بارش کے بعد کراچی ایئرپورٹ کی چھتیں ٹپکنے لگیں، مسافروں کو مشکلات
newsare.net
کراچی: صرف 22ملی میٹربارش کے بعد جناح ٹرمینل ایئرپورٹ کی چھتیں کئی مقامات سے ٹپکنے لگیں،گذشتہ سال برسات کے بعد کراچی ایئرپورٹ کی واٹرپروفنگ کبارش کے بعد کراچی ایئرپورٹ کی چھتیں ٹپکنے لگیں، مسافروں کو مشکلات
کراچی: صرف 22ملی میٹربارش کے بعد جناح ٹرمینل ایئرپورٹ کی چھتیں کئی مقامات سے ٹپکنے لگیں،گذشتہ سال برسات کے بعد کراچی ایئرپورٹ کی واٹرپروفنگ کروائی گئی تھی۔ ذرائع کےمطابق منگل کی درمیانی سے شب سےبدھ کی دوپہرتک 12گھنٹوں کے دوران جناح ٹرمینل ایئرپورٹ پرصرف 22ملی میٹربارش ہوئی، برساتی پانی کی معمولی مقدارنے انتظامی قلعی کھول … Continue reading بارش کے بعد کراچی ایئرپورٹ کی چھتیں ٹپکنے لگیں، مسافروں کو مشکلات → Read more