سلمان خان اور عامر خان 30 سال بعد فلم میں ایک ساتھ؟ پوسٹ وائرل
newsare.net
ممبئی: عامر خان پروڈکشن ہاؤس کی سوشل میڈیا پوسٹ نے دبنگ اسٹار سلمان خان اور عامر خان کے مداحوں کو تجسس میں مبتلا کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابقسلمان خان اور عامر خان 30 سال بعد فلم میں ایک ساتھ؟ پوسٹ وائرل
ممبئی: عامر خان پروڈکشن ہاؤس کی سوشل میڈیا پوسٹ نے دبنگ اسٹار سلمان خان اور عامر خان کے مداحوں کو تجسس میں مبتلا کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان کے پروڈکشن ہاؤس نے گزشتہ روز 21 اگست کو میگا اسٹار سلمان خان کے پُرانے ٹوئٹ پر ردعمل دیا۔ سلمان خان نے سال 2010 میں سماجی … Continue reading سلمان خان اور عامر خان 30 سال بعد فلم میں ایک ساتھ؟ پوسٹ وائرل → Read more