جوبائیڈن حکومت کے دباؤ پر کورونا مواد کے سنسرشپ پر افسوس ہے؛ بانی فیس بک
newsare.net
واشنگٹن: فیس بک کے بانی اور میٹا کمپنی کے سی ای او مارک زکربرگ نے کہا ہے کہ جوبائیڈن حکومت کے سینئر حکام نے وبائی امراض کے دوران اُن پر کورونا وبجوبائیڈن حکومت کے دباؤ پر کورونا مواد کے سنسرشپ پر افسوس ہے؛ بانی فیس بک
واشنگٹن: فیس بک کے بانی اور میٹا کمپنی کے سی ای او مارک زکربرگ نے کہا ہے کہ جوبائیڈن حکومت کے سینئر حکام نے وبائی امراض کے دوران اُن پر کورونا وبا سے متعلق پوسٹوں اور دیگر مواد کو سنسر کرنے کے لیے دباؤ ڈالا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فیس بک کے … Continue reading جوبائیڈن حکومت کے دباؤ پر کورونا مواد کے سنسرشپ پر افسوس ہے؛ بانی فیس بک → Read more