکہ کی رہائشگاہ آمد

بالی وڈ اسٹار ملائکہ اروڑا کے والد انیل اروڑا کی خودکشی کے بعد انکی رہائشگاہ پہنچنے والے لوگوں کی فہرست میں شامل ہونے والے سابق بوائے فرینڈ ارجن کپور سب کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس مطابق انیل اروڑا نے آج 11 ستمبر کی صبح 9 بجے ساتویں منزل پر تعمیر اپنے … Continue reading والد کی موت، ارجن کپور کی دیوانہ وار ملائکہ کی رہائشگاہ آمد →

فخر سے کہتا ہوں میں ’رن مرید’ ہوں، ارسلان خان

پاکستانی ٹیلی ویژن کے  اداکار و ماڈل ارسلان خان نے اہلیہ و اداکارہ حرا خان کے ’رن مرید’ ہونے کا ثبوت دے دیا۔ فروری 2023 میں رشتہ ازدواج میں منسل
Khabrain Group Pakistan

فخر سے کہتا ہوں میں ’رن مرید’ ہوں، ارسلان خان

پاکستانی ٹیلی ویژن کے  اداکار و ماڈل ارسلان خان نے اہلیہ و اداکارہ حرا خان کے ’رن مرید’ ہونے کا ثبوت دے دیا۔ فروری 2023 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ حرا خان اور انکے شوہر ارسلان خان اپنی بے مثال اداکاری کے ساتھ ساتھ دلکش کوریوگرافی کے سبب بھی خاصے مشہور ہیں۔ … Continue reading فخر سے کہتا ہوں میں ’رن مرید’ ہوں، ارسلان خان →

عمران خان کی ملٹری حراست روکنے کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین کو ممکنہ ملٹری حراست میں دینے سے روکنے کی درخواست کو سماعت کے لئے مقرر کرلیا۔ ایکس
Khabrain Group Pakistan

عمران خان کی ملٹری حراست روکنے کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین کو ممکنہ ملٹری حراست میں دینے سے روکنے کی درخواست کو سماعت کے لئے مقرر کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراضات کے ساتھ درخواست سماعت کے لیے مقرر کی جس پر جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کل سماعت کریں … Continue reading عمران خان کی ملٹری حراست روکنے کی درخواست سماعت کیلیے مقرر →

’پاکستان میں 43 فیصد طلبا نشہ آور اشیا استعمال کرتے ہیں‘

  کراچی: ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے تعلیمی اداروں میں 43 فیصد نوجوان الکحل اور دیگر نشہ آور اشیاء استعمال کر رہے ہیں۔ ضیاء الدین یون
Khabrain Group Pakistan

’پاکستان میں 43 فیصد طلبا نشہ آور اشیا استعمال کرتے ہیں‘

  کراچی: ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے تعلیمی اداروں میں 43 فیصد نوجوان الکحل اور دیگر نشہ آور اشیاء استعمال کر رہے ہیں۔ ضیاء الدین یونیورسٹی کی جانب سے تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال میں خطرناک حد تک اضافے سے متعلق ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ … Continue reading ’پاکستان میں 43 فیصد طلبا نشہ آور اشیا استعمال کرتے ہیں‘ →

اسکردو ایئرپورٹ کے رن وے کی پاپی لائٹس خراب ہوگئیں

اسکردوائیرپورٹ کے رن وے کی پاپی لائٹس خراب ہوگئیں،سی اے اے نے ائیرلائنزکوآگاہی کےلیے نوٹم جاری کردیا.  اسکردوہوائی اڈے کے رن وے کی پاپی لائٹس
Khabrain Group Pakistan

اسکردو ایئرپورٹ کے رن وے کی پاپی لائٹس خراب ہوگئیں

اسکردوائیرپورٹ کے رن وے کی پاپی لائٹس خراب ہوگئیں،سی اے اے نے ائیرلائنزکوآگاہی کےلیے نوٹم جاری کردیا.  اسکردوہوائی اڈے کے رن وے کی پاپی لائٹس تیکنیکی خرابی کی وجہ سے غیرفعال ہوگئیں، پاپی لائٹس کی خرابی کے سبب سی اے اے نے نوٹم جاری کیا،جس میں کپتانوں کو ہدایات جاری کی گئی ہے کہ ائیرپورٹ … Continue reading اسکردو ایئرپورٹ کے رن وے کی پاپی لائٹس خراب ہوگئیں →

یہ ساری اسمبلی ایک ایس ایچ او کی مار ہے، شاہد خاقان عباسی

  اسلام آباد: عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پُرامن اجتماع بل کے بعد سے یہ ساری اسمبلی ایک ایس ا
Khabrain Group Pakistan

یہ ساری اسمبلی ایک ایس ایچ او کی مار ہے، شاہد خاقان عباسی

  اسلام آباد: عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پُرامن اجتماع بل کے بعد سے یہ ساری اسمبلی ایک ایس ایچ او کی مار ہے، آج کوئی بات کریں گے تو مونچھوں والا تھانیدار ساتھ لے جائے گا، ایک بار پر تین سال کی سزا ہے دوسری بار پر دس … Continue reading یہ ساری اسمبلی ایک ایس ایچ او کی مار ہے، شاہد خاقان عباسی →

سینیگال میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی؛ 26 افراد ہلاک

ڈاکار: سینیگال میں تارکین وطن کی کشتی محض 4 کلومیٹر کا سفر طے کرنے کے بعد سمندر میں الٹ گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تارکین وطن کی کشتی ڈو
Khabrain Group Pakistan

سینیگال میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی؛ 26 افراد ہلاک

ڈاکار: سینیگال میں تارکین وطن کی کشتی محض 4 کلومیٹر کا سفر طے کرنے کے بعد سمندر میں الٹ گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کا واقعہ سینیگال کے دارالحکومت سے 80 کلومیٹر دور ایمبور شہر میں پیش آیا۔ کشتی میں 100 سے زائد مسافر موجود تھے۔ تارکین وطن اچھے مستقبل … Continue reading سینیگال میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی؛ 26 افراد ہلاک →

پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے گئے اور انہیں پارلیمنٹ کے اگلے اجلاس میں پیش کرنے کی ہدای
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے گئے اور انہیں پارلیمنٹ کے اگلے اجلاس میں پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق بیرسٹر گوہر کی سربراہی میں پی ٹی آئی کے وفد نے پروڈکشن آرڈر کے اجرا کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی سے … Continue reading پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری →

ایف بی آر کا ٹیکس دہندگان کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ کا اعلان

  اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس دہندگان کے لیے 30 ستمبر 2024 تک کے مالی سال کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ کا اعلا
Khabrain Group Pakistan

ایف بی آر کا ٹیکس دہندگان کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ کا اعلان

  اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس دہندگان کے لیے 30 ستمبر 2024 تک کے مالی سال کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہےجس کی تاریخ میں توسیع نہیں کی … Continue reading ایف بی آر کا ٹیکس دہندگان کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ کا اعلان →

دعا بھٹو نے حلیم عادل شیخ سے خلع لے لی

  کراچی: سول جج جوڈیشل مجسٹریٹ غربی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رکن سندھ اسمبلی طاہرہ عرف دعا بھٹو کی پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عا
Khabrain Group Pakistan

دعا بھٹو نے حلیم عادل شیخ سے خلع لے لی

  کراچی: سول جج جوڈیشل مجسٹریٹ غربی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رکن سندھ اسمبلی طاہرہ عرف دعا بھٹو کی پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ سے خلع کی درخواست منظور کرلی۔ سول جج جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کراچی نے دعا بھٹو کی جانب سے دائر خلع کی درخواست پر … Continue reading دعا بھٹو نے حلیم عادل شیخ سے خلع لے لی →

جے یو آئی آئینی ترامیم کی حمایت نہیں کرے گی، فضل الرحمان کی حکومتی دعوے کی تردید

  اسلام آباد: جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آئینی ترمیم کی حمایت کے حکومتی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین و جمہور
Khabrain Group Pakistan

جے یو آئی آئینی ترامیم کی حمایت نہیں کرے گی، فضل الرحمان کی حکومتی دعوے کی تردید

  اسلام آباد: جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آئینی ترمیم کی حمایت کے حکومتی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین و جمہوریت سے متصادم قانون کی جے یو آئی سمیت کوئی اپوزیشن حمایت نہیں کرے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے سینئر … Continue reading جے یو آئی آئینی ترامیم کی حمایت نہیں کرے گی، فضل الرحمان کی حکومتی دعوے کی تردید →

آسٹریلیا کیلئے بک کروائے گئے کھسوں سے 37 کلوگرام آئس برآمد

لاہور میں آسٹریلیا کے لیے بک کروائے گئے کھسوں سے 37 کلو گرام آئس برآمد کر لی گئی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) کے مطابق انٹیلیجنس اطلاع پر لاہ
Khabrain Group Pakistan

آسٹریلیا کیلئے بک کروائے گئے کھسوں سے 37 کلوگرام آئس برآمد

لاہور میں آسٹریلیا کے لیے بک کروائے گئے کھسوں سے 37 کلو گرام آئس برآمد کر لی گئی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) کے مطابق انٹیلیجنس اطلاع پر لاہور میں واقع کوریئر آفس پر چھاپہ مارا گیا۔ چھاپے کے دوران آفس میں موجود کھسوں کے 20 ڈبے قبضے میں لئے گئے۔ جانچ پڑتال پرڈبوں  میں … Continue reading آسٹریلیا کیلئے بک کروائے گئے کھسوں سے 37 کلوگرام آئس برآمد →

اسرائیلی ترانہ بجنے پر اطالوی شائقین نے منہ موڑ لیا

نیشنز کپ میں اسرائیل اور اٹلی کے درمیان میچ میں اسرائیلی ترانہ بجانے کے دوران اطالوی شائقین نے احتجاجاً منہ موڑ لیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹ
Khabrain Group Pakistan

اسرائیلی ترانہ بجنے پر اطالوی شائقین نے منہ موڑ لیا

نیشنز کپ میں اسرائیل اور اٹلی کے درمیان میچ میں اسرائیلی ترانہ بجانے کے دوران اطالوی شائقین نے احتجاجاً منہ موڑ لیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل فٹبال میچ میں تقریباً 50 شائقین نے غزہ میں صیہونی افواج کی بربریت کے خلاف میچ کے دوران اسرائیلی ترانا بجنے پر احتجاجاً منہ موڑا جس کی تصاویر … Continue reading اسرائیلی ترانہ بجنے پر اطالوی شائقین نے منہ موڑ لیا →

IMF کا دباؤ، پنجاب کا اسلام آباد کے بجلی صارفین کیلیے ریلیف واپس

  اسلام آباد: پنجاب حکومت نے آئی ایم ایف کے دباؤ پر اسلام آباد کے صارفین کیلیے بجلی کی قیمت پر 14 فی یونٹ سبسڈی واپس لے لی، جس کے نتیجے میں ستم
Khabrain Group Pakistan

IMF کا دباؤ، پنجاب کا اسلام آباد کے بجلی صارفین کیلیے ریلیف واپس

  اسلام آباد: پنجاب حکومت نے آئی ایم ایف کے دباؤ پر اسلام آباد کے صارفین کیلیے بجلی کی قیمت پر 14 فی یونٹ سبسڈی واپس لے لی، جس کے نتیجے میں ستمبر کے بلوں میں وفاقی علاقے کے صارفین 14 روپے یونٹ سبسڈی کے حق دار نہیں ہونگے۔  اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کے جاری … Continue reading IMF کا دباؤ، پنجاب کا اسلام آباد کے بجلی صارفین کیلیے ریلیف واپس →

‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کے نئے سیزن میں امیتابھ بچن کا فی قسط معاوضہ کتنا؟

 ممبئی: بالی ووڈ میں بگ بی کے نام سے مہشور لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے بھارتی شو ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کے نئے سیزن کا فی قسط معاوضہ سامنے آ
Khabrain Group Pakistan

‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کے نئے سیزن میں امیتابھ بچن کا فی قسط معاوضہ کتنا؟

 ممبئی: بالی ووڈ میں بگ بی کے نام سے مہشور لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے بھارتی شو ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کے نئے سیزن کا فی قسط معاوضہ سامنے آگیا۔ امیتابھ بچن ان دنوں اپنے مقبول ٹی وی شو ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کے سیزن 16 کی میزبانی کررہے ہیں، بالی ووڈ کے شہنشاہ سال 2000 … Continue reading ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کے نئے سیزن میں امیتابھ بچن کا فی قسط معاوضہ کتنا؟ →

پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری

  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار ممبران اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے گئے۔ بیرسٹر گوہر کی سربراہی میں پی ٹی آئی وفد نے گرفتار س
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری

  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار ممبران اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے گئے۔ بیرسٹر گوہر کی سربراہی میں پی ٹی آئی وفد نے گرفتار ساتھیوں کے پروڈکشن آرڈرز جاری کروانے کے لیے اسپیکر سے چیمبر میں ملاقات کی۔  پی ٹی آئی وفد میں بیرسٹر گوہر داوڑ کنڈی اور علی محمد خان شامل تھے۔ بیرسٹر … Continue reading پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری →

سلمان خان کی ہیروں سے جڑی گھڑی کی قیمت نے مداحوں کے ہوش اُڑا دیے

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کے ہاتھ کی کلائی میں موجود ہیروں سے جڑی گھڑی کی قیمت جان کر مداح حیران رہ گئے۔ سوشل میڈیا پر سلمان خان ک
Khabrain Group Pakistan

سلمان خان کی ہیروں سے جڑی گھڑی کی قیمت نے مداحوں کے ہوش اُڑا دیے

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کے ہاتھ کی کلائی میں موجود ہیروں سے جڑی گھڑی کی قیمت جان کر مداح حیران رہ گئے۔ سوشل میڈیا پر سلمان خان کی نئی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دنیا کی مہنگی ترین گھڑیوں کی برانڈ کے مالک جیکب ایریبو کی جانب سے میگا اسٹار کو گھڑی پہناتے … Continue reading سلمان خان کی ہیروں سے جڑی گھڑی کی قیمت نے مداحوں کے ہوش اُڑا دیے →

پی ٹی آئی کو اسمبلی چھوڑنے سے منع کیا تھا آج خود بھی بھگت رہے ہیں اور ملک بھی، بلاول بھٹو

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو اسمبلی چھوڑنے سے بہت منع کیا، آج خود تو بھگت رہے ہیں ملک بھی بھگت
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی کو اسمبلی چھوڑنے سے منع کیا تھا آج خود بھی بھگت رہے ہیں اور ملک بھی، بلاول بھٹو

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو اسمبلی چھوڑنے سے بہت منع کیا، آج خود تو بھگت رہے ہیں ملک بھی بھگت رہا ہے، پی ٹی آئی عمران کا کیس لڑے لیکن پہلے ایوان میں آکر عوام کی خدمت کرے۔قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے بلاول … Continue reading پی ٹی آئی کو اسمبلی چھوڑنے سے منع کیا تھا آج خود بھی بھگت رہے ہیں اور ملک بھی، بلاول بھٹو →

ٹک ٹاکر جنت مرزا نے جاپانی فیشن انڈسٹری میں قدم رکھ دیا

جاپان: پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے جاپانی فیشن انڈسٹری میں انٹری دے دی۔ پاکستان میں ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی جن
Khabrain Group Pakistan

ٹک ٹاکر جنت مرزا نے جاپانی فیشن انڈسٹری میں قدم رکھ دیا

جاپان: پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے جاپانی فیشن انڈسٹری میں انٹری دے دی۔ پاکستان میں ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی جنت مرزا نے جاپانی فیشن شو میں جاپانی ماڈلنگ ایجنسی کے لیے ریمپ واک کی۔ جنت مرزا نے اپنی ریمپ واک کی تصاویر اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر پوسٹ … Continue reading ٹک ٹاکر جنت مرزا نے جاپانی فیشن انڈسٹری میں قدم رکھ دیا →

لاہور کار حادثے میں 6 افراد کی ہلاکت؛ ملزم افنان کی ضمانت منظور

لاہور: کار حادثے میں 6 افراد کی ہلاکت کے کیس میں عدالت نے ملزم افنان کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ڈیفنس کے علاقے میں کار حادثے کے ملزم افنان کی در
Khabrain Group Pakistan

لاہور کار حادثے میں 6 افراد کی ہلاکت؛ ملزم افنان کی ضمانت منظور

لاہور: کار حادثے میں 6 افراد کی ہلاکت کے کیس میں عدالت نے ملزم افنان کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ڈیفنس کے علاقے میں کار حادثے کے ملزم افنان کی درخواست ضمانت پر سماعت لاہور ہائی کورٹ میں ہوئی، جس میں وکلا نے دلائل دیتے ہوئے بتایا کہ یہ ایف آئی آر 322 کے تحت درج … Continue reading لاہور کار حادثے میں 6 افراد کی ہلاکت؛ ملزم افنان کی ضمانت منظور →

شعیب شاہین کی ضمانت منظور

انسداد دِہشتگردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی وکیل شعیب شاہین کی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت میں شعیب شاہین کی چھبیس نمبر چنگی توڑپھوڑ کیس میں د
Khabrain Group Pakistan

شعیب شاہین کی ضمانت منظور

انسداد دِہشتگردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی وکیل شعیب شاہین کی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت میں شعیب شاہین کی چھبیس نمبر چنگی توڑپھوڑ کیس میں درخواست ضمانت بعد از گرفتاری کی سماعت ہوئی۔ پراسیکیوٹر راجا نوید اور شعیب شاہین کے وکلاء نے دلائل دیے۔ جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے شعیب شاہین کی ضمانت … Continue reading شعیب شاہین کی ضمانت منظور →

اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس کی 5000 روپے کا نوٹ بند کرنے کی تجویز

کراچی: اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس کی جانب سے حکومت کو 5000 روپے کا نوٹ بند کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ او آئی سی سی آئی کی جانب سے حکومت کو دی
Khabrain Group Pakistan

اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس کی 5000 روپے کا نوٹ بند کرنے کی تجویز

کراچی: اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس کی جانب سے حکومت کو 5000 روپے کا نوٹ بند کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ او آئی سی سی آئی کی جانب سے حکومت کو دی گئی تجاویز میں کہا گیا ہے کہ 5 ہزار روپے کا نوٹ بند اور ودہولڈنگ ٹیکس عائد نہ کیا جائے۔ ٹیکس کا … Continue reading اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس کی 5000 روپے کا نوٹ بند کرنے کی تجویز →

بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا کے والد نے خودکشی کرلی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ڈانسر ملائکہ اروڑا کے والد نے عمارت کی چھت سے چھلانگ کر خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملائکہ اروڑا کے والد انیل ا
Khabrain Group Pakistan

بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا کے والد نے خودکشی کرلی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ڈانسر ملائکہ اروڑا کے والد نے عمارت کی چھت سے چھلانگ کر خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملائکہ اروڑا کے والد انیل اروڑا نے 11 ستمبر بدھ کی صبح ممبئی کے علاقے باندرہ میں واقع اپنی رہائش گاہ کی چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔پولیس نے جائے وقوعہ پر … Continue reading بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا کے والد نے خودکشی کرلی →

وزیراعظم اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس واپس بھجوانے کی کارروائی شروع

اسلام آباد: وزیراعظم اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس واپس بھجوانے کا عمل شروع ہوگیا۔احتساب عدالت نے وزیر اعظم شہباز شریف اور حمز
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس واپس بھجوانے کی کارروائی شروع

اسلام آباد: وزیراعظم اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس واپس بھجوانے کا عمل شروع ہوگیا۔احتساب عدالت نے وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس پر سماعت کی۔رمضان شوگر ملز ریفرنس کو واپس نیب کو بھجوانے کا عمل شروع ہوگیا۔ ملزمان نے رمضان شوگر ملز ریفرنس واپس … Continue reading وزیراعظم اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس واپس بھجوانے کی کارروائی شروع →

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی؛ پاکستان کی ایونٹ میں پہلی فتح

ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی میں پاکستان نے اپنے تیسرے میں پہلی فتح سمیٹ لی۔ چین کے شہر ہولن بئیر میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے جاپان کو 1-2 سے
Khabrain Group Pakistan

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی؛ پاکستان کی ایونٹ میں پہلی فتح

ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی میں پاکستان نے اپنے تیسرے میں پہلی فتح سمیٹ لی۔ چین کے شہر ہولن بئیر میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے جاپان کو 1-2 سے شکست دیکر ٹورنامنٹ میں پہلی فتح حاصل کی، گرین شرٹس کی جانب سے ندیم احمد نے پہلے کوارٹر میں گول کرکے پاکستان کو برتری دلائی … Continue reading ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی؛ پاکستان کی ایونٹ میں پہلی فتح →

Get more results via ClueGoal