یمن میں کشتی الٹنے سے 13 تارکین وطن ہلاک
newsare.net
یمن کے سمندر میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 13 تارکین وطن ہلاک جبکہ 14 لاپتہ ہو گئے ہیں۔ تارکین وطن کی ایک کشتی جس میں 25 ایتھوپیا اور دو یمنی شہرییمن میں کشتی الٹنے سے 13 تارکین وطن ہلاک
یمن کے سمندر میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 13 تارکین وطن ہلاک جبکہ 14 لاپتہ ہو گئے ہیں۔ تارکین وطن کی ایک کشتی جس میں 25 ایتھوپیا اور دو یمنی شہری سوار تھے، یمن کے صوبہ تعز کے ساحل کے قریب سے گزر رہی تھی۔ بین الاقوامی ادارہ برائے مہاجرت (آئی او ایم) … Continue reading یمن میں کشتی الٹنے سے 13 تارکین وطن ہلاک → Read more